Jamaat e Islami Karachi
1 year
جماعت اسلامی شہر کی واضح اکثریتی پارٹی , شاندار کامیابی پر آج سے عوامی رابطہ مہم شروع کر رہے ہیں
ہمارے کامیاب امیدوار آج سے شہر کی گلیوں میں نکلیں گے۔
عوام سے ملیں گے ان کا شکریہ ادا کریں گے اور ان سے ان کے مسائل بھی پوچھیں گے
حلف اٹھانے کا انتظار نہیں کریں گے۔
حافظ نعیم الرحمن