@SAfridiOfficial
شاہد آفریدی ہو یا کوئی بھی عوام کے جذبات کو سمجھنا چاہیے خان پر بکواس کرو گے تو عوام واڑ دے گی نہیں یقین آتا تو ان کو دیکھو جو کہتے تھے ہماری مقبولیت %95 ہے۔۔۔بولنا ہی ہے تو عوام پر ہونے والے ظلم پر بولو مینڈیٹ پر ڈاکے پر بولو۔۔۔
احترام چاہیے تو پہلے عوام کا احترام کرو۔۔۔!!