Madiha Profile Banner
Madiha Profile
Madiha

@madiha0050

1,456
Followers
1,711
Following
252
Media
1,961
Statuses

Travelling Lover, Blogger

Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@madiha0050
Madiha
7 months
اسلام وعلیکم آج کی بہت پیاری بات! "جینے کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف اتنا کافی ہے کہ کوئی اداس شخص آپ کی راہ دیکھ رہا ہوگا اور آپ کی ایک جھلک اس کے لبوں پر مسکراہٹ لے آئے گی۔" #ISLAM #ajapsv #BenidormFest2024 #MaskedSingerUK #imgx เล่าเรื่อง #ImranKhan
Tweet media one
50
0
29
@madiha0050
Madiha
7 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🥰 جمعتہ المبارک #النصر_انترميامي #ibes #MyMo #HazbinHotel
Tweet media one
47
0
33
@madiha0050
Madiha
7 months
أَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰانِ الرَّجِيْمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر جمعہ مبارک ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر پریشانی , مصیبت , لوگوں کے شر , حسد ناگہانی آفات سے بچائے, صحت و تندرستی عطا کرے
Tweet media one
47
1
33
@madiha0050
Madiha
7 months
ہائے وہ وقت کہ طاری تھی مُحبت ہم پر...!! ہم بھی چونک اُٹھتے تھے اِک نام سے، پہلے پہلے...!! ہم بھی سوتے تھے کوئی یاد سرہانے رکھ کر...!! ہاں مگر!! گردشِ ایام سے پہلے پہلے.. Good Afternoon friends #พัฒนาการ #คัลแลนพี่จอง #مصر_الكونغو #SinnerMedvedev
Tweet media one
44
0
29
@madiha0050
Madiha
7 months
ایک ہی دن__ میں پڑھ لو گے کیا 🍁 مجھے؟ میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگاے ہیں 💯 #الهلال_انترميامي #นักเรียนแทงกัน #ولعت #พัฒนาการ #tocatchacopper
Tweet media one
44
1
29
@madiha0050
Madiha
7 months
اور تمہارے جیسا اس دنیا میں کوئی بھی نہیں یہ کہہ کر کچھ لوگ مخلص دلوں سے کھیلتے ہیں #السعودية_كوريا #ศาลรัฐธรรมนูญ #jjk249 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #ولعت
Tweet media one
41
1
29
@madiha0050
Madiha
7 months
"_ جسے نبھا نہ سکوں وہ وعدہ نہیں کرتی❤️ میں بات اپنی حد سے زیادہ نہیں کرتی بھلے ہی تمنا رکھتی ہوں آسمان کو چھو لینے کی مگر دوسروں کو گرانے کا ارادہ نہیں کرتی Good Morning friends with beautiful weather. #ibes #LoveIsland #صرف_10_سال
Tweet media one
45
0
25
@madiha0050
Madiha
7 months
یاد آؤ تو اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے کس سے سیکھا یہ الفت میں ملاوٹ کرنا تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا #bbtvi #poetrylovers #LISA
Tweet media one
39
0
26
@madiha0050
Madiha
7 months
جب انسان بالکل خاموش ہو جائے اور اپنے حق میں بولنا چھوڑ دے تو سمجھ جائیں وہ اپنے اندر بہت کچھ دفن کر چُکا ہے 🙂 #தமிழகவெற்றிகழகம் #AllStars #TOTP #TVKVijay
Tweet media one
38
0
26
@madiha0050
Madiha
7 months
ذکر کرنا ہے تو چائے کا کیجیے محبوب تو سبھی کے بے وفا ہوتے ہیں 💯👍 صبح بخیر #فلسطين_الان #PalestineGenocide #ImranKhan
Tweet media one
41
1
24
@madiha0050
Madiha
6 months
جو مل جاتا ہے وہ "عام" ہو ہی جاتا ہے " خاص" وہی ہے جو "کاش" میں ہے___🖤 #الاردن_كوريا_الجنوبية #хтивийпонеділок #protest #Sincerao #ImranKhan
Tweet media one
31
0
23
@madiha0050
Madiha
6 months
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب دوست آج کی بہت پیاری بات۔ آپ سے محبت کرنے والا شخص آپ سے ہر طرح کی بات کرے گا ہر موضوع پر بات کرے گا جبکہ آپ کو دھوکہ دینے والا شخص صرف پیار کی بات کرے گا #오랜겨울끝찾아온태현아생일축하해 #хтивийпонеділок #AllStars #Grammy
Tweet media one
27
0
18
@madiha0050
Madiha
6 months
Assalam o Alaikum friends Good Morning with tea ☕ Lover's attention and 'tea' The more you get, the less it is.❤️ #drakevideo #drake #drakeleake #Draketickets
Tweet media one
24
0
13
@madiha0050
Madiha
3 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺ Don't be proud of Beauty because no one can Preserve it. Branches don't remain green nor flowers bloom forever in the GardenSparkles #Fajr #Quran
Tweet media one
1
9
9
@madiha0050
Madiha
6 months
خط دیر سے ہی پہنچتا تھا مگر سچی خوشی لے کر آتا تھا موبائل نے آکر فاصلے مٹا دیے وقت بچایا اور انا بڑھا دی اب ایک سیکنڈ میں دل کی بات پہنچ جاتی ھے مگر انا پہنچنے نہیں دیتی ، موبائل نے بہت کچھ دیا سوائے ایک چیز کے کون سی چیز ،، ؟ خط کے آخر میں لکھا ھوا آخری فقرہ فقط آپ کا #MAFS
Tweet media one
16
0
8
@madiha0050
Madiha
3 years
پاکستان میں ازادی کے نام پرفحاشی اور مغربی تہذیب کے پرچار کو بند کرو۔ #یونیورسٹیز_یافحاشی_کےاڈے
1
9
10
@madiha0050
Madiha
6 months
کس کو درکار ہیں یہ کون و مکاں🔥 ہم تو خوش ہیں کہ تو ہمارا ہے!! ❤ #DrakewithJcole #drakes #drakeleake #drake
Tweet media one
11
0
10
@madiha0050
Madiha
7 months
احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو، تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو، ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں، جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو..! #الحرب_العالمية_الثالثة #σεισμος #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
8
0
10
@madiha0050
Madiha
6 months
Beshak izat aur zilat deny wali Rab ki zaat hai Good Night friends #الاردن_كوريا_الجنوبية #Ciru #protest #GRAMMYs
Tweet media one
10
0
7
@madiha0050
Madiha
3 years
#نماز_قائم_کرو بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ 🌺🌻🌹 تَبَارَكَ الَّـذِىْ بِيَدِهِ الْمُلْكُۖ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ ☘️🍁وہ ذات با برکت ہے جس کے ہاتھ میں سب حکومت ہے،اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
Tweet media one
0
5
8
@madiha0050
Madiha
7 months
ہچکیاں لیتے لیتے دل کی رگیں نہ ٹوٹ جائیں .... یادوں نے تیری دل میں____قہرام مچا رکھا ہے....!!🥀🍂💔 #แบมไพลิน #ولعت #ศาลรัฐธรรมนูญ #พรรคก้าวไกล #아기깜고_박지효_탄신일 #ibes
Tweet media one
4
1
10
@madiha0050
Madiha
6 months
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے محبت کفن ہے جو پہن کر اتارا نہیں کرتے۔۔۔🫀 #drakevideo #Drake #drakeleaks #DragRace
Tweet media one
7
0
9
@madiha0050
Madiha
7 months
*عورت کو شہزادی جیسی عزت وہی دے سکتا ہے ⁩🖤"* *جس کی اپنی تربیت کسی ملکہ جیسی ماں نے کی ہو❤️"* Goodnight Friends 🌇🥱 #хтивийпонеділок #โพก้าแลกฟอล #مصر_الكونغو #ولعت #ImranKhanPTI
Tweet media one
7
1
9
@madiha0050
Madiha
7 months
فقط تمھاری ہلکی سی مسکراہٹ سے میری مشکلیں آسان ہو سکتی ہیں، میرے دن خوبصورت ہو سکتے ہیں۔ Good Night Friends #ramazanhoca #swfc #차은우 #AskBabar
Tweet media one
6
1
7
@madiha0050
Madiha
6 months
ﺑﺮﻑ ﮐﯽ ﺳﻞ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺣِﺪﺕ ﺳﮯ ﭘﮕﮭﻞ ﺟﺎﺗﯽ هے ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ__ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ #drakeleake #drakes #drake #Draketickets
Tweet media one
10
0
7
@madiha0050
Madiha
7 months
دلِ برباد کو برباد ، کہاں تک رکھتے جانے والے تجھے ھم یاد ، کہاں تک رکھتے کارِ دُشوار تھی ، دوبارہ محبت لیکن خود کو بیکار تیرے بعد ، کہاں تک رکھتے!! #earthquake #Elections2024 #ImranKhan #widm
Tweet media one
5
0
6
@madiha0050
Madiha
6 months
آج شبِ معراج ہے جو کہ بہت برکتوں والی رات ہے* ایسی راتیں زندگی میں بہت خوش نصیبی سے ملا کرتی ہیں* اس رات کا میسر آ جانا اپنی خوش نصیبی سمجھیں اور اللہ پاک کی عبادت میں گزاریں* *اپنی دلی تمناؤں کی قبولیت کی دعائیں مانگیں* Good Night friends #drakevideo #RoseDay #ImranKhan
Tweet media one
6
0
4
@madiha0050
Madiha
7 months
Alhamdulillah thanks to all my friends for completing 1.5k followers. #น้ําตาลฟิล์ม
Tweet media one
5
0
6
@madiha0050
Madiha
7 months
وہ نہیں، تو کون دیکھے گا ہمیں!! شہر میں کیوں بن سنور کر جائیے!! دل کی خاطر زندہ رہئیے کب تلک؟ دل ہی کہتا ہے کہ اب مر جائیے!! #ibes #தமிழகவெற்றிகழகம் #النصر_انترميامي #TVKVijay
Tweet media one
6
1
8
@madiha0050
Madiha
8 months
@tokyogirls1980 @nami5711 お子さんはお母さんが守ってくれているということがしっかり伝わっていると思います。
0
0
8
@madiha0050
Madiha
6 months
In dono k bary main ap apni kya raye dain gy comments main lazmi btaye #drakevideo #drakes #drakeleake
Tweet media one
6
0
6
@madiha0050
Madiha
3 years
@baloc_sanam
Sanam Baloch
3 years
We salute the students' solidarity and their courage and hope from them that you will definitely win one day and this government and the entire education department will accept your demand #CancelAllBoardExams . #29juneNCOC #Rawalpindi #HammadShamesMiftah #Pakistan
9
267
419
0
4
7
@madiha0050
Madiha
7 months
أَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰانِ الرَّجِيْمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر #Pakistan #🇵🇰 #GalaxyAI
Tweet media one
3
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
ڈھلتی شام کے سائے کی طرح ہے تیری یاد دل کے ماحول میں پھر اداسی چھا جاتی ہے #الهلال_انترميامي #ولعت #хтивийпонеділок #ImranKhan #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #صرف_10_سال
Tweet media one
4
0
6
@madiha0050
Madiha
7 months
أَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰانِ الرَّجِيْمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر جمعہ مبارک #Pakistan #ปิ่นภักดิ์ #ISPR #JummahMubarak
Tweet media one
7
0
6
@madiha0050
Madiha
3 years
#یونیورسٹیز_یافحاشی_کےاڈے یہ بیٹی کسی عزت دار والدین کی بیٹی ھو گی جنھوں نے اسے پڑھنے بھیجا اور یہ خوب خاندان کا نام روشن کر رھی
Tweet media one
1
7
5
@madiha0050
Madiha
7 months
سوچتی ہوں کہ اس کی یاد آخر اب کسے رات بھر جگاتی ہے #ريال_مدريد_برشلونه #ابو_عبيدة #달빛아래_빛이나는_제니의_생일파티 #ImranKhan #vote
Tweet media one
1
1
4
@madiha0050
Madiha
7 months
Goodnight Friends for beautiful dreams #Yemen #ImranKhan #地震の被災者
Tweet media one
3
0
7
@madiha0050
Madiha
7 months
*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️ ❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️ #morning #bbtvi
Tweet media one
6
0
6
@madiha0050
Madiha
7 months
اسلام وعلیکم بے شـک اللّٰــہ اور اس کے فرشتـــے درود بھیجتـــے ھیــں آپـــ ﷺ پـــر اے ایمـــان والـو!!! تـم بھـی آپــــ ﷺ پـر درود و ســــلام بھیـجو ( ســورۃ احـزاب پــارہ ۲۲ ) جمعہ مبارک ❤️ #النصر_انترميامي #PaytmKaro #ibes
Tweet media one
7
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
اِک نقش ہے تیرا کہ مٹائے نہیں مٹتا، ہر چند کہ سب کچھ،باخدا بھول چُکا ہوں، Good Afternoon #男ってこういうの好きなんでしょ選手権 #ElClasico #HalaMadrid #AFCON2023
Tweet media one
3
0
4
@madiha0050
Madiha
7 months
میرا دل چاہتا ہے. میرا ایک ایسا گھر ہو. جسکے چاروں طرف میلوں تک ۔۔ کوئی انسان نہ بستا ہو، اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئے، آوازیں ہوں تو پرندوں کی، چاند صرف مجھ سے بات کرے اور ستارے جھلمائیں۔ !!!!!! مجھ سے کبھی کوئی ملنےنہ آئے! #ابو_عبيدة #ريال_مدريد_برشلونه
Tweet media one
3
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
ابھی ایسے الفاظ ایجاد نہیں ہوئے جو احساس کو بیان کر سکیں احساس کی دنیا الفاظ کی دنیا سے بہت آگے ہے۰۰ #BBB24 #الهلال_انترميامي #хтивийпонеділок #BoycottRipCurl #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
Tweet media one
3
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
@InsiderWorld_1 They're absolutely brave people
0
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
Assalam o Alaikum Good Night #xfamily #原作ファンも納得の実写化作品教えて #新空港占拠 #CeasefireNOW #ImranKhan
Tweet media one
3
0
6
@madiha0050
Madiha
8 months
Happy new year friends #HappyNewYear #ซีนุนิวเคานต์ดาวน์ไอคอนสยาม #OTDirecto31D
3
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
چھوڑو یہ شاعری یہ برسات یہ برفباری۔۔۔۔۔ دُھند کا سماں ہے؛ چائے پیتے ہیں باری باری سرکار #فلسطين_الان #selfish #ImranKhanPTI #PalestineGenocide
Tweet media one
3
0
4
@madiha0050
Madiha
6 months
اسلام وعلیکم جب آپ کسی کے ساتھ رہیں تو مخلص اور وفادار رہیں #goodmorning #хтивийпонеділок #MAFS #やべぇヤギ #CristianoRonaldo
Tweet media one
6
0
4
@madiha0050
Madiha
7 months
یہاں اداس ہے ہر شخص کوئی اندر سے کوئی باہر سے _ Good Night friends with sweet dreams #新空港占拠 #サッカー日本代表 #தமிழகவெற்றிகழகம் #LiemaPantsi #ImranKhanPTI
Tweet media one
4
0
6
@madiha0050
Madiha
7 months
اور میں نے جانا کہ آسانیاں بانٹنے والوں کی زندگی میں اللہ تعالیٰ کچھ دوسرے لوگ آسانی بانٹنے والے شامل کرتا ہے بھلائی جب پلٹتی ہے تو دو گنی ہو کر پلٹتی ہے۔ #男ってこういうの好きなんでしょ選手権 #PAKvsNZ #Prabhas #ImranKhan #bala
Tweet media one
2
0
4
@madiha0050
Madiha
6 months
" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں 💔 #drakevideo #Drake #drakeleaks #drizzyglizzy
Tweet media one
6
0
4
@madiha0050
Madiha
6 months
Good Night friends Aj kn kn results ka wait kar raha hai #وزیراعظم_عمران_خان #ImranKhanPTI #การุณยฆาต
Tweet media one
4
0
4
@madiha0050
Madiha
7 months
🌹 جــؔـو آنڪھــؔـوں ڪــؔـو بھــؔـا جــؔـاۓ اس ڪـــــؔـے ہــــؔـــم قـاٸـــؔــل نہیــؔـں ❤ جـــؔــو دل میـــؔــں سـَمــؔـا ❤ جـــؔــاۓ اس ڪــؔـے ہــؔـم ســؔـو بــؔـار صــؔـدقــؔـے #แบมไพลิน #ولعت #ศาลรัฐธรรมนูญ #พรรคก้าวไกล #ImranKhanPTI
Tweet media one
1
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
میرا دل چاہتا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان "مرد" ہو۔! میں اسکا "صبر" لکھوں اور اسکا "کرب" بھی لکھوں۔! میں اسکی "آہ" بھی لکھوں اور اسکی زات پہ اٹھتے ہوئے وہ سبھی "الفاظ" لکھوں جنہیں سن کر وہ کسی کے سامنے رو بھی نہیں سکتا۔! اور چپ چاپ سہ جاتا ہے۔! Goodnight Friends
Tweet media one
3
0
3
@madiha0050
Madiha
7 months
طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا💔 #FRAIRL #தமிழகவெற்றிகழகம் #AllStars #TOTP
Tweet media one
2
0
5
@madiha0050
Madiha
6 months
أَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰانِ الرَّجِيْمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #Elections2024 #drakeleaks #PakistanElection
Tweet media one
2
0
4
@madiha0050
Madiha
7 months
کیا ضروری ہے یہی نالہ و فریاد رہے ہم تجھے بھول بھی سکتے ہیں ، تجھے یاد رہے دل کبھی ذہن کو خالی نہیں ہونے دیتا اس خرابے میں کہاں تک کوئی آباد رہے بھولنا ہی تھا سو وہ عہد وفا بھول گیا بے وفائی کے سب انداز اسے یاد رہے Good Afternoon friends #แบมไพลิน #ศาลรัฐธรรมนูญ #พรรคก้าวไกล
Tweet media one
1
1
4
@madiha0050
Madiha
7 months
گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا پرہیز گاروں سے میں اکثر پرہیز کرتی ہوں..! #rtlnfl #พัฒนาการ #مصر_الكونغو #คัลแลนพี่จอง #Bitcoin
Tweet media one
4
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
زندگی بھر وہ اُداسی کے لیے کافی ہے۔ ایک تصویر جو ہنستے ہوئے کھنچوائی تھی کل تو مرنے میں سہولت بھی بہت تھی مجھکو۔ ہجر تھا رات تھی برسات تھی تنہائی تھی۔ #THEUNITYinJAKARTA #ImranKhanPTI #ตี๋ลี่เร่อปา #bala
Tweet media one
1
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
بجھنے نہ دو چراغِ وفا جاگتے رہو پاگل ہوئی ہے اب کے ہوا جاگتے رہو سجدوں میں ہے خلوص تو پھر چاندنی کے ساتھ اترے گا آنگنوں میں خدا جاگتے رہو الفاظ سو نہ جائیں کتابوں کو اوڑھ کر دانشورانِ قوم ذرا جاگتے رہو Good Night friends #ศาลรัฐธรรมนูญ #サッカー日本代表 #ImranKhan
Tweet media one
2
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
میں سنگ صفت۔۔۔ ایک ہی رستے میں کھڑا ہوں شاید مجھے دیکھیں گی پلٹ کر تری آنکھیں۔۔۔ #السعودية_تايلاند #TraitorsUK #RepublicDay2024 #ibes
Tweet media one
5
0
5
@madiha0050
Madiha
8 months
جینے دے گى نہ زندگی مجھ کو مار دے گى ترى کمى مجھ کو ! #เบียร์thevoice #จดหมายปรีดี #꽃향기_가득한_지수생일_왔단다 #KARINA
Tweet media one
4
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
بُرے وَقت زَرا اَدب سِـے پِیش آ😏 کِیونکہ وَقت نِہیں لَگتا وَقت بَدلنـے مِیں😔 #พิธาลิ้มเจริญรัตน์ #เดอะมอลล์บางแค #BabarAzam 𓃵 #MiraRoad
Tweet media one
3
0
4
@madiha0050
Madiha
7 months
@AlishaQ_022 Without tick member b shamil ho sakty hain
1
0
4
@madiha0050
Madiha
6 months
بہت سجدے کیے کسی کو پانے کے لیے غالب..!! جس سجدے میں اسے پانا تھا وہی ہم سے قضا ہو گیا..!! Good Night Friends #хтивийпонеділок #やべぇヤギ #KashmirSolidarityDay #Grammy #ImranKhan
Tweet media one
2
0
6
@madiha0050
Madiha
7 months
تمہارے پاس نہیں آنکھ دیکھنے والی ہمارے پاس بڑی دل نشین صورت ہے🖤 #พิธาลิ้มเจริญรัตน์ #MiraRoad #Oscars2024 #เดอะมอลล์บางแค #BabarAzam 𓃵
2
0
5
@madiha0050
Madiha
7 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر #LoveIsland #eyeloveyou #хтивийпонеділок
Tweet media one
4
0
4
@madiha0050
Madiha
7 months
اسلام وعلیکم #افران_الحطب #caresults #neige #imgx เล่าเรื่อง #ImranKhan
Tweet media one
1
0
3
@madiha0050
Madiha
8 months
Today my beautiful collection
Tweet media one
3
0
3
@madiha0050
Madiha
7 months
أَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰانِ الرَّجِيْمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر #الهلال_انترميامي #นักเรียนแทงกัน #พัฒนาการ #хтивийпонеділок
Tweet media one
6
0
4
@madiha0050
Madiha
7 months
کوئی اینج دی نگری دس مینوں جتھے جیون دا اعتبار ملے جتھے لوک منافق نہ هوون جتھے کوئی مخلص غم خوار ملے جتھے دل دے بدلے دل دیون جتھے پیار دے بدلے پیار ملے . Good Night friends #BiggBoss17 #Pakistan #ปิ่นภักดิ์ #🇵🇰 #ISPR
Tweet media one
1
0
2
@madiha0050
Madiha
7 months
دیر کی معذرت ! سحر ہوں میں مُجھ کو رستے میں رات پڑتی ہے Good Night friends #الحرب_العالمية_الثالثة #BabarAzam #NZvPAK #ImranKhan #PTIOfficial
Tweet media one
3
0
3
@madiha0050
Madiha
11 months
@dgprPaknavy Mashallah very impressive
0
0
0
@madiha0050
Madiha
7 months
❤️بے شک محبـــت بہت خوبصـــورت چیــز ہے💖 اگر ہاتھ🤝🏻 تھـام کر ساتھ چلنے والا انسان مخلص ہو تو💖 شب خیر! #영원한_나의달_문빈_생일축하해 #السعودية_تايلاند #RepublicDay2024 #SanamJaved #FreePalestine
Tweet media one
3
0
3
@madiha0050
Madiha
7 months
اسے معلوم تھا یہ شامِ جدائی ہے سو ہم آخری بار بہت دیر اکٹھے بیٹھے #الحرب_العالمية_الثالثة #PAKvsNZ #CaptainMilIer #ImranKhan #bala
Tweet media one
4
0
1
@madiha0050
Madiha
8 months
Nasha pila kar girana to sab ko ata hai #mulanatariqjameel #TikTokviral #TwitterX
3
1
3
@madiha0050
Madiha
6 months
نہیں رہی شکایت____مجھے تیری ناراضگی کی 🥀 تو باقیوں کو خوش رکھ ،ہم تنہا ہی اچھے ہیں Good Night friends #insiders #AniesFinalStage #OTDirecto4F #ImranKhan #bb23
Tweet media one
6
0
3
@madiha0050
Madiha
3 years
0
4
4
@madiha0050
Madiha
6 months
عجیب دُکھ ہے کہ ؛ چاہو تمام عمر جِسے❤️ پھر ایک روز مُحبت سے وہ مُکر جائے! ۔ ❤️ #الاردن_كوريا_الجنوبية #PochOut #ibes
Tweet media one
1
0
4
@madiha0050
Madiha
8 months
تمہاری خوشبو___ تمہارا احساس تمہارے تصّورات تمہارا خیال تم سے زیادہ مجھ پر مہربان ہیں یہ مجھ سے کبھی نہیں روٹھتے... ان کے مجھ سے روابط کبھی نہیں ٹوٹتے۔۔۔ #ImranKhanPTI #Messi 𓃵
Tweet media one
1
0
3
@madiha0050
Madiha
8 months
Beautiful sunset
Tweet media one
3
0
3
@madiha0050
Madiha
7 months
Assalam o alaikum everyone 🙋🏻‍♀️ Good morning 🌄 Kesy h ap sb Uthhhh jaooo jaldi jaldi suba ho Gai h 🥱🥱🤗 کچھ چہرے ہمیشہ ہنستے اچھے لگتے ہیں اور آپ کا چہرہ ان چہروں میں سے ایک چہرہ ہے - ! ❤️ #தமிழகவெற்றிகழகம் #AFCON2023 #FRAIRL #AllStars
Tweet media one
4
0
3
@madiha0050
Madiha
7 months
جس قدر بھی ہو بپا عالمِ ہُو شام کے بعد مجھ کو ہرسمت نظر آتا ہے تُو شام کے بعد !! #السعوديه_عمان #stockmarketcrash
Tweet media one
2
0
2
@madiha0050
Madiha
7 months
کبھی سراسر مہر، کبھی قہر ہی قہر 🤍 میں ایک لڑکی، کبھی امرت، کبھی زہر! #BiggBoss17 #TraitorsUK #Traitors #beauty #ImranKhanPTI
Tweet media one
4
0
4
@madiha0050
Madiha
3 years
Jannat mn khwateen ki srdaar hzrat fatma bint muhammad s.a.w ka aisa prdah tha k ap ka aik baal chaadar sy bahir hony pr sooraj nae taloo hota tha. #خونی_لبرلز_بےلگام
Tweet media one
0
0
2
@madiha0050
Madiha
7 months
Good Night #XFamily Have a Sweet Dream's... #хтивийпонеділок #eyeloveyou
Tweet media one
5
0
4
@madiha0050
Madiha
7 months
ایک تیرا کپ چائے کا ایک میرا کپ اور ھو پھر ہلکی پھلکی گپ شپ💖.... Good morning 🌄 #viralvideo #ชายต๊องกับหญิงเพี้ยน #หวานใจมิวกลัฟ #widm
Tweet media one
3
0
2
@madiha0050
Madiha
2 years
@dgprPaknavy اللہ پاک ہمیشہ کامیابی دے آمین
1
0
3
@madiha0050
Madiha
3 years
@dgprPaknavy Congratulations Pakistan Navy
0
0
3
@madiha0050
Madiha
7 months
سُنا ہے سخاوت کرنے چلیں ہیں آپ😩، اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دیں گے....🥀♥️😻 #ShahRukhKhan 𓀠 #พิธาลิ้มเจริญรัตน์ #เดอะมอลล์บางแค #MiraRoad
Tweet media one
2
0
3
@madiha0050
Madiha
7 months
کچھ تو پڑھیے کہ لوگ کہتے ہیں آج غالبؔ غزل سرا نہ ہوا #INDvsENG #Fighter #mynameisnanon #popmaster #ImranKhan #poetry
Tweet media one
2
0
3
@madiha0050
Madiha
7 months
ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو! کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام کے بھی ہوتے ہیں.... #السعوديه_عمان #LoveIsland
Tweet media one
1
0
2
@madiha0050
Madiha
7 months
ٹھہر ٹھہر کے خدارا کلام کیجئے ناں اداس شب کا بھی کچھ احترام کیجئے ناں سنا ہے آپ کی آنکھیں ہیں بادشاہ آنکھیں نظر اٹھائیے ہم کو غلام کیجئے ناں #فلسطين_الان #Hamas #Election2024 #IsraelTerorrist
Tweet media one
2
0
3
@madiha0050
Madiha
6 months
Assalam o Alaikum friends Good Morning Have a nice day 💞
7
0
3
@madiha0050
Madiha
7 months
ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی کس نے توڑا دل ہمارا ، یہ کہانی پھر سہی دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام آئے گا تمہارا ، یہ کہانی پھر سہی @madiha0050 #ญี่ปุ่นว๊านหวาน #HalaMadrid #ImranKhanForPakistan
Tweet media one
2
0
3