السلام وعلیکم
روزے داروں ....🔊
اللہ نبی کے پیارو جنت کے طلبگاروں سحری کا وقت ہو گیا ہے
اٹھ جاؤ سحری کی تیاری کر لو اور روزہ رکھ لو ۔۔۔
سحری مبارک 🙂↕️
Good Morning ❤️🩹
Assalamualaikum!
Kesy hain ap sb
Ramdan ka 3rd Ashra sb ko Mubarak ko
Dua:
"اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ"
"O Allah, save me from the fire (Jahannam)."
اللّٰہ پاک سب کو جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائے!!!(امین)
السلام وعلیکم!
ہو سکتا ہے یہ اِس رمضان کی آخری سحری ہو۔
اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا۔
جو کچھ بھی تمہارے پاس ہے وہ سب فانی ہے اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہی باقی رہنے والا ہے
( سورة النحل 96 )
السلام وعلیکم!
کیسے ہو آپ سب؟
رمضان کی ستائسویں سحری مبارک ہو۔۔
فرمان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم : جو فجر کی نماز ادا کرتا ہے وہ اللہ پاک کی امان میں ہوتا ہے۔
السلام وعلیکم!
نرم دل انسان جنت میں جائیں گے ۔
حضرت ابوھریرة رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا:
'' جنت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل چڑیوں جیسے ہوں گے''.(یعنی چڑیوں کی طرح ان کے دل نرم ہوں گے)
(مسلم;2840)
یہی
#NCOC
جون میں55 لاکھ بچوں کے امتحان کی سفارش توکر دیتی ہے باوجود اس کے کہ بچوں نے کورس مکمل نہیں کیا انکی تیاری نہیں لیکن جولائی میں45 لاکھ آبادی کےآزادکشمیرمیں الیکشن ملتوی کرنےکی سفارش کر رہی ہے کیونکہ وہاں PTI کی تیاری نہیں۔
#cancelboardexams2021