🪻𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦🪻
••·G o o D★M o r n I n G·••
In English We Say,____________
"I don't trust my friends"
But In Urdu We Say,___________
"Kis qadar ki aziyat hoti hai ba-khuda,
Apny hi yaar se Jo uth jaata hai yakeen. "
Ayen sbko cmnt back kru 💯😶🌫️
•♥•𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦♥•♥
•°★G O O D • A F T E R N O O N★°•
"طاق راتوں کی دعائیں مقدر سے جیت جاتی ہیں"★...
Allah Pak hum sb ki har jaizz Dua qabol fermaye Ameen 🤲🏻❤️
Assalamualaikum ��️
Good evening my dear friends❤️🌸
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں:
رسول الله ﷺ جس قدر (رمضان کے) آخری عشرے میں (عبادت کی) محنت کرتے تھے، وہ اس کے علاوہ کسی اور وقت نہیں کرتے تھے.
مسلم 2788
(ترمذی 796؛ ماجہ 1767؛ مشکوٰۃ 2089)
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦🦋
𝔾𝕠𝕠𝕕 𝕄𝕠𝕣𝕟𝕚𝕟𝕘🦋
Kuch is tarah dosti nibhayenge, naukri na mili toh bilkul nhi ghabrayenge,
Donou mil kar station par chai ki dukaan lagayenge,
Tum chai bnana aur hum chai-chai chillayenge!
😂☕❤️
CB🔙 come💯
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦... ★
زندگی کا سفر "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ" سے شروع ہوا🥀
"إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ" سے ہوتا ہوا🥀
“إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ” کی طرف گامزن ہے🥀
صبح بخیر خوبصورت لوگوں ✨🩷
🖤ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ🖤
💕✥ انسان دو معاملات میں بالکل بے بس ھے "دکھ سے بھاگ نھیں سکتا اور خوشی خرید نھیں سکتا.
الله تعالیٰ آپ کو ہر قسم کے دکھ سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے✥💕
🥰 آمین🥰
꧁🌹﷽🌹꧂
🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐
🌹الصلوةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ🌹
🌹 نماز نیند سے بہتر ھے🌹
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو،
💖السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💖
دن بخیر زندگی ♥️
اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ،
اسلام کے دین اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
@marleyzakkk
السلام علیکم 💓❤️بھلے #محبتیں حلال ہوں، جب ہم #اللّٰہ سے بڑھ کر کسی کو چاہتے ہیں، #اللّٰہ سے بڑھ کر کسی کو وقت دیتے ہیں، #اللّٰہ سے بڑھ کر کسی کے لیے لکھتے ہیں، #اللّٰہ کے کلام سے بڑھ کر کسی کو سنتے ہیں، پھر "#ہم" توڑ دیے جاتے ہیں.✨🌸
❤️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
🌹اللّه کا رنگ ہرا یا سفید نہیں ہے۔
اللہ کا رنگ اس کی صفات کا رنگ ہے۔۔۔
کوئی ایک وصف جو اس کو پسند ہو اپنے اندر بیدار کر لو پھرچاہے پیلے ہو جاؤ یا نیلے۔
اللّه کا رنگ ساتھ نہیں چھوڑتا۔
سایہ بن کر ساتھ ساتھ دوڑتا ہے🌹
السلام علیکم ۔❤️
Good Morning.❤️
وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ❤️
اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے
حالات سے بہتر ہوں گے"
اور شکر ادا کرنے کے لیے تو یہی کافی ہے
کے ہم امت محمدی ہیں"
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم'
جو لوگ کہتے ہیں ناں کہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا وہ یہ فوٹو دیکھ لیں۔
جن کے ساتھ لوگ ایک سیلفی لینے کے لیے ساری زندگی لائن میں لگے رہتے میکش امبانی نے ان سب کو اپنے گھر بلا کر ایک طرف لائن میں بیٹھا رکھا ہے فقیروں کی طرح۔ یہ ہوتی ہے پیسے کی پاور۔
#ThankYouSting
#AmbaniWedding