Zeeshan Khattak Profile Banner
Zeeshan Khattak Profile
Zeeshan Khattak

@khattak

9,603
Followers
240
Following
3,609
Media
85,800
Statuses

Navigating the delicate balance between nomadic dreams and the realities of a settled life. Stuck in the intersection of two worlds !!

Pakistan
Joined June 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
Attach plot to our home is under construction. Today our door was knocked. My brother went out and this labor asked if we had lost something of gold ever? My bro said, yes, one ear ring of a pair, but that was back in 2015. He pulled it out of his pocket and gave it to us 🙏
Tweet media one
Tweet media two
411
2K
9K
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
Farewell Usman Kakar. Rest in power.
Tweet media one
47
735
4K
@khattak
Zeeshan Khattak
7 years
The best five minutes of 2017.
123
1K
3K
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
Baloch in Isloo VS Isloo in Baloch
Tweet media one
Tweet media two
67
655
2K
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
چھوٹے باجوہ سے حساب مانگتے مانگتے بات بڑے باجوہ سے حساب لینے تک پہنچ گئی 😶
19
340
2K
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
Situation ..
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
615
2K
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
پی ٹی آئی کی نا اہلیوں کی وجہ سے بی آر ٹی اور مالم جبہ اراضی سکینڈل میں اربوں روپے ڈوب گئے. پنجاب میں 70 گاڑیاں منگوائی جا رہی ہیں. لیکن شہریار آفریدی کیمرے کے سامنے بدر منیر بن کر کوہاٹ پاسپورٹ آفس کے اہلکار کو suspend کر رہا ہے کہ لائیٹ کیوں آن ہے.
234
685
2K
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
کچھ دن پہلے پنجاب حکومت کا ایک ایڈوائزر بھی کچھ اسی فلمی سین کی طرح نکالا گیا تھا. واقعی کچھ فلمیں یادگار بن جاتی ہیں.
96
591
2K
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
یاد دہانی کے لیے بتاتا چلوں کہ وزیراعظم توسیع کے سخت خلاف ہیں.
78
786
2K
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
کیا شہباز شریف نے کسی بس پروجیکٹ میں عوام کے لیے آبشار کا بندوبست کیا ہے؟ پشاور بی آر ٹی میں یہ سہولت بھی دستیاب ہے. پھر کہتے ہیں کپتان نے کیا کیا ہے 😐
102
569
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
محسن داوڑ نے تقریر کا اختتام فیض کے ان اشعار سے کیا ❤ اب وہی حرفِ جنوں سب کی زباں ٹھہری ہے جو بھی چل نکلی ہے وہ بات کہاں ٹھہری ہے ہم نے جو طرزِ فغاں کی ہے قفس میں ایجاد فیض گلشن میں وہی طرزِ بیاں ٹھری ہے
13
278
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
اے آر وائی کے الفاظ کی سختی بتا رہی ہے نواز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے چوٹ کہاں پڑی ہے.
@arynewsud
ARY News Urdu
4 years
ن لیگ کے مفرور قائد نواز شریف نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بنا لیا #ARYNewsUrdu
1K
1K
5K
60
256
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
یہ آفر نقیب اللہ محسود کے خاندان کے لیے نہیں ہے.
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
جس کو انصاف نہیں ملے،میرےپاس بلا جھجھک آ سکتا ہے،چیف جسٹس پاکستان
115
64
612
20
556
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
جیالے یہ کلپ سنبھال لیں اور آج کے بعد اگر بلاول کی اُردو کا کسی نے مذاق اُڑایا تو اُن کو یہ پیش کریں.. 😉
52
444
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
پڑوسیوں میں صرف بحیرۂ عرب رہ گیا جس سے ابھی تک کوئی شکایت نہیں آئی۔
45
169
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
چودھری جی، آپ کو مفرُوروں سے کب سے الرجی ہونا شروع ہوئی ہے؟
Tweet media one
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
3 years
آج عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مجھے مدعو کیا گیا تھا مجھے بتایا گیا ہے کہ کانفرنس کا اختتام ایک مفرور ملزم کی تقریر سے ہو گا، ظاہر ہے یہ ملک اور آئین کا مذاق آڑانے کے مترادف ہے میں نے کانفرنس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے
2K
2K
14K
51
273
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
ان میں سے ایک دہشتگرد ہے اور ایک جمہوریت کی علمبردار. ایک نے ہزاروں پاکستانیوں کو مروانے میں میں اپنا کردار ادا کیا ہے اور ایک نے کروڑوں پاکستانیوں کے حقوق کی بات. دونوں کے بارے میں ریاستِ پاکستان کی سوچ ملاحظہ کریں. قاتل کو بھگا دیا اور روشنی پھیلانے والی کو نوٹس بھیج دیا.
Tweet media one
Tweet media two
61
288
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
My father is no more..
916
56
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
2 years
ایک گانا میری طرف سے بھی قبول کریں ارشد صاحب۔ بالکل مفت۔۔
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ایک کڑوڑ ۲۳ لاکھ میں پانچ منٹ سے کم دورانیہ کا گانا آئی ایس پی آر نے بنایا۰ اربوں روپے کے سالانہ اخراجات کرنے والے وزارت دفاع کے اس ذیلی ادارے کا مکمل آڈٹ ہونا چاہیے تاکہ پتالگے کس گانے، ڈرامے اور فلم سے کون کون مستفید ہوا- عوام کے پیسے سے کتنے ارب روپے گانے بجانے میں خرچ کئے؟
Tweet media one
2K
17K
32K
110
427
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
"مشرف ملک کا سب سے بڑا غدار ہے" (مہاتما) عدالتیں اب مشرف کو غدار کہہ رہی ہیں, لیجنڈز کو بہت پہلے سے پتہ تھا.
39
587
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
7 years
Some moments of the "terrorist" #NaqeebMehsud , as was called by the target killer SSP Rao Anwaar. #JusticeforNaqeeb
75
572
961
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
No Kamran, there wasn't any sudden move by Army on #12october1999 because a reporter named KAMRAN KHAN wrote in WP on next day; "Signs of a possible military coup have been apparent for weeks as differences between Sharif and Musharraf deepened"..
Tweet media one
Tweet media two
@AajKamranKhan
Kamran Khan
4 years
For record sake: Soldiers entered the house when the PM suddenly sacked the army chief got his plane hijacked while returning from foreign tour. Also Quaid-e-Azam would have sent the so-called PM to prison who used military’s shoulder to climb every step in political career
1K
2K
7K
67
407
1K
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
Once upon a time in 2017 #TLP #PTI #PMLN #Pakistan
22
354
970
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
These doctors went to KP's "Ghair Siyasi Police" to lodge FIR against the health Minister Hisham Inamullah, who beat a doctor to injury yesterday. Look how the Misali Police treated them in Police Station. I can hear another beating of Dr Rizwan Kundi. @ImranKhanPTI
76
603
922
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
کابل میں ایک شخص نے بادشاہ کو کہا کہ توپ بناتا ہوں جو یہاں سے دِلی کو اُڑا دے گا. اجازت مل گئی. بندے نے توپ بنا لی. بادشاہ سمیت سب جمع ہو گئے. بلاسٹ ہوا, وہ توپ خود ہی اُڑ گئی. دھول, مٹی. بادشاہ نے پوچھا کیا ہوا؟ وہ بولا, جب یہاں اتنی تباہی ہوئی ہے تو دلی کا کیا حال ہوا ہوگا 😕
67
266
899
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
"میں جرنیلوں سے نہیں ڈرتا ہُوں. اور ان کے حلف کے مطابق میں ان کے سیاسی کردار کے خلاف ہُوں. اور ریٹائرڈ جرنیل چونکہ سرکاری پنشن لیتے ہیں اس لیے ان کا سیاسی اُمور میں بحث و مباحثہ نہیں ہونا چاہیئے. اور اس وقت جنگ بھی نہیں چل رہی تو یہ TV پر کیا کر رہے ہیں. (مفتی کفایت) نتیجہ 👇
Tweet media one
38
328
881
@khattak
Zeeshan Khattak
8 months
یہ پشاور یونیورسٹی روڈ ہے۔ بارش میں پھنسا ہر ایک بندہ قیدی نمبر 804 کا ورد کرتے ہوئے بارش سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔
78
437
878
@khattak
Zeeshan Khattak
7 years
1. راؤ انوار کی غلطی معمولی ہے.. اینکر دانش 2. اُس "معمولی غلطی" کے انجام میں یتیم ہونے والے بچے.. یار @DrDanish5 , انسان کے گِرنے کی حد کیا ہے؟
Tweet media one
Tweet media two
113
427
821
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
گھر آ جا پردیسی تیرا دیس بُلائے رے ...
43
306
842
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
بھٹو خاندان میں اموات طبعی نہیں ہوتی. شریف خاندان میں جنازے روایتی نہیں ہوتے. دونوں ہی تکلیف دِہ آزمائشیں ہیں. پاکستان جیسے مُلکوں میں سیاست ذاتی طور پر بڑی بے رحم ہے.
26
120
832
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
Wish in 🇵🇰 Wish for🇦🇫
Tweet media one
Tweet media two
@ovaismangalwala
Ovais Mangalwala
3 years
جب انسان مر رہے تھے تو ان کو کوئی مسئلہ نہیں تھا. آج ان کو میوزک کی موت پر افسوس ہو رہا ہے 🙄
58
53
444
48
186
816
@khattak
Zeeshan Khattak
2 years
گھر کے سترہ افراد کو قبرستان میں دفن کرنے والے علی وزیر نے فوج کی پالیسیوں پر تنقید کی اور ابھی تک جیل میں ہے۔ اور آج عمران خان نے جنرل باجوہ کو سیدھا سیدھا میر جعفر کہہ ڈالا۔۔ اور مکمل خاموشی ہے۔ کھلا تضاد
24
207
842
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
Army has played a very negative role in Pakistan. They never let the democracy prosper. They always bring thier puppets who they can control. (Installed Prime Minister of Pakistan Imran Khan)
62
467
763
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
نواز شریف کو تو استعفے کے مشورے دے رہے تھے پانڈے جی..
Tweet media one
@AajKamranKhan
Kamran Khan
5 years
اگر نواز شہباز بلاول فضل الرحمن سلیکٹڈ سے چھٹکارا چاہتے اور نئے الیکشن آزادی مارچ کا مطالبہ ہے تو اسی وقت آزادی مارچ کےجلسے میں PMLN PPP JUI ANP سینٹ قومی صوبائی اسمبلی سے استعفوں کا اعلان کر کے اپنے استعفے مولانا کے ہاتھ پر رکھ دیں مسئلہ کا سادہ حل ورنہ یہ سب ڈرامہ تصور ہوگا
1K
4K
18K
35
374
789
@khattak
Zeeshan Khattak
2 years
Last month on 7th 🥳 @junaidmuhammadd
12
147
778
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
The one and only #HabibJalib , when he met Hafeez Jalandhari, the adviser of Ayub Khan, and what the later told him what he advises to the President how to deal the dissent.
16
533
774
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
2019 میں محمد بن سلیمان کے دورۂ پاکستان کے موقع پر جن صحافیوں نے احتجاجاً جمال خشوگی کی تصویر لگائی تھی اُن سے انور لودھی جیسے یوتھئیوں کو مسئلہ تھا. آج ان کو ارب شہزادے عیاش لگ رہے ہیں. یوتھئیے کی زندگی بھی عجب کھیل ہوتی ہے زندگی ان کی غلامی کا ایک جیل ہوتی ہے 😑
Tweet media one
Tweet media two
39
310
777
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
قومِ یوتھ سوچ رہی تھی کہ دو دن گھر میں مراقبے کر کے کپتان جب باہر نکلے گا تو چارلی چیپلن سے "چئیرمین ماؤ" بن چکا ہوگا. پتہ چلا کہ وہ چارلی چیپلن سے سیدھا مسٹر بین بن چکا ہے. آوازیں بھی وہی نکال رہا ہے.
25
216
784
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
پہلا رمضان والد صاحب کے بغیر .. گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بہت اداس، بہت بے قرار گزرے گی
78
43
768
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
کرنل شیر خان کے بھائی انور شیر خان جب گھر گئے تو گھر والوں نے پوچھا کہ آپ منظور پشین جو کہ ایک پشتون ہے, کو صوابی میں کھڑے ہو کر اُردُو میں کیوں بُرا بھلا کہہ رہے تھے؟ اُس نے جواب دیا, "جنرل باجوہ کو پشتو سمجھ آتی ہے؟" 😶😶
28
244
755
@khattak
Zeeshan Khattak
2 years
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو "کھڈے لائن لگے"
17
115
754
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
"جن کی جائیدادیں باہر ہوں وہ ملک کے ساتھ کیسے وفادار رہ سکتے ہیں" زیرِ اعظم
@ImranKhanPTI
Imran Khan
8 years
Appreciate Aleem Khan for having declared his off shore companies & London properties to FBR & ECP.
431
1K
4K
20
313
730
@khattak
Zeeshan Khattak
2 years
دو دن پہلے پرویز الٰہی کو زیادہ ووٹ حاصل کرنے پر فاتح قرار دے کر اس کو راتوں رات وزیراعلیٰ بنانے والے منصف اعلیٰ نے آج اپنے گھر میں ووٹ کے ذریعے ہار کر بھی مخالف کو جیتنے نہیں دیا اور "پکچر ابھی باقی ہے" والا سین بنا کر میچ "پوسٹپونڈ" کر دیا۔۔ کچھ گریس دکھائیں "می لارڈ" 🙄
15
180
739
@khattak
Zeeshan Khattak
2 years
مطیع اللّٰہ جان اغواء ہوا۔ کریکٹر اساسینیشن کی گئی۔ لیکن وہ کل پھر اسی جگہ کھڑا ہو کر سچ کو سامنے لاتا رہے گا۔ مطیع اللّٰہ جان کو کاؤنٹر کرنے کے لیے آپ کو اس ملک کے غلیظ ترین، کریکٹر لیس لوگوں کو اس کے خلاف لانا ہوتا ہے جو عمران ریاض، سمیع ابراہیم اور جمیل فاروقی جیسے ہی ہوں۔
12
177
728
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
یاد دہانی کے لیے بتاتا چلوں کہ تاریخی تناظر میں جب بھی کسی پارٹی سے ہم خیال گروپ جدا ہوا ہے آخر میں جا کر پتہ چلا ہے کہ اُن کی ڈوریاں پنڈی سے ہی کنٹرول کی جاتی رہی ہیں۔
24
105
732
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
عمران خان کی کابینہ خان صاحب کو کامیاب مذاکرات کا تفصیلی احوال سناتے ہوئے..
30
446
721
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
"یہ وہ انساں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائے خنزیر" 👇
@AamirLiaquat
Aamir Liaquat Husain
5 years
نواز شریف آئندہ چند دنوں میں #Platelets تعداد بڑھوانے کےلیے کہیں نہ کہیں چلے جائیں گے ! #مسافر_ہوں_یارو
2K
747
7K
45
154
728
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
سلمان رُشدی کی کتاب 88 میں شائع ہوئی تھی یار۔ نواز شریف کہاں وزیراعظم تھا؟
52
78
717
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
دا افغان په ڼنګ مې وتړله تُوره ڼنګیالے دا زمانے خوشال خټک یم #میں_بھی_افغان_ہوں
Tweet media one
39
126
655
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
Hero's father was promised by the KP GOVT that, 2 degree colleges would be built in the area (Forgot) Road from Hangu to Kohat would be named after Aitzaz (Forgot) Special monthly funds for Aitzaz's family (Forgot) Aitzaz’s story will become a part of the syllabus (Forgot)
@ShehzadRoy
Shehzad Roy
6 years
You are my hero #AitzazHassan
Tweet media one
165
2K
13K
32
350
669
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
Heartbroken. Colleague's mother died of Corona 20 days ago. His father died of Corona a week ago. Colleague caught Corona because he himself did all the burials of his parents. And now got this saddest news that he also left us. Devastated.
104
155
684
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
صحافیوں کو سرکاری ایجنسیوں کی طرف سے اُٹھانا بزدلانہ حرکت ہے. نواز شریف
2
102
679
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
میرے لیے بریکنگ نیوز یہ تھی کہ ملیحہ ہاشمی صحافی ہے۔
33
53
667
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
صوابی کی ایک خاتون جو اپنا گھر یہ کپڑے اپنے ہاتھوں سے بنا کر چلاتی ہے. اور کپڑے کی کوالٹی بھی نہایت اعلیٰ ہے.
Tweet media one
Tweet media two
48
203
622
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
NS Speech SS Speech
Tweet media one
Tweet media two
12
130
621
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
جیسی آپ کی سیاست، ویسی ان کی صحافت 🤔
@SMQureshiPTI
Shah Mahmood Qureshi
3 years
کل ایک نیوز چینل پر اینکر اور شرکاء کی جانب سے انتہائی لغو اور ذومعنی گفتگو کا استعمال شدید قابلِ مذمت ھے۔ یہ کونسی صحافت ھے؟ تنقید آپ کا جائز حق ھے لیکن تنقید کی آڑ میں اخلاقیات سے گرنا انتہائی افسوسناک ہے.
1K
3K
17K
36
264
599
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
جو جسٹس وقار نے لکھا ہے وہ حسن نثار اور زید حامد جیسے لوگ ساری زندگی کہتے رہے اور یوتھئیے, ففتھئیے اُس پر واہ واہ کرتے رہے.
4
140
610
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
Ah, Mohsin Dawar's single tweet of praising Afghanistan's team saddened you? But Mohsin Dawar's cries in NA since 2018, for his people, for Waziristan, for terror uprising didn't even shake a single hair of your head? Oh the irony 🙄
30
129
610
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
کسی جج یا جرنیل سے اس کی جائیداد یا ذرائع آمدن پوچھ کر دکھا دیں آپ خود سیہگل کے گانے گاتے ہُوئے پائے جائیں گے..
@HabibAkram
Habib Akram
6 years
پاکستان کے کسی بھی سیاستدان سے اس کی جائیداد یا ذرائع آمدنی کے بارے میں سوال کریں تو فیض احمد فیض کی شاعری سنانے لگتا ہے یا نعرے لگانا شروع کردیا ہے۔ جواب کوئی نہیں دیتا۔
210
817
3K
50
243
603
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
Naaaaaa Choudhry saab..
Tweet media one
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
4 years
دو بچے جو میرٹ پر گریڈ 16 کی نوکری نہ لے سکیں وہ وزیر اعظم پاکستان کے امیدوار ہیں، یہ ہے ابو بچاؤ مہم کے سپر ہیرو ۔۔۔۔
1K
3K
16K
14
194
613
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
شیطان کو ایسی چوٹ کسی نے نہیں دی ہوگی.. (اور شیطان آپ کو یہ ویڈیو تو ریٹویٹ کرنے سے ضرور روکے گا)
50
234
585
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
بلاول نے کہا: "ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ادارے اپنی حدود میں رہیں. لیکن جب فوج کو پولنگ سٹیشن میں کھڑا کر دیا جائے, عمران خان خود کہے کہ فوجی ادارہ ہمارے ساتھ ہے, تو پھر ہم کیا کریں. فوج پر اُنگلیاں اُٹھیں گی. جو ہم نہیں چاہتے" جب کہ اخبار کی سُرخی دیکھیں..
@zalmayzia
Zia Ur Rehman
4 years
ویسے بے باکی بھی ہر جماعت کا کام نہیں ہے 🤔
Tweet media one
52
53
306
16
264
576
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
شاہ فرمان کے دوبارہ گنتی میں ہارنے کے بعد وزیر اعلی کی دوڑ کے باقی امیدوار بھی خاموش، عمران خان کا کہنا تھا کہ اب کسی نے وزیر اعلی کے لیے شور کیا تو اس کی ری کاؤنٹنگ کروا دوں گا. کاپیڈ
13
171
578
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
Asim Bajwa: You were being missed. Klasra: Thanks, despite our couple of VLOGs on your issue. Azaz Syed: Where are the VLOGs, article or Tweet on that issue? Klasra: You once got a job on my reference, your kitchen is running because of me. Beat that.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
36
204
582
@khattak
Zeeshan Khattak
2 years
ملاکنڈ پختونخوا میں پچھلے سال منشیات مافیا کے خلاف آواز اٹھانے والے محمد زادہ آگرہ وال جنہیں ڈرگ مافیا نے لوکل انتظامیہ کی مدد سے قتل کروا دیا، آج اس کے رشتہ دار عمران کے دورۂ چارسدہ پر انصاف کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ جس کا قتل نیازی نے رانا ثناءاللہ کے کھاتے میں ڈال دیا 🤮
29
355
555
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
قبلہ ایک دشمن کا مارے گا دو اپنے مارے گا.
86
127
552
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
گھبرانا نہیں ہے جِگر 😉
Tweet media one
@alisalmanalvi
Ali Salman Alvi
5 years
کابینہ کا حجم دیکھیں، 49 ارکان کی کیا ضرورت ہے، چیف جسٹس گلزار احمد۔ کابینہ کو گھر چلتا کریں، مُلک سپریم کورٹ سے چلوا لیں۔
637
907
5K
32
166
553
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
21
223
554
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
ڈاکٹر نعمان نیاز کو پی ٹی وی سے نکالنے کا شور مچانے والے اس کا پورا نام پتہ لکھ کر اس کو نکلوانے کی مہم چلائیں۔ یعنی اس طرح؛ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ لیفٹنینٹ جنرل حامد نیاز (ریٹائرڈ) کے بیٹے ڈاکٹر نعمان نیاز کو شعیب اختر کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر انہیں PTV سے نکالا جائے 😃
28
168
566
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
ٹویٹ نمبر 1 آج کے دن والی ہے جس میں انور لودھی "ووٹ کو عزت دو" کے ترلے کر رہا ہے. ٹویٹ نمبر 2 اور 3 اُس وقت کی بات ہے جب "جمہوریت بُری بلا ہے" اس کا فلسفۂ حیات اور رزق کمانے کا ذریعہ تھا..
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
47
252
555
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
1846 میں انگریزوں نے گلاب سنگھ کو کشمیر 75 لاکھ نانک شاہی روپے میں بیچا تھا.. 2019 میں وہ پیسے کتنے بنتے ہیں؟
40
101
527
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
غیر سیاسی غیر عدالتی ٹویٹ ۔۔
24
198
538
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
یہ والا عمران ریاض خان؟
Tweet media one
@IhsanTipu
Ihsanullah Tipu Mehsud
4 years
Anchorperson Imran Khan poached/killed dozens of Black & Grey Partridges that too in a Protected Area of Diljaba, Chakwal, Punjab. Will anyone take action against him? @ImranKhanPTI @aminattock @FaisalAminKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
306
2K
4K
21
178
549
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
پی ٹی آئی والوں کی بات درست لیکن لہجہ ٹھیک نہیں.
11
228
528
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
کل رات پشاور میں تقریباً چالیس سے پچاس لکڑیوں سے بھرے ہوئے ان ٹرکوں کو اوورٹیک کر لیا جو جی ٹی روڈ پر حیات آباد کی طرف جا رہے تھے۔۔ جیسے کسی نے پورا جنگل کاٹ لیا یو۔۔ دن کی روشنیوں میں گرین پاکستان کے نعرے لگانے والے رات کے اندھیروں میں کام نکال لیتے ہیں کیا؟
Tweet media one
28
214
538
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
رپورٹ میں یہ ذکر نہیں کیا کہ کس طرح ptm نے اسامہ بن لادن کو ایبٹ آباد میں پناہ دی 🤔
38
121
530
@khattak
Zeeshan Khattak
2 years
فیض اور جالب کو بخش دو بھائی۔ ان شاعروں کی زندگی آمروں اور آمروں کے تم جیسے فصلی بٹیروں کے خلاف جدو جہد میں گزری تھی۔ اپنے انقلاب کو ابرارالحق اور عطااللہ عیسٰی خیلوی تک محدود رکھیں۔
@arsched
Arshad Sharif
2 years
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اُڑ جائیں گے
265
4K
8K
27
144
529
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
Was just testing this new App.. Nothing to do with @Asad_Umar
19
213
518
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
Tweet media one
18
304
506
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
ایک تھریڈ تو میں بھی تیار کر رہا تھا کرنل شیر خان کے ان بھائیوں انور شیر اور دوسرا سکندر شیر کے خلاف لیکن کسی نے روک لیا. بس ان دونوں کو جاننے کے لیے, کہ یہ کس قسم کے لوگ ہیں اور اپنے شہید بھائی کے نام پر کیا کیا گُل کھلا چکے ہیں. امآپ کو ان کے گاؤں جانا پڑے گا.
39
152
493
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
ویسے @fawadchaudhry صاحب, مائنڈ نہ کریں لیکن جتنے لوگ آپ نے آج جہلم میں اکھٹے کیے تھے اس سے زیادہ لوگ پشاور میں سائیکل اور رکشے کے آپسی تصادم کے بعد بھی جمع ہو جاتے ہیں.
25
129
512
@khattak
Zeeshan Khattak
2 years
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
Tweet media one
Tweet media two
@thealiwarsi
Ali Warsi
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک پیش کرنے کا حکم جب رضا محمود خان کو ایجنسیوں نے لاہور سے اٹھایا تھا، عدالت نے دس دن کا وقت دیا تھا پیش کرنے کے لئے
9
100
271
14
209
516
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
فرحان ورک کو مارچ میں کہا تھا کہ گرمی میں کرونا تو موجود رہے گا لیکن تُو غائب ہو جائے گا۔ اب کرونا تو موجود ہے، وِرک کا اکاؤنٹ غائب ہے۔ وہ جاہل بغیر کسی ریسرج، سٹڈی کے بکواس کرتا رہا کہ کرونا ہمارے ٹیمپریچر میں نہیں رہ سکتا۔
21
81
516
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
No comments..
17
221
497
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
ایک ڈیم ایسا بھی بنا لیں جس میں الیکشن کے دن تک خیبر پختونخواہ میں دھماکوں میں مرنے والوں کا خون جمع ہوتا رہے.
5
157
504
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
پشاور جلسہ میں نواز شریف کی تقریر بھی نہیں ہے؟ محسن داوڑ بھی نہیں ہے. آج توپوں کا رُخ صرف عمران پر ہوگا. جا باجوہ جا, جی لے اپنی زندگی 😎
16
32
508
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
Imagine Ali Wazir holding an AK47 in Islamabad while facing Police ..
Tweet media one
17
145
486
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
ہمارا مقابلہ عمران سے نہیں اُن کو لانے والوں کے خلاف ہے. Now he is totally going Pashteen.
10
73
508
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
حیات بلوچ ہفتہ پہلے مارا گیا. لیکن تصویر کل سامنے آئی اس لیے ٹرینڈ بن گیا. (ویڈیو یا تصویر دکھانی پڑتی ہے ضمیر جگانے کےلیے) حیات کو دہشتگرد ثابت نہ ہونے کے لیے مرنا پڑا (ورنہ "دہشتگرد" ثابت ہو جاتا). حیات کی ماں کو آسمان کی طرف ہاتھ اُٹھانے پڑے اس لیے "اگر مگر" کے ساتھ مذمت ہوئی.
7
128
506
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
شاہزیب خانزادہ، شاہ محمود قریشی کو گھر تک پہنچا آیا۔۔ اسٹیبلشمنٹ تو آپ کے بیانیے سے اتفاق نہیں کرتی، رائیٹرز کو بتا چکی ہے کہ ہمیں کوئی تھریٹ نہیں ملا۔ کیا آپ اسٹیبلشمنٹ سے پوزیشن واضح کروانا چاہیں گے؟ شاہ محمود: وہ، یہ دیکھیں، اپوزیشن، راہ فرار، الیکشن ۔ سوال گندم، جواب چنا
7
103
503
@khattak
Zeeshan Khattak
7 years
Ma'am, Can I have a photo with you? "KioN nahi beta, Zaroor.. "
Tweet media one
8
72
478
@khattak
Zeeshan Khattak
3 years
اسد طور کے ولاگ سے مآخذ: باجوہ: ہمیں پتہ ہے کہ آپ کو فارن فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے۔ محسن داوڑ: جناب ثبوت لے آئیں اور ہمیں پھانسی چڑھا دیں۔ فیض حمید: آپ لر اور بر کا نعرہ لگاتے ہیں۔ محسن: سپیکر، علی محمد خان اور مشتاق غنی سے پوچھیں کہ کیا یہ افغان نہیں ہیں۔ (تینوں نے کہا کہ ہیں).
17
113
491
@khattak
Zeeshan Khattak
4 years
میران شاہ وزیرستان میں PTM کا بہت بڑا جلسہ ہو رہا ہے. لوگ وزیرستان میں طالبان کی ری گروپنگ اور دوبارہ منظم ہونے کے خلاف اکھٹے ہوئے ہیں. لیکن ریاست نے اُن کی آواز دبانے کے لیے وہاں انٹرنٹ اور تمام کمیونیکیشن سہولیات بند کی ہیں. مین سٹریم میڈیا تو رپورٹ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا.
10
80
482
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
پہلی قانون ساز اسمبلی میں باچا خان کی تقریر تاریخ کی کتابوں سے غائب کر کے ساری زندگی غداری غداری کھیلتے رہے. لیکن پھر یہی ANP تھی جس کو اٹھارویں ترمیم میں موقع ملا تو دوسری پارٹیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر فیڈریشن کو مضبوط کیا. یہی آپ کو کھٹک رہا ہے؟ #IStandWithAsfandyarWali
11
139
473
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
اس سے زیادہ لوگ تو پشاور میں جمع ہو جاتے ہیں جب سڑک پر دو گاڑیوں کے صرف بمپر ایک دُوسرے سے ٹچ ہو جائیں 😕
@myahtasham
ahtasham bashir
5 years
بھارتی یوم سیاہ کے موقع پر وزیراعلی اور گورنر خیبر پختونخواہ کی ریلی کا منظر قابل دید تھا
209
761
2K
20
141
480
@khattak
Zeeshan Khattak
6 years
"پختونستان کے لیے مِس فاطمہ جناح باچا خان کا ساتھ دے رہی ہیں" (ایوب خان) جنوری 1965 میں پاکستان کے صدارتی انتخابات جو کنوینشنل مسلم لیگ کے ایوب خان اور متحدہ اپوزیشن کی فاطمہ جناح کے درمیان تھا. یہ ایجنٹ, غدار, کرپٹ, کافر الزامات کوئی نئی باتیں نہیں, "یہ نصف صدی کا قصہ ہے" ..
Tweet media one
21
322
453
@khattak
Zeeshan Khattak
5 years
لندن کے حملہ آور عثمان کو پاکستانی نژاد لکھنے والے اخبار ڈان کے خلاف آج دُوسری دفعہ لوگ اکھٹے ہو گئے اور احتجاجاً ڈان اخبار کی کاپیاں جلا دیں. بعد از احتجاج, تمام لوگ عثمان کے جنازے میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے.
17
112
467
@khattak
Zeeshan Khattak
7 years
Colleges established by PTI Govt in KP during last 4-1/2 years On Twitter = 350 On Facebook= 700 On Ground = Zero
@qissakhwani
Qissa Khwani ( قصه خوانۍ )
7 years
'Not a single college approved by PTI govt has been established in KP during last 4 years' KP Higher Education Dept
4
163
178
39
280
457