مہر عباس سپرا🕊️ Profile Banner
مہر عباس سپرا🕊️ Profile
مہر عباس سپرا🕊️

@maher_writes2

1,189
Followers
891
Following
462
Media
10,914
Statuses

sociologists , ✨ No DM 😡❌

Faisalabad Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
2 months
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ ❤️🥀 Own voice ✨🌼 #مہر
40
2
59
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
10 کروڑ یا پسند کی شادی ؟؟ 🤔😅
Tweet media one
90
2
97
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
Finally, am back to this account 🥳🥳 سواگت نہیں کرو گے ہمارے ؟ 😂🙈
Tweet media one
57
0
91
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
محبت واجب تھی ہم پر ، سو ہم نے کر ڈالی تم سے اب وفا فرض ہے تم پر دیکھنا ہے ، ادا کرتے ہو یا قضا کرتے ہو ❣️ Own voice ✨ #مہر
76
2
83
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
یہ ہنر بھی رب نے میری ذات میں رکھا ہوا ہے✨ کہ اچھے اچھوں کو بھی ہم نے اوقات میں رکھا ہوا ہے~ شہر دل اب بھی سراسر ہے محبت کے لئے۔۔۔!! میں نے غصے کو مضافات میں رکھا ہوا ہے❤️🥀 Own voice ✨ #مہر
53
2
76
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
My twitter circle ⭕ کوئی رہ تو نہیں گیا ۔۔۔۔؟؟ 😃
Tweet media one
54
2
68
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
کوئی دکھی گانا بتاؤ لوگو ؟؟🥺🥺 میرا بسکٹ چائے میں ڈوب گیا ہے ☹️😭😭
Tweet media one
31
0
65
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
وہ ایک شخص حمایت ۔۔۔۔۔اگر کرے میری میں دو جہاں کو بتاؤں عشق ایسے ہوتا ہے❣️ #مہر
Tweet media one
33
0
70
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
آئینہ دیکھ کر سنورتے ہیں سنورنے والے ہم سنور جائیں تو آئینہ دیکھتا ہے 🔥❣️ Drop your Eid pic 🤗 #مہر
Tweet media one
49
0
63
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
چلیے ایک کام کیجیے..!! ایک خوبصورت شعر آج ہمارے نام کیجئے 🩶💕 #مہر
Tweet media one
37
0
64
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
دل کے بارے میں تمھیں تفصیل بتاؤں کیا ۔۔؟؟ مختصر یہ ہے کہ محبت کو سزا جانتی ہوں💔 مسئلہ یہ ہے کہ میں خوش ہوں اکیلی ہو کر۔۔۔😌 اس قدر خوش ہوں کہ، صرف میرا خدا یا، میں جانتی ہوں❤️‍🩹💯 #مہر
Tweet media one
43
2
65
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
عید تو وڑ گئی 🥺🥺
Tweet media one
67
1
61
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
اول تو زمانے میں نہیں ہے ہم سا کوئی ۔۔۔۔!! 😌 اور اگر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے 😅💪 #مہر
Tweet media one
40
0
63
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
تیڈے ناں دا پہلا حرف اوے۔۔!! میکوں سال دے صدمے بھل ویندن ❣️ #مہر
Tweet media one
41
1
66
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
یوں ہی ایک تہمت ہے کہ دشمنوں سے ملتے ہیں دل کو زیادہ تر زخم دوستوں سے ملتے ہیں پہلے رکھتے تھے شوق قربتیں بڑھانے کا اب تو جس سے بھی ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں 🌺 Own voice ✨ #مہر
44
2
59
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
پھر ہوا تماشہ ، آج ان کی ___محفل میں میں انہیں وہ مجھے اور لوگ ہمیں دیکھتے رہے❤️🔥 #مہر
Tweet media one
35
1
57
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
کتابوں کے صحفے پلٹ کر سوچتی ہوں۔۔۔!! کہ یوں پلٹ جائے اگر" زندگی " تو کیا بات ہے ~😌✨ Have a peaceful Sunday 😊❣️ #مہر
Tweet media one
43
1
59
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
ہزاروں نامکمل خواہشات کے بوجھ تلے~ یہ دل جو دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے 🩶 #مہر
Tweet media one
48
1
61
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone 🌞🌞🌞 Have a beautiful day sunday 💕
Tweet media one
42
0
58
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
حلقہ احباب سے ایک بہترین شعر کی گزارش ہے ❣️ تصویر کو مدنظر رکھتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ارشاد کریں 🥰
Tweet media one
34
0
58
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone 🌞🌞 Have a beautiful Sunday 😍
Tweet media one
31
0
53
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
Don't DM me, otherwise i will treat you badly 😏
Tweet media one
40
1
59
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone 🌞☀️ Have a blessed Sunday ❤️
51
0
59
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
چلو بتاؤ ، خاندان میں کس چیز سے مشہور ہو ؟؟ 🤔 Mine : Tall stature 😌😅
Tweet media one
35
1
56
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
بڑے بلب سے روشنی ڈالیں یہ کیا لکھا ہے ؟؟ 😂 صاحبِ علم حاضر ہوں 😎
Tweet media one
45
0
58
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
کھاسو ؟؟ 🥂😋🤤
Tweet media one
44
0
54
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
وہ جن کی نظر میں ہم نہیں اچھے ۔۔۔۔!! کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہوں گے 🔥 #مہر
Tweet media one
44
0
52
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone 🌅🌞🌞 Have a beautiful day ❤️
Tweet media one
43
0
50
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
میں نہیں رکھتی کسی سے شوق الفت بے رحم سی لڑکی ہوں ، دل توڑ دیتی ہوں ❤️‍🩹 شب بخیر پیارے لوگو ✨ #مہر
Tweet media one
39
2
56
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتی ہوں 😎🤝 #مہر
Tweet media one
43
1
55
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
Who's Chocolate 🍫 food Lover ? 🤩😋 Am so much 😘😋
Tweet media one
40
0
53
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
مرشد پتہ نہیں۔۔🤔 میری امی کے داماد کے روزے کیسے گزر رہے ہوں گے☹️🥺😄🙈
Tweet media one
39
0
48
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے ~ تزکرہ آئینے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں ۔۔۔!! 🥀 شب بخیر 🌺 Own voice ✨ #مہر
39
0
55
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
مجھ سے دامن نہ چھڑا ، مجھے بچا کے رکھ لے مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے ❣️🥀 #مہر
Tweet media one
41
2
52
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
رات بھر جاگنے کا عمل ٹھیک نہیں ۔۔۔؛ چاند 🌙 کی محبت میں بینائی چلی جاتی ہے ❤️‍🩹 شب بخیر پیارے لوگو ✨❣️ #مہر
Tweet media one
32
1
53
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
تیرے خیال سے دامن بچا کر دیکھا ہے~ دل و نظر کو بہت آزما کر دیکھا ہے` نشاطِ جاں کی قسم ، تو نہیں تو کچھ بھی نہیں~ بہت دنوں تجھے ہم نے بھلا کر دیکھا ہے 🩶❤️ #مہر
Tweet media one
41
1
48
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے🔥 عاشق کے لئے محبوب کا دیدار ہو جیسے🥀🤝 Tea ☕ time ♥️ #مہر
Tweet media one
30
1
53
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
جوڑتے ہو ہم کو ہم سے ، یا جدا کرتے ہو تم ؟ دیکھنا ہے اب ہمارے ساتھ کیا کرتے ہو تم~ میں محبت کے علاوہ کچھ نہیں کرتی ہوں اور۔۔۔ کیوں ہمیشہ پوچھتے ہو ، اور کیا کرتے ہو تم♥️ Enjoy weekend 😍 #مہر
Tweet media one
36
4
53
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
میں اپنے مزاج کے موسم سے خوب واقف ہوں ~ تھوڑے لوگوں سے ملتی ہوں ، مگر مخلص ہو کر ❣️🥀🤝 Enjoy weekend 💕🕊️ #مہر
Tweet media one
37
0
50
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
سنو ۔۔۔!! ایک ہی جملے پر دل و جان نہ ہار دینا 😌 لوگ رسمن بھی کہ دیتے ہیں🫠 مجھے تم سے محبت ہے ❣️ #مہر
Tweet media one
37
0
48
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
پر خار تکلم ، کچھ عادتیں ہری ہیں میں کھل کر کہتی ہوں کہ پارسا نہیں ہوں میں 🔥 #مہر
Tweet media one
36
4
54
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
یہ چھوٹی چھوٹی ��ی تو خواہشیں ہیں ہماری ، سارا جہاں کس نے مانگا ہے 😋♥️♥️ Who likes Chocolate 🍫 ??
Tweet media one
39
1
51
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
Lunch 🍽️😋 time 🤤 Good afternoon everyone 🌞
Tweet media one
36
0
49
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
وہ جو تجھ کو چھوڑ چکا تو تجھ پر لازم ہے پیچھے بھاگ ، اینٹ مار ، سر پھاڑ ، بس نہ کر 😂✊💪 #مہر
Tweet media one
34
1
48
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
عرض ہے ۔۔۔۔!! روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے 😌 یوں دور سے ہم ذرا مغرور دکھائی دیتے ہیں 🖤 #مہر
Tweet media one
39
0
47
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone 🌻🌞 Happy Sunday 😊🥳
Tweet media one
41
0
53
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی 🌺 Own voice ✨ #مہر
34
0
47
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
Outing with Family czn's ❤️ Memorised moment 🤗❤️
Tweet media one
Tweet media two
38
1
50
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone 🌄 🌞🌞 Stay Positive 😇 Stay strong 💪 Stay blessed 🤲
47
1
50
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
مختصر سا غرور بھی ضروری ہے جینے کے لئے🔥 زیادہ جھک کر ملو ، تو لوگ پیٹھ کا پائیدان بنا دیتے ہیں💯 #مہر
Tweet media one
29
0
50
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
سلیقہ ، سادگی ، سب آزما کر سمجھ آیا ہے۔۔۔!! بہت نقصان ہوتا ہے ادب سے پیش آنے میں 💯 Good morning Everyone 🌞 #مہر
Tweet media one
36
2
47
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone 🌄🌞 i hope you have a wonderful blessed Friday 🌹May the Lord's blessing and mercy be upon you ❤️💕
45
0
51
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌺
Tweet media one
41
1
51
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
الحمدللہ 😊، 13 روزہ مکمل
Tweet media one
40
1
51
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone 🌞🌞🌞 Happy Sunday good day ❣️😍
Tweet media one
37
0
49
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
ایک چائے کا کپ اس کے نام۔۔۔۔۔۔؟؟ 🤔 جس کے سر میں اکثر میری وجہ سے درد رہتا ہے 😂🤭 #مہر
Tweet media one
34
1
47
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صحبتوں کے بعد آیا کئ رویوں کی دہشت دیکھی ، کئ لہجوں کی خاک چھانی ہے 😎 #مہر
Tweet media one
27
0
47
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
آپ لوگوں کا بلڈ گروپ کیا ہے ۔۔۔؟؟ Mera : Tea positive ☕😅🙈
Tweet media one
38
1
48
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
تمھاری باتوں پر یقین تو کر لوں مگر ۔۔۔۔!! 😌🥀 سنو یہ عمر نہیں ہے میری اب فریب کھانے کی🩶❤️‍🔥 #مہر
Tweet media one
33
0
45
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
تمہیں جان سے مار دیں گے اسی دن 🤪 ہمیں تم نظر سے ہٹا کر تو دیکھو 🌝🥂 #مہر
Tweet media one
27
0
45
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
کاغذ تے لکھ کے لفظ وفا ✍️ نت گھول کے پی متا اثر تھیوے 🔥 #مہر
Tweet media one
28
0
45
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
1 month
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌺 بیشک نماز نیند سے بہتر ہے 💯
Tweet media one
31
4
48
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
یہ ہے میرے تجربے کا حاصل کہ یہاں کوئی باوفا نہیں ہے~ شریکِ بزمِ سخن سبھی ہیں۔۔۔۔ مگر کوئی ہمنوا نہیں ہے ۔۔۔۔!! 🥀💯 Own voice ✨ #مہر
31
0
47
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone ☀️🌞 Have a beautiful day ❤️💐
Tweet media one
38
1
44
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
اخلاق دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں۔۔🥀🤝 ہم دلوں پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے♥️💯 #مہر
Tweet media one
39
2
46
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
میرے لفظوں کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں آج آپ ہی کچھ چائے ☕پر شعر سنائیے 🌺 شام بخیر 🌺🥀 #مہر
Tweet media one
33
0
47
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
تعویز اتار دئے ہیں سبھی میں نے😌 تیرے ساتھ محفوظ ہوں اب ❣️🤝 #مہر
Tweet media one
24
1
48
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
کسی سمندر میں اتری ہوئی شام کی طرح ہم بھی بہت دلکش ہیں ، اپنے نام کی طرح ❤️ Ready to go on iftari 😎 #مہر
Tweet media one
29
3
49
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
Do you Love مٹھائی ? What's your favourite part 〽️........... Mine : جلاب گامن 😋🤤🙈😂
Tweet media one
33
1
46
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
تیری ذات دے نال کوئی لالچ نئی بس تیرے دیدار دی چاہ رکھنا۔۔ تیرے نال پیار دا شک کوئی نئی اللّٰہ پاک دی ذات گواہ رکھنا ۔۔ تے رکھ قدم میرے سینے تے آگے گزرن دا میں راہ رکھنا۔۔ تینوں علم نئ کملیا اس گل دا تیرے نال میں سانجھے ساہ رکھنا۔۔۔۔ ♥️♥️♥️♥️ #مہر
Tweet media one
27
3
41
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
میں پہلی بار کبھی منکشف ( دریافت) نہیں ہوتی۔ مثال حرف مشدد ہوں( چھپا ہوا) ، پھر سے پڑھو مجھ کو ❤️‍🩹 صبح بخیر 🌺 #مہر
Tweet media one
33
0
47
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
یہ بے برکت رفاقت دسترس کی دین ہے پیارے~ تجھ کو حاصل جو ہوں تو اب تیرے لیے بیکار عورت ہوں میں اپنے بھائیوں کو زندگی کے گر سکھایا کرتی تھی۔۔ میرے ابا کہا کرتے تھے ، کہ میں سردار عورت ہوں۔ A silent msg for girl's. Protect your character 💯💪 #مہر
Tweet media one
31
1
47
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
کوئی تدبیر کرو ، وقت کو روکو یارو.✨ صبح دیکھی ہی نہیں ، کہ شام ہوئی جاتی ہے 🥀 #مہر
Tweet media one
32
0
44
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
گفتگو جو ہم سے کریں آپ ، تو بہت احتیاط سے ہم باتوں سے دل میں اتر جانے کا ہنر رکھتے ہیں ♥️ #مہر
Tweet media one
37
3
44
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
اس سے پہلے تو ، دعاؤں پہ یقین تھا کم کم !! تو نے چھوڑا ، تو مناجات کا مطلب سمجھے~ تجھ کو بھی چھوڑ کر جائے تیرا اپنا کوئی 🥀 تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے ❤️‍🩹 #مہر
Tweet media one
38
1
46
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
کیا میں آپ کی پوسٹس پر آتی ہوں ، اگر جواب ہاں ہے تو آپ میری پوسٹ پر کیاں نہیں آتے 🥺☹️ سب حاضری لگوائیں آج 😍
Tweet media one
33
0
45
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑ خانی وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے ✨💖 Happy Sunday 😄 #مہر
Tweet media one
23
0
41
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
میں نے الفت میں منافع کا نہیں سوچا 🥀 لہذا میرا نقصان زیادہ نہیں ہونے والا ❤️‍🩹 #مہر
Tweet media one
29
0
41
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
پڑھنے کا دل نہیں کرتا ☹️ اور فیل ہونے کی ہمت نہیں ہے 😪 مشہورہ دیں کیا کیا جائے ؟؟ 🤔
Tweet media one
27
0
43
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone 🌅☀️ May peace and joy fill your weekend ❤️💕
40
0
45
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
اور عرض ہے ۔۔۔۔۔!! کہ حسن چوڑیوں میں کہاں مرشد ۔۔۔❣️ خوبصورت تو ہماری کلائی ہے 🌺🥀😍 #مہر
Tweet media one
32
0
40
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
عرض ہے کہ ۔۔۔۔۔۔!! تم بھی سادہ ہو کبھی چال نہیں بدلتے~ ہم بھی سادہ ہیں ہر بار اسی چال میں آ جاتے ہیں ❤️🕊️ Own voice ✨ #مہر
32
2
39
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone ☀️🌞 Here's a rainbow 🌈 of wishes to start your day 🌹
40
0
43
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
پہلے نام بدلا ، پھر چہرہ بدلا ، بعد میں گھر بدلا~ اور میں اس شخص کے بارے میں لوگوں سے کہا کرتی تھی ۔۔۔۔!! 😐 کہ میرا نام بدل دینا اگر یہ شخص بدلا ۔۔❣️🥀 Own voice ✨ #مہر
37
1
41
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
تیرے طرزِ تغافل کی جو عادت پڑ گئی ایسی۔۔!! ستم ہی اب اچھے لگتے ہیں ، کرم دیکھا نہیں جاتا عطا اس نے کیا ہے بے طلب برسات کا موسم💦 جو کہتا تھا کہ تیری آنکھوں کو نم دیکھا نہیں جاتا ❤️‍🩹 #مہر
Tweet media one
28
1
43
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
کوئی چہرے کا دیوانہ ہے ، تو کوئی اخلاق کا طالب ۔۔۔۔!! منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے ۔۔🔥❤️‍🩹 #مہر
Tweet media one
24
2
41
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
ہائے وہ شخص ، کہ جس کی خوبی گفتار سے❣️ عشق اردو سے ہوا ، اور شاعری اچھی لگی 🥰✍️ #مہر
Tweet media one
15
1
43
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
کیوں بات مانیں اس زمانے کی ہم جب زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ہو گا 🔥 شب بخیر 🌺 #مہر
Tweet media one
38
1
44
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
صاحب نظر حضرات بڑے بلب سے روشنی ڈالیں ؟؟ 😍😂
Tweet media one
33
0
43
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
خواہش تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو اتفاق دیکھئے، جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملے🥀 #مہر
Tweet media one
25
0
44
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
6 months
Assalam-o-Alaikum Good morning everyone ☀️🌄 Rise and shine ⭐ have a great day ❤️
37
2
39
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
صاحب علم حضرات بڑے بلب سے روشنی ڈالیں 😄🤔🥸
Tweet media one
29
0
32
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
ہم کو بخشے گئے ہیں حوصلے کمال کے🌺 لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے 😎🔥 #مہر
Tweet media one
24
2
40
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
5 months
کوئی چائے دے ، اور میں کہوں کہ نہیں چاہئے~ ناجانے کب یہ سلیقہ آئے گا مجھے ☕❤️🥀 Own voice ✨ #مہر
29
1
42
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
یاد تب کرتے ہو ، کرنے کو نہ ہو جب کچھ بھی🫠🫠 اور کہتے ہو کہ تمھیں عشق ہے ہم سے ، مطلب کچھ بھی 🥀❤️‍🩹 #مہر
Tweet media one
22
2
40
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
It's time to lunch 🍽️😋 Whose favourite is it ? 🤔
Tweet media one
22
0
43
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
Night cravings 🥹😎🤩😋🤤 Whose favourite ? 😀
Tweet media one
Tweet media two
21
0
40
@maher_writes2
مہر عباس سپرا🕊️
4 months
Guess what ??🤔 Stuck or asleep
Tweet media one
22
1
38