Karachi Walay Profile Banner
Karachi Walay Profile
Karachi Walay

@kolachiwalay

12,877
Followers
18
Following
2,611
Media
7,355
Statuses

‏‏‏‏کراچی کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاننے کیلئیے ہمیں فالو کیجئیے

Karachi, Pakistan
Joined February 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
گزشتہ سال جون میں کئی شہریوں کی زندگی اپنی جان خطرہ میں دال کر بچانے والا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ, پٹرول کی منتقلی کے دوران ٹینکر آگ کی زد میں آگیا جس کئی شہریوں کے زد میں آنے کا خطرہ تھا فیصل نے اپنی جان کی فکر کئیے بغیر جلتے ہوئے ٹینکر کو شہر سے باہر لے گیا, 1/2
Tweet media one
124
1K
11K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
تصویر میں موجود بزرگ آج اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے پٹرول پمپ پر پہنچنے ہاتھ میں پرچہ تھا جس میں 1 سے 90 تک نمبر درج تھے, بزرگ شہری نے پمپ مالک کو بلایا اور کہا اب جسکا کہوں اس سے پٹرول کے پیسے مت لینا, ایک ایک کرکےپرچہ سے نمبر کاٹتے گئے اور 90 کےقریب غریب رکشہ اور بائک سواروں میں 1/3
Tweet media one
271
3K
12K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
آج جاوید نہاری کے پاس سے گزر ہوا تو ایک خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ ٹی گراؤنڈ کے سامنے ٹھیہ پر دال فروخت کر رہی تھیں, ٹھیلہ پر کھانے والو کا رش تھا, میں نے رک کر پوچھا تو معلوم ہوا آنٹی نے آج اپنے ٹھیہ کا افتتاح کیا ہے اور مفت میں لوگوں کو دال چاول کھلا کر ذائقہ کے حوالہ سے 1/3
Tweet media one
98
1K
7K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
دو روز قبل میرا بٹوا برنس روڈ پر گھوم ہوگیا گھر واپس آیا تو معلوم ہوا بٹوا موجود نہیں, تھوڑی ہی دیر بعد فون پر گھنٹی بحی اور سامنے سے آواز آئی سر میں شہریار بات کر رہا ہوں مجھے آپکا والٹ ملا ہے آپ بے فکر رہیں آپکی امانت میرے پاس ہےچہلم کے باعث راستہ بند ہیں میں آپکو آپکی امانت1/2
Tweet media one
219
813
7K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
گزشتہ روز ہائے وے سے فیملی کے ساتھ گھر واپس آرہا تھا گاڑی میں پٹرول کم تھا تو ہائے وے پر موجود پی ایس او براق پمپ پر گاڑی روک کر پٹرول دلوایا, پٹرول دالنے والے نے پوچھا صاحب کتنے کا دالنا ہے میں نے کہا 2000 کا دالدو ساتھ چابی اور 5 ہزار کا نوٹ حوالہ کردیا, پٹرول دلنے کے بعد بے1/4
Tweet media one
138
729
6K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
آج گرومندر پر واقع نیو ٹاؤن بیکری جانا ہوا تو خریداری کے دوران وہاں موجود ریک پر نظر پڑی جس پر یہ لکھا ہو درج تھا "ضرورت مندوں کیلئیے", میں وہاں خریداری کر ہی رہی تھی کہ وہاں ایک اماں آئیں اور ریک کی طرف دیکھنے لگی دکاندار نےفوراََ آگے بڑھتے ہوئے کہاں لے لو اماں جو چاہئیے ہے,1/2
Tweet media one
121
1K
5K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
کراچی کی 13 سالہ بسمہ کا بڑا کارنامہ, سڑک یا ہائے وے پر بے شمار حادثات ڈرائیور کے سوجانے کی وجہ سے ہوتے ہیں، کراچی کی بسمہ نے ایسے حادثات کو ختم کرنے کے کی ایک کوشش انہوں نے ایک ایسا چشمہ بنایا ہے جو ڈرائیور پہنے رکھنے کے بعد جب اس کی آنکھ لگ جائے گی تو چشمے میں موجود سینسرز 1/2
Tweet media one
183
902
5K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
گزشتہ رات میں لیاری ایکسپریس وے سے سہراب گوٹھ کی جانب آرہا تھا اچانک میری گاڑی کا فیول ختم ہوگیا, جائے وقوعہ پر سناٹا بہت تھا میں نے لیاری پولیس کا 40 منٹ تک انتظار کیا لیکن کوئی نا آیا, اچانک سے یہ بھائی نمودار ہوا اور کہنے لگا سر میں آپکو پٹرول لادیتا ہوں میں نے اس پر 1/2
Tweet media one
191
616
4K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
گزشتہ روز ڈکیتوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والا رائڈر محمد فہد کی جیب سے 1190 روپے ملے جو سارا دن بائک چلا کر جمع کئیے تھے, جس کمپنی کیلئیے سارا دن خوار ہوکر کماتا تھا انہوں نے مڑ کر نا پوچھا مقتول کے بھائی کا شکوہ, اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئیے کوشاں تھا اسی سلسلہ میں فہد 1/3
Tweet media one
123
839
4K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
کل رات 10 بجے کے قریب شفیق موڑ سے پہلے ایدھی سینٹر کے پاس 6 بائکوں پر سوار لڑکے رکشہ میں سوار خاتون کے ساتھ ہلڑ بازی اور چھیڑ خانی کر رہے تھے, لڑکی اپنی والدہ کے ساتھ رکشہ میں سوار تھی, تھوڑا ہی آگے جاکر جب ٹریفک جام ہوا تو لڑکوں کی بائک بھی ٹریفک جام میں پھس گئیں جس پر رکشہ 1/3
Tweet media one
108
804
4K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
گلستان جوہر کامران چورنگی کے پاس پیزا ہٹ کارنر کے نام سے دکان میں پیزا فروخت کرنے والا یہ بھائی جسکی گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے باعث کاروبار میں پیش آنے والی مشکلات کا تزکرہ کر رہا تھا 9 گھنٹہ کی لوڈشیڈنگ سے نوجوان کا کاروبار بری 1/2
Tweet media one
48
504
3K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ باقیوں کو پولیس کے حوالہ کردیا گیا, واقعہ شئیر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شہر میں کہیں بھی اسطرح کا واقعہ ہوتے ہوئے دیکھیں تو ان عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹے کیونکہ ہماری ماں بہن بیٹیوں کی حفاظت اس شہر کے نوجوانوں کی ذمہ داری ہے۔ 3/3
37
338
3K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
بھروسہ کیا اور 25 منٹ بعد یہ بھائی 5 لیٹر پٹرول لے آیا,واپسی پر میں نے پیسےدینا چاہے تو وہ لینے سے بھی انکار کردیا, یہ گمنام شخص کون تھا یہ نہیں معلوم,یہی گمنام لوگ اس شہر اور ملک کےاصل ہیروز ہیں جو گمنامی میں نیکیوں کےکام خاموشی سے کرتے ہیں, زندہ باد نوجوان۔ بشکریہ: ملک عمران2/2
49
296
3K
@kolachiwalay
Karachi Walay
5 years
تصویر میں موجود یہ شخص کراچی سے تعلق رکھنے والے زاہد چھیپا صاحب ہیں جنہوں نے قرآن پاک کی ایسی منفرد ایپلیکیشن "اسلام 360" تیار کی ہے جس سے کے ذریعہ قرآن مجید میں کوئی بھی موضوع با آسانی تلاش کیا جاسکتا ہے, اس موضوع کو احادیث کی روشنی میں تلاش کیا جاسکتا ہے اور صرف یہی نہیں 1/4
Tweet media one
90
685
3K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
پروردگار ان تمام لوگوں کے رزق میں برکت فرمائے۔ بشکریہ: جہانزیب شیخ4/4
40
170
3K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
بے شک ایک دوسرے کی مدد کرنے میں کراچی والو کا کوئی ثانی نہیں, زندہ باد کراچی والو۔ 3/3
36
303
3K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
تصویر موجود شخص سراج یونس ہے جو پیشہ کے اعتبار سے بائک رائڈر ہے, سراج قوت گویائی اور سماعت سے محروم ہے, گزشتہ روز ایک مشاعرہ میں جانا تھا تو گلی کے کونے پر جا کھڑا ہوا اور بائک بلا لی تھوڑی ہی دیر میں رائڈر آن پہنچا, میں نے حسب عادت رائڈر سے مصافحہ کیا اور روایتی جملہ بولے کہ 1/4
Tweet media one
76
575
3K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
پہنچا دونگا, میں فکرمند تھا کیونکہ بٹوے میں شناختی کارڈ, فیول کارڈ, 2 ڈیبٹ کارڈ, 1 کریڈٹ کارڈ موجود تھا, آج شہریار کی میرے پاس خود کال آئی اور شاہراہ فیصل پر میرے آفس پر میرے کارڈ حوالہ کرکے یہ کہتا ہوا چلا گیا بھائی بس میرے لئیے دعا کرنا۔ بشکریہ: دانیال خان2/2
34
208
3K
@kolachiwalay
Karachi Walay
4 years
کراچی والو متوجہ ہو یہ بچہ برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ بابا ربڑی کے سامنے اپنی والدہ کے ہاتھ کے بنائے ہوئے میکرونی فروخت کر رہا ہے جسکا ذائقہ بے حد لزیز ہے, جسے یہ بچہ 60 روپے میں فروخت کرتا ہے, آپکا اگر برنس روڈ جانا ہو تو اس کی میکرونی 1/2
Tweet media one
34
900
2K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
تصویر میں موجود 10 سالہ بچہ زو��یب ہے, جو والد کے انتقال کے بعد اپنی والدہ کے ہاتھ کے بنائے لزیز باربی کیو اسپیگییز فروخت کر رہا ہے جسکی قیمت صرف 50 سے 100 روپے ہے, زوہیب تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہے, زوہیب کا ٹھیہ ناظم آباد نمبر 1 کیفے پیالہ ہوٹل سبحان بیکری 1/2
Tweet media one
40
998
2K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
فی کس 700 روپے کا پٹرول دلواکر رقم کی ادائگی اپنی جیب سے کی, شہری نے بزرگ کی وڈیو بنانے کی کوشش کی تو اس پر بھی شہری کو منا کرتے رہے, کون تھے یہ گمنام شہری جو اس مہنگائی کے دور میں غریبوں کیلئیے مسیحا بن کر آئے کسی کو معلوم نہیں, 2/3
10
290
2K
@kolachiwalay
Karachi Walay
3 years
This woman is selling Zinger burger and fries for just 100rs, the burger is worth of taste, she is running her business in order to support her family, she puts her suzuki stall near gurumandir opposite to yameen kebab, Karachi lets support her business. #Karachi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
45
832
2K
@kolachiwalay
Karachi Walay
4 years
انتہائی خوبصورت احساس! آج عجب واقع ہوا میری گاڑی کو رینجرز کے دو اہلکار فالو کرتے ہوئے آرہے تھے۔ انہوں نے رکنے کا اشارہ کیا، مجھے لگا کوئی بات چیت کرنی ہے, ایک لمحے کے لیے تھوڑا سا میں گھبرا بھی گئی۔ اللہ خیر کرےہمارا پیچھا کر رہے ہیں۔ اور اب رکنے کا کہہ رہے ہیں, گاڑی پارکنگ 1/3
Tweet media one
55
252
2K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
گزشتہ روز رہے جانی والی بقیہ رقم کے بارے میں دریافت کیا تو وہ سیدھا اپنے مینجر کے پاس لے گیا, جس نے گاڑی کا رنگ اور نمبر پوچھ کر 3 ہزار فوری واپس کردئیے, پیسے واپسی ملے تو انکے لئیے دل سے دعا نکای کہ آج بھی دیانت دار اور کاروبار میں بے ایمانی نا کرنے والے لوگ موجود ہیں, 3/4
3
125
2K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
آن لائن قرض دینے والی ایپلیکیشن کے مظالم کا شکار کراچی کی مظلوم فیملی کا ظفر عباس کو انٹرویو, آن لائن ایپلیکیشن کے زریعہ 8 ماہ پہلے بچی کی ڈلیوری کیلئیے 1 لاکھ 18 ہزار کا قرض لیا تھا جو اب تک ساڑھے 6 لاکھ تک ادا کرچکے ہیں, روزگار کیلئیے رکشہ چلاتا تھا وہ قرض کی ادائگی کرتے 1/3
Tweet media one
52
803
2K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
یہ منظر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی, پروردگار انکے کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ بشکریہ: صائمہ بیگ 2/2
47
198
2K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
تو آنٹی کے دال چاول لازمی ٹرائے کرکے سپورٹ کریں, پروردگار انکے کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ 3/3
41
204
2K
@kolachiwalay
Karachi Walay
5 years
غریب لوگ جو سردیوں کے گرم کپڑے خرید نہیں سکتے ان کے لئے کراچی کے شہری نے نارتھ ناظم آباد بلاک N ڈی سی آفس کے بالکل سامنے مین روڈ پر اسٹال لگایا ہے وہ لوگ یہاں سے مفت حاصل کر سکتے ہیں اور جو خریدنا چاہیں ان کے لئے ساٹھ روپے قیمت ہے۔ لازمی شئیر تاکہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں شکریہ
47
1K
2K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
میں موجود لڑکی کی والدہ نے ہمت کرکے شور مچایا اور لوگوں کو بتایا یہ اوباش لڑکے پیچھا کرتے اور آوازیں کستے ہوئے آرہے ہیں, جس پر ٹریفک میں پھنسے شہری نے یہ سنتے ہی لڑکوں کی تبیت صاف کرنا شروع کردی اور دیکھتی ہی دیکھتے مجمع نے اوباش لڑکوں پر ہاتھ صاف کئیے دو لڑکے موقع سے فرار 2/3
8
191
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
طرح تباہ ہوچکا تھا, وڈیو وائرل ہونے کے بعد کسی گمنام شہری نے نیا جنریٹر گفٹ کردیا اور شہریوں نے بھی آرڈرز کی قطار لگادی, ایسا ہے ہمارا کراچی۔ بشکریہ: حسان بیگ2/2
23
135
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
تصویر میں موجود بھائی عبدالسلام ہیں جو حیدری مارکیٹ پوسٹ آفس کے پاس چھولہ کا چھوٹا سا ٹھیلہ لگاتے ہیں, عبدالسلام صاحب کی چار بیٹیاں ہیں ایک جامعہ کراچی سے گریجوئیٹ, دوسری این ای ڈی کی طالبعلم جبکہ ایک کالج اور ایک اسکول میں پڑھ رہی ہے, عبدالسلام چھولہ کے اس ٹھیلہ سے اپنے 1/2
Tweet media one
23
335
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
انکی رائے لے رہی ہیں, میں نے بھی اماں کے دال چاول کھائے جسکا ذائقہ لاجواب تھا, اماں کو دال چاول کے پیسہ دینا چاہے تو انہوں لینے سے یہ کہہ کر انکار کردیا بیٹا آج پہلا دن ہے کوئی کمی پیشی ہے تو بتادو, کراچی والو آپکا اگر وہاں جانا ہو 2/3
4
170
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
گزشتہ رات دوست کے گھر سے قربانی کا گوشت لیکر اپنے گھر کی جانب رواں تھا, راستہ میں پمپ پر پٹرول دلوانے کیلئیے رکا تو پمپ پر موجود پٹرول دالنے والے بھائی نے تھیلہ دیکھ کر پوچھا کہ کیا یہ گوشت انہیں دینے کیلئیے لائے ہیں جس پر میں نے کہا نہیں یہ دوست نے دیا ہے مجھے اگر آپکو 1/3
Tweet media one
40
114
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
دیہانی میں چابی لی گاڑی اسٹارٹ کرکے گھر آگیا, گھر کا کچھ سامان لینے کیلئیے نکلا تو یاد آیا پیسہ کم پڑ رہے ہیں جو پمپ پر پیسے دئیے تھے تو بقایا پیسے لینا بھول گیا, کافی پریشان تھا کہ پمپ والے پیسے واپس لوٹائنگے بھی یا نہیں, میں اگلے روز پمپ گیا اور وہاں جاکر پٹرول دالنے والے کو2/4
7
90
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
4 years
کراچی والو متوجہ ہوں یہ دو بچے سی ویو سے ملے اپنا نام لائبہ اورعبداللہ بتاتےہیں والد کا نام دانش بتارہے ہیں اپنےداداکےساتھ سی ویو آئے تھے اورداداسے الگ ہونے کے باعث لاپتہ ہوگئے ہیں, بچےاس وقت سی ویو پولیس چوکی میں موجودہیں جوبھی ان بچوں کوجانتا ہےانکےاہل خانہ کوفوری اطلاع دےدیں
Tweet media one
18
1K
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
5 years
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ کے اختتام کے بعد طحہ نامی نوجوان کچرا اٹھا رہا ہے, منفی پہلو کو تو ہم ہائلائٹ کرتے ہیں کیوں نا اس مثبت پہلو کو بھی اجاگر کریں۔ @adeel_azhar
17
403
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
گزشتہ روز میری بائک کورنگی ندی کے پاس خراب ہوگئی آس پاس کوئی مکینک بھی نظر نہیں آرہا تھا, اتنے میں افضال بھائی کی آواز آئی کہ بیٹا کیا پریشانی ہے میں بائک ٹو کردیتا ہوں, افضال بھائی نے میری بائک کو4کلومیٹر تک ٹو کیا مکینک کی دوکان راستہ میں آنے کے باوجود وہاں چھوڑنے سے یہ کہہ 1/2
Tweet media one
65
161
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
فیصل بلوچ کے اس بہادری اور قیمتی جانیں بچانے پر آح یوم پاکستان کے موقع پر تمغہ شجاعت سے نوازاگیا ہے۔2/2
5
89
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
تصویر میں موجود کراچی سے تعلق رکھنے والا نوجوان اسد رضا ہے, جس نے حال ہی میں ملک کی معروف یونیورسٹی غلام اسحاق خان سے سافٹوئیر انجئینیرنگ کے شعبہ میں ڈگری حاصل کی ہے, اسد کے والد سرجانی خدا کی بستی میں پھلوں کا ٹھیہ لگا کر پھل فروخت کرتے ہیں لیکن 1/2
Tweet media one
48
190
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
ڈرائیورز کو جگانے کا کام کریں گے اور اس سے حادثات سے بچنے میں مدد فراہم ہوگی, بسمہ کی اس ایجاد پر ناسا نے ان کو امریکا مدعو کیا ہے, اس شہر اس ملک کے بچے نوجوان کسی سے کم نہیں ضرورت ہے تو انکو سپورٹ اور انکی حوصلہ افزائی کرنے کی۔2/2
14
121
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
کراچی کے علاقہ نیو ٹاؤن میں واقع حنفیہ بروسٹ کے اونر کا منفرد اعلان, رمضان آتے ہی شہر بھر میں یلغار کرنے والے پیشہ ور بھکاریوں کا بائکاٹ کا اعلان, ریسٹورینٹ مالک کا کہنا ہے روزانہ کی بنیاد پر کئی بھکاری ان کی دکان پر آیا کرتے ہیں جنہیں وہ دس, بیس, پچاس تھما دیتے ہیں جو دن 1/3
Tweet media one
36
249
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
کراچی والو ہماری اس بہن نے یونیورسٹی روڈ روفی شاپنگ سینٹر کے قریب چائنیز فوڈ کا ایک چھوٹا اسٹال لگیاہےجہاں یہ خاتون اپنے 10 سالہ بیٹے کے ساتھ صرف 200روپےمیں ذائقہ دار کھانا فروخت کر رہی ہیں,آپ سے گزارش ہےاس بہن کو سپورٹ کریں اوران سے خریداری کرکے انکی حوصلہ افزائی کریں۔ #Karachi
Tweet media one
42
490
1K
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
ہر سال کی طرح اس سال بھی کینیڈا سے کراچی واپس پہنچ کر مستحق بچوں کی زندگی میں عید کے رنگ بھرنے کیلئیے گاڑی میں چار بچوں کو بٹھا کر نکلا, بچوں نے نئے جوتوں اور کپڑوں کی فرمائش کی تھی, منی چینجر سے ڈالر تبدیل کرائے اور نارتھ ناظم آباد میں سفاک ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہو گیا, 1/2
Tweet media one
51
276
987
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
کراچی والوں متوجہ ہو تصویر میں موجود 70 سالہ بزرگ بوٹ بیسن کلفٹن پر ہوب نوب بیکری کے پاس تازہ چنے اور نمکو فروخت کر رہے ہیں جس انکے گھر کا گزر بسر ہوتا ہے, گزشتہ روز میرا وہاں جانا ہوا تو بابا سے چنے لینے کیلئیے رکی بابا بہت پریشان دکھائی دے رہے تھے استفسار کرنے پر بولے بیٹا 1/2
Tweet media one
16
443
976
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
خدمت خلق میں کراچی والوں کا کوئی ثانی نہیں, تصویر میں موجود نوجوان حماد ہے جس نے مین حسن اسکوائر پر بچت بازار اسٹال لگایا ہے جہاں وہ 500 روپے کلو والی چکن 100 روپے کلو, 250 روپے کلو ملنے والے پھل صرف 10 روپے ساتھ ہی سبزی بھی 10 روپے میں فروخت کر رہے ہیں, 1/2
Tweet media one
27
205
941
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
سراج جیسے نوجوان کراچی والوں کی ہر حال میں محنت اور ایمانداری کے بل بوتے پر عزت سے روزگار کمانے کی شاندار روایت کو قائم رکھے اور اس قابل فخر ورثہ دار روایت کو آگے بڑھانے میں مصروف عمل ہیں۔ بشکریہ: اظہر عزمی4/4
7
85
860
@kolachiwalay
Karachi Walay
4 years
Salute to security guard Iftikhar Shaheed who laid his life for mother land 🇵🇰❤ #Karachistockexchange #KarachiTerrorAttack #SindhPolice #PakistanZindabad
Tweet media one
21
309
828
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
تصویر میں موجود بچہ عبدال واجد ہے جو سرینہ موبائل مارکیٹ میں گھر کے بنائے چکن رول فروخت کرتا ہے جسے اسکی والدہ تیار کرتی ہیں, عبدال واجد ساتھویں جماعت کا طالبعلم ہے اسکول اور گھر کے اخراجات اٹھانے کیلئیے شام کو واجد رول لیکر گھر سے نکلتا ہے 1/2
Tweet media one
20
317
839
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
آج مغرب کے بعد تقریباََ ساڑھے ساتھ کے قریب بحریہ آڈیٹوریم کارساز سے اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ کوچنگ کی کلاس لیکر واپس آرہی تھی کے راستہ میں ہماری بائک کا پٹرول ختم ہوگیا, میرا بھائی زیادہ بڑا نہیں 18 سال کا ہے اور راستوں کا زیادہ معلوم بھی نہیں, قریب میں کوئی پمپ بھی دکھائی 1/4
Tweet media one
50
115
821
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
کراچی والو یہ انکل سعدی ٹاؤن سعادتِ امروہہ سوسائٹی کے نزدیک گھر کی تیار کردہ لزیز دال چاول, سالن اور کالے چنے والی چاٹ فروخت کرتے ہیں, اگر آپکا وہاں جانا ہو تو لازمی ٹرائے کریں اور انکل کو سپورٹ کریں, پروردگار انکل کے رزق روزگار میں برکت عطا فرمائے۔
Tweet media one
23
340
806
@kolachiwalay
Karachi Walay
4 years
میں آپ کا طالب علم آپ کا سٹوڈنٹ نکاش! ایک استاد کے لیے شاید اس کی ساری زندگی کا سرمایہ ہے یہ لمحے, ️ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے نکاش، اور آ پ کو توفیق دے کہ آپ اس ملک کی خدمت کر سکیں آمین♥ 🤲 بشکریہ: ہمیرا بچل 3/3
7
64
754
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ڈیفینس بخاری کمرشل پر موجود فوڈ چین کی انٹرینس پر سیکیورٹی گارڈ سخت دھوپ میں بیٹھا ہوا تھا جسکی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی, عمر کے اس حصہ میں 18 سے 20 ہزار کی نوکری میں کھلے آسمان کے نیچنے بیٹھنا انکی مجبوریوں سے بہت بڑا ہوگا, 1/2
Tweet media one
20
114
730
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
تصویر میں موجود صاحب عزیز میمن ہے جو گزشتہ 40 سال سے منڈی میں فروٹ کے کاروبار سے وابستہ ہیں, عزیز صاحب کے مطابق منڈی میں کیلے کی 40 درجن کی پیٹی 3200 روپے کی فروخت ہوئی ہے جسکے ریٹ 80 روپے فی درجن بنتا ہے, دوسری طرف کیلا درجہ اول کے سرکاری ریٹ 193 روپے درجن ہیں, 1/2
Tweet media one
15
227
763
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
تصویر میں موجود کراچی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ باہمت بہن عطوفہ ہیں جنہوں نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ اقبال مارکیٹ میں فرائز کا اسٹال لگایا ہے, تین ماہ قبل والد کی نوکری ختم ہونے کے بعد گھر کی ساری ذمہ داری عطوفہ کے کندھے پر آگئی والد کی طبیعت بھی ناساز رہنے لگی 1/2
Tweet media one
20
202
723
@kolachiwalay
Karachi Walay
4 years
This is the beauty of Karachi, people are always willing to help each other, hats off to food panda riders. #KarachiRain
19
209
714
@kolachiwalay
Karachi Walay
5 years
یاﷲ رحم جس باپ نے اولاد کو پڑھا لکھا کہ ڈاکٹر بنایا آج اسی اولاد نے اپنے باپ کو سڑک پر بے یارو مدد گار چھوڑدیا, یہ انکل لیاقت آباد بلاک 3 کے پاس ہوتے ہیں۔
88
397
666
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
کراچی سے تعلق رکھنے وال نوجوان مصطفی حنیف کا منفرد اقدام, مہنگائی کے اس دور میں جہاں پھلوں کی قیمت آسمانوں کوچھو رہی ہیں اور جسے افورڈ کرنا عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہے وہیں مصطفی حنیف نے 10 روپے کلو کے حساب سےپھلوں کا اسٹال لگادیا ہے جہاں رعایتی قیمت میں پھل دستیاب ہیں.
Tweet media one
39
184
702
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
ایسا ہے ہمارا کراچی... تصویر میں موجود کراچی کا نوجوان انس ہے جو فوڈ رائڈر کی جاب کرتا تھا بعد ازاں اپنا کاروبار شروع کرلیا, گزشتہ سردیوں میں انس آرڈر ڈلیور کرنے گلشن پہنچا جہاں دروازہ کھٹکا کر آرڈر حوالہ کیا, 1850 آرڈر کی قیمت تھی شہری نے 5 ہزار کا نوٹ تھمادیا جس پر رائڈر نے 1/5
Tweet media one
35
150
706
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
پر پہنچ گیا سراج بھائی سے تصویر لینے کی اجازت طلب کی جو انہوں نے باخوشی دے دی, سراج یونس ان کیلئیے مثال ہے جو کام نا کرنے کی مختلف تاویلیں تلاش کرتے ہیں مگر اس نوجوان نے باعزت رزق تلاش کرلیا, وہ جانے لگا تو میں نے اسے سیلوٹ کیا کیونکہ وہ محض ایک رائڈر نہیں فائٹر ہے, 3/4
2
80
680
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
کراچی والو متوجہ ہو تصویر میں موجود نوجوان عبداللہ ہے جو لیاقت آباد میں موجود مشہور نلی بریانی والی گلی میں سوڈا اور فلیورڈ لسی فروخت کرتا ہے, عبداللہ اپنے گھر کا واحد کفیل ہے والد کے انتقال کے بعد عبداللہ دو بہنوں سمیت والدہ اور گھر کے اخراجات سوڈا اور لسی فروخت 1/2
Tweet media one
16
213
679
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
فروٹ مافیا ہار گئی کراچی والے جیت گئے, ظفر عباس کی اپیل پر شروع ہونے والی فروٹ بائکاٹ مہم یکم رمضان کو 400 روپے درجن ملنے والا کیلا 150 میں فروخت ہونے لگا, 250 روپے تک ملنے والا خربوزہ 80 روپے میں فروخت ہونے لگا, ظفر عباس کا ریٹ سرکاری لسٹ کے مطابق پھل فروخت ہونے پر 1/2
Tweet media one
57
100
673
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
تصویر میں موجود بھائی جوہر چورنگی پر موجود چیز کے باہر صرف 100 روپے میں چکن تکا رول فروخت کر رہے ہیں جسے انکی اہلیہ خود تیار کرتی ہیں, معاشی حالات سے مقابلہ کرنے کیلئیے رولز خود فروخت کر رہے ہیں, کراچی والو اگر آپکا وہاں جانا ہو تو بھائی کو لازمی سپورٹ کریں۔
Tweet media one
22
313
681
@kolachiwalay
Karachi Walay
3 years
کراچی سے تعلق رکھنے والی یہ بہن فائزہ ہے جنہوں نے دستگیر جاوید نہاری کے نزدیک چھوٹا سا ریسٹورینٹ کھولا ہے جہاں یہ لمکا, گولا گنڈا, برگر اور شورما فروخت کرتی ہیں کراچی والو اس بہن کو سپورٹ کرو۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
21
286
660
@kolachiwalay
Karachi Walay
9 months
یہ پلٹی ہوئ گاڑی نہی یہ اس شہر کے نظام کا جنازہ ہے اور اس جنازے کی وجہ تصویر میں موجود نوجوان مرتضیٰ کا پڑھا جانے والا جنازہ ہے, گزشتہ رات مرتضیٰ اور اسکے بھائ گاڑی میں جا رہے تھے تو ڈکیت پیچھے پڑ گئے کافی دور جانے کے بعد جب مرتضیٰ اور اسکا بھائ ہاتھ نہی آئے تو گولی چلا دی جو 1/2
Tweet media one
56
319
661
@kolachiwalay
Karachi Walay
4 years
تصویر میں سوتا ہوا یہ شخص کوئی اور نہیں بالکہ پاکستانی کرکٹر رومان رئیس ہے جو گزشتہ دو ماہ سے خدمت خلق میں مصروف ہے اور اس مشکل وقت میں اپنی استطاعت کے مطابق گھر گھر راشن پہنچا رہا ہے, رات گئے بلوچستان سے واپسی پر جب ہمت جواب دے گئی تو رومان اپنی ٹیم کے ہمراہ مقامی ڈھابہ پر 1/3
Tweet media one
11
70
643
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
میرے شہر کو دنیا کے تیسرے بہترین شہر کا درجہ دلوانے والا, میرے شہر کی اسکا جائز حق دینے والا, ایس ایس جی کمانڈو پرویز مشرف انتقال کر گئے پروردگار مرحوم کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے, کراچی والے آپکے ہمیشہ احسان مند اور شکر گزار رہینگے۔ #PervezMusharraf
Tweet media one
57
135
602
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
سال بھر پیسہ جوڑ کر بیٹی کی خواہش پر جانور خریدنے منڈی جانے والا کامیڈین ولی شیخ جس سے ڈکیتوں نے اسلحہ کے زور پر 80 ہزار روپے چھین لئیے, قربانی کی خواہش تو ڈکیتی سے دم توڑ چکی تھی, سماجی رہنماء ظفر عباس نے ولی شیخ کو معروف بلڈر عاطف زیدی کی جانب سے 1/2
Tweet media one
17
64
588
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
تصویر میں موجود شخص پرویز خان ہے جو صدر میں واقع اسٹار سٹی موبائل مال میں بطور سیکیورٹی گاڑڈ ملازمت کرتا ہے, چند روز قبل حیدرآباد سے کراچی آنے والے تاجر کے ساڑھے 7 لاکھ روپے گر گئے, پرویز خان جو دوران ڈیوٹی گشت پر مامور تھا اسے وہ پیسہ ملے جسے اسنے انتظامیہ کے حوالہ کردیا, 1/3
Tweet media one
12
97
590
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
محرم الحرام میں شہر کے مختلف مقامات پر آپ نے کئی سبیلیں دیکھی ہونگی لیکن ایک منفرد سبیل جو کراچی کے نوجوانوں کی جانب سے سولجر بازار میں لگائی گئی ہے جسے "ایک درخت حسین کے نام" سے عنوان دیا گیا ہے, راہ گیروں کو اس سبیل سے مفت پودہ فراہم کئیے جارہے ہیں جسے وہ 1/2
Tweet media one
8
110
588
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
کراچی کی ایک اور بدقسمت ماں کی گود اجڑ گئی ایک اور لخت جگر ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا, فیڈرل بی ایریا کا رہائشی نوجوان محمد فہد جو بطور کمپاؤنڈر ملازمت کرتا تھا اور گھر کے اخراجات پورا کرنے کیلئیے رات میں رائڈر کی نوکری کرتا تھا, گزشتہ رات بلوچ کالونی پر ڈکیتوں نے لوٹ 1/2
Tweet media one
49
242
577
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
عید کی خریداری کیلئیے طارق روڈ جائیں تو وہاں ڈالمن مال کے ��اہر ماسک, ڈائری, کیچین اور دیگر اشیاء بیچتے محمد علی بھائی سے کچھ خریدلیں, نابینا ہونے کے باوجود رزق حلال کمانے والے محمد علی بھائی کو سلام پروردگار انکے رزق روزگار میں برکت عطا فرمائے۔
Tweet media one
9
209
558
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
کراچی میں ہونے ہوالا منفرد مقابلہ جہاں چالیس روز تک پابندی کے ساتھ باجماعت نماز فجر پڑھنے والے بچوں کو سائیکل کے تحفہ سے نوازا گیا, ڈی ایچ اے میں واقع بیت السلام مسجد میں تقریب ہوئی جہاں 600 سے زائد بچوں کو سائیکل کا تحفہ دیا گیا۔
Tweet media one
15
111
560
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
کراچی کے علاقہ گلشن اقبال سے تعلق رکھنے والی خاتون اسماء سراج جنہوں نے اپنے شوہر عمر کی جان بچانے کیلئیے اپنا گردہ عطیہ کردیا, ڈاکٹروں کی جانب سے جواب مل جانے کے بعد اسماء نے خود اپنا گردہ اپنے شریک حیات کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا بجائے اسکے وہ کسی اور سے فریاد کرتے, 1/2
Tweet media one
44
80
571
@kolachiwalay
Karachi Walay
4 years
نہال ہاشمی اور انکی بیٹوں کی پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائے کی وجوہات موقع پر موجود صحافی عبداللہ جمال کی زبانی۔ @Aadiiroy
4
355
507
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
کراچی والو متوجہ ہو تصویر میں موجود شخص قوت سماعت اور گویائی سے محروم ہے اور سینٹ لارنس اسکول گارڈن کے باہر کھٹہ آلو اور سیو فروخت کرتے ہیں جسکی قیمت صرف تیس روپے ہے, مہنگائی کے اس دور میں بجائے کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کے رزق حلال کما کر گزر بسر کر رہے ہیں1/2
Tweet media one
13
194
531
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
جوبلی چوک پر موجود ماموں بریانی جہاں گزشتہ روز معصوم بچی کی سانسیں رک گئیں, بچی اپنے والدین کے ساتھ ریسٹورانٹ آئی ہوئی تھی, تصویر میں موجود ماموں بریانی کے اونر راؤ خاور علی نے فورن بچی کو اپنی گود میں لے کر اپنے منہ سے بچی کو آکسیجن دی جسکے باعث بچی کی سانسیں بحال ہوگئیں, 1/2
Tweet media one
14
69
536
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
ایسا ہے ہمارا کراچی جہاں شہری راہ چلتے بغیر کسی تفریق کے ایک دوسرے کی مدد کرتے دکھائی دیتے ہیں۔4/4
15
38
533
@kolachiwalay
Karachi Walay
8 months
ایسا بس کراچی میں ہوتا ہے, لاہور سے کراچی آئے احمد فرحاد بھائی کی زبانی۔ آج ملینیم مال کراچی جانا ہوا پانی لینے مال کے اندر ہی موجود بومبے بیکری گیا تو معلوم پڑا کہ میرے پاس کھلے پیسے نہیں ہیں .لیکن سوچا پوچھ لینے میں کیا مضائقہ ہے . سو فریزر سے پانی کی بوتل لی اور کیشئیر کو 1/4
Tweet media one
36
100
548
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
اور آئی ٹی کورسز سیکھ کر اپنا ذریعہ معاش تلاش کرتے ہیں اور چند ہی لمحوں میں ڈکیت سالوں کی محنت منٹوں میں مٹا دیتے ہیں۔3/3
1
64
514
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
بھائی مجھے کوئی جلدی نہیں آرام سے چلائیے گا, میرا خیال تھا کہ وہ سامنے سے مسکرا کر جواب دیگا گا مگر ایسا نہیں ہوا اسنے ہاتھ کے اشارہ سے بتایا وہ بول اور سن نہیں سکتا, سفر کے دوران یہی سوچتا رہا کہ بطور رائڈر سراج کو کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہوگا, چند منٹوں میں اپنی منزل 2/4
2
59
499
@kolachiwalay
Karachi Walay
11 months
آج کافی عرصہ بعد فوڈ پانڈا کیا اور حسبِ روایت رائیڈر کی لوکیشن کو فالو کرتے ہوئے بے چینی سے انتظار کرتے کرتے جب رائیڈر گھر کے نزدیک آگیا تو کھانا لینے فورًا گھر سے باہر نکلے اور جیسے ہی رائیڈر ہمارے سامنے رُکا ہم اچانک حیرت سے ٹھٹک کررہ گئے ۔۔ سامنے ایک نوجوان فقط ایک ہاتھ 1/3
Tweet media one
16
140
524
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
کراچی پریس کلب کے باہر رائڈر نے پولیس سے کے رویہ سے دلبرداشتہ ہوکر اپنی بائک نظر آتش کردی, کینٹ اسٹیشن کے پاس مشکوک افراد کا پیچھا کررہا تھا مشکوک افراد ہوٹل پر پر پہنچے تو پولیس کو اطلاع دیکر بلالیا, شہری کے مطابق پولیس نوجوان کو تھانہ لے گئی موبائل, نقدی, لائسنس چھین کر تشدد1/2
Tweet media one
24
248
499
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
کراچی والو تصویر میں موجود شخص احتشام صاحب ہیں جو ناظم آباد نمبر 2 پر واقع مصطفی مسجد کے سامنے گھر کی بنائی ہوئی یخنی اور سوپ انتہائی مناسب دام میں فروخت کر رہے ہیں, اگر آپکا وہاں جانا ہو تو لازمی ٹرائے کیجئیے اور احتشام بھائی کو سپورٹ کریں۔
Tweet media one
18
176
495
@kolachiwalay
Karachi Walay
3 years
آج رات گلستان جوہر سے گزر ہؤا تو یہ عجب منظر دیکھا کہ ایک نجی کمپنی کا رائیڈر جا رہا ہے اور اسکے پیچھے ایک کمسن بچہ ہاتھ میں فون لئے اسکو کچھ سمجھا رہا ہے میں نے جب بائیک روک کر پوچھا یہ بچا کون ہے تو اس رائیڈر نے بتایا کہ یہ میرا بیٹا چوں کہ مجھے سمارٹ فون استعمال کرنا 1/2
Tweet media one
9
78
498
@kolachiwalay
Karachi Walay
5 years
ماشاءﷲ ایسا ہے میرا کراچی سوشل میڈیا پر صرف ایک آواز لگائی کہ کوئی بھائی اس بچہ کی مدد کو آگے بڑھ جائے اور آج اس زاہد نامی بچے کی مدد کیلئیے کراچی والو کی بڑی تعداد م مامجی ہسپتال پہنچ گئی ان میں سے ایک باسم احمد فرید صاحب بھی ہیں جو عائشہ منزل, مکہ چوک کے نزدیک واقع 1/3
Tweet media one
31
97
473
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
کا آئی ٹی کورس گزشتہ ہفتہ ہی مکمل ہوا تھا جسے وہ وصول کئیے بغیر دنیا سے رخصت ہوگیا, سماجی رہمناء ظفر عباس نے فہد کے بھائی کو اسکا سرٹیفکیٹ اور دس لاکھ دے دئیے, کراچی کے نوجوان ملازمتیں نا ملنے کے باعث رائڈر کی نوکری کرتے 2/3
4
55
482
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
کراچی والو یہ بھائی نارتھ کراچی سیکٹر 11 گجر ڈیڑی کے سامنے چھوٹا سا اسٹال لگاتے ہیں جہاں وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ چیز فرائے کون فروخت کر رہے ہیں, آپکا اگر وہاں جانا ہو تو لازمی ٹرائے کیجئیے اور بھائی کو سپورٹ کریں, پروردگار انکے رزق روزگار میں برکت عطا فرمائے۔
Tweet media one
16
180
490
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
بیان تھی اس نے مجھے گلے لگایا اور ساتھ تصویر بنوائی, عید کے موقع پر ہماری چھوٹی سی کاوشیں کئی لوگوں کیلئیے باعث مسرت بنسکتی ہیں۔ بشکریہ: حنان 3/3
7
17
469
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
اسے کہا گیا تمھارا کیرئیر ختم ہوگیا ریٹائرمنٹ لو گھر جاؤ, وہ ہمت نا ہارا لگاتار محنت کرتا رہا جب بڑے بڑے کھلاڑی میڈیا پر بیٹھ کر ایک دوسرے کی پگڑھیاں اچھال رہے تھے تب وہ ڈومیسٹک میں جان مار رہا تھا, چار سال کا عرصہ گزرا اور وہ پرفارمنس دیتا رہا بالآخر اسے اپنی صلاحیت دکھانے 1/2
Tweet media one
17
62
469
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
مستحقین کی تلاش کراچی میں مخیر حضرات نے راہ چلتے فوڈ ڈلیوری رائڈر کو روکا اور کچھ رقم ہاتھ میں تھما دی جسے دیکھ کر رائڈر حیران و پریشان ہوگیا اور چہرہ پر خوشی کے تاثرات ظاہر ہوگئے, رات کے اس پہر نکلنے والا رائڈر دو تین سو روپے ڈھاڑی 1/2
Tweet media one
15
62
452
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
بارش کی وجہ سے کام بالکل نہیں چل رہا, ایک سخت مشکل وقت سے گزر رہا ہوں, کراچی والوں اگر آپکا اس طرف جانا ہو تو بابا سے لازمی خریداری کرلیجئیے گا وہ وہاں صبح 7 بجے سے شام تک موجود ہوتے ہیں, پروردگار رزق روزگار میں برکت عطا فرمائے۔ بشکریہ: کومل سعید 2/2
11
94
458
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
گزشتہ روز میری بہن کا موبائل رکشہ میں سفر کے دوران کھو گیا تھا, نمبر پر مسلسل رابطہ کرنے پر نمبر کوئی اٹھا نہیں رہا تھا اتنے میں ایک شخص کال اٹھا کر جواب دیتا ہے فون میرے پاس ہے آپ سہراب گوٹھ سے آکر لے جاؤ, میں بتائی ہوئی جگہ پہنچا اور اس شخص نے فون میرے حوالہ کردیا, 1/2
Tweet media one
13
53
458
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
تصویر میں موجود نوجوان سیکیورٹی گارڈ اختر نواز ہے جو بطور سیکیورٹی گارڈنوکری کرتا ہے, حال ہی ہے میں اختر نےجامعہ کراچی سے ایم فل مکمل کیا ہے جسکےبعد بطور لیکچرار اسی جامعہ میں جہاں وہ سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کیاکرتاتھا وہاں اب وہ16 گریڈ کاٹیچرہے,ہمت اورحوصلہ کی عظیم مثال اختر نواز
Tweet media one
20
96
456
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
کر انکار کردیا گھر میں میری بھی دو شہزادیاں ہیں, میں ایسے نہیں چھوڑ سکتا آج کل حالات ٹھیک نہیں, افضال انکل کی شہزادیاں ایک دن یقیناََ اپنے والد فخر کرینگی۔ بشکریہ: محک اصغر 2/2
12
33
459
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
کراچی کا ایک اور بدقسمت نوجوان شہری ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا گزشتہ رات نارتھ کراچی سیکٹر 8 کا رہائشی جہانگیر سہیل جس نے چند ��وز قبل نیا کیمرہ خرید کر فوٹوگرافی کا کام شروع کیا تھا تقریب سے واپس آرہا تھا کہ ڈکیت پیچھے لگ گئے اور گھر کے دروازہ پر کیمرہ 1/2
Tweet media one
44
162
432
@kolachiwalay
Karachi Walay
4 years
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سرفراز احمد کو سب سے بہترین کپتان قرار دے دیا, مکی آرتھر کے مطابق سرفراز کی قیادت میں ٹیم نے چیمپینز ٹرافی اپنے نام کی, 11 ٹی ٹوئنٹی سیریز مسلسل جیتنے کا ریکارڈ بنایا, سرفراز میں ایک چیز ایسی دیکھی جو میں نے مائیکل کلارک, 1/3
Tweet media one
17
13
440
@kolachiwalay
Karachi Walay
11 months
کراچی سے تعلق رکھنے والے باہمت ماں بیٹا, ملازمت کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھانے کے بعد اپنا خود کا کاروبار شروع کردیا نوجوان سبیح اور اسکی والدہ نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل فوڈ اسٹریٹ پر فاسٹ فوڈ کا اسٹال لگاتے ہیں جہاں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ فرائز, 1/2
Tweet media one
12
119
449
@kolachiwalay
Karachi Walay
2 years
تصویر میں موجود کراچی سے تعلق رکھنے والی بہن ہیں جو گلبرگ رفاہ عام ہسپتال کے نزدیک گھر کے بنائے ہوئے رول, سموسہ, پیزا, چائنیز, بریانی فروخت کر رہی ہیں, 2020 سے قبل مختلف اسکولز میں 16 سال تک جاب کی اور بعد ازاں والدین کی صحت کے باعث ملازمت چھوڑنی پڑی, 1/2
Tweet media one
14
198
422
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
کراچی میں ڈکیت راج شہریوں کا اتحاد کام کرگیا, ڈکیت اسلحہ کے زور پر شہری سے موبائل اور نقدی لوٹنے آئے, ڈکیت لوٹ مار کے بعد واپس جا ہی رہے تھے کہ گلی کے کونے پر کپڑا شہری ڈکیتوں کے فرار ہوتے وقت پاس سے گزرتے ہی پیچھے بیٹھے ڈکیت کو کمیز سے پکڑ کر کھینچا جس سے بائک کا بیلنس 1/2
Tweet media one
19
61
429
@kolachiwalay
Karachi Walay
1 year
ساری عمر بطور بس کنڈیکٹر این ای ڈی کی بسوں میں ملازت کرتے گزاردی جب ریٹائرمنٹ کا وقت آیا تو یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے پھولوں کی پتیاں نچھوار کرکے خصوصی خراج تحسین پیش کیا جس پر بابا کی آنکھیں نم تھی۔ #Karachi
Tweet media one
11
63
432