آپ ﷺ ارشاد فرمایا کہ روزہ اور قرآن دونوں بندہ کے لئے شفاعت کریں گے، چنانچہ روزہ کہے گا کہ اے میرے پروردگار میں نے اس کو کھانے اور دوسری خواہشات (مثلا پانی، جماع اور غیبت وغیرہ) سے دن میں روکے رکھا لہٰذا میری طرف سے بھی اس کے حق میں شفاعت قبول فرما، قرآن کہے گا کہ میں نے اسے رات