Fizza Kainat Profile Banner
Fizza Kainat Profile
Fizza Kainat

@itsfizzo45

2,196
Followers
1,995
Following
470
Media
27,335
Statuses

اے دلوں کو بدلنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ 🥺❤️‍🩹🤲

United States
Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@itsfizzo45
Fizza Kainat
3 days
Life....is the name of changing colors with changing times.Some good, some bad; some unpleasant, some pleasant; some dull, some bright; some delicate, some strong; some dark, some bright. Living with all these colors is what life is. "زندگی۔۔۔۔بدلتے وقت کیساتھ بدلتے رنگوں کا نام
Tweet media one
6
2
16
@itsfizzo45
Fizza Kainat
18 days
@lamanoconpelos1 Que impotencia me dio el primer vídeo 😭
12
0
781
@itsfizzo45
Fizza Kainat
24 days
@kchartsmaster Thank you TWICE 🙏🏻
2
0
470
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡😇 𝟏𝐤 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐞𝐝 𝐓𝐡𝐚𝐧𝐤𝐬 𝐓𝐨 𝐀𝐥𝐥 𝐎𝐟 𝐘𝐨𝐮💝
Tweet media one
144
3
156
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
حیا کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پھسل جائےتو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے..!!😣🖤⚡ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
87
4
146
@itsfizzo45
Fizza Kainat
3 months
ایک دن ہم بھی اللّٰہ کے گھر کی زیارت کریں گے!! انّ شاء اللّٰہ🤲❤️ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
141
1
123
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
عورت اگر پھول ہے تو اسے کھلنے دو، یہ اپنی خوشبو سے تمہارے گھر کو مہکا دے گی...🌹✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
111
3
117
@itsfizzo45
Fizza Kainat
24 days
1
0
131
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
𝔸𝕝𝕙𝕒𝕞𝕕𝕦𝕝𝕚𝕝𝕝𝕒𝕙..!!!😇 𝕋𝕠𝕕𝕒𝕪 𝕚𝕤 𝕄𝕪 𝔹𝕚𝕣𝕥𝕙𝕕𝕒𝕪, 𝔹𝕖𝕚𝕟𝕘 𝔹𝕠𝕣𝕟 𝕚𝕟𝕥𝕠 ❝𝕀𝕊𝕃𝔸𝕄❞ 𝕚𝕤 𝕥𝕙𝕖 𝔹𝕚𝕘𝕘𝕖𝕤𝕥 𝔹𝕝𝕖𝕤𝕤𝕚𝕟𝕘 𝕠𝕗 𝔸𝕃𝕃𝔸ℍ🥹❤️🫀 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
96
2
110
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
» شَأنُ المَرأة الحجاب والحیاء « عورت کی شان حیاء اور پردے سے ہے🖤🌹✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
79
3
107
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
رَبّ کی قدر کرنا نہ چھوڑنا، ورنہ وہ تُمہیں ناقدروں کی مُحبّت میں مُبتلا کردے گا...❍🔥🤎💯 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
82
2
108
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
اگر کم عمر میں تمہیں ذیادہ پریشانیاں مل رہی ہیں تو سمجھ جانا..!!🥲❤‍🩹 " اللہ تمہیں ذیادہ نوازنے والا ہے😇❤️ " •••••🦋✍🏻
Tweet media one
98
2
100
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
اور تم کہتے ہو کہ اے اللہ میں ہی کیوں ؟ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: " اور جب میں کسی سے محبت کرتا ہوں تو اُسے آزماتا ہوں " •••••🦋✍🏻
Tweet media one
76
1
99
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں سواۓ اپنے آپ کے ذرا سا مزاج یا مرضی کے خلاف ہو کے دیکھیں آپکا خلوص و محبت آپکے منہ پہ ماریں گے۔۔!!!💯🙂🥀 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
83
3
100
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
کبھی بھی اپنے اندر کے شیطان کو خود پر اتنا حاوی نہ ہونے دیں کہ آپ " انسان " ہونے کا شرف بھی کھو دے۔!!🙂🙌🏻 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
47
2
92
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡...😇❤️ 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐢𝐞𝐝 𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐥𝐮𝐞 𝐓𝐢𝐜𝐤..
Tweet media one
86
1
103
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
"🎗️🌹" یہ فانی دنیا...........!! بھول جانے والے لوگ.......!! ختم ہو جانے والی لذتیں......!! مٹ جانے والے نام......!! عارضی مسرتیں وقتی خوشیاں......!! رک جانے والی سانسیں اور پھر......!! (کل نفس ذائقہ الموت)🥺💔 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
79
2
93
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
ہمیشہ اتنا خوش رہیں.کہ دنیا پریشان ہو جائے...!!❣️💯🔥 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
83
1
89
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
💗🌷✨💗🌷✨💗🌷✨ ایک مُخلص مُسکراہٹ... خوشگوار چہرہ... اچھا اخلاق... ایک مہربان لفظ... اور خالِص دِل کِسی بھی اِنسان کی حقیقی خُوبصُورتی ہے...!!! •••••🦋✍🏻
Tweet media one
76
3
91
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
جب کوئی مجھے کہتا ہے "آپ بہت اچھی ہو" آنکھیں نم سی جو جاتی ہیں اور آسمان کی طرف دیکھتی ہوں اور سوچتی ہوں، اے اللہ! اگر تو نے میرے عیبوں پہ پردہ نہ ڈالا ہوتا تو شاید میں کسی کی نظر میں اچھی نہ ہوتی، "اے عیبوں پہ پردہ ڈالنے رب تیرا شکر ہے"❤️🥹 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
69
3
86
@itsfizzo45
Fizza Kainat
16 days
𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡😇🌷 𝟐𝟎𝟎𝟎 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐞𝐝 𝐓𝐡𝐚𝐧𝐤𝐬 𝐓𝐨 𝐀𝐥𝐥 𝐎𝐟 𝐘𝐨𝐮🫶
Tweet media one
94
2
90
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
آپﷺ نے فرمایا : " اَنَاخَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ " میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبؑی نہیں آئے گا۔۔۔!! صَلَّی اللّٰهّ عَلَیٌهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمٌ ❤️ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
91
5
85
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
مجھے آسمان کو دیکھتے رہنا پسند ہے کیونکہ میں جانتی ہوں جہاں میں دیکھ رہی ہوں وہ بنا کہے میری ساری باتیں سن لیتا ہے۔🌿🖤🤗 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
70
2
83
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
"اللھم انّی اسئلک ایماناً یباشر قلبی" پیارے اللہ.!! میں آپ سے وہ ایمان مانگتی ہوں، جو میرے دل میں رچ جائے۔ میں چاہتی ہوں میرے جانے کے بعد مجھے اس حوالے سے یاد رکھا جائے: "وہ اللہ سے محبت کرنے والی بندی تھی"♥ •••••🦋✍🏻
60
6
83
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
عورت کی توہین صرف جہالت والے گھروں میں ہوتی ہے۔۔!! صالحین کے گھروں کی عورتیں "ملکہ" ھوتی ہیں۔۔!! •••••🦋✍🏻
Tweet media one
69
1
83
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
╣ FRIDAY REMINDER ╠ Asslam o Alaikum...💐💐💐 ✿ Send lots of blessings (Salawat/ Durood) to our Prophet Muhammad ﷺ 💕💕 ✿ Make lots of Dua..🤍🤲🏻 ✿ And don't forget to recite Surah Al-Kahf..❤️‍🩹💯 And remember me in your prayers Jazaak Allahu Khairan..🌷✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
70
3
77
@itsfizzo45
Fizza Kainat
19 days
🤳انسان جتنا ᵒⁿˡⁱⁿᵉ ہوتا جارہا ہے...!! 🍁انسانیت اُتنی ہی ᵒᶠᶠˡⁱⁿᵉ ہوتی جارہی ہے۔!! رشتوں سے "اصل مُحبت" ختم ہوتی جارہی ہے..!!💯 👈🏿حقیقت میں کچھ ہے اور ᵐᵒᵇⁱˡᵉ پر کچھ دوغلہ پن..!! وبا کی طرح پھیل رہا ہے...!!!💯 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
93
4
84
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
❞محبت کیجیے اس رب سے جس نے آپ کی خواہش کےباوجود اس شر سے دور رکھا جسے آپ نے خیر سمجھا❝🤎🩹 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
72
3
78
@itsfizzo45
Fizza Kainat
18 days
حمــد ہے اس اللـــه کے لیے!! جو مجھ سے اتنی نرمی کرتا ہےجیسے میں نے کوئی "گناہ ہی نا کیا ہو"... •••••🦋✍🏻
Tweet media one
79
5
82
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
چھوٹی عمروں میں اذیتوں کا بوجھ اٹھانے والوں کو صبر کی تلقین مت کیجیے..!!🍁🙂🔥 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
64
2
74
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
جب وقت ملے تو خوشی سے جی لیا کرو. کیونکہ لوٹ کر صرف یادیں آتی ہیں وقت نہیں..!!🩵🌼💯 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
66
1
73
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
اللہ نے عورت میں قدرتی طور پر حیا رکھی ہےاور جس عورت میں حیا نہیں ہوتی وہ صحیح معنوں میں عورت نہیں ہوتی۔!! اور پھر اس حیا کی حفاظت کے لیے مرد کو پیدا کیا گیا اور جو مرد اس حیا کی حفاظت نہیں کرتا، وہ مرد نہیں ہوتا۔۔!!🖤🤎💯 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
62
3
75
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
" کسی کیلئے جائز نہیں ہے،کہ وہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہو؛ خواہ اُس کے گناہ کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں!! " امام ابن تيمية رحمه الله (مجموع الفتاوى : 19/16) •••••🦋✍🏻
Tweet media one
70
3
73
@itsfizzo45
Fizza Kainat
20 days
اگر تم تنہا ہو تو قابلِ رشک ہو🫶🏻🪄 کیونکہ تنہائی بہتر ہے... ایسے اپنوں سے جو پل میں پرایا کر دیں ایسے دوستوں سے جوتم کو سمجھ نہ سکیںاور ایسی محبت سے جو رُسوا کر دے تو اے تنہائی سے اُکتائے ہوئے شخص سُنو! کہ تم قابل رشک ہو...!!! •••••🦋✍🏻
Tweet media one
72
5
79
@itsfizzo45
Fizza Kainat
11 days
سـمنـــدر بـہـت بـــــڑا ہـے لیـڪـن ہـم اتـنـا ہـی پـانـی لـے ســــڪـتے ہـیـں جـتـنـا ہمــــــارے ہـاتــھ مـیـں آتـا ہـے اسی طــــــــرح اللّٰـــــهﷻ ڪـی رحمـتـیـں لامہحـــدود ہـیـں لیڪـن ہـم اتـنـا ہـی پـاتـــے ہـیـں جتـنـا ہـمـارا ایـــمـان و یــــــقیـن ہـوتـا ہـے-❤‍🩹🍂
Tweet media one
74
6
80
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
زندگی کی الجھنیں سلجھ جاتی ہیں اللہ تعالی راستے نکال دیتا ہے اس کی حکمت ہماری سوچ سے پرے ہے ضرورت صرف یقین کی اور ایمان کی پختگی کی ہے۔!! •••••🦋✍🏻
Tweet media one
62
3
71
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
رُوح شناس عورت مل جاۓ..!! تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا..!!💚🌼✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
61
1
64
@itsfizzo45
Fizza Kainat
28 days
@footballontnt So let’s just talk over it ey 👍
1
0
74
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
جانتے ہیں کہ بدنصیبی کیا ھے؟ نہ تم نماز پڑھو نہ تمھاری اولادیں اور پھریونہی اپنے رب سے جا ملو اور جہنم میں پھینک دیے جاؤ کیوں کہ قرآن کہہ رہا ھے کہ جہنم میں جانے والے وہ لوگ بھی ھوںگےجونماز نہیں پڑھتے تھے....!! تو سوچو کہ ہم ؛ کہاں جانے کی تیاری کرر ہے ہیں...؟؟ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
57
3
64
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
رب عظیم کی عطاء کردہ نعمتوں ، رحمتوں اور نوازشوں پر نظر رکھیں۔ دوسروں کے پاس کیا اور کتنا ہے اس پرحسد نہ کریں بلکہ جو آپ کے پاس ہے اس پر رب کا شکر ادا کریں اے کریم اللّٰہ اے ھمارے رب ھماری دعائیں قبول فرما۔ آمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن..!!🤲🏻 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
55
2
64
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
محبت کیا ہے؟ اپنا دل اللّٰه " کو دے دینا..!! " اللّٰه " کی چاہت کو اپنی چاہت بنا لینا..!! "اللّٰه" کی رضا کو اپنی خواہشات پر ترجیح دے دینا..!! "اِسے کہتے ہیں محبت" اَللّٰھٗمَّ اجْعَلَ الْقْرْآنَ رَبِیْعَ قُلُوْبِنَا♥️ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
56
1
60
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
✨🤍جمعہ مبارک🤍✨ تم اپنے رَبّ سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رُجوع کرو۔ یقین رکھو کہ میرا رَبّ بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ (سورۃ ھود : ۹۰) •••••🦋✍🏻
Tweet media one
53
1
62
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
چل آ سہیلی..!!!🖤🤍💫 کچھ خواب بُنتے ہیں غم کے دھاگوں میں خوشیوں کے موتی پرو کر اداسی کی لکیروں میں قہقہوں کے رنگ بکھیر کر بے دلی کے اس نگر میں اُمید کے پھول چُنتے ہیں چل آ سہیلی کچھ خواب بُنتے ہیں.!!! •••••🦋✍🏻
Tweet media one
44
1
58
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
یارب تیرے سجدوں میں سر رکھ کر میں اپنے غموں سے جیت جاتی ہوں..!!🥹🤍🫠 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
56
2
60
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
آثار قیامت کی نشانیاں نمودار ہوتی جا رہی ہیں اللہ سے ہر وقت دین پر ثابت قدمی کی دعا کرتے رہا کریں۔ يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِك🤲🏻🥺 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
50
3
65
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
زندگی کی تلخیوں سے مسکرا کر ملو، ہنس کر انکا سامنا کرو..!! کیونکہ مومن چھوٹی چھوٹی آزمائشوں سے پریشان نہیں ہوتے، اگر اِن آزمائشوں میں گر بھی گئے..!! تو یقین رکھو رب تھامنے والا ہے وہ تمہیں کبھی اکیلے نہیں چھوڑے گا۔۔!!🤍♥️💯 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
49
2
62
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
" وٙمّٙاٙ الّٙحٙیٰوةُّ الٙدُّنِیّاٰٙ اِلّٰٙا مٙتّٙاٙعُ الّٙغُرُورٙ " اور دنیا کی زندگی محض دھوکہ ہے... •••••🦋✍🏻
Tweet media one
53
2
67
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
میرے اللہ مجھے کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ جو بار بار میر ی آنکھوں میں آنسوں آجاتے ہیں نا، یہ تو بس وہ جذ بات ہو تے ہیں جو زبان سے بیان نہیں ہو سکتے، یہ تو بے بسی کا اظہار ہو تا ہے، یہ تو وہ تھکن ہے جسے دنیا نہیں، سمجھ سکتی جسے تیر ے علا وہ کوئی نہیں ختم کر سکتا۔۔!! •••••🦋✍🏻
Tweet media one
51
1
61
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
انسان پر صحبت کا بہت اثر ہوتا ہے کوشش کیا کریں اچھی صحبت اختیار کریں، نیک صحبت اختیار کرنے سے آپ میں نیکی کی لگن پیدا ہوگی۔✨😊 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
55
3
63
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
زندگی کی ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ جو فیصلے قرآن پاک کو پڑھ کر ہونے چاہئیں..!! ہم لوگ وہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کرتے ہیں..!!😢😢 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
49
1
59
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنی زبانیں جانتے ہیں، دل کی زبان جاننا آپ کو اہل اور قیمتی بنا دیتا ہے..!!🫠🤍✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
46
1
57
@itsfizzo45
Fizza Kainat
14 days
@jasonspharynx It's hilarious when someone tries to keep a straight face but just can't!
1
0
68
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
کبھی کبھی آسمان کی طرف دیکھ کر دل سے یہ کہنے کو جی چاہتا ہے کہ یا اللہ ! میں تجھ سے بہت محبت کرتی ہوں میں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر اپنے آپ کو کھونانہیں چاہتی۔ میرے اللہ ! مجھے تھام کے رکھنا۔🍁 اللہ آپ ہی میرا کل اثاثہ ہیں 🥹🫀 🌹 اللھم انی اسئلک حبک🌹 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
48
2
54
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
سنو! جس سے تم مانگتے ہو اُس کا نام القہار بھی ہےاور بیشک وہ بھولنے والا نہیں وہ ہر آنسو ہر اذیت بھری سسکی کا گواہ ہے۔ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
49
3
61
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
درد کا ســـجدہ ہو اور اللہ نہ ملے سسکیـــوں کی پکار ہو اور وہ نا ســنے آنســـووں سے باتــــ کرو اور وہ آنــّـّـسووں کی زبان کو نا سمـ٘ـ٘ـجھے ایسا کبھی ہو نــٌـٌـــ٘ہیں سکتا..!! وہ رب بہت رحــّیم ہے تھــّام لے گا..!! •••••🦋✍🏻
Tweet media one
53
2
53
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
میں نے بچپن میں ایک لا ئن پڑھی تھی؛ ہاتھ لگاؤ گے تو ڈر جائیگی، با ہر نکالو گے مر جائیگی، سوچا نہیں تھا کبھی یہ لا ئن مچھلیو ں سے بیٹیو ں پہ بدل جائیگی۔۔!!! •••••🦋✍🏻
Tweet media one
39
1
55
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
حياتِ عِشق ميں اُنﷺ🤍کے گزارئيے ايسے🫶💕 وہﷺ🤍خود ہی آٸيں لَحد ميں اُتارنے کےليے🥹🫀 يہ زِندگی ہے جاناںﷺ پہ وَارنے کےليے🫶 يہ سَر ہے صَدقہ نبیﷺ کا اُتارنے کےليے🫀 🤍۝صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّـدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّم۝🤍 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
54
0
57
@itsfizzo45
Fizza Kainat
19 days
✨♥️🌸اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🕯️ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ
Tweet media one
72
3
58
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
❞اے اللہ مجھے اوروں کے عیب نہ دکھا مجھے توفیق دے کہ میں خود کی اصلاح کر سکوں آمین..!!🖤🌻🤲❝ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
56
1
51
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
لباس قیمتی ہو یاسستا،کردار کو نہیں چھپاسکتا اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھےلگو گے ۔💯🖤 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
52
1
52
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
✨✨✨ قرآن پڑھیں... اس میں تفکر کریں... اس میں تدبر کریں... اس کو گپ شپ کا زریعہ بنائیں... اس کو محفلوں کی شان بنائیں... اسے زندگی کی شمع بنائیں... اسے مشعل راہ بنائیں... اسے راحت جاں بنائیں... اسے پہلی فوقیت بنائیں... اس سے تقویت پائیں... •••••🦋✍🏻
Tweet media one
50
2
56
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
🍃🙂🍃 ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اُتنی تیزی سے ڈانلوڈ نہیں ہوتا، کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں، پھر چاہے وہ درخواستیں ہوں یا رشتے، اگر ان میں کوئی فالٹ آ رہا ہو تو ڈیلیٹ کرنے کی بجائے ایک مرتبہ اپ ڈیٹ کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے ڈیليٹ کرنے کی ضرورت باقی نہ رہے..!!
Tweet media one
47
1
54
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
دلوں کو صاف رکھنا سیکھو دلوں کے بغض ہر شے کھا جاتے ہیں یہاں تک کہ آپ کی زندگی بھی آپ کی نیکیاں بھی...🍃 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
47
1
58
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
خواہش کرنا غلط نہیں اور نہ ہی خواب دیکھنا جرم ہے انسان کی فطرت ہے کہ جو چیز اُس کی آنکھوں اور دل کو بھا جائے وہ اُس کی آرزو ضرور کرتا ہے لیکن اپنی اِس چاہ کو پورا کرنے کے لیے صحیح اور غلط میں فرق بھول جانا غلط ہے...!! •••••🦋✍🏻
Tweet media one
54
2
57
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
امام ابن القيم رحمه اللَّه فرماتے ہیں: "ذکر! اللہ کی طرف دروازے کو کھول دیتا ہے، جب دروازہ کُھل گیا، اور ذکر کرنے والے نے اپنے ربّ کو پا لیا؛ تو گویا اُسے ہر شئے مل گئی!" (الوابل الصيب ورافع الكلم الطيب) •••••🦋✍🏻
Tweet media one
44
2
52
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
مجھے اپنے بے شمار قیمتی کپڑوں میں فقط اپنا حجاب کرنا پسند ہے۔!!!🤗🌸✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
46
2
54
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
❞الْحَيَاةُ مَعَ اللَّهِ أَجْمَل❝ اللّٰہ کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے..!!🩵🌼🌹💫 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
47
0
52
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠𝙮𝙤𝙪 𝙀𝙫𝙚𝙧𝙮𝙤𝙣𝙚😇🌸 𝙛𝙤𝙧 𝙎𝙚𝙣𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙨𝙪𝙘𝙝💌 𝙨𝙬𝙚𝙚𝙩 𝘽𝙞𝙧𝙩𝙝𝙙𝙖𝙮🫶🏻 𝙒𝙞𝙨𝙝𝙚𝙨 𝙩𝙤 𝙢𝙚. 𝘽𝙚 𝘽𝙡𝙚𝙨𝙨𝙚𝙙..!!💞💫
Tweet media one
48
1
49
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
لوگ ڈاکٹر کے کہنے پر حلال چھوڑ دیتے ہیں اور �� اللّٰه ❝ کے کہنے پر حرام نہیں چھوڑ سکتے۔❤️‍🔥🥀🥲 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
46
0
44
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ اچھے رویے بھی تخلیق کرنے چاہئے..!! لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں جبکہ رویے دلوں میں زندہ رہتے ہیں...!! •••••🦋✍🏻
Tweet media one
43
3
52
@itsfizzo45
Fizza Kainat
22 days
"وَاُدْ خُلِیْ جنَّتِیْ"🕊️🤍 𝐀𝐧𝐝 𝐄𝐧𝐭𝐞𝐫 𝐦𝐲 𝐩𝐚𝐫𝐚𝐝𝐢𝐬𝐞 💗✨ 𝐈𝐦𝐚𝐠𝐢𝐧𝐞 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐚𝐢𝐝 𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮, 𝐎𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐚𝐲❤️✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
46
2
53
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
حالات کوئی بھی ہوں " شکر " ہمیشہ شِکوےسے بہتر ہوتا ہے..!! ❞ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ ❝ ✨🌷🤍🌷🤍🌷✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
43
1
52
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
❝ℍ𝕚𝕛𝕒𝕒𝕓 𝕋𝕣𝕦𝕝𝕪 𝕀𝕟𝕔𝕣𝕖𝕒𝕤𝕖 𝔹𝕖𝕒𝕦𝕥𝕪❞🤍🖤 🥹♥️╣𝕄𝕒𝕤𝕙𝕒𝔸𝕃𝕃𝔸ℍ╠♥️🥹 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
50
0
47
@itsfizzo45
Fizza Kainat
16 days
یقین مانیں تہجد بہت پرسکون عبادت ہے. اس کی کوئی آذان نہیں ہوتی. لیکن دل کی آذان پر لبیک ہوتا ہے. رات کے اس پہر بس آپ ہوتے ہیں اور آپ کارب ہوتا ہے. یہ معجزہ یقین والوں کا، یہ ذریعہ ہے رب سے جڑنے کا، جو اس سے جڑ جاتا ہے وہ رب سے جڑ جاتا ہے۔ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
56
3
52
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
دنیا کی بہترین مصروفیات آپﷺ پر دورد بھیجنا ہے۔!!🤍🌸✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
47
3
54
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
سب سے کہنے کی کیا ضرورت جب اللہ ہے نا ، تھک جاؤ تو آنکھیں بند کرو، اور سب اللہ سے کہہ دو، دیکھنا سارے جہان کی تھکن اُتر جائے گی...!!🕋🤍💫 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
40
0
46
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
رب آپ کی ہر اس پریشانی کو دور کرے جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہو...آمین!!🥺❤️🤲 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
36
1
50
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
لوگ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ہےکہ وہ بہت خوبصورت ہےغلط سمجھتے ہیں... عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے..!!! کہ میں تمہارے ساتھ ہوں..!!! ہمیشہ ساتھ رہوں گا..!!! تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا..!!! ہم دونوں ہر مشکل کا سامنا مل کر کرلیں گے..!!!🤍👩‍❤️‍👨❤️ •••••🦋✍🏻
50
4
49
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
ایسا نہیں کہ آپ برے ہیں اس لیئے ٹھوکروں کی زد میں ہیں بعض اوقات حد سے زیادہ اچھے ہونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہے یہ دنیا ہےیہاں خلوص کا جلوس نکال کر منہ پہ ماردیاجاتاہے..!!🥀🥲 ''حُکم تَو نَفس مارنے کا ہے لیکن افسوس! ہم نے ضَمیر مار رکھے ہیں💯😔"" •••••🦋✍🏻
Tweet media one
43
0
42
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
اللہ سے مانگو،دنیا سے نہیں۔دنیا تو وہ بھی چھین لے گی جو تمہارے پاس ذرا سا ہو گا۔ اور اللہ تمہیں وہ بھی دے گا جو تم نے کبھی سوچا نہیں ہو گا۔🌸♥️🫶🏻 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
48
0
39
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں.. جو ہمیں اللّٰہ سے جوڑے رکھتی ہیں.. کچھ خواہشات کی صورت,کچھ آزمائش,کچھ صدمے اور کچھ ایسی جو انسان کبھی نہیں بھول سکتا..!! جتنا زیادہ دکھ ہوتا ہے اتنی شدت سے ہم اللّٰہ کے آگے جھکتے ہیں..!! JazakAllah Khair ✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
42
1
48
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
ہم ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتے..!!🌸🩷 ہم ان کے لیے انمول ہیں جو ہمیں سمجھتے ہیں..!!🕊️🌸🍃 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
42
3
48
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
اگر بغیر نماز پڑھے بھی تمھاری زندگی ٹھیک چل رہی ہے۔ تو تمھیں ڈرنے کی زیادہ ضرورت ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے تمھیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کر دیا ہے...!!🔥💯 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
34
1
42
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
حضرت علی نے فرمایا: ساری دنیا کے سارے لوگ تجھے اپنے فائدے کےلیے چاہتے ہیں "صرف تیرا رب ہی ہے"جو تجھے تیری فائدے کےلیے چاہتا ہے.!!🍁🤎💯 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
37
0
43
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے، جسے مشکل وقت میں آواز دینا آسان لگے۔ باقی یہ دراز قد، جھیل آنکھیں، گوری رنگت اور زلفیں سب بکواس ہے..!!💙🤍 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
42
1
45
@itsfizzo45
Fizza Kainat
16 days
@kchartsmaster It's literally insane how twice is the only 3rd gen gg in the list.
0
0
49
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
ذکر کی عادت ہمیں جنت کاحقدار بنا سکتی ہے. اور دلوں کا سکون بھی تو اللہ کے ذکر میں ہی ہے..!!🤍🌷 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
44
7
46
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
- اور ایک دن ہم بہت مسکرائیں گے اور اس درد کو بھول جائیں گے جس نے ہمیں طویل عرصے سے تھکا رکھا ہے..!!🌝🍂 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
37
2
39
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
" میرے معیار کا تقاضا ہے کہ میرا ہمسفر بھی نمازی ہو..!!🌹🤍🌷" •••••🦋✍🏻
Tweet media one
40
2
44
@itsfizzo45
Fizza Kainat
3 months
"اور کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جو اس دنیا میں گمنام ہیں لیکن آسمانوں میں مشہور ہیں صرف اپنے شفاف و بے لوث دل کی وجہ سے"✨❤️ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
46
1
31
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہے... " اس سے پہلے کے ٹوٹ جاو جھک جاو..!! " •••••🦋✍🏻
Tweet media one
40
2
45
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
کوئی دعا بھی سکھائی نہیں گئی تھی مجھےکہا گیا تھا نبی ﷺ پر درود پڑھتے رہو..!! ❞❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ❤️❝ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
42
3
44
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
مہربان بنو ، لیکن کسی کو یہ بتانے کی کوشش نہ کرو کہ تمُکتنے اچھے ہو..!!🙂🤎💯 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
38
2
43
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
زندگی تیرے فیصلے بڑے سخت ہیں اور میں ٹھہری ایک عام سی لڑکی...!!🍂🙂 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
41
3
47
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
وہ 'غم' جس کے ملنے پر تمہارا رجوع 'اللہ'کی طرف ہو جاۓ..!! اس خوشی سے ہزار درجہ بہتر ہے جس کے ملنے پر تم 'اللہ' کو بھول جاؤ ۔۔۔!!🤍💯 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
41
4
43
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
یہ کون لوگ ہیں؟ جو آسمان کو تکتے ہیں!! اشک بھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں!! مسکراتے ہیں!! مگر رو نہیں پاتے!! یہ تیرے کن کے منتظر لوگ ہیں!! پیارے اللّٰہ!!!🥹♥️ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
42
1
46
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے اس کا علاج صرف سجدوں میں ہے۔❤️✨ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
48
1
38
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
تم اپنے پروردگار کے عظمت والے نام کی تسبیح کرتے رہو...!!📿🤍🌸 ✿ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
38
3
44
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
خاک مجھ میں کمال رکھا ہے اے خدا بس تو نے سنبھال رکھا ہے..!! میرے عیبوں پے ڈال کے پردہ مجھ کو اچھوں میں ڈال رکھا ہے..!! اور اپنی ہستی سے کر کے وابستہ ہر مصیبت کو ٹال رکھا ہے..!! اور میں تو کب کا مٹ گیا ہوتا تیری رحمت نے پال رکھا ہے..!!❤️ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
38
2
42
@itsfizzo45
Fizza Kainat
1 month
ایک اللّٰه ہی تو ہے جو تم سے بیزار نہیں ہوتا، جو یہ جانتا ہے کہ تم اپنی غرض کیلئے اُسے پکار رہے ہو مگر پھر بھی وہ تمہیں سنتا ہے، بہت غور سے سنتا ہے۔🤍🥹 •••••🦋✍🏻
Tweet media one
41
4
45
@itsfizzo45
Fizza Kainat
2 months
"میں نے پڑھ کر دیکھی ہے" سورہ کہف " میرا رب اپنے نیک بندوں کو بُرائی سے بہت دور لے جاتا ہے۔🥹♥️ •••••🦋✍🏻
Tweet media one
40
3
45