𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥ Profile Banner
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥ Profile
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥

@its__meeru

36,433
Followers
380
Following
6,130
Media
188,951
Statuses

تفصیلات سے عاجز ایک مختصر قصہ ہوں میں۔۔۔🔥 #جنّت_کے_پتے🇵🇸 #ختم_نبوتﷺ

حُبٓ❥
Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
17 hours
میرے نبی ﷺ💌 جب آپ ﷺ پیدا ہوے تو ایسا نور چمکا کہ آپ ﷺ کی والده کو شام کے شہر نظر آئے! بادل آپ ﷺ پر سایہ کرتا تھا آپ ﷺ کے کپڑوں پے کبھی مكهی نہیں بیٹھی تھی! صَلَٰی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهٖ وَأَصْحَابِهٖ وَاَزْوَاجِهٖ وَبَارِكْ وَسَلَّمَ 🤍 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ✨
Tweet media one
34
5
42
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
5 years
{ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تسلِيماً } صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤
303
620
2K
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
Tweet media one
17
29
2K
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
1 month
کاش ماں باپ بوڑھے نہ ہوتے بیمار نہ ہوتے غمگین نہ ہوتے اور نہ ہی رخصت ہوتے🥺
20
176
1K
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
Tweet media one
1
1
510
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
Tweet media one
0
7
470
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
@nocontextfooty star✨🇹🇷
Tweet media one
3
6
463
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
29 days
کولڈ کافی کی بہت ہی آسان ریسیپی😋
20
110
401
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
1 month
1
12
401
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
یا مالک الملک مسجد اقصٰی کی رونقیں اجاڑنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دے۔ آمین
62
50
304
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
Tweet media one
1
4
329
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
4 years
استنبول کی معروف آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد آج نماز جمعہ ادا کی جائے گی 🕌 🇹🇷
Tweet media one
16
46
291
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
@ShouldHaveCat Cat's attitude sooo funny🤭😂
2
36
318
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
Tweet media one
4
2
302
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ زمین کے ساتھ کی جانے والی سرگوشی آسمانوں پر گونجتی ھے ♥️ اسلام علیکم 🍃صبح بخیر🍃
55
56
276
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
ہم جیسے جیسے بڑے ہوتے جاتے ہیں ہمارا اس بات پر یقین کامل ہوتا جاتا ہے کہ "عیدیں کپڑوں سے نہیں اپنوں سے ہوتی ہیں__💔
24
60
266
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
4 years
Which one is your fvt copule???
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
61
29
259
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
چہروں کی کائنات میں سب سے حسین چہرہ اس مقدس ہستی کا ہے جس پر الله اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں۔۔۔💞 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنامحمد ﷺ💕
Tweet media one
16
55
230
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
ماه رمضان چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے خدا کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ ماہ خوشیوں سے نصیب ہو جائے آمین اسلام علیکم 🍃صبح بخیر🍃
Tweet media one
52
43
220
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
قصور نا لڑکی کا ہے اور نا مردوں کا سارا قصور مینار پاکستان کا ہے🤣 🤦
49
32
213
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
طـاق راتــوں کـی دعــائیــں۔۔۔۔۔!!! مقـدر ســـے جیتـــ جـاتی ہیــں💞
10
45
198
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
تم ڈھونڈتی ہو آج بھی اے مسجد اقصیٰ ماضی میں تھے جو صاحب ایمان کہاں ہیں ؟ مسجد ہی تھی جن کے لئے دل و جاں اس دور میں یا رب وہ مسلمان کہاں ہیں؟😔💔
Tweet media one
6
42
193
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
جشن مناؤ لیکن زیادہ شور نہیں مچانا ہمسایوں کی طرف فوتگی ہو گئی ہے😌 #PakVsInd
18
23
195
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
زندگی کو خوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں ۔ روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں کچھ برا بھول جائیں! ♥
9
33
183
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
4 years
مرد ایک ایسا تاج محل ہے جسکے اندر انگنت ممتاز دفن ہوتیں ہیں۔۔۔
25
34
176
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
کافی پڑھی لکھی لگتی ہے یہ گرمی ورنہ اتنی ڈگری لے کر کون گھومتا ہے😷😂😂
25
21
180
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
جب خدا کی مصلحتیں سمجھ آنا شروع ہو جائیں تو دل ضد کرنا چھوڑ دیتا ہے__❤
14
30
180
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
مجھے دیکھتے ہی لب بھینچ لیتے ھو ، یہ لب گنگنانے لگیں میں ایسا مسکراسکتی ھوں ♥️
Tweet media one
16
20
177
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
@EURO2024 Hero of the day🇹🇷
Tweet media one
1
0
198
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
میری تہجد کی دعا اب یہ بن چکی ہے اے میرے رب مجھ سے خفا نہ ہونا__❤
18
22
170
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
سنا ہے تم محبت نہیں کرتے یقین مانو کمال کرتے ہو...
19
15
168
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
"میں جب موت کو یاد کرتا ہوں تو دنیا کا ہر معاملہ مجھے ہلکا لگنے لگتا ہے." - امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ صبح بخیر☕🍃
27
39
183
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
تیرا ملنا غضب ہوا جاناں ساری دنیا بچھڑ گئی مجھ سے__🔥
14
19
162
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
@SAK_SAK_SAKUMA お会いできて嬉しいです
Tweet media one
1
8
190
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
جو بہت محبت کرنے والے ہوتے ہیں ناں وہ بات کرنا چھوڑ دیں تب بھی آپ کا برا نہیں چاہتے۔۔۔! 💙
13
32
170
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 years
ماں کا ہونا کسی خزانے سے کم نہیں💕
Tweet media one
20
21
158
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
اک چاہنے والا ایسا ہو جو بلکل میرے جیسا ہو__❤
21
29
165
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
"اگر اونچی جگہوں پہ ہی تعلق بنانے کا شوق ہے تو عرش کا مالک "اللّه " سب سے اونچی جگہ ہے...... شام بخیر☕🍃
15
30
165
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
کسی کے ہاں مہمان بن کر جائیں تو بسکٹ کی پلیٹ خالی کر کے دوسری مانگنے میں کوئی حرج تو نہیں😒
30
18
153
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
1 month
@ShouldHaveCat Cute activitie🤭
17
19
181
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
Tweet media one
1
5
178
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی کوئی تو سادگی پسند ہوگا 🖤
19
13
161
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 months
Tweet media one
2
18
176
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
14 Aug & 15 Aug sath sath😂
Tweet media one
16
15
161
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
فرعون کی بیوی نے۔۔۔ خود کو تب بدلا جب وہ۔۔۔ خدائی کا دعویٰ کرنے والے کے محل میں تھی نوح کے بیٹے نے۔۔۔ اس وقت بھی خود کو بدلنے سے انکار کردیا جب وہ۔۔ایک نبی کے گھر میں تھا آپ کے بدلنے یا نہ بدلنے کا فیصلہ آپ کا اپنا ہے۔۔۔ آپ اس کے لیے "اپنے حالات کو blame نہیں کرسکتے" 🍃صبح بخیر🍃
26
46
161
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے #فلسطین 💔😥
Tweet media one
9
48
166
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ. "اے میرے رب مجھےتنہا نہ چھوڑیئے اور آپ سب سے بہتر وارث ہیں-" ،❤ حضرت زکریا علیہ السلام (کی مانگی گئی دعا) اسلام علیکم 🍃صبح بخیر🍃
Tweet media one
26
27
152
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 years
سکوں کے واسطے کیا ڈھونڈنا طبیبوں کو سکوں کے واسطے آؤ.... درود پڑھتے ہیں💛 السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
30
29
159
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
@SN__20200122 雪だるまの男の子たち🎉🥳
Tweet media one
1
3
173
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
"فَاصبِر عَلَی مَا یَقُولُون ۞ " " یہ لوگ جو باتیں کرتے ہیں تم اِن پر صبر کرو " صبح بخیر🍃☕
19
41
165
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
@LamineeYamal Will he own the future 👀
Tweet media one
0
7
167
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
4 years
زندگی کے ہر موڑ پر، آپ کو محبت سے تھام لینے والی ذات، صرف آپ کے رب کی ہوتی ہے..⁦❤️⁩
15
31
153
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
درد پنہاں ہیں اس قدر مجھ میں سکھ کے لمحے _ عجیب لگتے ہیں🍂
13
40
151
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
کبھی کسی خاموشی کی چیخ پکار سنی ہے؟ نہیں نا....!! تو پھر تم کیا جانو صبر کی حقیقت🔥
14
30
155
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
استغفار کرنا انسان کی تمام دعاؤں میں سب سے اہم ہے! صبح بخیر☕🍃
22
22
145
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
دھنک رنگ چوڑیاں پہنے سجے ہوں ہاتھ مہندی سے لگائے آنکھ میں کاجل ہمارے سامنے آ کر مبارک عیدکی تم دو ہماری عید ہو جائے❤
Tweet media one
13
26
149
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
4 years
جِنہیں چٌن لیا جائـــــے - اٌن پر تبصرے نہي کِئـــے جاتــــے بسس اِحترام کیا جاتا ھــــے •
17
24
142
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
قبرستان جایا کرو تاکہ بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو۔۔۔! 🍃صبح بخیر🍃
12
41
150
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے... اور افضل الذکر ہے. لا الہ الا اللہ... السلام علیکم 🍃صبح بخیر🍃
34
25
148
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
4 years
قیامت کے دن بندہ ان کے ساتھ اٹھایا جائے گا جن کے ساتھ محبّت ہوتی ہے الہی ہمیں حضور ﷺ سے محبّت ہے ہمیں ان کے ساتھ اٹھنا نصیب فرمانا آمین ثمّ آمین #شام_بخیر
17
30
144
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
کاش والدین کبھی بوڑھے نہ ہوں بیمار نہ ہوں غمگین نہ ہوں اور نہ کبھی ہمیں چھوڑ کے جائیں💔
15
29
149
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی۔۔۔۔۔۔ سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں۔
11
28
149
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 months
@nocontextfooty Moments 🎊🥳
Tweet media one
0
0
156
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو کہ وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے__🔥
16
24
137
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
ہر آنے والے نے ایسے پلٹ جانا ہے جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں🍂 کُلُّ نَفسّ ذَائقہُ الّمُوت 🔥🥀
19
37
137
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
نصیب والوں میں میرا نام ہوجائے جو زندگی کی مدینے میں شام ہو جائے❤ 🍃ﷺ🍃ﷺ🍃ﷺ 🍃
Tweet media one
11
17
137
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رشتے دار آپ سے خوش رہیں تو آپ پریشان رہا کریں.....
17
25
137
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
خدا ہر اس دل کی مدد کرے جو مضبوط ہونے کا دکھاوا کرتا ہے اور سب سے زیادہ ٹوٹا ہوا ہے۔۔۔ صبح بخیر☕🍃
23
25
142
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
دل پریشاں تھا مگر تمہاری خاطر چہرہ شاداب رکھا, بال بنائے رکھے❤
14
24
131
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 years
قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں مگر ہم اک شخص کو دل سے لگائے بیٹھے ہیں۔۔!!
11
28
131
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
کبهی کبهی جب دل اداس ھو تو دل کرتا ھے ناں.....!! که.. کسی بهی طرح مدینے پہنچ جائیں.. محمد عربی ﷺ کے سامنے.... نظریں جهکائے.. آنکهوں میں آنسو لیے... سارے دکھ ان کو سنادیں..🍁
Tweet media one
9
23
132
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
اِن کــے ہونـے سـے بخـت ہوتـے ہیـں باپ گھـر کــے درخـت ہوتـے ہیـں 💔
Tweet media one
3
48
139
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
🍃السلام علیکم🍃 میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ اور تمام عزیزو اقارب کو عید مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا خاص کرم فرمائے اور دُنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ کو صحت اور خوشیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے اور اپنے سایہ رحمت میں رکھے آمین یا رب❤
Tweet media one
32
21
129
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 years
زندگی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سے شروع ہوا " انا الله مع الصابرين" سے ہوتا ہوا "انا للہ وانا اليه راجعون" کی طرف گامزن ہے... السلام علیکم صبح بخیر☕🌹
22
32
128
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
سب کہتے ہیں "عید" آ گئ ہے آپ آ جائیں تو یقین آ جاۓ "بابا" 😢💔
16
14
133
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
خوبصورتی کا تعلق نظر سے کم دل سے زیادہ ہوتا ہے___♡
13
32
127
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
عید منانے کے لیئـے ۔۔۔۔۔۔ تھوڑا سا بچپن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بہت سی بـے فکری چاہیئـے جو کہ اب ہمارے پاس نہیں ۔ 😐
17
30
133
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
اصل رشتہ تو وہی کامیاب رہتا ہے نااااا جو دل سے جڑا ہو ضرورت سے نہیں۔۔۔ 🍃صبح بخیر🍃☕
24
25
139
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
خطيتك هي أنك وسيم مثل يوسف ، وقد عاملك العالم مثل إخوة يوسف ". عنوان جريدة عربية تیرا گناہ یہ ہے کہ تو یوسف کی طرح حسین ہے اور دنیا نے تیرے ساتھ برادران یوسف والا سلوک کیا ہے"💙 ایک عربی اخبار کی سرخی💔
Tweet media one
4
35
135
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
لبیک اللھم لبیک لا شریک لک لبیک یا اللہ حج کرنے والوں کا حج اور حج کی چاہت رکھنے والوں کی چاہت قبول فرما، #آمین
13
27
134
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
کبھی کسی کی دعاؤں سے نہ نکلیں ـ جو دعاؤں میں بس کر بھی نکل جاتے ہیں ، انکے نصیب خالی رہ جاتے ہیں! ❤
11
32
132
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
" اور پھر صُورتیں کِتنی بھی خُوبصورت کیوں نہ ہوں ، قِسمتوں کی مُحتاج ہُوا کرتی ہیں!!!
15
31
138
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
چهاؤں تو ہر جگہ کی ٹهنڈی ہے مگر دھوپ بهی.. دلربا ہے مدینے کی..💛
Tweet media one
15
19
133
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
18 days
السلام علیکم ! دن بخیر اچھے لوگو☕
Tweet media one
109
14
138
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
کم بولنے والے لوگ صرف پسندیدہ انسان کے سامنے زیادہ بولتے ہیں___
12
33
131
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
انسان کو ہمیشہ نیکی کی تلاش میں رہنا چاہیے کیا پتہ کون سی نیکی ہماری نجات کا ذریعہ بن جائے... السلام علیکم صبح بخیر☕🍃
35
26
134
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
میں ہَنجوں پی کے چُپ ہاں.. تُو ساہ وی پی کے راضی نہی🔥
16
21
126
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
ْاس کائنات میں اللّه کے سوا کوئی بھی آپکو ہمیشہ ہر وقت اور ہر حال میں ایک جیسا میسـر نہیں ہو سکتا💞 اسلام علیکم 🍃صبح بخیر🍃
Tweet media one
30
30
126
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
4 years
آپ کا غصہ کس قسم کا ہوتا ہے؟ خاموش رہنے والا چلانے والا رونے والا
68
17
126
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
4 years
ہمدرد نہیں بن سکتے تو سر درد بھی مت بنو🔥
18
24
123
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
حسین ترین حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے اور تلخ ترین سچائی یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی بھی ہمیشہ ساتھ نہیں ہوتا۔۔۔ 🍃صبح بخیر زندگی☕🍃
25
25
130
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 years
معاشرہ خودکشی کو قبول کرلیتا ہے پسند کی شادی کو نہیں...!!!
19
26
129
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
غضب ڈھاتی ہے جس کی سادگی اہل بہاراں پر ستارے سوچتے ہیں وہ سنور جاتی تو کیا ہوتا💛
Tweet media one
15
33
135
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
4 years
اگر کسی سے آپکا رشتہ ختم ہو چکا ہو تو اسکے حوالے سے اپنی زبان کو حفاظت میں رکھو💕
16
33
131
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
تم وہ شحص ہو __ جس کے جوتوں کی دُھول میں اپنے دوپٹے سے صاف کرنا چاہتی ہوں 💛
29
24
131
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
"ادب کا مقام یہ ہے کہ جہاں ان ﷺ کا نامِ نامی آ جائے __! وہیں زباں پہ محبت اور شوق سے وردِ درود و سلام بروح محمديﷺجاری ہو جائے" 🌹صلی اللّٰــہ علیہ والہ و سلم🌹
Tweet media one
10
24
131
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
2 years
روزہ داروں میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے روزے میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے۔ - ابن القیم صبح بخیر🌹
16
25
133
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
کبھی کبھی دل کرتا ہے اتنا رولوں کہ میرا وجود آنسؤں میں بہ جائے🔥
21
21
125
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
۞"اللَّهُــمَّ صَلِّ وَسَـــلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَـــا مُحمَّدﷺ"۞
8
20
125
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
اس نے آنکھوں سے پُکارا مجھکو میں نے آواز کو.......... آتے دیکھا❤
11
19
127
@its__meeru
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥
3 years
ہر شے کا نعم البدل مل جاتا ہے سوائے والدین کے اور محبوب کے۔۔۔ صبح بخیر☕🍃
24
16
131