MaryamNawaz (Meeno)🎀 Profile Banner
MaryamNawaz (Meeno)🎀 Profile
MaryamNawaz (Meeno)🎀

@itxMaryamNawaz

494
Followers
483
Following
31
Media
7,736
Statuses

میری پہلی ترجیح عزت ھے🌸 رشتہ چاہے سوشل میڈیا کا ہو یا ریئل لائف کا... میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتی ہوں🦋

Punjab, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
3 months
Don't post any kind of edit that is related to songs or disrespect to the month, its not a sunni shia thing, its the matter of respect to the month @RespectMuharram
3
0
7
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
Ramadan starts on March 11, our prophet Muhammad (S.A.W) said: who ever informed others the day of Ramadan, the hell fire is haram for him/ her (KEEP FORWARDING)
17
8
46
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
من دون ألم، ونحن لن نعرف الفرح Without pain, we wouldn't know joy.🍁
29
3
37
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
Follow me for follow back 👍🏻
17
0
26
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
ہزاروں خواہشوں کے بوجھ تلے اگر یہ دل دھڑکتا ھے تو حد کرتا ھے !!!! 🥀
20
0
26
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
Tabiyat down hai🤕🥺
21
0
24
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
یقیناً یہ قرآن بالکل سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا ھے🌸 ( سورة الإسراء 9 )
20
2
24
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
سب سے بڑی بے حیائی "حیا کے فلسفے" کو صرف عورت تک محدود رکھنا ھے🥀
13
4
22
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
بے شک وہ کامیاب ہوا جس نے اپنے نفس کو پاک کر لیا اور بے شک وہ برباد ہو گیا جس نے اُس کو آلودہ کر دیا (سورہ الشمس )
15
3
23
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
زندگی رمضان کی طرح گزارو گے تو آخرت عید کی طرح ہو گی انشاء اللہ🌸
17
1
24
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
اور یہ ذمہ داری بھی ہم لاڈلیوں کو ہی سونپی جاتی ھے 😌😂 #cuties 🌸
Tweet media one
11
1
21
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
Even on a cloudy day, the Sun is shining somewhere 🌸 #Gujranwala
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
1
21
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
Nothing but skies💙
18
1
21
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
Ramzan always comes at the perfect time when my heart, mind and soul need to heal💝 #Ramadan
18
2
22
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
Sun is alone too, But still shines 🌸
16
3
17
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
Every day will not be full of sunshine, learn to enjoy the cloudy weather also.💙
14
2
22
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
6 months
وہ تمام لوگ جو مطمئن ہوتے ہیں ان کے دل کے اندر اللہ ہوتا ھے 💜
16
2
24
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
The glorious lamp of heaven The Sun💫
Tweet media one
14
1
17
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے فرمایا:❤ جمعہ میں ایک گھڑی ایسی ھے کہ بندہ جو کچھ بھی اِس میں مانگتا ھے اللہ اُسے عطا کرتا ھے لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ کون سی گھڑی ھے؟ آپ نے فرمایا: نماز(جمعہ) کھڑی ہونے کے وقت سے لے کر اس سے پلٹنے یعنی نماز ختم ہونے تک ھے❣❣ (الترندی۔ 490)
11
3
19
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
ہمارے قہقہے بھیگے ہوئے ہیں .... ہمیں جبراً ہنسایا جا رہا ھے🥀
Tweet media one
16
2
20
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
بے موت کہیں مر جائیں نہ ہم اے جانِ وفا یہ ظلم نہ کر 👀
16
2
22
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
اب تو اتنی Maturity آ گئی ھے کہ غلط فہمی بھی clear نہیں کرتی🙌
16
2
21
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
تھک چکا ھے یہ دھڑکنے کی مشقت سے ذکی اب دلِ مزدور کو بھی ایک چھٹی چاہیے 🥀
Tweet media one
10
1
18
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
یا اللہ میرے دل سے ہر اُس چیز کی محبت ختم کر دے جسے تُو پسند نہیں کرتا Ameen
16
1
20
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
6 months
في الجنة لن يكسر أحد قلب آخر In paradise no one will break the heart of another 🍁
13
0
19
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
وَأَحْسِنْ كَمَا أَحْسَنَ اللَّهُ إِلَيْكَ اور لوگوں پر ایسے ہی احسان کرو جیسے اللہ نے تم پر احسان کیا ھے❤ ( سورة القصص (77)
11
2
19
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
مسکرائیے 😊 آپ جیسا پھول اداس رہنے کے لیے نہیں بنا💜
19
0
19
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
6 months
اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ، اے الله! میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے۔ آمین 💜
20
0
21
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
6 months
زکوة اُن لڑکیوں کو بھی دیا کرو جو گھر سے باہر بغیر دوپٹے کے نکلتی ہیں💀🤭
13
1
17
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
آنسو مُسکراہٹ سے زیادہ اسپیشل ہوتے ہیں پتہ ھے کیوں؟؟ کیونکہ مُسکراہٹ تو ہر کسی کے لیے ہوتی ھے مگر آنسو صرف اُن کے لیے ہوتے ہیں جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے !!!🍂
15
2
18
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
شام کی خاموشی میں سب سے زیادہ حسین آواز "اذان" کی لگتی ھے❣
16
1
17
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ نے فرمایا : دو فجر کی دونوں رکعتیں دنیا اور دنیا میں جو کچھ ھے اُن سب سے بہتر ہیں۔“❣ (جامع الترمذی (416)
11
1
17
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
Or phr kahan tak pohanchi Ramzan ki tayariaan??? 🤗 Mine Alhamdulilah done🌸
16
0
19
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
مسکراہٹ، تبسم، ہنسی قہکے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے 🥀
11
2
19
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
Instagram Facebook toh thek ho gya per jo mera dil down hua uska kya???
13
0
19
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
جب کوئی بات اللہ کے لیے چھوڑ دو تو اسے دوبارہ مت پکڑو ورنہ پکڑ میں آ جاؤ گے
10
1
16
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
وَفِي أَنْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُوْنَ میں تمہارے اندر ہوں تم کیوں نہیں دیکھتے❣
12
0
18
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
Between the sky of hope And the ground of expectations, We live life 💜
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
0
17
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
اور تکلیف کے لمحات گناہوں میں کمی کر دیتے ہیں 🥀
10
0
19
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
6 months
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ اے ہمارے رب! ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہم سے ہماری برائیاں دور فرما اور ہمیں نیکی کی حالت میں موت عطا فرما۔ آمین 💜
17
0
18
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
اللَّهُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانَ "رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ھے❣
15
1
14
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے انہیں کبھی بھی رولا نا نہیں چاہیے کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں تو وہ صرف ایک بات کیلئے نہیں روئیں گے بلکہ ہر اس بات کیلئے روئیں گے جس کے لیے وہ آج تک صبر کیے بیٹھے تھے🍂
14
1
14
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
ماما جان ! اِس سے زیادہ تکلیف دہ چیز کوئی اور ہو سکتی ھے کہ جس سے آپ محبت کرتےہیں وہ آپ کو دیکھتا تک نہ ہو آپ کے علاوہ اٌس کو سب نظر آتے ہوں سب کا خیال ہو اُسےوہ سب سے بات کرتا ہو بس آپ سے بات نہ کرے " جس سے محبت کریں اُس کو پا نہ سکیں تو پھر دنیا میں کیا باقی رہ جاتا ھے🥀 لاحاصل
8
2
17
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
عرض کیا : عزت والا بننا چاہتا ہوں۔ فرمایا: مخلوق کے سامنے ہاتھ پھیلانا بند کر دو، عزت دار بن جاؤ گے🌸❣
7
1
16
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
کہاں سے لائیں اتنے کنکر ہر جانب شیطان کھڑے ہیں
14
1
19
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
جس دن تم دو سروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو ❤
10
0
16
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
یہ ہم لوگ ہی ہوتے ہیں جو تب سیکھتے ہیں جب زندگی ٹھو کر مار چکی ہوتی ھے جو اللہ کے پاس تب آتے ہیں جب درد کے مارے ہوتے ہیں غرض کے مارے ہوتے ہیں یا پھر کسی مرض کے مارے ہوتے ہیں🖤
10
0
14
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
اگر کہیں یہ شک بھی ہو جائے کہ کوئی شخص اللہ کے قریب ھے تو اُس شخص کے قریب ہو جاؤ❣ واصف علی واصف
11
0
17
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
In the end, overthinker are always right 🌸🥀
13
0
19
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
يَاسَرِيعَ الْرَّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ يَمْلِكُ إلاَّ الْدُّعاءَ اے بہت جلد راضی ہو جانے والے ! اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نہیں ھے آمین ❣❣
13
2
15
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
شدید دکھ ہوتا ھے جب ہم کسی پہ اندھا یقین کریں اور وہ ثابت کر دے کہ آپ سچ میں اندھے ہیں 🥀
9
1
14
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
ایسا ایک ہجوم میرے آس پاس ھے جن کے دلوں میں زہر اور زبان پہ مٹھاس ھے
9
0
14
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
6 months
A dreamer is a winner who never gives up 🍃
13
1
16
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
جنت وہ واحد شاندار جگہ ھے جہاں جانا تو سب چاہتے ہیں مگر جلدی کسی کو نہیں
10
2
14
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
Obsessed 🌸 #Gujranwala
12
2
15
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
نیند آنکھوں میں پرونے کی اجازت دے دے اے شبِ غم اب ہمیں سونے کی اجازت دے دے🌸
8
0
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
"کوئی کسی کو کسی غم سے نہیں نکال سکتا، انسان کو ہر چیز سے خود ہی نکلنا ہوتا ھے" حالم
12
2
13
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
6 months
رسول الله صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : "تم قیامت والے دن ان کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت رکھتے ہو "🍁🌸
8
0
16
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
Helicopter helicopter 😂😂
11
1
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
اور عشق تو یہ ھے کہ شادی کے تیس سال بعد ایک پچاس سالہ شخص اپنی بیوی سے یہ کہے کہ مجھے نہیں پتا حوریں کتنی خوبصورت ہونگی لیکن مجھے یقین ھے کہ تم سے زیادہ خوبصورت بالکل بھی نہیں ہونگی❤
13
1
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
عائشے گل کہتی ھے کہ کسی سے ناراض ہو کر نہیں سوتے کیا پتا ہم کل جاگ ہی نہ سکیں 🥀
11
1
15
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
ایک عظیم محبت کرنے والا ہمیشہ محبت دینے کے لئے تیار ہوتا ھے اور اُسے یہ فکر نہیں ہوتی کہ واپسی میں محبت ملتی ھے یا نہیں
Tweet media one
9
1
13
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
میں برداشت کرنے سے زیادہ الگ ہو جانے کے حق میں ہوں کیونکہ آپ کا نفسیاتی طور پر صحت مند ہونا محبت سے زیادہ اہم ھے🖤
8
0
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
رمضان مبارک 🤗❣
6
0
13
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
سگریٹ کی ڈبی کے بجائے، لوگوں کے چہروں پر یہ لکھا جائے کہ : "Human attachments are injurious to health"🙌🥀
14
1
13
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
انسان پر بھروسہ کر بھی لیا جائے تو وقت اور حالات پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا... وقت اور حالات وہ چیزیں ہیں جو ہر جذبہ ہر رشتہ بدل دیتے ہیں 🍂 (لاحاصل)
10
1
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
آپ صلی الله عليه واله وسلم نے فرمایا میری شفاعت سے قیامت کے دن سب سے زیادہ فیض یاب وہ شخص ہوگا ، جو سچے دل سے لا إله إلا الله " کہے گا۔❣❣
11
1
15
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
جسم پھر بھی تھک ہار کر سو جاتا ھے ذہن کا بھی ک��ئی بستر ہونا چاہیے !
9
0
11
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
داغ داغ مت کہو، سب داغ دار ھے بے داغ وہی ھے جو پروردگار ھے❤💜
7
0
13
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ھے : دٌعا زمین اور آسمان کے درمیاں رٌکی رہتی ھے اُس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر صلاة (درود) نہیں بھیج لیتے❣❣ جامع ترمذی486
9
1
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
لوگ سمجھتے ہیں بادشاہ کامیاب ہو گئے دولت والے کامیاب ہو گئے اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے لیکن قرآن کہتا ھے قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ ○ بے شک کامیاب ہو گئے ایمان والے❣❣
10
2
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
شامِ غمِ اُلفت میں تبسم کی تمنا تمنا کو ہم روئیں یا روئے ہم پہ تمنا🙌
5
0
13
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ زندگی کی تلخیوں کو ہنس کر جھیلتے ہیں 🥀
12
0
10
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
Ameen
6
0
13
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
The world is quiet here💙
5
1
14
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
کیا آپ جانتے ہیں اندھیرے ہمارے راستے میں کیوں آتے ہیں ؟ کیونکہ ہم اللہ کا راستہ چھوڑ دیتے ہیں اور خود کو غلط بھی نہیں سمجھتے۔
5
1
11
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا میری شفاعت سے قیامت کے دن سب سے زیادہ فیض یاب وہ شخص ہوگا جو سچے دل سے لا إله إلا الله " کہے گا۔❤ (صحیح بخاری)
5
1
11
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
جانے والوں سے یہ سیکھا ھے آنے والوں نے بھی جانا ھے 🍂
11
1
11
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اکثر یہ دعا مانگا کرتے تھے يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ○ ترجمہ : اے دلوں کو بدلنے والے ! میرے دل کو اپنے دین پر قائم رکھنا ۔آمین 💙❤ (جامع ترمذی)
7
1
14
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
"کوئی بھی انسان کبھی بھی بدلتا نہیں وہ وہی رہتا ھے اُس کا اصل وہی ہوتا ھے بس یا تو وہ بگڑ جاتا ھے یا وہ سدھر جاتا ھے اور ہم سمجھتے ہیں انسان بدل گیا ھے"🌸 (سلفائیٹ)
6
1
10
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
اللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ، وَلَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ، وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ اے اللہ ! تو اپنے غضب سے ہمیں نہ مار ، اپنے عذاب کے ذریعہ ہمیں ہلاک نہ کر، اور ایسے برے وقت کے آنے سے پہلے ہمیں بخش دے" آمین ❤❤
8
0
14
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
بارش کی بوندوں کی ہوتی کہاں ھے زُباں سُلگتے دلوں میں ھے خاموش اُٹھتا دُھواں خاموشیاں آکاش ہیں تم اُڑنے تو آؤ ذرا.....
9
1
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
6 months
ہر عبادت کا پتہ نہیں کہ وہ قبول ھے کہ نہیں مگر درود شریف ایسی عبادت ھے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ھے ❣❣صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❣❣
8
1
13
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
6 months
ہم ایسے منافق لوگ ہیں کہ کسی کی تکلیف کو اُسکے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش!! (مولانا رومی)
9
1
14
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا جو نہیں ھے وہ خوبصورت ھے🙌 جون ایلیا
9
1
10
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
ہر کسی کو پسند آ جاؤں پیسہ تھوڑی ہوں🥀
11
0
10
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
اللہ کے دیئے ہوئے میں سے دیا کرو تم نے کونسا اپنے پلے سے دینا ہوتا ھے🌸 اشفاق احمد
7
0
13
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
ماما جان... ! دنیا میں رہنے کے لیے سب کچھ کرنا پڑتا ھے سب کچھ آنا چاہیے، گالیاں دینا بھی آنا چاہیے...... (لاحاصل)
6
0
13
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
جب وہ کسی چیز سے تمہیں محروم کرتا ھے تو اس سے دگنی ایسی ہزاروں نعمتوں سے نواز دیتا ھے جس کے تم قابل بھی نہیں ہوتے تو پھر بس راضی ہو جاؤ کیونکہ معجزے صبر مانگتے ہیں اور تقدیر شکر کرنے والوں کی بدلتی ہیں❤ ...
7
0
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
زندہ لوگوں کو پاؤں تلے روند کے ہم قبروں پر پاؤں رکھتے ہوئے خوفزدہ ہوتے ہیں 🍂
7
0
11
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
1
0
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
سرد موسم سے کون ڈرتا ھے؟؟ سرد لہجے سے جان جاتی ھے.....🍂
9
0
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
اُس کے بندوں کا دل دکھا کر جانے سجدوں میں کیا مانگتے ہیں لوگ 🍂
6
0
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
مجھے آسمان بہت پسند ھے کیونکہ جو زمین سے نہیں ہوتا وہ آسمان سے ہوتا ھے❤
10
2
10
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
یقین کے ساتھ دعا کیا کرو لاٹھی سے سانپ بنانے والی ذات تمہاری ساری مشکلیں ایک اشارے سے ختم کر سکتی ھے
7
0
12
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
آمین یا الہی💜
Tweet media one
4
0
9
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
7 months
کسی کی کوئی مہربانی، کوئی احسان اور کوئی محبت بدلے میں اگر گناہ مانگے تو اُسے اُسی طرح چھوڑ دینا چاہیے (ایمان، اُمید اور محبت)
15
1
10
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
کہیں صبر اور کہیں شکر کی آزمائش ھے🖤
11
0
8
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
6 months
سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَ رِضَا نَفْسِهِ وَ زِنَةَ عَرْشِهِ وَ مِدَادَ کَلِمَاتِهِ۔❣ پاک ھے الله اور اُسی کی تعریف ھے اُس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اُس کی ذات کی رضا کے برابر، اُس کے عرش کے وزن اور اُس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔💜❤
11
0
8
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
یہ جو اَنداز تم نے بدلا ھے یہ بدلا ھے ،،،، یا بدلہ ھے
9
0
8
@itxMaryamNawaz
MaryamNawaz (Meeno)🎀
8 months
I need this sign for my entire life😶
Tweet media one
10
0
9