Zeeshan Baber Profile Banner
Zeeshan Baber Profile
Zeeshan Baber

@malik_baber

8,539
Followers
148
Following
407
Media
1,449
Statuses

Media Professional @ARYNEWSOFFICIAL - Producer Program:The Reporters (tweets are personal)

Islamabad-Pakistan
Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
کسی تنقید،الزام کو خاطر میں نہ لانے والا صابر شاکر آج دل برداشتہ کیوں ہوا یہ میں جانتا ہوں میں دی رپورٹرز کا پروڈیوسر ہوں سات سال سے صابر شاکر کے ساتھ ہوں دل پے ہاتھ رکھ کر قسم کھاتا ہوں صابر شاکر وطن پرست ہے وطن فروش نہیں ارشد شریف اور اے آر وائی کی حب الوطنی پے کوئی شائبہ نہیں
376
3K
8K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
جب بائیڈن فون ملائیں گے یہاں بیگر فون اٹھائیں گے ایسے مطلوب کو ایسے منظور کو پھر سے بیگر بنانے کے منشور کو اس امپورٹڈ حکومت کے دستور کو میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
297
5K
8K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
آپ کم ظرفی کی انتہا دیکھیں پہلے دین دار بن کر مذہب کارڈ استعمال کیا وہ ناکام ہوا تو اب DOP بن کر ویڈیو کارڈ کھیل رہے ہیں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
169
4K
7K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
جانئیے پروگرام دی رپورٹرز میں چوہدری غلام حسین کا بڑا انکشاف۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چوہدری غلام حسین کو بتایا کہ سی پیک کے ابتدائی دنوں میں 20 ارب ڈالر میں سے 9 ارب ڈالر شہباز شریف، نواز شریف کی حکومت میں انکے کارندے کھا گئے @Chghulamhusain @ImranRiazKhan
279
3K
6K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
شہید ارشد شریف کی پھولوں سے لدی قبر پر پہنچا عقیدت کے پھول نچھاور ہوتے دیکھے سپارہ پڑھتے ،دعا کرتے بوڑھے اور جوان دیکھے دیکھا کہ عزت اللہ کے ہاتھ ہے وہ چاہے تو کچھ لوگ مر کر بھی نہیں مرتے اور کچھ لوگ جیتے جی مر جاتے گمنام ہوجاتے ہیں
56
1K
5K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
کیپٹن صفدر کا ریاست مخالف قابل مذمت عمل اور بیان کنونشن میں یوتھ سے بغاوت کے نعرے لگوائےل یفٹیننٹ جنرل اور بریگیڈیئر کو دھمکی ، میرے سینے سے بم باندھو کیا کیپٹن صفدر کیخلاف کوئی ایکشن ہوا ۔؟
164
4K
5K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
صحافی ارشد شریف کا ذکر جب بھی آئے آپکو یہ بات یاد رکھنی ہے اور لوگوں تک پہنچانی ہے
28
1K
4K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
رحمت کا مہینہ ہے گناہ بخش والو۔ غلطی ٹھیک کرالو۔ فوری الیکشن کرالو ۔ عمران خان #LahoreJalsa #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
112
2K
4K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
عورت پر ہاتھ عورت کی گرفتاری ۔نہتی ڈاکڑ شیریں مزاری شریفوں کی شرافت کا پہلا نشانہ۔راجن پور میں درج چالیس سال پرانے مقدمے میں گرفتاری کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے
23
1K
4K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
صابر شاکر پر ٹارچر کا پلان۔ ارشد شریف کیخلاف کیا کیا ہتھکنڈے استعمال ہوئے جانئیے ارشد شریف کا پروگرام دی رپورٹرز میں بڑا انکشاف @ARYSabirShakir @arsched
60
2K
4K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
افغانیوں کو غصہ ہار کے ساتھ ساتھ کراؤڈ میں موجود ایسے ٹیلنٹڈ پاکستانیوں نے بھی دلایا
223
724
4K
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
پاور پلےکے سیٹ سے۔۔شہید ارشد شریف کا پاور پلے پیغام
71
1K
4K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
میں اے آر وائی سے منسلک ہوں پروگرام دی رپورٹرز کا پروڈیوسر ہوں، چینل کی بحالی کے حق میں اور اپنے جیسے ورکرز کے معاشی قتل کیخلاف اپنی لکھی ہوئی نظم پیمرا دفتر کے سامنے احتجاج کے دوران پڑھی آپ سے التماس ہے کہ ہمارا ساتھ دیں اور ہماری آواز بنیں۔شکریہ
34
2K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
مالک کلُ اللہ وحدہ لاشریک کے سامنے صف اوّل کے لوگوں کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑا صف اوّل کا یہ صحافی صابر شاکر آجکل ریاست مخالف،غداری کی سیاسی FIRs میں نامزد ہے ۔ یہ تصویر اس بات کی گواہی دے رہی ہے کہ یہ الزامات کس قدر کھوکھلے اور جھوٹ ہیں۔
Tweet media one
71
1K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
کپتان کی آمد سے پہلے ہی ٹائیگرز کا ڈی چوک پر قبضہ جانئیے ڈی چوک کے حالات ڈی چوک سے
40
1K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
بارکھان میں ماں بیٹوں کی ہلاکت پر دکھی ہوں ،انکے لیئے انصاف کے طلبگاروں کی یاد دہانی کیلئے بصداحترام یہ ویڈیو شیئر کررہا ہوں یاد کریں بڑی گاڑی والےسابق ایم پی اے مجید اچکزئی باعزت بری ہوئے یوں انصاف کا بول بالا ہوا اور اس کیس میں بھی انصاف کا بول بالا ہوگا
77
3K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
شہباز گل کی ایک ہی صورت میں جاں بخشی ہوسکتی ہے اگر رپورٹ آۓ کہ پلیٹلٹس گر گئے اور سہیل وڑائچ کا کالم چھپے “اگر وہ مر گیا تو “ ورنہ تو کوئی صورت نظر نہیں آتی آگے اللہ بہترین کارساز ہے
51
1K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
جانئیے انکی رائے جنہیں مہنگائی سے فرق پڑتا ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد کی خاموش اکثریت شہباز حکومت سے متعلق کیا کہتی ہے... یہ کون لوگ ہیں اور کسے یاد کررہے ہیں۔؟
49
1K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
اگر ماضی کے ہلاکو خان کو عمران خان جیسا کوئی ٹکر جاتا تو بغداد کبھی فتح نہ ہوتا ۔شکر ہے اس دفع ہمارے پاس عمران خان ہے 🙏
30
610
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
اس رات کیا ہوا ۔؟ شہید ارشد شریف کن حالات میں ملک چھوڑ کر گئے ۔؟ صابر شاکر کیوں کہہ رہے ہیں کہ اب اگلا نمبر انکا ہے ۔؟
34
1K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
6 months
چوہدری غلام حسین نے نواز شریف کی الیکشن تیاریوں کے حوالے سے ایسے مثال دی کی اینکرز ہنس ہنس لوٹ پوٹ ہوگئے
39
1K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
3 years
لاپرواہی اور کوتاہی سیاح ۔سفید برف میں ڈھکی اس سیاہ رات کو یاد رکھیں #سانحہ_مری
205
1K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
شوکت ترین کا پروگرام دی رپورٹرز میں بڑا انکشاف ۔ کہتے ہیں کچھ ہفتے پہلے مقتدر حلقوں نے مجھے مفتاح اسماعیل کی موجودگی میں میٹنگ میں بلاکر کہا کہ حکومت کیساتھ ملکر آئی ایم ایف کو راضی کریں میں نے صاف انکار کردیا میٹنگ کس نے بلائی کون کون تھا جانئیے مکمل تفصیل
69
1K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ارشد شریف کی شہادت پاکستان کے حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑا جبکہ دوسری طرف سنیئے Urdu dubbing کیساتھ کینیا میڈیا پر صحافیوں کا ارشد شریف کے قتل پر اظہار ندامت ،پولیس پر عدم تحفظ اور اہم انکشاف کہ قتل کے مرتکب پولیس والے آج تک میڈیا کے سامنے نہ آسکے
20
2K
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
سمیع ابراہیم دل کے مریض ہیں کوووڈ بیماری میں بڑی مشکل سے انکی زندگی بچی ایسے شخص پر اچانک سے افراد کا ٹوٹ پڑنا اس شاک سے جان بھی جا سکتی تھی اللہ سب کی حفاظت فرمائے کہ شرافت نہیں شریفوں کا دور ہے اور صحافت پر حملے جاری ہیں
24
676
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
شہید ارشد شریف منوں مٹی نہیں۔ منوں پھولوں تلے وتعزو من تشا اور میرا رب جسے چاہے عزت دے
Tweet media one
21
364
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
شہید ارشد شریف زندہ رہے گا اسکی قبر پھولوں سے سدا سرخ ہی رہے گی اسکی محبت نئی نسل میں بھی سرایت کرچکی دیکھیے بچے قبر پر پھول ڈالنے کیلئے ضد کررہے ہیں میرا ایک سوال ہے نئی نسل کو کیا بتائیں ارشد شریف کو کس نے کیوں مارا۔؟
47
860
3K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
تمام الزامات کے پیچھے ن لیگ کا اسٹریٹجک میڈیا سیل کار فرما ہے جانئیے جون کے مہینے میں دی گئی دی رپورٹرز کی سٹوری Method Behind This Madness
22
1K
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
سنئیے ارشد شریف کی زبانی انکے خلاف کرپشن ڈھونڈنے میں ناکامی کا قصہ ۔۔انہیں اور صابر شاکر کو کیسے ستایا گیا ۔؟ @Maria_Memon
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
صابر شاکر پر ٹارچر کا پلان۔ ارشد شریف کیخلاف کیا کیا ہتھکنڈے استعمال ہوئے جانئیے ارشد شریف کا پروگرام دی رپورٹرز میں بڑا انکشاف @ARYSabirShakir @arsched
60
2K
4K
27
1K
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
یہ جعفر صادق۔ گھس بٹھائے ۔یہ لنکا ڈھائے بدبودار سہولت کار۔ انکو ہمیں ہٹانا ہوگا پاکستان بچانا ہوگا یہ ٹرینڈ ہمیں چلانا ہوگا یہ آواز خلق یہ اجتماعی شعور اغیار کا سیٹ اپ نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
145
2K
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
اچھی بھلی نئی گاڑی بھی جب اناڑی کے ہاتھ چڑھے تو اسے ریڑھا بنا دیتا ہے یہی حال آجکل مفتاح کے ہاتھ چڑھی معیشت کی گاڑی کا ہے
40
466
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
بدلتے ہیں رنگ وزراء کیسے کیسے احسن اقبال نے مانا کہ مراسلے کے اندر امریکی ڈپلومیٹ کی گفتگو quotes کے طور پر دی گئی quotes میں دھمکی اور عدم اعتماد کو بھی مان لیا جبکہ شہزاد اقبال کے پاس رانا ثناء انکاری ہوگئے اور اگلے دن پھر شہزاد اقبال کے سوال پر احسن اقبال رنگ بدل گئے
118
1K
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
4 years
پی ڈی ای�� کا بھٹہ کیسے بیٹھا۔۔۔ مریم نواز کی پیشین گوئی۔۔حالات کیسے پلٹے
105
753
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
6 months
فیصلہ ہوگیا وہی دن لوٹ کر آنے والے ہیں
26
1K
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
دی رپورٹرز پروگرام کی ٹیم صابر صاحب کو قطعاً الوداع نہیں کہے گی ۔انکی سلامتی کیلئے دعا گو اور انکا انتظار کرتی رہے گی یہ کلپ چند ماہ پہلے بغیر اجازت بنایا اور آج بغیر اجازت ٹویٹ کررہا ہوں استعفے پر خوش اور استعفی پر افسردہ دونوں کیلئے اس کلپ میں حکمت ہے ۔ یار زندہ صحبت باقی
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
آج میں نےاپنےاکلوتےباس @Salman_ARY کواپنااستعفی بھجوادیاہےARYسےبہت پیارکرتاہوں،شدیدخواہش ہےARYہزاروں کاسٹاف پھلےپھولےمیری وجہ سےان پر معمولی سابھی حرف نہ آئے،تقریباً17سالARYوابستہ رہا حاکمیت صرف اللہ کی ہے مرناجینامادروطن کیلیےہےپھرملینگےدوستو پاکستان،پاک فوج کےسپاہی شہداکوسلام
11K
20K
93K
50
475
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
سانحہ لسبیلہ پر صدر پاکستان کو روکے جانے کی خبر دینے اور ن لیگ کے اسٹریٹجک میڈیا سیل کے کردار کی کردار کشائی کرتے ہی کیبلز سے اے آر وائی کو ہٹا دیا گیا ۔ سکرین پر محفوظ سچ کی خبر سناتے ،ہنستے مسکراتے دی رپورٹرز کے وطن پرست روشن چہرے ۔ اللہ اپنی امان میں رکھے
Tweet media one
33
647
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
عمران خان عشق نبیٌ احترام نبیٌ اور شہر مدینہ کے تقدس میں وہاں ننگے پاؤں چلتا ہے ۔متکبر ماڈرن ورلڈ کی سپر ریاستوں کے سامنے پندرہ سو سال پرانی مدینہ کی ریاست کو آج کی دنیا کیلئے رول ماڈل مانتا ہے۔ ایسا شخص کیونکر اپنی پارٹی کو مسجد نبویٌ میں ہلڑ بازی کے سنگین گناہ کی تلقین کرے گا؟
57
618
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
دیکھئیے Urdu Dubbing کے ساتھ کینیا کے میڈیا چینل کی رپورٹ جس میں ارشد شریف کے قتل کے واقع کی مکمل تفصیل اور مشکوک پولیس ایکشن پر اہم سوال اٹھاۓ گئے
9
1K
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
بھئی کمال مکاری ہے جب فتح جنگ انکے لیئے ہار جنگ ثابت ہوا تو چھوٹے جلسے کو چھوٹا شہر ،چھوٹا قصبہ ،چھوٹا علاقہ کہہ کر چھپایا جارہا ہے اور داد وصول کی جارہی ہے حقیقت یہ ہے کہ کراؤڈ پلر کی کراؤڈ پل کرتے کرتے چک نکل گئی
Tweet media one
311
562
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
سانحہ لسبیلہ پر آرمڈ فورسز کے سپریم کمانڈر صدر پاکستان کو شہداء کے جنازے پر جانے سے کس نے روکا ۔؟ روک کر خود جانے والے اور نمبر ٹانگنے والے کو پھر کس سلوک کا سامنا کرنا پڑا ۔؟ دیکھیئے رچائی سازش کے پیچھے اصل کرداروں کو بے نقاب کرتی سب سے بڑی اور مستند خبر دی رپورٹرز میں
29
949
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
3 years
رسیدیں کیوں نہیں دیتے۔؟ #MaryamNawaz
78
463
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
پہلے آواز آتی ہے (بس ہوگیا سر) پھر سوال کیا جاتا ہے حملہ آور کسی سے بات کرتے ریکارڈ نہیں ہوا اسے پتہ ہے ریکارڈنگ شروع ہوگئی وہ پہلے سلام کرتا ہے پھر کہتا ہے کہ خان گمراہ کر رہا تھا پھر کہتا ہے اذان کے وقت میوزک چلا اسی وقت فیصلہ کیا پھر کہتا ہے جب خان لاہور سے چلا تو فیصلہ کیا
203
968
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
وہ لائے ہیں۔ ہم بھیجیں گے لازم ہے کہ ہم ہی بھیجیں گے جب عرض پاک کی مسند سے یہ امپورٹڈ اچھالے جائیں گے ان اہل ہوس کے سر اوپر جب خلقت کڑ کڑ کڑے گی اس پاک دھرتی کی پاک مٹی انکے پاوٴں تلے سے سرکے گی نظم پی ٹی آئی کی جیت اور صابر شاکر کے صبر کی نظر کرتا ہوں @ARYSabirShakir
32
595
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ایاز امیر پرانے زمانے کے صحافی ہیں، فیفتھ جنریشن صحافت کو شاید نہیں سمجھتے ورنہ وہ بھی اپنے ساتھ گارڈز بلٹ پروف ڈالے لے کر پھرتے۔ شکر ہے انکی جان بچی اور صرف کپڑے پھٹے ورنہ انہیں چیر پھاڑ کر پھینک دیتے تو ہم مذمت کے سوا کر بھی کیا سکتے تھے 😒 یقیناً پراپرٹی ڈیلرز مظبوط ہیں
Tweet media one
34
540
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
کچہری میں قانون دانوں کو نصیحت کرتا مجذوب کہتا ہے جج بننا ہے تو وقار سیٹھ بنو عمر عطا بندیال بنو
11
473
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ٹانگوں پر گولیاں لگنےکے باوجود خان اپنے پاؤں پر کیسا کھڑا ہوا ۔ مخالفین اللہ کی تدبیر بھول گئے
10
487
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
سپریم کورٹ کا فیصلہ نظریہ ضرورت نہیں یہ آئین کی منشا ہے آئین عوام کی منشا ہے عوام جمہوریت کی منشا ہے اور جمہوریت کیلئے بندیال مومنٹ لازم ہے
27
548
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
یہ والا نشہ کرایا گیا۔ یہ اعتبار دلایا گیا ۔یہ باندھ کر جھوٹ بولا گیا۔ سچ تو یہ ہے کہ ن لیگ وہ جماعت ہے جس نے ملک میں حکومت نہیں ہمیشہ ٹھیکہ داری کی اسے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے ہی نہیں دیا آج آپکی ٹیم نے مہنگائی اور غلامی ڈلیور کی اسے بحران در بحران میں پھنسایا اور اپنا کمایا
80
679
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
آج بریت کے خبر سنتے ہی ڈاکٹر رضوان کے گھر والے،بچے یقیناً یہ سوچتے ہوں کہ کہہ ہمارا باپ تاریک راہوں میں مارا گیا سسٹم کے بدلتے رنگ دیکھ کر وہ یہ سوال کرتے ہوں گے کہ اُسے کیا پڑی تھی اُسے کیا ملا؟ سسٹم کے لاڈلے تو بری ہوگئے ، یار دوست بھی دریا کے مگرمچھوں سے نصیحت پکڑ چکے
Tweet media one
56
562
2K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری سے پہلے شاہ محمود قریشی نے وارننگ کال دے دی ۔۔
16
451
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
خواجہ آصف کا شرمناک جھوٹ ۔فرماتے ہیں 65 کی جنگ میں جیت کا اعلان جھوٹ تھا
104
1K
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ثابت ہوا کہ موجودہ جمہوری سیٹ اپ معاشی طور پر ناکام ہوگیا، نہ توعوام میں پزیرائی ملی اور نہ ہی عالمی سطح پر کوئی ستائش، وزیرخارجہ بلاول ناکام رہے اور بھٹو نہ بن سکے بالآخر امریکہ بہادر سے کہنا پڑا کہ حضور گئے وقتوں کی نبھائی وفا کا ہی پاس رکھ لیں ہمارے لیئے قرض کی سفارش کردیں
26
341
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
3 years
تین سوال پوچھے گئے۔ پہلا: کیا اہلیہ کے بینک اکاؤنٹ سے لاتعلق ہیں؟ دوسرا : کیا بیرون ملک جائیداد کیلئے بھیجی گئی رقم سے قانونی تعلق نہیں؟تیسرا : کیا جائیداد کی خریداری کیلئے جواخراجات کئے گئے ان سے تعلق نہیں؟ جواب ملا خبردار سپریم جوڈیشل کونسل بھی نہیں پوچھ سکتی #Judiciary
46
331
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
چلتے چلتے میں نے سنا۔! جب شریفوں کی تقاریر اشتعال نہ دلاسکیں، پانچ اگست کا اقدام اشتعال نہ دلا سکا، جو کھلم کھلا مداخلت مان کر بھی اشتعال میں نہ آئے،انہیں صحافی کا سوال کیا اشتعال دلائے گا ۔ آپ کیا بات کرتے ہیں کیسی بات کرتے ہیں ۔؟ 😏
17
371
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ایک طرف سسسٹم کو دھمکیاں دیتے سسٹم کے لاڈلے جنھیں سب معاف کردیا گیا جبکہ دوسری طرف سابق وزیراعظم عمران خان کو دہشت گرد اور توہین عدالت کا مرتکب قرار دینے کی بھرپور کوشش جاری ہے
59
995
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
محسن پاکستان قدیر خان کی آج پہلی برسی، ملک کو ایٹمی طاقت بناکر محفوظ بنایا کاش کہ ڈاکٹر صاحب ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاؤس کو بھی محفوظ بنا دیتے اور آج ہمیں وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کی شرمندگی نہ اٹھانی پڑتی
9
264
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
مفتاح صاحب آپکا تو مُفتا لگا ہوا ہے یہاں عوام کی جیب سے جاتے ہیں بار بار کے پٹرول بم ڈیزل بم مشکل فیصلے چھوڑیں آسان فیصلہ کریں گھر جائیں اپنے ن م ش کیساتھ you are not required @MaryamNSharif @MiftahIsmail
35
440
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
4 years
اے پی سی ایجنڈا۔۔بندے چار چھڑوائیں گے
66
521
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ہم ڈنڈے کے ذور پر چلنے اور ٹیکس بھرنے والی کروڑوں کی آبادی نہیں بلکہ ہم چوائس رکھنے والی ایک قوم ہیں نہ ہماری زباں بندی کریں اور نہ ہم پر کیس کریں بلکہ دلیر بنیں اور ہمیں ہماری حقیقت اور ہماری چوائس کو فیس کریں
28
514
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
3 years
نئے پاکستان کا انکار- Absolutely Not جیوں شیر کی میں زندگی انکار کرتا ہوں اس انکار سے اپنی قوم کو خودار کرتا ہوں اٹھا بازار- یہ کاروبار- نہ جھکتا ہوں نہ بکتا ہوں #AbsolutelyNot #ImranKhan #OsamaBinLaden
33
316
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
تنگ آمد عوام کو بجنگ آمد سے روکیں
16
400
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
وہ لائے ہیں۔ ہم بھیجیں گے لازم ہے کہ ہم ہی بھیجیں گے
31
387
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ڈوبتی معیشت کو لیئے ۔مرکز میں بیٹھ کر مہنگائی کے مشکل فیصلوں کی رسوائی کے سوا شہباز شریف کے پاس اب بچا ہی کیا ہے۔ Best Team کے دعوے دار اب Bad Team کا ٹھپا لگوا بیٹھے Against the all odds عمران کی واپسی قدرت کی مدد اور معجزہ ہے جبکہ شریفوں کیلئے رسوائی کا فیصلہ اب انکا مقدر ہے
16
245
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کا الزام لگانے والا حکمران جتھے سے سوال۔؟ آپ فارن ڈرون کے حملے، فارن اقامے پر فارن تنخواہیں اور قومی سلامتی کمیٹی کا تصدیق شدہ فارن مراسلہ کیوں بھول بیٹھے ۔۔۔؟
18
470
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ماشاء اللہ ہمیشہ کی طرح پاک فوج سب سے آگے آج ڈسپلن کی نئی مثال قائم ہوئی، تاریخ رقم کردی دیکھیں وطن کی خاطر آرڈر مانتے ہوئے کس کے سامنے جاکر بیٹھے بھاشن سن رہے ہیں۔ شکر ہے وائرس سے بچنے کیلئے فاصلہ رکھا اور ماسک چڑھائے رکھے ۔ اللہ وطن کے ان رکھوالوں کی حفاظت فرمائے ۔آمین
@SMunirMaan
Sehrish Maan
2 years
شہیدوں اور ان کے وارثوں کی اس سے بڑی توہین کیا ہوسکتی ہے کہ چالیس ارب منی لانڈرنگ والا انکاونٹر اسپیشلسٹ انکے اداروں میں بیٹھ کر بھاشن دے رہا ہے. انا للہ وانا الیہ راجعون
Tweet media one
154
757
2K
121
479
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
4 years
سائیں نے ڈبو دیا۔
42
418
1K
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
ایک طرف سٹیٹس کو کی لاڈلی سسٹم لیگ کے فیصلے دوسری طرف پاکستان کے جوانوں کی واحد امید عمران خان #سسٹم_لیگ
12
358
982
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
اپنی نالائقی کے فیصلوں کو،عوامی کے معاشی قتل کے فیصلوں کو مشکل فیصلے، کا لبادہ نہ پہنائیں، آپ بن بلائے اقتدار میں آئے آپکی نحوست سے یہ ملک اور عوام مشکل میں آگئے اور اب مزید مشکل فیصلے ! لیکر قوم پر احسان نہ کریں ایک آسان فیصلہ کریں گھر جائیں ملک مشکل سے نکلے @MaryamNSharif
29
385
947
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
پاکستان بھر میں لوڈشیڈنگ پنجاب سپیڈ سے جاری ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
22
598
933
@malik_baber
Zeeshan Baber
7 months
میچ شروع ہوا اور ایمپائر نے کپتان سے بلا لے لیا کہ بغیر بلے کے کھیلو
18
302
938
@malik_baber
Zeeshan Baber
4 years
بیٹھا ہے لیڈر ۔ابھی لندن
72
325
911
@malik_baber
Zeeshan Baber
8 months
بلے کو بیلٹ پر اور ٹیم کو میدان میں رکھنے کیلئے آج عمران خان ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے ۔ اب مخالفین پریشان ہیں کہ بلے ساتھ ٹیم میدان میں کھیلی تو پھر “ہمارا نتیجہ تو ۔۔وڑ گیا “
17
241
863
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ایف آئی اے نے شہباز،حمزہ منی لانڈرنگ پر 4000 صفحات کی رپورٹ تیار کی پھر کیس درج ہوا تفتیش کرنے والا ڈاکٹر رضوان اور سلطانی گواہ مقصود چپڑاسی ہارٹ اٹیک سے چل بسے بالآخر شہباز حمزہ باعزت بری ہوگئے۔ نتیجہ جہاں این آ ر او ہوتا ہے وہاں سسلین مافیا پر ہاتھ نہیں ڈالتے ورنہ جان جاتی ہے
13
348
849
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ڈان لیکس کی جھوٹی خبر کا مقصد یہی تھا کہ دنیا کو بتایا جائے کہ نواز شریف کی جمہوری حکومت بے بس جبکہ ریاستی ادارے دہشت گردی کی سرپرستی کرتے ہیں سنیئے سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کو خبر کا دفاع کرتے ہوئے فرمایا کہ خبر میں کوئی ایسی بات نہیں تھی جسے عوام اور دنیا نہ جانتی ہو
40
507
810
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
اعلامیہ میں سازش کا لفظ کہاں ہے مجھے بتادیں نا آپ۔؟ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے دوسرے روز شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے الفاظ #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
204
688
798
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ڈرتے ہیں یہ ن والے اس دس ماہ کی بچی سے @MaryamNSharif یہ بچی پاکستان کی حالیہ سیاسی تاریخ کی سب سے کم عمر سیاسی قیدی ہے اسکا کریڈٹ سلطنت شریفیہ کو جاتا ہے
Tweet media one
21
313
812
@malik_baber
Zeeshan Baber
3 years
پی ڈی ایم میں پھر سے لڑائی ہوگئی۔
45
222
815
@malik_baber
Zeeshan Baber
10 months
میاں صاحب کو کھٹکا ہے قدم آگے بڑھاتا ہوں تو لینے کون آۓ گا ۔؟ لینے کوئی نہ آیا تو ۔؟ رستہ جیل جاۓ گا چلو ایئرپورٹ تک ساتھ چلو
39
314
783
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
جو کیئے تخت پے سواری ہیں انتخاب سے سب انکاری ہیں ہیں منظوروں کے منظور نظر عوام سے کریں یہ صرف نظر ووٹ انہیں منظور نہیں ۔انکاری ہیں
13
296
756
@malik_baber
Zeeshan Baber
3 years
مریم نواز کی میڈیا مینیجمنٹ نے مین سٹریٹ میڈیا کو کیسے متاثر کیا
24
224
749
@malik_baber
Zeeshan Baber
3 years
پنڈورا لیکس بے رونق رہی وہ پانامہ والا مزہ نہیں آیا خان صاحب والا صفحہ خالی نکلا ICIJکے چھ سو جرنلسٹ بھی خان صاحب اور نہ ہی بچوں کی کوئی کمپنی فلیٹ ڈھونڈ سکے بالآخر ثاقب نثار کی طرح خان صاحب کو کلین چٹ دے دی #PandoraPapers @MaryamNSharif
Tweet media one
20
104
766
@malik_baber
Zeeshan Baber
4 years
میاں صاحب چھڈو جان دیو
30
304
755
@malik_baber
Zeeshan Baber
8 months
شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے ملاقات اعتراف ہے کہ انکے سب دعوے کھوکھلے ہیں ساری تدبیریں الٹی پڑ گئیں یہ واضح اشارہ ہے کہ جیل میں بند چیلنج بہت بڑا ہے مل کر لڑنا ہوگا۔ کچھ بعید نہیں کہ عنقریب اس اتحاد میں باقی سب پارٹیاں شامل ہوجائیں۔
Tweet media one
20
169
755
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
عوام پر پٹرول بم سے حملہ ۔۔میاں صاحب سے بھی نہ رہا گیا ۔رات کے اندھیرے میں ڈاکے مار رہے ہیں لوگوں کی جیبوں پر ڈالا مارا گیا @MaryamNSharif
60
390
736
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
خان صاحب آپ نے عوام کو گولی سے بچایا تو عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا۔ پٹرول 210 روپے کا کردیا
16
208
717
@malik_baber
Zeeshan Baber
4 years
اے طائر لاہوتی پرواز بھری جو لندن کی پیچھے مڑ کے بھی نہ دیکھا کیا حال تیرے متوالوں کا @pmln_org @MaryamNSharif @PTIofficial
34
285
706
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
سال 2022 پاکستان کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ جب بیرونی مداخلت کیخلاف عمران خان نے سوال اٹھایا کہ کیا ہم کوئی غلام ہیں ۔؟ اس سوال نے عوام کو جھنجوڑ ڈالا عوام مداخلت کے حواریوں کیخلاف اٹھ کھڑی ہوئی حقیقی آزادی کی تحریک شروع ہوئی ارشد شریف شہید ہوئے عمران گولیوں کا نشانہ بنے
11
169
709
@malik_baber
Zeeshan Baber
3 years
یہ سادہ وقتوں کا فلمی سین ہے۔ بیوی پر جھمکوں کی کرپشن ثابت ہوچکی اورشوہر بیوی سے منی ٹریل کا سوال کر رہا ہے جبکہ بیوی ان سوالوں پر شرمسار ہے۔ مگر اب ایسا نہیں آجکل انتہائی مہذب جوڑے منی ٹریل چھپاتے ہیں۔ کوئی سوال پوچھ بیٹھے تو جواب میں کہتے ہیں ان سوالوں کا جواب ہماری توہین ہے
24
290
727
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
جس دن وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانا تھا اس دن منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد ہونا تھی اور آج مال بھی دھل گیا اور آپ بھی دھل گئے ۔ یاد رکھیے دھلائی کا یہ عمل قانون کے مطابق ہوا
Tweet media one
12
330
714
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
ملک ڈیفالٹ کر گیا معیشت دیوالیہ ہوگئی ڈالرختم ہوچکے چین اور سعودیہ کے ڈالر خزانے میں رہ گئے کھانے پینے کی اشیاء کی ایل سیز کھولنے کو ڈالر نہیں مگر ہماری بے شرمی کی انتہا دیکھیں کہ لندن میں بیٹھے نواز شریف کی آنکھ کے اشارے کے منتظر ہیں کہ وہ مانیں تو الیکشن ہوں ملک مشکل سے نکلے
12
283
686
@malik_baber
Zeeshan Baber
7 months
2023 کا سب سے معصومانہ سوال ۔ why بَلا ۔؟ #نورین_رو_رہی_ہے
16
237
715
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
لیول پلیئنگ فیلڈ ۔ کیا مریم نواز کا مطالبہ پورا ہوا۔؟
164
418
680
@malik_baber
Zeeshan Baber
3 years
کچھ پتہ نہیں کہ شاید بڑے جج صاحب نے اختلاف کرنے والے پانچ ججوں سے بھی فرداً فرداً یہ پوچھا ہو کہ ” تم مسلمان ہو” اور کوئی پتہ نہیں کہ یہ پانچ ججز تفصیلی فیصلے میں اپنے اختلافی نوٹ میں یہ اضافی نوٹ بھی تحریر کریں کہ “ہم اب بھی مسلمان ہیں”
14
155
675
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
رانا صاحب اپنا حساب درست کریں ریاضی کے پرچے پھر سے چیک کروائیں خان کی آمد سے پہلے ڈی چوک ہاتھ سے چلا گیا
8
263
665
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
تنقید کا پیمانہ ثبوت ہیں ۔ نواز شریف کی آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف کی گئی تقریر کے سوال پر ملک احمد خان کا جواب۔۔غور سے سنئیے
91
310
649
@malik_baber
Zeeshan Baber
9 months
کردار کشی کیلئے بلایا گیا مگر پروگرام اسوقت وڑ گیا جب شاہزیب نے تازہ الزامات اور پرانی ویڈیو کا حوالہ دیا تو مانیکا صاحب کو سچ بولنا ہی پڑگیا پھر سےبشری بی بی اور عمران خان کے باکردار ہونے کی گواہی دے دی ُ #KhawarManika #StayStrongBushraBibi
85
325
672
@malik_baber
Zeeshan Baber
1 year
بن بلائی لیگ سے پوچھو۔؟
14
300
633
@malik_baber
Zeeshan Baber
4 months
”کم از کم آج میں اس نیت سے تو اٹھوں کہ ہم آزاد ہیں میرے بعد کے آنے والا سمجھے کہ میں آزاد ہوں “ جسٹس جمال مندوخیل نے خط تو نہیں لکھا مگر آج سوموٹو کیس میں انصاف کے مسند پر بیٹھ گر سب بیان کردیا
6
159
673
@malik_baber
Zeeshan Baber
2 years
حمزہ صاحب آپکی اپنی انتظامیہ، آپکی اپنی پولیس اور آپ کی اپنی ہی حکومت میں آپکے اپنے ہاتھ سے بنائے لوٹوں کو شرمناک شکست ہوئی اسکے بعد بھی آپ کرسی پر کیوں براجمان ہیں۔ وزیر تو آپکے پہلے ہی استعفیٰ دے چکے اب آپ بھی کرسی سے تشریف نیچے لے ہی آئیں @HamzaSS @CMShehbaz
24
168
643