میں اپنے اللہ کو اپنے دکھڑے سنا رہی تھی کہ مجھے کہیں سکون نہیں ملتا ۔پھر میں نے ایک آیت پڑھی
"الا بذکر اللہ تطمئن القلوب"
اس آیت کو پڑھنے کے بعد مجھے احساس ہوا اس دنیا میں سکون تلاش کرنے والے اکثر بے چین رہتے ہیں ۔ سکون صرف رب کی یاد میں ہی ملا کرتا ہے ..❤️🌼