خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁 Profile Banner
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁 Profile
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁

@khaak45

11,175
Followers
11,145
Following
416
Media
4,129
Statuses

لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی بن دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ہے محبت دیں محبت لیں محبت بانٹیں💯

Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
17 days
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا جتنا اس کو چاہنے والا بنا دیتا ہے🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
26
13
57
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
@Ug_gains @khaksaar_45 💯Follow⤴️back💯
0
0
46
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
@Sofiagains @khaksaar_45 💯Follow⤴️back💯
0
0
38
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
@Sofiagains @khaksaar_45 💯Follow back⤴️💯
0
0
32
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
اس نے آداب محبت کا بھرم بھی نہ رکھا ورنہ بیمار کو زنجیریں کون ڈالتا ہے۔۔۔۔🍁 #murshad45
Tweet media one
7
1
24
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
13 days
ہر چیز اپنے وقت کا انتظار کرتی ہے نہ کوئی پھول اپنے وقت سے پہلے کھلتا ہے نہ سورج اپنے وقت سے پہلے طلوع ہوتا ہے انتظار کرو جو تمہارے لیے ہے وہ تمہیں ضرور ملے گا🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
7
10
23
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
14 days
کوشش یہی ہوتی ہے کہ سب فالورز کو فالو بیک دے سکوں یہی وجہ ہے کہ اکاؤنٹ سے لیمٹ ختم نہیں ہوتی ہر روز تقریباً 400 کے قریب فالورز میں اضافہ ہو رہا ہے🍁🙏 🫶🫶🫶🫶 اس لیے سب دوستوں کا شکر گزار ہوں #قومی_زبان
3
9
22
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
پھول گجرے کے سات نسلوں تک تیرے جیسی کلائی ڈھونڈے گے #اردو_زبان #اثاثہ_اردو #المرشد
Tweet media one
3
6
18
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
20 days
ہر گزرتا دن ہمیں " ساگ " کے قریب لے کر جا رہا ہے #قومی_زبان
Tweet media one
3
8
19
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
11 days
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦💖🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
5
12
19
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
@Sofiagains @khaksaar_45 💯Follow⤴️back💯
0
0
18
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
2023 کی پہلی پوسٹ دنیا کا سب سے بہترین لیڈر حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِهِ وَسَلِّمْ #اردو_زبان #اثاثہ_اردو #المرشد
Tweet media one
1
6
17
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
@Sofiagains @khaksaar_45 💯Follow⤴️back💯
0
0
12
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
15 days
ﺑﮩﺖ اﻋﻠﯽٰ تیری سیرت ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ ِﮨﮯ ﭼﻤﮑَِﺘﯽ تیری رنگت ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ صلی اللۀ علیہ وآلہ وسلم❤ #قومی_زبان
Tweet media one
5
7
18
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
15 days
اگر صرف محنت کرنے سے غربت ختم ہوتی تو کسی مزدور کے بچے بھوکے نہ سوتے تعلیم اور معاشی انصاف کے بغیر محنت صرف تھکاوٹ کماتی ہے #قومی_زبان
Tweet media one
4
7
18
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
@Sofiagains @khaksaar_45 Follow💯 back💯
0
0
15
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
6 days
سو جائیں کہیں آپ کی نرم آنکھیں خراب نہ ہو جائیں🌹🍁✍️ #قومی_زبان
Tweet media one
3
10
18
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
6 days
یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے نا تمام محبتوں کی "ماں" ہوتی ہے #قومی_زبان
Tweet media one
6
10
18
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
10 days
دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور چائے سے رشتے، تعلق، دوستی اور محبت🌹💥 . . . چائے کے شوقین آگے آگے آجائیں . . . . . #قومی_زبان
Tweet media one
4
8
17
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
25 days
جو شخص جس قدر آزمایا جاتا ہے وہ اسی قدر نوازا بھی جاتا ہے اپنے رب پر بھروسہ رکھنا چاہیے کہ وہ بہترین اجر عطا کرنے والا ہے #قومی_زبان
6
12
17
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
20 days
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کیلئے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ جانے کیلئے آ #قومی_زبان
3
10
17
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
18 days
اور پھر اپنے ارد گرد گُونجتے قہقہوں میں اگر تُمہیں اُس کا غم اُداس نہیں کرتا تو تُمہیں اُس سے مُحبت نہیں ہے🍁🥀 #قومی_زبان
5
10
16
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
9 days
اگر کسی کو آپ سے سچی محبت ہے تو لاکھ دوریوں کے باوجود بھی آپ اس کے دل میں سب سے اونچے مقام پر ہی رہیں گے ہمیشہ🌹🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
4
9
17
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
6 days
ماں باپ کو دیکھ کر مسکرا لیا کرو ہر کسی کے نصیب میں یہ حج نہیں ہوتا🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
7
9
18
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
15 days
انسان کو کچھ ایسے اعمال کرنے چاہیے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو پوشیدہ صدقہ💰 رات کی نماز🌙 استغفار 🙏🏻 ذکر واذکار 📄 تسبیح وتحلیل 📿 خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو😭 اس لیے کہ جس طرح پوشیدہ گناہ انسان کیلئے ہلاکت کا سبب بنتے ہیں اس طرح پوشیدہ نیکیاں نجات کا باعث ہوتی ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
5
7
15
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
17 days
کڑک چائے اور خالص محبت کم ظرفوں کے لیے نہیں ہوتی 💯🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
5
9
16
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
9 days
🌹🌹 صرف دیوانے اور تنہا لوگ ہی یہاں خوش رہ سکتے ہیں کیونکہ انہیں اپنے سوا کسی اور کو خوش کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور انہیں اس طرح کی کیسی چیز کی بھی کوئی پرواہ نہیں ہوتی کہ آیا کوئی انھیں سمجھے یا نہ سمجھے🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
1
8
16
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
17 days
ہر گزرنے والا دن ہمیں گوبھی والے پراٹھے آلو والے پراٹھے مولی والے پراٹھے میتھی والے پراٹھے پالک والے پراٹھے اور مشہور و معروف ساگ کے قریب کر رہا ہے 🍁🌹🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
Tweet media two
5
7
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
6 days
سنو محبت میں وقت دینا لازمی ہوتا ہے✍️🍁 #قومی_زبان
4
10
15
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
19 days
یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا سنبھل کے رہنا لوگ ہوا کو بھی بیچ دیتے ہیں غبارے میں ڈال کر #قومی_زبان
Tweet media one
3
10
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
8 days
ایک ارب 80 کروڑ ہو کر بھی “ابابیلوں” کے منتظر مسلمان کہ ابابیلیں آئیں اور 90 لاکھ اسرائیلیوں سے ہماری جان چھڑائیں بخدا آج اگر “ ابابیلیں “ آئیں تو وہ کنکر یہودیوں کو نہیں بلکہ منافق مسلمان کو ماریں گی #قومی_زبان #فلسطين 🇵🇸😭🏳️☪️🏴⚔️🇵🇸
Tweet media one
4
11
15
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
5 days
سنو محبت تو عمل سے نظر آتی ہے باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہیں 🍁💯✍️ #قومی_زبان
7
10
18
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
17 days
جو لوگ دُکھ کی گھڑی میں ساتھ نہ ہوں، وہ سُکھ کے وقت میں پاس بَیٹھنے کا اِختیار کھو دیتے ہیں🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
2
9
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
@iamjuddah @khaksaar_45 💯Follow⤴️back💯
0
0
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
20 days
ہمارے آخری اوقات یہی بوسیدہ ہڈیاں ہیں جو خاک میں مل کر خاک بن جائیں گی اور جب ہمارا نتیجہ یہ بوسیدہ ہڈیاں ہیں تو پھر دولت شہرت کا کیا گھمنڈ اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
4
10
15
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
24 days
دل کی تنہائی کا تم سے بھی مداوا نہ ہوا #قومی_زبان
Tweet media one
5
9
15
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
13 days
اپنے موبائل سے لی گئی تقریباً ایک سال پہلے کی فوٹو پرانی یادیں📸 #قومی_زبان
Tweet media one
3
8
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
15 days
محبت سیکھنے کیلئے کسی کا قرب ضروری ہے آپ کتابوں کہاوتوں روایات اور کہانیوں سے محبت نہیں سیکھ سکتے اس کیلئے ایک زندہ وجود لازم ہے🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
4
8
15
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
19 days
سوری /sorry کا لفظ صرف اس شخص کیلئے ہوتا ہے جس کے پاؤں پر آپ نے قدم رکھا ہو اس کیلئے نہیں جس کے دل کو آپ نے کچلا ہو🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
6
10
15
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
13 days
ایک طرف اللّٰہ ہے جو رات کی تاریکی میں بھی ساتھ دیتا ہے دوسری طرف لوگ ہیں جو دن کے اجالے میں بھی چھوڑ جاتے ہیں ہم چھوڑ جانے والے کے پیچھے بھاگتے ہیں اور ساتھ دینے والے سے دور ہو جاتے ہیں🍁💯 #قومی_زبان
Tweet media one
5
9
15
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
24 days
کوئی آنسو نہیں آنکھ میں بات گھر کی ابھی گھر میں ہے استاد نصرت فتح علی خان #قومی_زبان
1
10
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
20 days
ہر ایسا کام کرنے سے اجتناب کریں جس سے پہلے بسم اللہ اور آخر میں الحمدللہ کہتے ہوئے شرم آئے #قومی_زبان
Tweet media one
0
9
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
19 days
میرے سوا تیرے بے شمار بندے ہیں یا رب پر تیرے سوا میرا کوئی خُدا نہیں #قومی_زبان
Tweet media one
4
10
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
17 days
ایک ترکش کہاوت ہے🍁 اگر اپ کی بحث بدتمیز شخص سے ہو تو ہار مان لینی چاہیے کیونکہ اپ کی اواز کتنی ہی دمدار ہو اپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھوک سکتے #قومی_زبان
Tweet media one
3
7
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
25 days
واہ استاد نصرت فتح علی خان بہت قیمتی الفاظ ہیں🍁 #قومی_زبان
5
9
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
16 days
فلک تک چل ساتھ میرے👩‍❤️‍👨 #قومی_زبان
4
9
12
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
7 days
میری محبت تمہارے لیے کبھی کم نہیں ہوگی🍁 #قومی_زبان
6
9
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
8 days
یہ بات سچ ہے کہ ایسا ضرور لگتا ہے . . . بہت خوبصورت لائن🍁 #قومی_زبان
2
9
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
12 days
ہم سب کشتیاں جلا ڈالیں ورنہ کب پلٹ گے ہوتے🍁 #قومی_زبان
4
10
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
8 days
اور وہ وعدہ پورا ہو کر رہا ایک سال مکمل ہوا لیکن آج بھی غزہ وفلسطین میں وہی حالات ہیں الٰہی آپ کا وعدہ سچا ہے ان شاء اللّٰــــہ اس وعدے کے بعد خوشخبری بھی ان شاء اللّٰــــہ فلسطین آزاد ہوکر رہے گا #Pal ästinenser #GazaGenocide #قومی_زبان
2
9
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
15 days
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے🍁 شکریہ تمام احباب کا #قومی_زبان
Tweet media one
4
9
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
14 days
جب بھی مجھ سے محبت کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو یقین جانیں میری آواز ہی نہیں نکلتی کیونکہ میں کیا کہوں کہ محبت میں فقط خسارے ہیں؟ یا پھر یہ کہوں کہ جس کی جتنی طلب ہوتی ہے اُس شخص کا اُتنا ہی ہجر کاٹنا پڑتا۔۔۔۔🍁!! #قومی_زبان
Tweet media one
4
8
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
13 days
وہ مجھ سے اتنی محبت جتنے لگتا ہے کبھی کبھی تو مجھے خوف آنے لگتا ہے 🍁 #قومی_زبان
2
10
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
14 days
کم نسل اور کمینہ شخص اس وقت تک آپ کی عزت کرے گا جب تک آپ اس کیلئے فائدہ مند ہو جیسے ہی فائدہ ختم ہو وہ اپنی اصلیت کی طرف لوٹ آئے گا #قومی_زبان
Tweet media one
2
10
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
20 days
کیس نے ڈرامہ دیکھا ہوا اور کیسا لگا؟ من مائل🍁 #قومی_زبان
0
11
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
21 days
بوڑھے لوگ آپ کو نصیحت نہیں کرنا چاہتے وہ دراصل آپ کو اس عذاب سے بچانا چاہتے ہیں جس سے وہ گزرے ہوئے ہوتے ہیں💯🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
2
9
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
10 days
اردو خوبصورت زبان ہے اور کھائی میں بھی خوبصورتی ہے کوشش کریں اردو میں لکھا کریں✍️📒 #قومی_زبان
0
7
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
20 days
ملال تو یہی ہے پچھلی رنجشیں نہیں گئیں وہ بے بسی سے چور ہے مگر لپٹ نہیں رہا #قومی_زبان
Tweet media one
3
9
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
پیار تو ہوا کی طرح ہوتا ہے اسے تو ہر سانس کے ساتھ محسوس کرنا پڑا ہے💯 #اردو_زبان #اثاثہ_اردو #المرشد
Tweet media one
2
6
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
18 days
زرا سی دل میں جگہ توں................ ❤️‍🩹 #قومی_زبان
6
9
12
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
25 days
زندگی ایک نوٹ بک ہے دو صفحے پہلے ہی خدا نے لکھے ہوئے ہیں پہلا صفحہ پیدائش آخری صفحہ موت مرکز کا صفحہ خالی ہے تو انہیں مسکراہٹ اور پیار سے بھر دو۔..!! #قومی_زبان
Tweet media one
2
12
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
پہلا اکاؤنٹ سسپینڈ ہوگیا ہے👇یہ میرا نیو اکاؤنٹ ہے پہلے بھی سب کو فالو بیک ملا اب بھی فالو کریں فالو ملے گا #انشاءاللہ #murshad45
Tweet media one
0
1
10
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
7 days
توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
3
10
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
8 days
اپنے پیاروں کے گلے لگ جائیں دنیا کافی بری ہے💯🍁 #قومی_زبان
Tweet media one
1
9
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
6 days
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم میری کیسی بھی پوسٹ پر کمنٹس🔙👉بیک والا کمنٹس نہ کریں زبردستی کیسی کے ساتھ نہیں پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹس کریں ورنہ مت کریں مجھے بھی پوسٹ اچھی لگتی ہے اس پر کمنٹس کرتا ہوں اور جو اکٹیو دوست ہیں ان کے🔔نوٹیفکیشن بھی آن کیے ہوئے ہیں 🔔🍁✍️ #قومی_زبان
5
8
14
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
7 days
زبردستی کیسی کی زندگی کا حصہ بننے سے بہتر یہ ہے کہ اپنے آپ کو سمجھالو اور اس کی زندگی سے دور ہو جاؤ #قومی_زبان
2
9
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
14 days
کیوں توں اچھا لگتا ہے؟ وقت ملا تو سوچیں گے تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے؟ وقت ملا تو سوچیں گے موسم خوشبو بعد صبا چاند..🍁 #قومی_زبان
4
7
13
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
9 months
@certified_nonny @khaksaar_45 FB💯💯🫵🫵🫵🫵
0
0
11
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
2 years
@DoctaDoMore 👇👇👇👇👇👇👇 💠💠💠💠💠💠💠 🔺👉 @sulehri02 ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔺👉 @khaksaar_45 ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ 🔺👉 @Umairsaith90 ⤴️⤴️⤴️⤴️⤴️⤴️⤴️↖️ 🔄💯Follow back💯🔄
0
0
11
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
21 days
خواہش تھی زندگی رنگ برنگی ہو اتفاق دیکھیے جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملے🥺 #قومی_زبان
Tweet media one
3
10
12
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
11 days
رشتے ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتے ہیں بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل ہوتا ہے حالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہجاتی ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
3
11
12
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
12 days
اس کی آنکھوں سے خوبصورت کیا ہی ہوگا جس سے ہم نے محبت کی ہے🍁 #قومی_زبان
6
11
12
@khaak45
خاکـⷦــͣــͪــⷦــسار🍁
21 days
مایوسی گناہ ہے وہ اس لیے آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کا سب کچھ تباہ ہوچکا ہے کچھ نہیں بچا اب کچھ نہیں ہو سکتا مگر اللّٰه کیلئے نا ممکن کچھ نہیں وہ سب کچھ بدل سکتا ہے بس صبر کیساتھ اچھے وقت کا انتظار کریں #قومی_زبان
Tweet media one
1
10
12