MacGee🙃
“You’re beautiful”😐
“You’re queen”😐
“You were gonna win”😐
😐😐😐😐😐
MacG is a Yolifire 🥹🤍🤎.Can’t wait to see her go with MacG and Sol to one of their gigs at Limpopo
🙃🙃🙃🙃
YOLANDA ON PODCAST & CHILL
YOLANDA MONYAI IS INTERNATIONAL
YOLANDA MONYAI IS LOVED
عمران خان کے اقتدار سے ہٹائے جانے کا 690واں دن! ارشد ایس، زیلے ایس اور عمار بیٹا کے قاتل موجودہ حکومت چلا رہے ہیں۔ عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔ اللہ اس پر رحم کرے۔ 🇵🇰
1 #عمران_خان_کو_رہائی_دلاؤ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ⛅️
رمضان مبارک !
اور زمین پر چلنے والا کوئی ایسا نہیں
جس کا رزق اللہ کے ذمہ کرم پر نہ ہو۔
1 #مافیاز_ریجیکٹڈ
ماں موت سے نہیں ڈرتی اسے مرتے وقت یہ ڈر ہوتا ہے کہ اس دنیا میں ، اس کے بچوں کو اُس جتنا پیار کوئی نہیں کرئے گا۔🥺
A mother is not afraid of death, when she dies she is afraid that in this world, no one will love her children as much as she does.
3 #جہموریت_کے_نام_پر_مذاق
حضرت علیؓ نے فرمایا !
اللہ صرف تمہارے راستوں کو موڑتا ہے تمہاری دعاؤں کو نہیں وہ تمہیں اپنے طریقے سے تمہاری من پسند منزل تک لاتا ہے۔
3 #مرضی_کا_بنچ_نامنظور
گونگا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کی تلاوت کر سکے۔
بہرا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کو سمجھ سکے۔
اندھا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کو دیکھ سکے۔
ہم نہ تو اندھے ہیں نہ بہرے نہ گونگے پر افسوس،
جدید آلات نے ہمیں قرآن سے غافل کر دیا...!! 😭🥹
2 #ہمارے_گلے_شکوے
اَللَّهُمَّ اِنِّی لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَلَّتُ وَعَلَی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ.
(ترجمہ) ''اے ﷲ! بے شک میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر ہی بھروسہ کیا اور تیرے ہی عطا کیے ہوئے رزق سے میں نے افطار کی.۔
3 #خان_کی_زندگی_خطرے_میں_ہے