If our leaders like sisi, erdogan and general asim muneer even had a 10th of the understanding of and trust in Islam; then things would have been different.
#ArmiesToAqsa
If Turkeys army is among the 10 strongest armies then Pakistans army is among the 7 strongest.
O sincere officers, wake up for the sake of Allah
#ArmiesToAqsa
ہم نے اس دور میں واپس کیسے جانا ہے جب خلیفہ کی ایک آواز پر فرانس اور برطانیہ جیسی ریاستیں ڈر کر اپنے ناپاک عزائم سے پیچھے ہٹ گئیں تھیں!
#خلافت_قرآن_کی_محافظ
We have not forgotten what
@UN
did to us in Bosnia.
And we will never forget what they are doing, or rather not doing, in Gaza today.
Only solution is for the armed forces to mobilize now.
#ArmiesToAqsa
#غزہ_غزہ_اے_افواج
@Matiullahjan919
مطیع اللہ جان ایک دن میں آ گیا.
سلیمان فاروق چوہدری کو سال ہونے والا ہے!
نوید بٹ کو 8 سال ہو گئے!
مسعود جنجوعہ کو 15 سال!
#FreeNaveedButt
Alhamdullillah
More and more organisations are realizing the need for armed forces to do jihad and are rejecting US sponsored two state solution.
InshaAllah more will realize that true liberation of all Muslims is only possible in khilafah.
#ArmiesToAqsa
As of now, the Uyghur Muslims of China are:
-Prevented from fasting
-Forced to marry non-Muslim men
-Forced to drink alcohol and eat pork
-Being taken to camps where there are literally being brainwashed to leave Islam
-Forced to live with officers who will monitor them.
#Uyghur
@muftitaqiusmani
حکمرانوں کا کام تھا لوگوں کے لیے مساجد تعمیر کرنا، جب وہ اپنی ذمہ داری میں ناکام رے تو لوگوں نے اپنی جیب سے پیسے نکال کر 'اپنے لیے وقف' زمین پر مسجد بنائی۔ اس میں جرم کیا ہے؟ مجرم تو حکمران ہیں جنہوں نے عوام کو مسجد تو نہ دی لیکن اربوں روپے گردواروں اور مندروں پر خرچ کردیے
پہلی تصویر apple کمپنی کے ہیڈکوارٹر کی ہے دوسری بغداد شہر کی ہے جس کو عباسی خلافت میں تعمیر کیا گیا دونوں تصاویر کے درمیان 1250 سال کا فرق ہے، خلافت میں ہم سائنس اور ٹیکنالوجی میں مغرب سے بہت آگے ہوتے تھے.
#نئی_سیاست_نئی_ریاست_صرف_خلافت
ملائشیا میں حزب التحریر کی قیادت میں بھارت میں ہونے والے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف مظاہرے!
مودی کے دن اب تھوڑے ہی رہ گئے ہیں کیونکہ خلافت انشاءاللہ بہت جلد آنے والی ہے اور اس خلیفہ کی ڈھال تلے مسلمانوں کی حقیقی طور پر سلامتی یقینی بنائی جائے گی!
#Time4Khilafah
Sheikh Ismat Al Hamouri (Hizb ut Tahrir) arrested by zionist forces in Al Quds.
His crime was calling upon the Egyptian Army to liberate Al Aqsa.
May Allah hasten the release of all the prisoners from the dungeons of occupiers. Ameen
#AqsaCallsArmies
#AlAqsaUnderAttack
@AnsarAAbbasi
اسلام اور عورتوں کےحقوق.
عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
اللہ کی قسم! جاہلیت میں ہماری نظر میں عورتوں کی کوئی عزت نہ تھی۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی(عزت کے) بارے میں وہ احکام نازل کئے جو نازل کرنے تھے اور ان کے حقوق مقرر کئے جو مقرر کرنے تھے۔
صحیح البخاری:4913
#Time4Khilafah
وفاداری اگر وطن کیلئے ہوتی تو نبی ﷺ مکہ نہ چھوڑتے، قبیلے کیلئے ہوتی تو قریش نہ چھوڑتے، خاندان کیلئے ہوتی تو ابو لہب سے تعلق نہ ختم کرتے، وفاداری اللہ اور اسکے دین سے ہی زیب دیتی ہے.
یہی فرانس تھا جس نےابھی صرف نبی کی شان کی گستاخی کا سوچا تھا تو خلیفہ عبدالحمید نےپوری امت کوجہاد کےلیےمتحرک کرنےکی دھمکی دےدی تھی اور پھر فرانس کی ہمت نہ ہوئی کہ وہ گستاخی پر مبنی ڈرامہ نشر کریں لیکن آج جمہوری ہیجڑےحکمران اسی فرانس کےتلوےچاٹتےہیں!
#خلافت_ناموس_رسالت_کی_محافظ
The OIC will never practically defend Islam and Muslims because it is a collection of nation-states created by colonialism after destroying our shield, the Khilafaah (Caliphate).
خلافت_حرمت_قرآن_کی_محافظ
@muftitaqiusmani
یا شیخ!
کونسا عالمی ادارہ؟ کونسی عالمی برادری؟کیا انہی عالمی برادری کےتلےشام،فلسطین،افغانستان،بوسنیا،یمن،میانمار سمیت مختلف علاقوں میں مسلمانوں پرظلم وستم نہیں ہوا؟رسول اللہﷺ نےفرمایا"امام(خلیفہ) نگراں و نگہبان ہے اوروہ اپنی رعایا کا ذمہ دار ہے*"(بخاری)
#KhilafahIsOurGuardian
افغانستان کےغزنی صوبےمیں حزب التحریر کےسینٸیر ممبر عبدالعزیز محمدی کو بےدردی سے شھید کردیاگیا۔
امارت اسلامیہ میں حزب التحریر اور طالبان کے درمیان تعلقات امریکہ کےلیےشدید خطرہ ہیں اسی لیے اس طرح کے واقعات امریکی ایجنٹس سےکروائےجارہےہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Pakistan successfully test fired two useless pieces of technology it will never use for liberating Muslims and Muslim lands, neither in Kahsmir, nor in Palestine.
@PCAAbdullah313
there I corrected it for you.
#AqsaCallsArmies
وہاں یہود مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں اور یہاں کوئی عمران خان کے بت کو پوج رہا ہے اور کوئی شہباز کے دفاع میں مگن یے
#AlAqsaUnderAttack
#AqsaCallsArmies
چاٸنہ میں مساجد بند کرانا داڑھی پر پابندی لگانا
قرآن پر پابندی لگانا دس لاکھ ایغیور مسلمانوں کو کیمپوں میں بند کرانا ۔۔۔۔ عمران خان کہتا ہے چاٸنہ سب سے زیادہ اسلامی ملک ہے۔
@muftitaqiusmani
اگر عدلیہ یا کسی جج کی توہین ہوتی تو سب کی غیرت جوش مارچکی ہوتی اور گستاخ گرفتار ہوچکےہوتےلیکن یہ معاملہ تو خالص محمد ﷺ کےیاروں کا ہے. جمہوریت میں ریاست کی جانب سےایسےواقعات کی روک تھام کی توقع نہیں کی جاسکتی. علماء خلافت کا نعرہ بلند کریں اور اس نظام کو اکھاڑ پھینکیں!
@muftitaqiusmani
سرمایہ دارانہ جمہوریت کے ہوتے ہوئے ہم کیسے سوچ سکتے ہیں کہ یہ حکمران سود جیسی لعنت کو چھوڑ دے گا. سود مغرب کے نظام کی بنیاد میں سے اس نظام میں رہتے ہوئے کبھی سود سے چھٹکارہ ممکن نہیں کیونکہ آپ ہو صورت ڈالر کی غلامی میں رہیں گے. خلافت کےقیام کا وقت آگیا ہے. اس کےلیےآواز بلند کریں!
غزہ جل رہا ہے اور
اردوغان سو رہا ہے۔
جنرل عاصم منیر سو رہا ہے،
سیسی سو رہا ہے،
محمد بن سلمان سو رہا ہے،
علماء سو رہے ہیں،
پولیس اور فوج سو رہی ہے،
لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت جاگ رہی ہے اور مطالبہ کر رہی ہے کہ
اب نہیں تو کب، افواج نہیں تو کون؟
#ArmiesToAqsa
حضرت سمیہ رضی اللہ عنہ سے لے کر ہماری پیاری بہن عافیہ صدیقی تک جب بھی کفار نے ہماری پاک عورتوں پر ظلم کیا، کفار کا زوال تب ہی شروع ہوگیا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم کھڑے ہو جائیں، میدان سنبھال لیں اور ان حکمرانوں کےہاتھوں مزید گمراہ نہ ہوں۔
#اب_وقت_خلافت_ہے_آیا
#عافیہ_صدیقی_کو_رہا_کرو
مسجد الاقصیٰ کے استاد اور خطیب اور حزب التحریر کے ترجمان کا سعودی حکمرانوں کی اسلام دشمن پالیسیوں کی شدید مذمت. انہوں نے کہا کہ آج کے محمد بن سلمان اور 100 سال پہلے کہ مصطفٰی کمال میں کوئی فرق نہیں. دونوں کا مائی باپ ایک ہی مغربی تہذیب ہے!
#MBS
#Islam
#AlAqsa
اور جب یہودی وجود 22 لاکھ مسلمانوں کو قتل کردے پھر کتنے نفل پڑھنے ہیں؟
کیا اسلام نے مقبوضہ علاقوں کے لیے نفل اور چندا حل بتایا ہے؟
ہمت کریں، اور پکاریں اس فوج کو کے اۓ اگے اور الاقصیٰ کو آزاد کراۓ۔
#ArmiesToAqsa
امت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہے ۔ فلسطین کے مسلمان آج جس کرب میں مبتلا ہیں اور ان پر جو ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اس کے لیے پوری امت ذمہ دار ہے۔ تمام مسلمانوں کو چاہئے کے ان کی بھرپور مالی معاونت کریں
اور روزانہ دو نفل پڑھ کر ان
کیلیے دعا کریں۔
#IsraelAttack
واللہ انڈیا میں مشرکوں کے سامنے با حجاب بہن کا لگایا ہوا اللہ اکبر کا نعرہ دنیا کے تمام مسلم ممالک کی فوجوں پر بھاری ہے ان تازہ خداؤوں میں بڑا سب سے وطن ہے
#Time4Khilafah
#AllahuAkbar
7 اکتوبر سے لے کر آج تقریباً 30 دن ہو چکے ہیں۔ ہم نے ان دنوں میں دعائیں بھی کر لیں، احتجاج بھی، بائیکاٹ بھی اور مذمتی بیانات بھی۔
لیکن قتل و غارت نہیں رکا۔
اس لیے اب اصل حل کی بات کر لیں، اب جہاد کے علاوہ اور کوئی مطالبہ منظور نہیں۔
#غزہ_غزہ_اے_افواج
@OfficialDGISPR
Removing shehla Raza is not a solution. Removing the liberal democratic system and implementing Khilafah on the method of Prophethood SAW is the solution!
#Khilafah4Pakistan
#RemoveShehlaRaza
کیا اس غلیظ نظام کا مزید برہنہ ہونا باقی رہ گیا ہے؟
کیوں دین اسلام کے سوا کوئی اور دین تلاش کرتے ہو ؟ جو دنیا میں ذلت و رسوائی اور آخرت میں دکھ دینے والے عذاب کا سبب ہے!
خلافت عثمانیہ میں لاکھ خامیاں صحیح لیکن اپنی کمزور حالت میں بھی ایک انچ بھی فلسطین کا یہودیوں کے پاس نہیں گیا۔
اج 57 نام نہاد اسلامی ملک ایک پانی کی بوتل تک غزہ نہیں پہنچا سکتے۔
#غزہ_غزہ_اے_افواج
مجھےیاد ہے2018 میں اسلام آباد میں ایک یونیورسٹی میں شام کےمسلمانوں کےلیےایک ریلی منعقد کی گئی تھی جس میں امت کو یکجا کرکےشام کےمسلمانوں کی مدد کی بات کی گئی تھی. اس میں کافی نعرےتھےاور کافی لوگوں نےشرکت بھی کی تھی لیکن نعرہ تکبیر اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئےپبلک میں ہچکچاہٹ تھی
Many people, when called for jihad, give excuses based on myths and suppositions. However as Muslims our thinking and way of thinking should only come from Islam.
#ArmiesToAqsa
امریکی سفارتخانہ کے باہر کیوں؟
سیدھے سیدھے جی ایچ کیو کے باہر کیوں نہیں؟ کیوں نہیں کرتے مطالبہ کہ آرمی چیف اعلان جہاد کرے؟ کیا جماعت اسلامی اگلے الیکشن میں افواج کے دست شفقت سے محروم ہونے سے ڈرتی ہے؟
#ArmiesToAqsa
Last week Pakistan army has been busy with:
1. Playing polo
2. Doing US proxy war in tribal areas
3. Deporting afghans
4. Convincing ulema to speak only in favor of army.
Meanwhile actions taken for Palestine: 0
#ArmiesToAqsa
@OfficialDGISPR
Last night
@AbdulWahidHT
was interviewed by
@piersmorgan
. Even though dr wahid never even got a minute of uninterrupted time (highly unprofessional of piers morgan) he managed to convey the message of Islam clearly and concisely.
#ArmiesToAqsa
اے پاک افواج!
اپ نے ایک مہینے میں 11 ہزار سے بھی زیادہ مسلمانوں کو شہید ہوتا دیکھ کر بھی کچھ نہ کیا۔ خدا کی قسم اگر حکم شرعی نہ ہوتا کہ اہل قوت کو احساس دلایا جاۓ، دعوت دی جاۓ اور نصرہ طلب کی جاۓ تو نہ کرتے۔
بس اللہ ہی اب اپ کا حساب کرے۔
#غزہ_غزہ_اے_افواج
@OfficialDGISPR
5 سالوں میں لگ بھگ 1825 دن ہوتے ہیں۔ جمہوریت اپ کو ایک دن کا دھوکا دیتی ہے کہ اپ کچھ بدل سکتے ہیں اور باقی 1824 دن اپ پر کفر نافذ کیا جاتا ہے۔
#Elections2024
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
Al Fatih ordered the establishment of a mosque in the place of the grave of the great companion Abu Ayoub Al-Ansari, where he was among the ranks of the first campaign to open Constantinople
#سلطان_فاتح_کے_نقش_قدم_پر
اگر ہم اسلام کو صرف مسجدوں تک محدود رکھیں گے تو پھر ان مساجد کا وہی حال ہوگا جو انڈیا میں ہو رہا ہے۔ پاکستان میں بے شک اکثریت مسلمانوں کی ہو، نظام کفریہ جمہوریت ہی ہے جو کہ انڈیا میں بھی رائج ہے
#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
ہسپتالوں کے بعد اب اسرائیل نے مساجد تباہ کرنی شروع کر دی ہیں۔ اب تک 59 مساجد تباہ۔
مسلم افواج کس بات کا انتظار ہے اپ کو؟
الاقصیٰ کے گراۓ جانے کا؟ مسجد نبوی کا؟ حرم کا یا پھر ڈی ایچ اے فیز 2 کی مسجد کا؟
#غزہ_غزہ_اے_افواج
#ArmiesToAqsa
@AamirLiaquat
@SairaKh87396526
امت کی بیٹیاں فروخت کرنے
مسلم ممالک پر حملے کی سپورٹ دینے
اپنے ہی ملک کو دہشتگردی کی جنگ کا ایندھن بنانے
امریکی محبت میں ہر حد پار کرنے کے باوجود
امریکا کے ایک اور پالتو شخص کو پھانسی ملنا ہر اس شخص کے لیے نشان عبرت ہونا چاہئے جو آج بھی امریکی اشاروں پر چلتے ہیں۔
#رمضان فتوحات کا مہینہ ہوتا تھا مسلمانوں نے بڑی جنگیں #رمضان_كريم میں جیتی ہیں. کیا ہی بات ہو جائے اگر تمام مسلم ممالک کی افواج ایک خلیفہ کی سربراہی میں اسلامی ریاست #خلافت کی موجودگی میں کشمیر، شام، فلسطین، روہنگیا میں جہاد کر کے مسلم امت کو ظلم سے نجات دلوائیں.
@muftitaqiusmani
محترم شیخ!
عوام اسلام چاہتی ہے اور علماء کی باتوں اور ہدایات کو آج بھی سر آنکھوں پر رکھتی پھر کیا وجہ ہے کہ آج سود کا نظام نافظ ہے،جہاد ترک ہے، اسلامی معاشی، معاشرتی، تعلیمی اور سیاسی نظام نافظ نہیں؟ کیا وجہ ہےکہ علماء اپنی قوت استعمال کرکےاس کفریہ نظام کےخلاف میدان میں نہیں آتے؟
Some famous and successful interviews of members of Hizb ut Tahrir to media. A thread.
In recent event of the interview of Dr Wahid with Piers Morgan, I have compiled a small list of other such interviews.
جو کہہ رہے کہ اگر اسلام چاہیئے تو کابل چلے جاو،
نہیں بیٹا!
جس طرح طالبان نے امریکی ایمبیسی سے امریکیوں کو بھگایا ہے اسی طرح ابھی پاکستان کو بھی امریکی شیطانی چنگل سے آزاد کروانا ہے اور انہی پاکستان اور افغانستان کو جلد آنے والی خلافت کے صوبے بنانا ہے!
#UnificationViaKhilafah
If poorly armed groups can bring the zionist entity to the ground and if Taliban holding weapons from world war 2 can bring down USA, then what is stopping the armies of Pakistan, Turkey, Egypt and Saudia?