ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان Profile Banner
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان Profile
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان

@its_killerqueen

15,804
Followers
1,177
Following
2,400
Media
113,295
Statuses

کوئی منظر سدا نہیں رہتا ہر تعلق مسافرانا ہے 🖤

مدینہ❤️
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
4 months
اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندے کی تڑپ کبھی ضائع نہیں کرتا اپنی مانگی ہوئی دعاؤں پر یقین رکھیں وہ رحمن ہے رد نہیں کرتا __ ♥️ صبح بخیر "
Tweet media one
71
44
156
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
یہ وہ در ہے جہاں کوئی بھی دل توڑا نہیں جاتا !! شبِ بخیر ❤️😇
Tweet media one
234
203
1K
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
4 months
@RedSkullxxx แล้วบอกว่าคนไม่ไปเที่ยวเพราะถนนพระราม2ไม่เสร็จสักที แบบนี้ถนนเสร็จก็ไม่ไป
7
118
560
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
4 months
@RedSkullxxx จำคำพูดพี่นะคะ ฝรั่งดีๆไม่ค่อยใช้ชีวิตในไทย
10
319
550
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
کائنات کا خوبصورت اور پیارا نام محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے⁦❤️⁩🥰 جمعہ مبارک💖
Tweet media one
42
55
294
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
1 year
آخر کار جاب ڈن ہو گئی کالج میں۔۔ شکر الحمد اللہ "♥️☺️
Tweet media one
110
26
297
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
میرے رونے کے بعد مجھے یہ سمجھ آیا وہ مصلحت تھی خدا کی کوئی ظلم نہیں تھا !!🖤
11
33
252
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
تعلقات کو بس اس مقام تک رکھیے کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی!!!
21
49
220
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جو رب کی یاد میں روتے ہیں بیشک وہ سکون میں ہوتے ہیں۔۔۔!!❤️ صبح بخیر 🍃
35
37
193
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
جب اللّٰہ کسی کو پسند کرتا ہے تو اس کی پریشانیاں بڑھا دیتا ہے تاکہ اسے اپنے قریب کر سکے !!❤️ صبح بخیر ☕
28
24
195
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
رشتوں کی دنیا میں آجکل وہ لوگ اکیلے رہ جاتے ہیں ، جو دل کے صاف اور زبان کے سچے ہوتے ہیں !!🖤
29
35
189
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جب درد بڑھنے لگے اور کچھ بھی سمجھ میں نہ آئے تو اپنے رب کی طرف چلے جاؤ کیونکہ دلوں کا سکون اس کی یاد میں ہے ❤️ صبح بخیر 🍃🍃
37
38
192
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
تھک گئی ہوں سب کی پرواہ کرتے کرتے جب سے لاپرواہ ہوئی ہوں۔۔۔ سکون میں ہوں۔ 😇⁦❤️⁩
Tweet media one
34
29
180
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
درد کتنا بھی ہو ! اللّٰہ کے آگے رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے شب بخیر ♥️😇
20
25
185
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
4 months
محبت کیا ہے ؟ ایسا جواب دو کے دل کو چھو جائے ؟ ♥️
183
19
193
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
تہجد نام ہے اس سکون کا جس میں میرے اللّٰہ سے گفتگو طویل ہوتی ہے !! صبح بخیر ❤️☕
Tweet media one
31
34
189
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
"وہ لوگ کس قدر درد سے گزرے ہوں گے کہ جن کہ ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے !!🖤
18
53
186
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
خیر النّاس من یّنفع النّاس بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لئے فائدہ مند ہو⁦❤️⁩ صبح بخیر ☕
30
35
170
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جھک جانا ہی محبت ہے اوراس بات کا سب سے بڑا ثبوت سجدہ ہے۔۔۔
49
41
162
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
دو جدا ہونے والوں میں سے ایک کا دل منافق ضرور ہوتا ہے کیونکہ خدا کبھی دو مخلص لوگوں میں جدائی نہیں ڈالتا !!🖤
16
44
182
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
کچھ شامیں زندگی کی ایسی ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں ❤️ شام بخیر 🍃
25
41
171
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
5 months
14 گھنٹے کا روزہ رکھنا اور 10 منٹ کے بعد پیٹ بھر جانا اس بات کی بہترین مثال ہے کہ دنیا کی لذتیں کتنی عارضی ہیں اور یہ زندگی کتنی مختصر ہے __!! ♥️ صبح بخیر
114
32
157
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
محبت کا پہلا اصول اعتبار ہے !! اگر اعتبار نہیں تو محبت نہیں ❤️
26
38
165
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
محبت تو یہ ہے کے تہجد میں رب سے روز ملاقات ہو !! #صبح_بخیر❤️
Tweet media one
28
34
158
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
ایسے شخص کو کبھی مت گنوانا___ جس کے دل میں تمہارے لیے عزت، محبت اور چاہت ہو۔۔۔!!! صبح بخیر ❤️☕
36
52
150
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
مایوس نہیں ہوں نہ ہی افسردہ ہوں بس خاموش ہوں اور اپنے حصے کی خوشیوں کی منتظر ہوں !❤️
24
33
159
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
5 months
Quite your( مہندی والی پک )😍♥️😌
Tweet media one
111
20
156
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جن گھروں میں اللّٰہ کا زکر ہوتا ہے وہاں سکون ، محبت اور برکت نظر آتی ہے..!! صبح بخیر ❤️☕
25
32
149
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
5 months
تھکے ہوئے دلوں سے کہہ دو اللہ موجود ہے ❤️ صبح بخیر ✨
Tweet media one
102
25
145
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں۔۔۔۔۔!! کیونکہ وہ دل میں نہیں سیدھا روح میں اتر جاتے ہیں۔۔۔۔ !!❤️
16
33
149
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
4 months
اس سے نا امید ہونا کیسا جو ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے ♥️ صبح بخیر "
Tweet media one
82
33
151
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
5 months
نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے ، وضو سے شکل ، قرآن سے عقل ، اور نماز سے نسل پاک ہوتی یے __ "♥️
Tweet media one
115
27
152
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
ہر مخلوق اپنے طریقے سے بارگاہِ الٰہی میں جھکتی ہے۔۔!!⁦ ⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦
Tweet media one
21
31
143
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
4 months
ایک سوال جھوٹ نہیں بولنا " پاکستان کے کونسی " city" کے لوگ زیادہ بے وفا ہیں ؟ 🤔
142
20
152
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
بے شک سکون کے دولت اللّٰہ کا ذکر کرنے والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے ❤️
15
27
146
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
کوئی تو ہے جو مجھے مانگ رہا ہے رب سے کوئی تو ہے جو مجھے مثل وفا چاہتا ہے ❤️😌
Tweet media one
26
27
149
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
دنیا کی سب سے بہترین خوبصورت اور حسین نعمتوں میں سے ایک نعمت نماز ہے جو سکون اس میں ہے ویسا سکون اور کہیں نہیں ❤️ شام بخیر ☕
24
47
147
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
تقدیر سے لڑنے کے بجائے تقدیر بنانے والے سے دوستی کر لی جائے، تو بن مانگے سب ملے گا؛ صبح بخیر⁦♥️⁩
18
22
143
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
وقت مٹی ڈال دیتا ہے ، یادوں ہر ماضی پر آرزؤں پر ، غلطیوں پر ، چاہتوں پر یہاں تک کے رشتوں پر بھی !!🖤
18
31
148
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
بھرم رکھ لیا میرے چہرے کی مسکان نے میرا وہ دیکھنے آیا تھا کے کس حال میں ہوں میں🖤
Tweet media one
19
26
143
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
5 months
جب یقین کی ڈور اللّٰہ پر چھوڑ دی جائے تو اللّٰہ اپنے بندے کو مایوس نہیں کرتا ♥️ صبح بخیر
Tweet media one
100
20
140
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
بہت عجیب دنیا ہے یہاں جھوٹ نہیں سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں 🖤
18
30
148
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جب پانچ وقت کی نماز بھی رب سے گفتگو کرنے میں کم پڑ جائے تو سمجھ جاؤ کہ آپ کو اللہ سے محبت ہوگئی ہے، اور اس نے آپ کو اپنے قریب کر لیا ہے!!! صبح بخیر ❤️☕🦋🦋
38
39
143
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
تہجد کے لیے جاگنا اللّٰہ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے !!❤️ صبح بخیر ☕
28
22
146
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
اپنی اندھیری قبر کو خود روشن کرنے کی تیاری کریں آج ذندہ انسان سے لوگ وفا نہیں کرتے کل مٹی کے ڈھیر کے لئے دعا کون کریں گا !! صبح بخیر 🖤
28
25
143
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت رب العزت کی ہے!!! صبح بخیر ❤️😇
33
31
137
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
وفادار شخص ہر حالت میں آپ کے ساتھ ہوتا ہے !!❤️
Tweet media one
16
37
150
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
فجر کا وقت ہوتا ہی اتنا ہر سکون ہے کہ چرند پرند، ہوائیں ، گھٹائیں، آسمان، یہاں تک کہ کائنات کی ہر چیز اللّٰہ کی تسبیح کرتی دیکھائی دیتی ہے۔۔!! صبح بخیر ❤️😇
35
33
139
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
بیشک حالات انسان کے ہاتھ میں نہیں ہیں لیکن جس کے ہاتھ میں ہیں وہ بہت رحیم اور رحمٰن ہے❤️
19
29
138
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
پیچھے کون کیا بولتا ہے فرق نہیں پڑتا سامنے کسی کا منہ نہیں کھولتا یہی کافی ہے🔥😍🖤
Tweet media one
26
19
132
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
بے بس انسان کا علاج صرف " سجدہ" ہے ❤️
23
38
144
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
4 months
سہارا ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہے ہماری ہم خود میں پوری محفل ہونے کا دم رکھتے ہیں__ ♥️🔥
Tweet media one
99
16
142
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت ہے برائی کا راستہ بہت آسان سہی لکین منزل تباہی ہے !! صبح بخیر 🖤
23
41
142
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
5 months
اپنے ارادوں میں مخلص رکھو تم اللّٰہ کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤں گے __♥️
Tweet media one
107
18
135
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جو انسان بہت لڑنے کے بعد بھی آپکو منانے کا ہنر رکھتا ہو تو سمجھ لینا کہ وہ آپ سے بے پناہ محبت کرتا ہے !!❤️
8
25
146
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
میں وہ ہوں جس نے مخلصی کی آخری حدود کو چھوا ، مگر پھر بھی خالی ہوں ، میں خوش نہ سہی لیکن مطمئن ضرور ہوں کہ میں نے رشتوں میں بے وفائی نہیں کی ___" ☺️ #ہماخان
24
46
136
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
دوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت ہے ❤️🍃🍃
19
28
142
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
کبھی کبھی خاموشیاں، تنہائیاں ، گہری سوچیں ، یادیں اور گھر کا من پسند کونہ بہترین دوست ثابت ہوتے ہیں !!🖤
Tweet media one
16
30
137
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
کتنی دلچسپ بات ہے نہ سمندروں کا مالک بس اک آنسو سے محبت کرتا ہے🥰 شب بخیر ⁦❣️⁩
20
21
130
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے میں بےقرار ہوں میرا قرار آپ سے ہے⁦❤️⁩⁦✨ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم⁦❤️
18
30
135
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
ہم نے سب کو مختصر کر کہ دل پر تفصیل سے لکھا ہے تمہیں ❤️
13
44
141
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جن کی قسمیں میرا رب کھاتا ہے کتنی دل کش میرے سرکارﷺ کی صورت ہو گی⁦❤️⁩⁦❤️⁩ ⁦❤️⁩صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم⁦❤️⁩
Tweet media one
16
21
130
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
لوگ خاص نہیں ہوتے خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے جو کسی کو ہمارے لئے خاص بنا دیتی ہے !! ❤️ #ہماخان
17
33
137
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
فجر کا وقت اتنا پرسکون ہوتا ہے کہ چرند پرند ہوائیں ، گھاٹئیں، آسمان یہاں تک کائنات کی ہر چیز اللّٰہ کی تسبیح کرتی دیکھائی دیتی ہے !! صبح بخیر ❤️☕
29
29
142
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
تہجد کی نماز تک پہنچ جاؤ تو سمجھ لینا اللّٰہ نے اپنے قریب کر لیا ہے !! صبح بخیر ❤️
Tweet media one
14
27
132
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
زندگی میں اگر محبت کرنے کا موقع ملے تو عاجز لوگوں سے کرئیے عاجز لوگ دل نہیں توڑتے بلکہ محبت کے بدلے عشق کرتے ہیں !! ❤️
24
32
141
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
لوگ خاص نہیں ہوتے خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے جو کسی کو ہمارے لئے خاص بنا دیتی ہے !! ❤️ Good morning ☕
24
36
137
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
اپنی زندگی کی کتاب کچھ خاص لوگوں کے سامنے کھولیں کیونکہ چند ہی لوگ اس کو سمجھ سکتے ہیں باقی صرف جاننے کا تجسس رکھتے ہیں !! صبح بخیر ❤️
19
29
136
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
کسی نے پوچھا تمہارا اپنا کون ہے؟ ایک پل کی خاموشی کے بعد میرا جواب تھا "جو کسی اور کے لئے مجھے نظر انداز نہ کریں !!
20
39
137
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
دنیا میں صرف وہی چیزیں تمہاری ہیں جو تمہاری آخرت کو سنوار دے !!❤️
9
30
133
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
خوش رہنے کا سب سے اچھا اصول یہ بھی ہے کہ جہاں لگے کہ آپ کی جگہ نہیں وہاں خاموشی سے خود کو الگ کر لو !! دن بخیر ♥️
18
28
140
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
4 months
@RedSkullxxx แต่ใดๆ ชั้นเชื่อว่า เกินครึ่งอีพวกนั้นมีเมียหมดแล้ว ทหารประเทศไหนก็คันควยร่านควยเหมือนกันหมด
12
70
144
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
نماز وہ واحد حکم ہے جسے اللّٰہ تعالیٰ نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں اتارا بلکہ اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا۔۔۔!!! صبح بخیر ❤️😇
28
29
129
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جتنا سکون اللّٰہ نے فجر کی نماز میں رکھا ہے اتنا سکون اللّٰہ نے کسی اور چیز میں نہیں رکھا!!! صبح بخیر ❤️☕🦋🦋
39
29
129
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
اپنے رب پر بھروسہ رکھو __!! کیونکہ اللّٰہ وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے "♥️ #ہماخان صبح بخیر ☕
31
27
134
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
اگر دوستی رب سے ہوجائے تو لوگوں کے پیچھے بھاگنا نہیں پڑتا❤️
14
28
136
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
کتنی پیاری گواہی ہے نا اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدَا رَّسُوْلُ اللّٰہِ ... صبح بخیر ❤️
Tweet media one
30
25
134
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
میری کلائیاں اداس ہیں اسے کہو کہ میرے لیے عید پر چوڑیاں بھیجے 🖤
Tweet media one
40
28
138
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جب انسان اتنا خاموش ہو جائے کہ وہ اپنے حق کے لئے بھی نہ بولے تو سمجھ لو کہ وہ آپنے اندر بہت کچھ دفن کر چکا ہے🖤 شب بخیر 🍁
20
28
136
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
ہر طرف رونق ہے بس اک تیری کمی ہے جنوری کا مہینہ، سرد موسم اور گرم چائے 😋❤️ شام بخیر ☕
Tweet media one
40
28
133
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے میرا لہجہ میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے🖤🔥
Tweet media one
21
25
128
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑیا نہیں کرتے❤️
19
33
131
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
کوشش کرو جس چیز کے لیے تم خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپکی وجہ سے نہ ترسے۔۔۔۔۔ پھر چاہے! وہ رشتے ہوں، خوشیاں ہوں، یا سکون ہو۔۔۔!!! صبح بخیر⁦❤️⁩☕
32
30
126
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو جس سے مشکل میں مدد مانگنا آسان ہو جو دوسروں کے دکھ درد میں شامل رہے ، جو انسو پونچھنا جانتا ہو جو مرحم بننا، اور مرحم لگانا جانتا ہو، اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقیناً اللّٰہ نے آپ کو خاص بنایا ہے !! شام بخیر ❤️
23
34
128
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
تہجد کی نماز وہ واحد نماز ہے جو موزن کی نہیں دل کی اذان پر پڑھی جاتی ہے ❤️ صبح بخیر 🍃
27
34
134
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
"محبت اگر اللّٰہ سے ہوتو آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے نہیں پڑتے"😇
17
36
130
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا! نماز میں لمبا قیام کرنا موت کی تکلیف کو ہٹا دیتا ہے۔۔!! شام بخیر ❤️
17
30
130
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
جب بولا نہ جائے تو رو لیا کرو، کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ کو ہماری آنسوؤں کی آواز سنائی دیتی ہے ❤️ صبح بخیر 🍃🍃
17
33
131
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
2 years
یا اللّٰہ آزمائش کے قابل نہیں ہیں ہم بس اپنی رحمتوں سے نوازا دے ۔۔ !!! امین صبح بخیر ❤️🍃
31
34
128
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
اللّٰہ سے رجوع کرنے میں کبھی دیر نہ کرو بے شک اس نے عرش الٰہی پر تحریر لکھ دی ہے " "میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے " دن بخیر ♥️
19
28
135
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
نیند سے اٹھ کر فجر وہی پڑھتے ہیں جو اللّٰہ سے محبت کرتے ہیں..!! صبح بخیر ❤️☕
31
22
124
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جب کہہ دے گا اللّٰہ کن تمہاری دعاؤں پر تو تم معجزوں کو حقیقت پاؤ گے❤️ صبح بخیر 🍃
Tweet media one
28
25
130
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
جو مجھے سے نفرت کرتے ہیں شوق سے کریں😏 میں ہر شخص کو محبت کے قابل نہیں سمجھتی🔥
Tweet media one
31
28
126
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
ہر دکھ کی دوا فجر میں لپٹی ہوئی ہے !! صبح بخیر ❤️☕
Tweet media one
31
25
131
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
صرف ایک محبت ہے جس میں طعنہ نہیں الزام نہیں ، رسوائی نہیں ،بے چینی نہیں ، بے قراری نہیں، شرمندگی نہیں، اور بے اعتباری نہیں، اور وہ ہے اللّٰہ" اور صرف اللّٰہ" سے محبت !!❤️ صبح بخیر ☕
24
45
128
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
"جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں !!🖤
13
26
127
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
❤️﷽ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَنَا○ غم نہ کھائو بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے" صبح بخیر 🍃🍃
29
32
130
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
5 months
سجدہ بھی اس وقت قبول ہوتا ہے جب سر کے ساتھ دل بھی جھکے ❤️ صبح بخیر "
Tweet media one
79
20
129
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
3 years
صرف ایک محبت ہے⁦❤️⁩ جس میں طعنہ نہیں، الزام نہیں ،رسوائی نہیں ، شرمندگی نہیں، بے اعتباری نہیں ،اور وہ ہے اللّٰہ کی ذات🥰 صبح بخیر⁦❤️⁩☕
26
37
127
@its_killerqueen
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان
5 months
اللّٰہ پاک سے باتیں کیا کرو اداسیاں ختم ہو جائیں گی "♥️ صبح بخیر ✨
Tweet media one
83
25
124