Jannat Chaudhary Profile Banner
Jannat Chaudhary Profile
Jannat Chaudhary

@jannatch4414

1,091
Followers
1,984
Following
142
Media
654
Statuses

Confident and charismatic individual with a dash of attitude. Living life on my own terms.

Lahore, Pakistan
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
السلام علیکم صبح بخیر کیا آپ کی طرف لائٹ ہے ؟
31
0
68
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
جس نے انڈیا کا سر شرم سے جھکایا، وہ "ابھی نندن" ہے، اور 👇🏻👇🏻 جس نے پاکستان کا سر شرم سے جھکایا وہ ابھی "اندر" ہے۔۔🤣🙈
8
17
67
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
اچھا ہوا یوتھیے غیرت مند نہیں ہیں ورنہ اتنی خودکشیاں ہوتی کہ دوبارہ مردم شماری کروانی پڑتی ...! 😂😂
8
6
58
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
زبردستی کی شادی میں7بچے اور محبت کی شادی میں صرف2ایسا کیوں۔۔۔؟؟؟
13
1
51
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
First love kis class mein hua tha?? 👀
19
2
51
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
آج سب پہلی محبت میں ناکامی کی وجہ بتائیں ۔؟ 😔🙌
21
1
47
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
لڑکا جب منہ دھولے تو سمجھ جاؤ کہیں جانے لگا ہے، اور جب لڑکی منہ دھولے تو سمجھو اب کہیں نہیں جانا۔😂
5
5
47
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
پیٹرول پینے سے معدہ صاف ہوتا ہے 🙂🤝🏻
18
2
41
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
یوتھیو... اگر ٹینکوں کے آگے نہیں لیٹنا تو چنگچی رکشوں کے آگے ہی لیٹ جاو آخر احتجاج تمہارا آئینی حق ہے 😂😂😜
10
3
43
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
بہترین بیوی وہ ہے جو تمہاری موجودگی میں عورت اور تمہاری غیر موجودگی میں مرد بن جائے.♥️
3
0
43
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
8 months
میرا شوہر میرے سامنے بہت ٹر ٹر کرتا ہے مجھے کیا کرنا چاہیے 🙂🚬💔
12
0
43
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
کپڑے استری کرنا چھوڑ کے اسے ریپلائے کرتی تھی پھر بھی چھوڑ گیا بے قدرا 🤧
9
0
44
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
8 months
میسج ڈیلیٹ کرکے سویا کریں😁 کل مر گئے تو لوگ کہیں گے مرحوم کافی حرامی تھے🙈🤣🙈😂
9
2
38
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
بستر سے نکلے بغیر بلب بند کرنے کا طریقہ بتا دیں 😒
17
1
38
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
انٹرنیٹ کی بدولت غریبوں کو وہ سب کچھ فری میں دیکھنے کو مل رہا ہے ۔۔ جو دیکھنے کے لئےمغلوں کے خزانے خالی ہو گئے تھے😂😂
8
0
41
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
میں تمہاری سر درد نہیں 🤕 میں تمہاری پیناڈول بننا چاہتی ہوں 💊😜
14
0
41
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
8 months
یہ شادی کا چاند 🌙 کب نظر 🧐 آتا ہے 🙄
13
0
39
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
شفیق صاحب سونا مت میں فری ہو کر میسج کروں گی۔۔😒
9
1
38
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
اٹک جیل میں ایک قیدی تمام قیدیوں کی منتیں کر رہا ھے کہ آؤ میرا خطاب سنو قیدیوں نے جیلر کو کہا کہ ہماری سزا میں یہ سزا شامل نہیں تھی 😂
5
1
37
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
میں نے مانگنے والی سے پوچھا! کہ تیرا بندا کیا کرتا ہے؟؟ کہتی دس روپے دینے نی تے دے میرے بندے تے نظر نہ رکھ, حد نئی ہو گئی 😱🙄😁
7
1
39
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
جھاڑو پوچا چھوڑ کے اسے میسج کرتی تھی پھر بھی اس نے میری قدر نہیں کی 🤧🙂🤛
14
0
39
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
دماغ میں موجود 4 سے 5 کروڑ کو jazz cash میں کیسے Transfer کریں؟؟👀 کوئی بتا سکتا ھے🙂
13
1
37
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
کچھ لوگ کو "کیسے ہو"کہنے کا دل نہیں کرتا بلکہ کیوں ہو کہنے کا کرتا ہے.. 😂
7
0
39
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
دھوپ کا دور دور تک کوئی نشان نہیں کہیں گورنمنٹ نے سورج بیچ تو نہیں دیا ؟😛
6
2
37
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
ایک طرف لمبی امیدیں____ ایک طرف کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت ...😓.
2
2
41
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
اچانک رشتےداروں کو گھر آتا دیکھ کر منہ سے نکلنے والا جملہ ؟🤓😛
10
0
39
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
کچھ لڑکیاں ان کے سر پر عیش کرتی ہیں جن کے سر پر بال ہی نہیں ہوتے۔😁
4
1
38
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
مطالعہ پاکستان کی صرف یہ بات درست نکلی کہ میدانی علاقوں میں سردیوں میں سخت سردی اور گرمیوں میں سخت گرمی پڑتی ہے 😂
6
1
38
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
ووٹ اسی کو دوں گی جو یورپ کا ویزا دے گا بس🫢🫢😂
8
1
38
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
ساری رات صرف جانو سے زلیل ہونے والے عاشقوں کو چھوڑ کر باقی سب کو😂 السلام علیکم
15
0
37
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
بندہ جیسا بھی ہو لیکن اس موسم میں کنوارا نہ ہو😅💫🌺
16
0
36
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
8 months
ایک کمرے میں 450 آدمی ہیں 3 سو گئے باقی کتنا رہ گئے؟😜 🤔 99٪ فیل
11
1
37
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
کبھی کسی دوست کے بدلتے ہوۓ رنگ دیکھے ہیں؟؟ 🥺
8
0
34
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
جب میری قسمت ہی سو رہی ہے. تو میں جاگ کر کیا کروں ؟💔😴
3
1
34
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
غیر ملکی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں، اور لوکل پراڈکٹس استعمال کریں 🥹 منجانب: شعیب ملک 😎
5
2
36
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
مت پوچھو میری بےخبری کا عالم بریانی بناتی ہوں کھچڑی بن جاتی ہے 😁
9
1
31
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
What is your marital status? Single 🤩 Married 🥺 In Relationship 💖
19
2
35
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
..آؤ نہ تھوڑی جان پہچان بڑھائیں میں گھر سے ہوں، تم کدھر سے ہو😒😕🙄
9
0
35
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
Ap is waqt kis position pe hein??😎 Shadi shuda Mangni shuda Pyaar shuda Single shuda Tabah shuda
13
3
33
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
میرا ووٹ صرف 28 مئی والوں کا اور آپکا ؟ 😌🦁
4
0
34
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
مڈل کلاس سے ہوں بھائی ،دینے کو بس الٹا جواب ہے میرے پاس 😂😂😂😂
7
1
31
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
اگر شوہر جانور نکل آئے تو BV کو کیا کرنا چاہیے۔؟
12
0
33
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
وہ تو آپ لوگوں کی محبت کھینچ لاتی ہے ورنہ میرا کونسا یہاں سسرال ہے 🤣😅
4
1
33
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
8 months
ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے👀 سارے تھوڑی تھوڑی کر کے بچا لو مینو 🤪😂🤣🤣🤣
8
0
31
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
8 months
ایسا لڑکا کہا ملے گا جو میرے علاوہ کسی سے بات نہ کرے 😫
12
0
31
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
اگر میرا کوئی فین شین ہے تو سامنے آئے 🙈👻 آج میرا آٹو گراف دینے کا موڈ ہے🤧😌
5
1
31
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
دوبارہ کبھی محبت کرو گے 🙂🙁
9
1
35
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
زونگ لایا آپ کیلیے سپیشل آفر ابھی میرے نمبر پر 1000کا ریچارج کروائیں اور پائیں ایک مہینے تک روزانہ مجھے اونلائن
7
0
31
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
شوہر ہوتا تو جب میں چائے بنا کے دیتی وہ کہتا 👇 "جان ایک گھونٹ لے کے میٹھی کر دیں" 😥😭😭
10
0
34
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
8 months
میری گورنمنٹ سے گزارش ہے کہ میرے ڈیم والے دس روپے واپس کرے میرا ہاتھ تنگ ہے😐😒 اور میں نے پاپڑ کھانے ہیں😁🙈😂👻
7
1
29
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
Choozas 🐣 And Choozies 🐤Aj School Colg Gay h😹😼
8
1
32
@jannatch4414
Jannat Chaudhary
9 months
محبوب کے لیے” تعویز“ آرڈر پر تیار کرواٸیں۔🙂
5
1
28