Haya Attarria Profile Banner
Haya Attarria Profile
Haya Attarria

@itx_haya56

3,607
Followers
3,029
Following
262
Media
8,175
Statuses

My name is Haya fatima

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــر ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا وتعز من تشا وتزل من تشا تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭر السلام علیکم ورحمت اللہ جمعہ مبارک
Tweet media one
50
7
59
@itx_haya56
Haya Attarria
1 month
🪄🧸🤌🤍👀🫣😂🧸 بس آج سے مذاق بند....🙃 کوٸ مزاحیہ پوسٹ نہیں کرنی ....😕 امی کہتی ہیں شادی کے لیے سیریس ہونا پڑے گا.... 🙆😂😐🤦🤧😝 Good evening
Tweet media one
43
5
62
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
*اَللّٰھُمَّ حَبَّبْ اِلَیْنَا الْاِ یْمَانَ* اے اللّٰه ہمیں ایمان کی محبت نصیب فرما۔ آمین یارب العالمین ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Tweet media one
33
7
57
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
اسلام و علیکم زندگی مشکل ھوتی ھے توربّ یادآتاھے لوگ ستاتے ہیں توربّ یادآتاھے غلطی ھو جاتی ھےتوربّ یادآتاھے کچھ خواہش ھوتوربّ یادآتاھے کتناعظیم ھےوہ ربّ کہ میرےھرپکارنے پرعطاکی بارش برساتاھے اللّٰہ ھرپریشان کوقراردے اللّٰہ ھربیمارکوشفادے ھربھٹکےھوئےکوپناہ دے ھم سبکواپنی رضادے آمین
Tweet media one
47
6
55
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
جو میری پوشٹ پر نئیں آتے 😒 رب کرے ان کا دلہا جون ایلیاء 😝 جیسا😂 اور دلہن عابدہ پروین جیسی ہو 😆😏👻
Tweet media one
49
3
52
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
محبت و عقیدت سے درودپاک پڑھ لیجئے *اَللّهُمَ صَلِ عَلٰى سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مَحَمَّدﷺ وَ عَلٰى سَيِدِنَا عَليٌ وَّ سَيِدَتِنَا فَاطِمَه وَسَيِدَتِنَا زَیْنَب وَسَيِدِنَا حَسَن وَ سَيِدِنَا حُسَين وَ عَلٰى آلهٖ وَ صَحبِهٖ وَ بَارِك وَسَلِم السلام علیکم ورحمت اللہ صبح بخیر
Tweet media one
38
11
52
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
ڈرپوک ہوتے ہیں وہ لوگ جو آن لائن نہیں آتے🤳 ارے جگرا چاہیئےجگرا ٹائم برباد کرنے کے لیئے😂 Good afternoon
Tweet media one
40
2
53
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح_بخیر___صبح النور 🍃ﷺ םבםב ﷺ 🍃 🌹محمـــــــــﷺ ـــــــــــد🕋 صــﷺــلوا ؏آلحــﷺـــبيب محمـــﷺـــد
Tweet media one
50
6
53
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
ہائےصدقے۔۔۔۔۔!!!! میری پوسٹ کرنے کی دیر ہوتی ہے حوبصورت لوگ ٹھا ٹھا کر کر کے وجتے ہیں۔۔۔۔😍
Tweet media one
33
6
52
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
Happy birthday to me 😂 اب آپ نہیں دیں گے مجھے مبارک باد😂😂 Good night
Tweet media one
39
2
52
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ فذکّر فأن الذّكري تنفع المؤمنين آپ نصیحت کرتے رہیں یقینًا یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی اے مــہربان اللہ کـریـم ھـم سب کے لیئـے خــیر کـے دروازے کـھول دے اور تمـام پريشـانیـاں دُور فرما اور ھم سب کی سختیاں اور مُشکلات دُور کر دے،
Tweet media one
40
3
39
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
🤪سوئے ہوے فالوربراے فروخت👈 قیمت 35 روپے کلو👍🏼 اؤ چھانٹی کر کے لے جاؤ خراب خراب پھینک دینا 😎😂😅
Tweet media one
29
4
44
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
اللهمَّﷺ💜صَلِّﷺ💜وَسَـــلِّمْﷺ💜وَبَارِكﷺْ💜علىﷺنَبِيِّنَـــا💜ﷺمُحمَّدﷺ وعلى آله وصحبه أجمعين- ؜       .•°``°•.¸.•°``°•. ؜     (     ؜#םבםב      ) ؜       `•.    .ﷺ.   ¸.•` ؜             `•.♡.•` السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #جمعة_مباركة
Tweet media one
36
8
44
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
لَا مَوجُوْدَاِلَّااللہ لَا مَشْھُوْدَاِلاللہ لَا مقصود اِلَّااللہ لَا معبود الا اللہ لَآاِلٰہَ اِلا اللہ اٰمنا برسول اللہ رَبیْ حَسبیْ جَلَّ اللہ ما فی قلبی اِلَّا اللہ حَقّ حَقّ حَقّ اَللّٰہُ اَللّٰہ رَب رَب رَب سُبْحٰنَ اللہ اسلام علیکم ورحمت اللہ صبح بخیر
Tweet media one
30
5
38
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
کل رات میسج آیا تھا کہ اسے 10 لوگوں کو فارورڈ کرنا تھا ورنہ بھاری نقصان اٹھانا ہو گا 😖 میں نے اگنور کیا 😒 پھر جیسے ہی میں صبح اٹھی میرے تین بسکٹ🍪🍮 چائے میں ڈوب کر مر گئے 😖😂💔😭😝 Good afternoon
Tweet media one
38
5
37
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
صبح بخیر
Tweet media one
33
3
38
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته فرمان رسول اللہﷺ نیکی اچھے اخلاق کا نام ھے اور گناہ وہ عمل ھے جو تمہارے دل میں کھٹکے اور تجھے ڈر ھو کہ کہیں لوگوں کو اس بات کا پتہ نہ چل جائے۔۔ 🌹ترمذی، الجامع، رقم الحدیث: 2389🌹 🌹ھمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔🌹 جمعہ مبارک آمين
Tweet media one
30
6
39
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
تم لکھ✍️ کر لانا دل کی باتیں کورے کاغذ پہ۔ ہم بتائیں گے تمہیں کہ اسکا ✈️ھوائی جہاز کیسے بناتے ہیں💁🤭
Tweet media one
25
3
38
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 #صباح_الخير *وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞* *"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو*، *بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.-"* 🤲🏼😇
Tweet media one
36
9
41
@itx_haya56
Haya Attarria
1 month
أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ اللہ عزوجل آپ کو ہنستا رکھے.🫀👑🥀🤲 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
35
7
40
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اسکا ہاتھ تھا چند قدم ہم ساتھ چلے تھے انکھ کھلی تو خواب تھا Good evening😊
Tweet media one
35
3
39
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
شمر بولاکہ میں پانی ببند کر دوں گا حسین بولے کہ اس پر بھی صبر کر لوں گا یہ شمر بولاکہ میں حاکم ہوں جبر کرتاہوں حسین بولے میں سید ہوں صبر کرتا ہوں شمر بولا میرا قہرجاگ جائے گا حسین بولے خدا کو بھی منہ دکھائے گا شمر بولا ادھر برچھیاں ہیں بالے ہیں حسین بولے ادھر سر کٹانے والے ہیں
Tweet media one
16
4
34
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
سب سے نفع بخش تجارت اللہ کا ذکر ہے۔ ✿| ᷂سبحـان،الله ✿| ᷂الحـمد،لله ✿| ᷂لا،إله،إلا،الله ✿| ᷂الله،اڪبـر ✿| ᷂لا،حول،ولاقوة،إلابالله ✿| ᷂سبحـان،الله ✿| ᷂الحـمد،لله ✿| ᷂لا،إله،إلا،الله ✿| ᷂الله،اڪبـر ✿| ᷂لا،حول،ولاقوة،إلابالله السلام علیکم ورحمت اللہ صبح بخیر
Tweet media one
32
6
37
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
حرم کعبہ ہو....! خاموشی کا ڈیرہ ہو....! پرنور سویرا ہو...! تیری رحمت برساتی ... بارش نے گھیرا ہو....!! سجدے میں سر ہو .. خیال صرف تیرا ہو...! پھر.... کیا دل کا حال ہو... یارب...!! کہ اس لمحے ... تو میرا ہو... اور صرف میرا ہو... آمین....!🤲❤ السلام علیکم ورحمت اللہ جمعہ مبارک
Tweet media one
24
4
37
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
نسبت اور نسب بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔کیونکہ سب سے زیادہ چوما جانے والا بھی پتھر ہی ہے ۔اور سب سے زیادہ کنکریاں کھانے والا بھی پتھر ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #جمعة_مباركة
Tweet media one
31
4
37
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
در در پھرتے ہیں عشق کہ مارے صوفی سوپ کہ لشکارے جگمگ کپڑے سارے تمہارے انکار سے دل روتاہے اوپر پنکھا چلتا ہے نیچے منا سوتا ہے برسوں سے مجھ سےناراض رہے جب کہ بات تھی چھوٹی منے کی ماں موٹی کھائے ڈبل روٹی😂😂 Good afternoon
Tweet media one
34
2
35
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
طبیعت ناساز ہے! عیادت کے لیے آتے وقت ساتھ زنگر، چاکلیٹ کیک، ملک شیک، آئسکریم، ڈیری ملک، کوکیز، رس ملائی اور ڈھیر ساری کینڈیز لیتے آئیے گا۔۔۔😩♥️ اپنی طرف سے برفی بھی لا سکتے ہیں۔۔🙊 🌻💜 #شب_بخیر
Tweet media one
32
7
37
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
*دل جُڑے بِنا ہی ٹوٹ گئے* *ہاتھ مِلے بِنا ہی چھٹ گئے* 🥹 *تشریح* *شاعر (Hi)کے میسج پر ہی بلاک ہو گیا ہے* 🙁 😂😂 Good afternoon
Tweet media one
30
3
34
@itx_haya56
Haya Attarria
13 days
آج آپ کا موڈکیسا ہے Happy 😁 Sàaad 😔 Gussa 😡 Borning. 😥 Missing. 😧 Funny. 😂 Lovely. 😍 Happy sunday Good morning #Haya_tweet 🦋
Tweet media one
31
2
40
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
لختِ دلِ اِمامِ حسین اِبنِ بوتراب شیرِ خدا کا شیر وہ شیروں میں اِنتخاب صورت تھی انتخاب تو قامت تھا لاجواب گیسو تھے مشک ناب تو چہرہ تھا آفتاب باغ جنت کے ہیں بہرِ مَدح خوانِ اَہلِ بیت تم کو مژدہ نار کا اے دُشمنانِ اَہلِ بیت السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
27
2
33
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
16
7
35
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
لَم یَاتِ نَظِیْرُکَ فِیْ نَظَرٍمثلِ تو نہ شُد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سرسو ہے تجھ کو شہ دَوسَرا جانا اَنَا فِیْ عَطَشٍ وَّسَخَاکَاَ تَمْ اے گیسوئے پاک اے ابرِ کرم برسن ہارے رم جھم رم جھم دو بوند اِدھر بھی گرا جانا السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_الخير
Tweet media one
26
2
31
@itx_haya56
Haya Attarria
9 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🍁صبح بخیر🍁 اے پروردگار ہماری مدد فرما اور ہرغم کوخوشی، ہر دُکھ کو سُکھ اور ہر گُناہ کو نیکی میں بدل دے. اللہ پاک ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کر لے۔🤲 آمیـــــــــن یاربّ العالمين #Haya_tweet 🦋
Tweet media one
33
5
38
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
تو عرض کیا ہے۔۔۔۔۔!! دوستی کو بڑے پیار سےنبھائے گے🤝😍 کوشش کریں گے تجھے نہ ستائیں گے🤷‍♀️ کبھی پسند نہ آئے میرا ساتھ تو بتا دینا😥 گن ہی نہ پاو گے اتنے تھپڑ لگائیں گے👻🙅‍♀️ Good evening
Tweet media one
28
5
33
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھےآمین
Tweet media one
26
11
34
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
السلام علیکم وحمت اللہ سنا ہے عید پر جو دوستوں کو گفٹ دیتے ہیں انکی پسند کی شادی ہو جاتی ہے😊😍 سن رہے ہو نہ۔۔۔۔۔🗣 Good afternoon
Tweet media one
24
2
33
@itx_haya56
Haya Attarria
11 days
نبی ﷺکے عشق میں ہم طالب دیدار رہتے ہیں صبا لے چل جہاں پہ سید ابرارﷺ رہتے ہیں__ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ❤️ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #Haya_tweet 🦋
Tweet media one
28
5
39
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
تینوں روسے نوں مناواں گے😏 جے فیر وی تو نہ منیا😒 تیرے کن تے دولاواں گے👋😂😂
Tweet media one
21
6
36
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
سوئے طیبہ یہ سمجھ کرہے زمانے جاتے یہ وہ روضہ ہے جہاں دل نہیں توڑے جاتے بھول جاتے تھے صحابہ غم وآلام اپنے دیکھ لیتے تھے جو سرکارﷺکو آتے جاتے ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Tweet media one
23
5
32
@itx_haya56
Haya Attarria
19 days
حضرت اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں مصر میں حضرت یوسف کو دیکھ کر عورتوں نے اپنی انگلیاں کاٹ لیں وہ اگر میرے محبوب ﷺکودیکھ لیتی تو اپنےدل کاٹ لیتی حسن یوسف پہ کٹی مصرمیں انگشت زنا سر کٹاتے ہیں تیرے نام پر مردانہ عرب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #Haya_tweet 🦋
Tweet media one
21
4
33
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
االسلام علیکم آپ سب کو اسلامی نیا سال مبارک ہو. یکم محرم الحرام" یومِ شہادت سیدنا حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ حضور اکرم ﷺ کا فرمان "لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابٍؓ۔ "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے" #محرم_١٤٤٦
Tweet media one
26
6
32
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
*_🧡 اَلسَـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬لامُ عَـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬لَيْكُم____🤝* ♥️🧸🎀 *🌸🤍 _༎ຶ گڈ مارننگ༎ຶ_ 😍 ✨ 🌹 {ᘜᵒᵒᵈ______ᗰᵒʳⁿⁱⁿᵍ} ✨*
Tweet media one
31
2
31
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
ہزار خوبیاں تھی اس میں مگر کمال یہ تھا وہ جھوٹ بولتاتھا اور آنکھ بھی ملاتا تھا #محبت_کا_سفر #قومی_زبان
Tweet media one
23
11
30
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
میری روح کا پرندہ پھڑپھڑائے جب موبائل کی چارجنگ کم ہو اور لائٹ چلی جائے 😂😂😂 Good afternoon
Tweet media one
30
3
33
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
سارے برتن دھو کر کچن لش پش کیا✨ آواز پہ مڑ کر دیکھا😕 تو ایک پتیلا کہتا باجی تیرا دھیان کدھر ہے تیرا ہیرو ادھر ہے🙄😆👻
Tweet media one
24
3
32
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
اگر آ پ سے کہا جائے خود کو ایک لفظ میں بیان میں کریں تو وہ لفظ کیا ہو گا یاد رہیے صرف ایک لفظ بس زیادہ شوخیاں نی ماریں 🤟😂😂
Tweet media one
24
5
32
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
ہاۓ اس کا دن رات مجھے دیکھنا🙈 اور میرا اس کو دیکھنا--کمال ہے🫣 میں اپنے موبائل کی بات کر رہی ہوں 🤭 پاگلوں🤣🤣 ہر جگہ عاشقی معشوقی نہیں ہوتی 😇``` 😬🤭🙈 末包離脱
Tweet media one
22
3
32
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
درخت پہ محبوب کا نام لکھنے کی بجائے محبوب کے نام کا درخت لگائیں__ محبوب ملے نہ ملے ، ثواب ضرور ملے گا😌 نوٹ : 👇 جن کے محبوب زیادہ ہیں وہ پورا باغ لگائیں .🤣🙆 😁😁😁😁
Tweet media one
26
5
34
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
میں گھر میں بیٹھی بور ہو رہی تھی پھر میں نے ایک لیموں لیا اس میں سوئ چبھوئ ایک کاغز لیا اس پر آڑی ٹیڑھی لائینیں لگائ اور پڑوسن کہ گھر پھینک دیا سارا سامان اب کل سے انی مچی ہوئ ہے😂😂
Tweet media one
28
3
29
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
⭐️ ﷽ ⭐️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صباح الخیر درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
Tweet media one
25
3
35
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
ٹیچر: پپو : سے اس شعر کی تشریح کرو کھول آنکھ زمین دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو زرا غور سے دیکھ پپو: اس شعر میں شاعر انتہائ مشکل الفاظ میں کہ رہا ہے Good morning
Tweet media one
28
7
33
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
میری درد بھری داستان🖤 .▶︎•||।||।।||।||।।|||।||।। 0:26 سن کر ڈیلیٹ کر دینا🥺😢 Good evening everyone 😴🌉
Tweet media one
27
2
31
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
یہ دل جب کبھی اذن کلام مانگتا ہے سب سمجھتے ہیں شاید مقام مانگتاہے ہمارامسئلہ یہ کہ اب مزاق کس سے کریں پرانا دوست تو اب احترام مانگتا ہے Good afternoon
Tweet media one
26
6
30
@itx_haya56
Haya Attarria
14 days
لیموں کے رس کو جوس کہتے ہیں جولائک کمینٹ اورریپوسٹ نہ کرے اسے کنجوس کہتے ہیں😂 شب بخیر #Haya_tweet 🦋
Tweet media one
26
2
35
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
اس نے کہا تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...😑😑😒 میں نے کہا.. ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے😂🤷🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
28
5
31
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
وہ مزہ نہیں دنیا کہ کسی کونے میں جو مزہ صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں😂 صبح بخیر😂
Tweet media one
21
5
30
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
یہ جو تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنے پیارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو۔۔۔۔۔۔!!!!! بھاڑ میں جاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کونسا ہمارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو۔۔۔۔!!!! 😂😂😂 Good afternoon
Tweet media one
29
4
32
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
﷽ ∴  ・゚*。   ・ *゚。   ・ ゚*。・゚✿。    ❀・。°    ゚ *.。❀✿   * ❀ 。・゚     *✿ ⚘ ❀ 。・゚ * ❀ : ↴❥ ✿ 🤍 🎼 .ﷺםבםבﷺ🕌 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺ ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #جمعة_مباركة
Tweet media one
29
4
29
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
پھر جا رہے ہیں اہل محبت کے قافلے❤️ پھر یاد آ رہا ہے مدینہ حضور ﷺ کا 🤍 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #صباح_الخــــير
Tweet media one
23
2
33
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
🔥✨....... کتنے کم ظرف تھے جو کھڑے تھے ساحل پہ ہمیں ڈوبتے دیکھا اور نظارہ سمجھا۔۔۔۔
22
4
29
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
اَلسَّـــلاَمْ عَلَيكُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو عیدالاضحى مبارک اللہ کرے یہ عیدالاضحى آپکے لئے تمام خوشیاں لے کر آئے اللہ تعالیٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت ،مغفرت اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔ آمیـن یا رب العالمین۔
Tweet media one
31
2
31
@itx_haya56
Haya Attarria
1 month
♡*"آئینے کے سوٹکڑے کر کے ہم نے دیکھے ہیں"*♡ پھر کیا ۔۔۔۔۔۔!!! ماما سے کٹ کھائ اور خود ہی سمیٹے ہیں😂😂 Good afternoon
Tweet media one
26
3
34
@itx_haya56
Haya Attarria
29 days
"محبت "ایک خوبصورت احساس ہے❤ پر بابا جی کہتے ہیں پتر🧐 اوپر والی لائن بالکل بکواس ہے😬🤣 دن بخیر۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں مسکراتے ہوئے دن گزرے آ پکا 💫 Good evening
Tweet media one
26
1
33
@itx_haya56
Haya Attarria
1 month
سٹور روم میں اچانک میری نظر ایک تالے پر پڑی سوچا ..... اسے کسی کام میں لانا چاہئے ۔ ہمسایوں کے دروازے پر باہر سے لگا آ ئی ہوں۔ سہی کیا نا میں نے😂😂 🙈😁🤣😂🤣😂 💡 👉 Good Afternoon
Tweet media one
31
2
32
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
ہاتھ پر رکھا ہاتھ اس نے تو معلوم ہوا ان کہی بات کو کس طرح سنا جاتاہے #محبت_کا_سفر #قومی_زبان
Tweet media one
24
10
31
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
تیرا لہجہ تیری باتیں اچھی لگتی۔۔۔۔۔۔۔ ہیں تیری سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں تو دے اب الزام یا دے اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہت اب تیری ساری سوغاتیں اچھی لگتی۔۔ ہیں جس دِن سے دِل تیرے نام سے دھڑکتا ۔۔۔ ہے اُس دِن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی.... لگتی ہیں شام بخیر How r u friends 🍁
Tweet media one
29
4
31
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
چین کی گھڑی ہے تُو.....⌚🙋‍♂️ Meri Zindgi Hy To...🤦😂😂
Tweet media one
21
1
27
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌻 ۔ ۔ ۔ ۔ وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ اس سے راضی ہو جائیں گے۔❤️❣️😇 ۔ ۔ ۔ ۔ صبح بخیر 😇💖🌻✨ ۔
Tweet media one
25
5
31
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
🌻 السَّــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه 🌹 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ❤️ نبی پاک ﷺ کی حدیث پاک ہے: 🌷 "میانہ روی اختیار کرنے والا تنگ دست (غریب) نہیں ہوتا۔"
Tweet media one
28
1
27
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
جومیرے لیئے دنیا سے لڑ گیا آج اس کہ اندر احساس تک مر گیا وہ محفل میں کر رہا تھا اپنی وفاوں کاتزکرہ میں جتی👡 نو ہتھ پایا تہ او چپ کر گیا😂 #GoodNight
Tweet media one
22
2
29
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
اُس نے کہاں میں تُمہیں لائک کرتا ہوں🙈💍 میں نے کہاں ٹھیک ہے ساتھ commnet بھی کیا کرو*😁
Tweet media one
22
4
27
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
آپ کے فون نمبر کا آخری ہندسہ کیا ہے؟ میرا :3
Tweet media one
29
3
28
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹ak_🤍💚 💚❥══❥❥═❥❥❥🇵🇰 🇵🇰❥︎❥︎❥︎ ❥︎❥︎❥︎🇵🇰 💚❥══❥❥❥═❥❥❥🇵🇰 🇵🇰🇵🇰 ✨PROUD_To_be_a_PAKISTANI🇵🇰☘PAKISTAN_ZINDABAD❣ 🇵🇰پاکسـتان زندہ باد🇵🇰 🤍💚..𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚..🤍
Tweet media one
29
8
28
@itx_haya56
Haya Attarria
1 month
﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 #صبح_الخیر🌄
Tweet media one
28
4
31
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
آج توحد ہی ہو گئ آیئنہ دیکھا تو آواز ائ جگ گھمیاں تیرے جیسا نہ کوئ
Tweet media one
21
3
24
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
پانی پی کر بھی نہیں جاتی ہچکیاں مرشد۔۔۔!!! لگتاہے تیری یادیں واٹر پروف ہیں 😂😂😂😂
Tweet media one
23
4
28
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
احتیاط علاج سے بہتر ہے ۔😂😂😂
Tweet media one
20
1
27
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
مطیع نے دل سے پوچھا ہے بتا کہ کیا حسین ہے دھڑک دھڑک کہ بول اٹھا صداصداحسین ہے شان اہل بیت دیکھ سبھی کہ سب مثال ہیں کوئ نئ حسین ساحسین بس حسین ہیں عمر سےچل عمیر تک بشر سےچل بشیر تک بڑے بڑےیہ کہ گئےبہت بڑاحسین ہے عجب لڑی ہےجنگ بھی حسین نےیزیدسے اس سےبڑھ کرجیت کیا یزید تھا حسین ہے
Tweet media one
20
4
27
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ___💕 💕اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕 💕تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا 💕 💕میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕 💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا💕 💕میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕 💕تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا💕 💕میں سکون بن کے تم میں۔۔💕
Tweet media one
26
2
29
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
😉😂A B C ماہیا بسکٹ لے ائ جے پینی آ #ٹی ماہیا😉😍🍮 #Good evening #قومی_زبان
Tweet media one
22
5
26
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💥☘️ اللَــــــہ پاک ہم سب کو ہمیشہ خـوش رکھے اور اللّــہ پاک سب کو ہر اس چیـز سـے نوازے, جــس میں خیـر و برکت, عــزت و راحت ,اور سکـون ہو۔ ☘️💥 💥☘️ اَمِيــن يَا رَبَّ الْعـــَالَمِيْن ☘️💥 #صباح_الخیر
Tweet media one
27
2
29
@itx_haya56
Haya Attarria
12 days
🦋 ٭خاموشیاں ہی بہتر ہیں مرشد🤐 لفظوں سے لوگوں کو مرچیں لگ جاتیں ہیں😂 #Haya_tweet 🦋
Tweet media one
19
1
31
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
گھر بھی اسکول جیسا ہو گیا ہے..... اور میرے subjects ہیں.... 1::برتنالوجی... 2:استرالوجی..... 3:پکا لوجی... 4:کھا لوجی.... .سارے subjects میں پرفیکیٹ ہوں .... پر خاموشا لوجی میں بار بار سپلی آ جاتی ہے. .😒🫣
Tweet media one
16
2
26
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
سبق پڑھنا ہے تو پڑھ امانت کا صداقت کا شرافت کا لو جی اپنا یاد نئ ہوتا ان تینوں کا کیسے یاد ہو گا😂😂😂
Tweet media one
17
3
24
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
لڑکا:I love you لڑکی:نہ بھراسرائکی اچ گل کرنی میکوانگریجی کوئ نئ آندی لڑکا:کوئ نہ بھین دعا کیتی کر مسئلہ کشمیرحل تھی ونجے😂😂😂 Good afternoon
Tweet media one
29
1
29
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
جب کوئی پوسٹ پہ نہیں آتا،، اتنا غصہ آتا هے، دل تو کرتا هے،،* *" چپل اتار کر .* 😡😡😡 *آرام سے بیٹھ جاؤں اور سوچوں،، شاید pkg نهیں هوگا، غریبوں کا🤔🤭😆🤧
Tweet media one
25
1
27
@itx_haya56
Haya Attarria
1 month
دوستوں پیار کا مطلب ہوتا ہے Nimta harkabosta mahiko Jhinga lala hoooo😂😂 تم کیاجانو پیار کی بھاشا😔🤨😏 چلو اب سارے پوسٹ پر ریئکٹ کر دو Good afternoon
Tweet media one
26
2
28
@itx_haya56
Haya Attarria
26 days
اس نے کہا ہے خواب میں آ جانا 🙈🙈🤭۔ اب مینوں سمجھ نئیں آ رہی کیڑا سوٹ پا کے جاواں 😝🙈🤭 تسی دسو سارے؟😂😂 Good afternoon
Tweet media one
26
1
27
@itx_haya56
Haya Attarria
17 days
محاورہ پہچانیئے آج زہانت کاپتہ چلے گا😂 👉 1 :🚪👂 👉2 :💯 🐀 😬 🐈 🕋 👉3 : 🔪 😘 👉4 :🙉 ? ? 🍪 😋 #Haya_tweet 🦋
Tweet media one
17
2
28
@itx_haya56
Haya Attarria
1 month
وہی ربّ ہے جس نے تجھ کو ہَمہ تن کرم بنایا ہمیں بھیک مانگنے کو تِرا آستاں بتایا تجھے حمد ہے خدایا تمہِیں حاکمِ برایا تمہِیں قاسمِ عطایا تمہِیں دافعِ بلایا تمہِیں شافعِ خطایا کوئی تم سا کون آیا تجھے حمد ہےخدایا ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر
Tweet media one
23
3
29
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
ہاۓ میں صدقے جاؤں کیوں اتنے اداس ہو سب ادھر آؤ میں نے پوسٹ کردی ہے 🥴🙈 اورمیں چاہتی ہوں کہ آپ🫵 لوگ میری پوسٹ پہ ایسے آئیں۔۔۔۔🙈 جیسے آندھی میں شاپرز۔۔۔۔😜 شہد پہ مکھیاں۔🪰۔۔۔۔۔۔😜 سیاسی جلسے میں کھانے پہ ورکرز۔۔۔۔۔😜😜 چاند🌙کے پیچھے ستارے😜😜 بش اتنا🤌 شا تو خواب ہے🙄🙊😍
Tweet media one
19
2
27
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
چپکے سے بھیجاتھا گلاب ان کو خوشبو نے سارے شہر میں تماشہ بنادیا #محبت_کا_سفر #قومی_زبان みそきん買い
Tweet media one
12
8
21
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
گرمی گواہ اے ...🥴 چٹّا رنگ تباہ اے ..😫 خیر سانو کی ..😒 ساڈا کیہڑا عیدوں بعد ویاہ اے 😂🫣 شام بخیر__🌞
Tweet media one
19
3
25
@itx_haya56
Haya Attarria
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹 ایمان بخیر ذندگی ﷺ💚 ﷺ💚ﷺ💚 اَللهُمَ اكْفِنِيْ بحَلَالِكَ عَنْ حَرَامكَ وَأَغْنِنِيْ بفَضْلِكَ عَمنْ سِواك اےاللہ اپنےحلال کےذریعےحرام سےمیری کفایت فرمااوراپنی مہر بانی سےمجھےاپنے علاوہ ہرکسی سےبےنیازفرمادے💚 آمین 🤲🌹
Tweet media one
27
4
26
@itx_haya56
Haya Attarria
4 months
Lunch 🍽️😄 Made by me 😅😋😎 Good afternoon everyone 🌄🌞
Tweet media one
18
3
27
@itx_haya56
Haya Attarria
16 days
رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’جس کے پاس میرا ذکر ہوا اور اس نے مجھ پر درود پاک نہ پڑھا وہ بدبخت ہے۔ دُور رہ کر نہ دم ٹوٹ جائے کہیں کاش! طیبہ میں اے میرے ماہِ مُبیں دَفن ہونے کو مل جائے دو گز زمیں تم پہ ہر دم کروڑوں دُرُودوسلام السلام علیکم ورحمت اللہ #Haya_tweet 🦋
Tweet media one
20
6
30
@itx_haya56
Haya Attarria
1 month
تو چندر مکھی میں سورج مکھی تو میرے توں دکھی میں تیرے توں دکھی تو زبان کٹا لے میں وی سکھی توں وی سکھی Me to my bestie🤪😂😂 Good morning
Tweet media one
22
3
29
@itx_haya56
Haya Attarria
3 months
*آپ سب میری post پسند کرتے ہیں😍* *اس کے لیے بہت شکریہ⁦♥️⁩* *آپ سب کی تعریف میں چار لائن پیش ہیں🙊🫶* *امید ہے آپ سب کو پسند آئیں گی🌸😊* *_________________* *_________________* *_________________* *_________________* *گن لیں پوری چار ہیں🙊😂.
Tweet media one
18
4
28
@itx_haya56
Haya Attarria
1 month
الســــــلام علیــــــــــــــکم! "یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قـلبیْ عَلٰی دِیْنِک" "اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ" آمین یا رب العالمین #صباح_الخير
Tweet media one
27
1
28