Irsaa toor Profile Banner
Irsaa toor Profile
Irsaa toor

@irsaa_toor

880
Followers
609
Following
610
Media
12,309
Statuses

ووٹ کو عزت دو 💞

Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
لوگوں نے آج تک حوروں کے بارے میں سنا ہی تھا میں نے تو حور دیکھ بھی لی مریم نواز شریف اس دھرتی پہ کسی حور سے کم خوبصورت نہیں 💕😍 صدقے 💕 @MaryamNSharif @kharoospagal
Tweet media one
70
10
98
@irsaa_toor
Irsaa toor
3 months
پنجابیوں کے لیے 28 روپے یونٹ اور کشمیریوں کے لیے 3 روپے یونٹ پنجابیوں کو 4 ہزار روپے من گندم اور کشمیریوں کے لیے 2 ہزار روپے گندم @MaryamNSharif اتنی ناانصافی کیوں پنجابیوں کے ساتھ
Tweet media one
Tweet media two
160
120
394
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
محرم الحرام کا مہینہ سفید لباس کو سیاہ لباس میں تبدیل کرنے کا نام نہیں۔۔۔ بلکہ سیاہ کردار کو سفید کردار میں تبدیل کرنے کا نام ہے💞
6
43
215
@irsaa_toor
Irsaa toor
5 months
پیسہ ہی سب کچھ ہے کوئی مانے یا نا مانے پیسہ ناممکن کو بھی ممکن کر دیتا ہے غلامی سے آزادی بھی پیسہ ہی دلاتا ہے
41
29
156
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
تاریخ گواہ ہے پٹھانوں نے ہمیشہ فساد ہی پھیلایا ہے ہمارا لاہور کھا گئے یہ منہوس پٹھان
@saifullahawan40
Saif Awan
1 year
زمان پارک کے باہر 90٪ پٹھان ہیں لاہوریوں کی تعداد 5٪ بھی نہیں۔
494
203
1K
26
12
105
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
لاہور،ن لیگ کا آئندہ48گھنٹوں کیلئےسیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ ن لیگ نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کیالاہور،ن لیگ کی شوشل میڈیا پر بھی سیاسی سرگرمیاں 24گھنٹے کیلئے معطل لاہور،سوشل میڈیا ٹیم کو سیاسی بحث اور پوسٹیں کرنے سے روک دیا گیا
1
17
84
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
میں پنجابی ہوں اور مجھے فخر ہے اپنے پنجابی ہونے پہ اور دو نمبر بندہ جو خود ہو وہی دوسروں کو ایسا کہتا ہم پنجابی تھوکتے بھی نہیں اس شیخ رشید پہ
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
میں پنجابی نہیں نہ مجھے پنجابی آتی ہے لیکن کسی قومیت کو دو نمبر کہنا غلیظ اور بیمار ذہنیت کی علامت ہے۔ یہ بانجھ فکر سیاسی رہنماؤں کا بدبودار چہرہ ہے۔
195
1K
2K
14
23
92
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
آپ کو پنجاب سے اتنی تکلیف کیوں ہے جبکہ بلوچستان، سندھی، پٹھان، کشمیری سب پنجاب میں ہی ا کر پڑھتے ہیں تب کیوں نہیں کہتے کہ اپنے صوبوں میں جا کر پڑھو
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی سے ایک ہی دن میں پنجاب میں 25 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا قانون منظور کر لیا ہے حیرت ہے کہ ساری یونیورسٹیاں ایک ہی صوبے میں بنیں گی کیا باقی صوبوں کو یونیورسٹیوں کی ضرورت نہیں ؟ بلوچستان میں کم ازکم 5 نئی یونیورسٹیوں کی ضرورت ہے سینیٹ کے ارکان کومسلم لیگ
1K
2K
10K
11
20
92
@irsaa_toor
Irsaa toor
6 months
@najamwalikhan پنجابیوں میں احساس مر چکا ہے لاہور میں ایک پٹھان کی لڑائی ہو تو چاروں صوبوں سے پٹھان لاہور جمع ہو جاتے ہیں یہاں تک کہ پہاڑوں سے بھی پٹھان آ جاتے ہیں مگر پنجابی قتل کر دئیے جائیں یا جھگڑا ہو کوئی دوسرا پنجابی اس کے ساتھ کھڑا نہیں ہو تایہی وجہ ہے کہ پنجابی آج تنہا کر کے مارے جاتے
12
22
80
@irsaa_toor
Irsaa toor
6 months
پنجاب میں 20 کلو آٹے کی بوری 2700 روپے کی مل رہی وہی 20 کلو کی بوری گلگت بلستان میں 500 روپے کی مل رہی اتنی ناانصافی کیوں پنجابیوں کے ساتھ پنجاب کی گندم سارے مفت خور کھا رہے ہیں افسوس
5
32
69
@irsaa_toor
Irsaa toor
9 months
بلکل ٹھیک کہا آپ دوسروں کو تو بہت دھمکیاں دیتی ہیں آپ اس مرد کو کیوں نہیں دھمکی دے رہی سبق سکھا رہی جس نے اس لڑکی کے ساتھ بلیک میلنگ کی
15
6
66
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
ان دہشتگردوں کو اٹھاو اور باہر پھینکو پنجاب سے
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
یہ لاھور کے شہری نہیں بلکہ کے پی سے لائے پٹھان اور افغانی ھیں.
3K
2K
5K
5
10
67
@irsaa_toor
Irsaa toor
9 months
مینارپاکستان کے جلسے میں اقلیتی بھی بڑی تعداد میں شریک ہوے یہ بہت خوش آئند بات ہے پاکستان کے لیے 💞💕
Tweet media one
4
15
58
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
@Greentvpakistan لیاقت علی خان لیاقت علی کو گولی لگی ساری دنیا رونے لگی روتے روتے بھوک لگی کھا لو بیٹا مونگ پھلی مونگ پھلی میں دانہ نہیں ہم نے سکول جانا نہیں
21
3
57
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
آپ اس سے لاکھ اختلاف کر سکتے ہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس جیسا ایڈمنسٹریٹر ماں نے دوسرا نئ جمنا🙏 زندہ باد خادم پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف @CMShehbaz
Tweet media one
0
11
51
@irsaa_toor
Irsaa toor
3 months
پنجاب بجلی پیٹرول پہ بنا کر اپنی بجلی استعمال کرتا ہے دوسرا پنجاب کی گندم، اناج، پورا پاکستان بلکہ گلگتی اور کشمیری بھی کھاتے ہیں تب خیال نہیں آتا کہ پنجاب کے وسائل کھا رہے ہیں ہم
@SultanChairman
Sultan Sherani Chairman District
3 months
فرخ جٹ صاحب یہ اندازہ لگاو کہ پنجابی سب کے وسائل پے قابض ہے اسلئے باقی لوگ احتجاج کرتے ہیں پنجاب کی آباد52فیصد ہے اور پیداواری وسائل24فیصد یعنی28فیصد اور صوبوں کے وسائل کھا رہا ہے تھوڑی سی ریسرچ کیا کرو بجلی گیس پانی پیٹرول تمباکو کے کھربوں کا ٹیکس ہم سے وفاق کے رہا ہے
14
3
8
11
5
53
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
یہ بچیاں اغوا ہوئی تھی ۔پولیس نے وہ اغوا کار بچیوں سمیت پکڑ لیا ہے ۔یہ گڑھی شاہو تھانہ لاہور میں موجود ہیں۔اس ٹویٹ کو شئیر کریں تاکہ ان کے والدین ان کو لے جائیں۔شکریہ
Tweet media one
1
37
47
@irsaa_toor
Irsaa toor
10 months
شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مُفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہم سب زلیل ہو رہے ہیں۔
5
10
43
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
اللہ جی مجھے بھی ایسا شوہر عطا کرنا جو مجھے بھی ایسے مزے مزے کے کھانے بنا کر کھلاے 🤲🙈😋
@RShahzaddk
RAShahzaddk
2 years
زندگی میں ایک بار وازوان ضرور کھائیں ثمر قند سے آئے باورچی صدیوں سے کشمیر میں یہ روائتی کھانا بناتے ڈیڑھ گھنٹے کا کورس ہوتا جس میں وازا خود تامڑیوں سے سرو کرتے ۔ تبک ماز، زعفران کوکر، یخنی، رستہ، روغن جوش، آبگوشت،گشتابہ سمیت 36ڈشیز ہوتیں اور 8چٹنیاں جو اخروٹ بادام سے بنی ہوتیں🥰
Tweet media one
45
33
393
4
4
44
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
پنجابی دنیا کی اعلیٰ ترین قوم ہے آپ کا پنجابیوں سے بغض سمجھ سے باہر ہے سر پڑھے لکھے ہیں تو پڑھے لکھے ہونے کا مظاہرہ بھی کریں ہمیں تو انتہائی جاہل اور کرپٹ انسان لگتے ہیں آپ
@Rafi_Shaair
Rafi Razaسلسلہ ڈاٹ کوم ایڈیٹر Silsla.com
1 year
@SaboohSyed پنجابی دنیا کے حرامی ترین مسلمان ہیں۔۔اصل میں انکا,علاج یہ ہے کوئی ان تمام کو بم سے ڑا دے ۔۔گولیوں سے بھون دے ۔۔۔اور کوئی علاج نہیں ۔۔غوث پاک پر لعنت کی جسکے ڈراموں نے پنجابی کتے پیدا کئے
48
0
46
9
4
40
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
یہ پشتون، بلوچ، سندھی سب پنجاب سے اتنا بغض کیوں رکھتے ہیں جبکہ اپنے روزگار کے لئے آتے بھی پنجاب ہیں
@FJATT295
فرخ جٹ 😄
1 year
نور الھدی شاہ صاحبہ کو میں کافی اچھا انسان سمجھتا تھا لیکن افسوس ان کے اندر پنجاب مخالف بغض کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے Sorry...unfollow
2
2
30
8
6
35
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
پرامن لوگو کو پنجاب ہمیشہ ویلکم کرتا ہے اور دہشت گردی کرنے والو کی ایسی چھترول. پنجاب پولیس آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اس کامیاب آپریشن پہ میرے ملک کے محافظ ہو آپ اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین @OfficialDPRPP
2
11
36
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
چلغوزوں کا ریٹ پوچھا تو دکاندار نے پہلے میری طرف دیکھا پھر بولا! “نہیں ہیں”😒
9
2
35
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
ن لیگ میں ایسے پیارے پیارے چہرے میرا دن بنا دیتے ہیں 🙈😍😂
@farzanakpmln
Farzana Kausar
1 year
With kids in LAPITA ( Dubai parks & Resorts.
Tweet media one
64
19
371
7
0
40
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
پنجابی ایسا نہیں کریں گے کیونکہ پنجابی دہشتگرد نہیں، پیشاور ،چارسدہ بنوں کے لوگوں کی طرح پنجابی پرامن قوم ہے اسی لیے تو دنیا میں سب سے زیادہ پنجابیوں کو پسند کیا جاتا
@najamwalikhan
Najam Wali Khan
1 year
سوال دلچسپ ہے کہ اگر پنجابی پشاور، چارسدہ یا بنوں کی سڑکوں پر جا کے جتھوں کی صورت میں کسی بھی وجہ سے وہاں کی پولیس پر پٹرول بم پھینکیں، ڈنڈوں کے ساتھ حملہ آور ہوں، گاڑیوں کے شیشے توڑیں، گالیاں دیں تو یہ ان کا آئینی، جمہوری حق سمجھا جائے گا؟ اسے سیاسی جدوجہد کہیں گے یا کچھ اور؟
64
375
1K
5
0
37
@irsaa_toor
Irsaa toor
9 months
لاہور میں آپ کو بچے اغوا کرنے والے، نشہ، افیم ،چرس بیچنے والے کثرت سے یہی ملے گئے یہ بھکاری بن کر نشے ک�� کاروبار کرتے ہیں
@jaidy_jay
jaidy 🇵🇰 جیدی
9 months
چلیں اپنا مشاہدہ شئیر کرتے ہیں کیا آپ نے کبھی کسی افغانی مہاجر کو چوری، ڈکیتی، دھماکے میں ملوث اور یا کسی سے بھیک مانگتے دیکھا ہے؟؟
18
3
12
10
6
35
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
بول پنجابی پڑھ پنجابی پنجاب کے کتنے سکولوں میں پنجابی ٹیچرز ہیں؟ کتنے سکولوں میں پنجابی زبان میں کتابیں ہیں؟ جو پہلے پنجابی کی کتاب پڑھائی جاتی تھی؟ اب تو وہ بھی نہیں
@Baaghi_Blood
Hanjra Saab
1 year
ਬੋਲ ਪੰਜਾਬੀ ਪੜ ਪੰਜਾਬੀ بول پنجابی پڑھ پنجابی #Panjabi
19
80
470
2
8
37
@irsaa_toor
Irsaa toor
5 months
پٹھان اتنی غیرت مند قوم ہے کہ، اپنی ہی بہن بیٹی کو سرعام جوتیاں مار دیتے ہیں ۔🥴😂😂 یہ شعور کس نے دیا
4
13
32
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
قابل فخر بیگ فیملی ۔۔! ایک بھائی، چار بہنیں پنجاب پولیس کے آفیسرز @OfficialDPRPP
Tweet media one
6
1
34
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
تو بلوچستان والے پنجاب کی گندم کیوں کھاتے ہیں گیس کھایا کریں جا کر
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
تو پھر آپ بلوچستان کی گیس پر بدمعاشی کیوں کرتے ہیں؟ لکڑیاں جلایا کرو اپنے گھروں میں
951
893
6K
3
5
34
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
کاش کہ پنجابی سچ میں جاگ جائیں اور اپنی عزت اور وقار کی حفاظت کریں اور کروائیں
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
@faheemgohar1 @TalkingFauna @wajahatmasood @simranshafqat @imdad_soomro حقوق کے نام پر پنجاب کو پنجابی کو گالی بکنے والوں کی زبان بھی کھینچی جائے گی۔
32
52
289
1
4
32
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
🚫بلاک کے پنجابی معنی تسی ساڈے واسطے مر گئے تے اسی تواڈے واسطے مر گئے 😂😂
6
8
30
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
دوسروں کو رلانے والے خود بھی ایک دن روتے ہیں
6
10
32
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
بھارت کیطرف سے ڈیم کا سیپل وے کھول دیا گیا ہے جس کی وجہ سے دریائے جہلم میں پانی کے بہاو میں اضافہ ہورہا ہے۔دریاکے قریب نہ جائیں قریب کی بستیاں احتیاط برتیں ۔زیادہ بہاو کی صورت میں محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں ڈی ڈی ایم اے جہلم ویلی
Tweet media one
4
9
28
@irsaa_toor
Irsaa toor
9 months
میری ایک بہت اچھی عادت ہے کہ ہر کسی کو اپنے دائرے میں داخل نہیں ہونے دیتی اور ایک بری عادت بھی ہے کہ جسے داخل ہونے دوں اس کی پوری توجہ چاہتی ہوں اور اگر مکمل توجہ نہ ملے تو دائرے میں اس کے لیے مزید ایک دائرہ بنا دیتی ہوں جہاں سے مجھ تک پہنچنے کے لیے اسے وہ دائرہ توڑنا پڑتا ہے
12
1
29
@irsaa_toor
Irsaa toor
3 months
تل کھادے والے منہ والے گورو تم لوگ زندہ ہی پنجاب کی گندم پہ ہو ورنہ آج پتھر کھا رہے ہوتے
@HamzaKh80101445
Hamza Khan
3 months
@iffiViews بجلی گیس تیل مغدنیات سب پختونوں بلوچوں کی کھاتے ہو تمہارے پاس ہے کیا کالوں
51
1
11
20
5
28
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
بڑی آفر : تمام نوجوانوں کیلئے PMLN کے دروازے کھلے ہیں آئیں شمولیت اختیار کریں اور ایک باعزت، باوقار اور محبِ وطن پارٹی کا حصہ بنیں💞😍
11
6
27
@irsaa_toor
Irsaa toor
8 months
جس پارٹی میں ایک لفظ "وڑ گیا" کہہ کر بندہ مرکزی لیڈر بن جاتا ہے ، اس پارٹی کے کارکنوں کی ذہنی حالت کیا ہوگی ؟
8
6
27
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
@meeru19670687 😢😢😢 یہ ٹویٹ پڑھ کر میری آنکھیں بھر ائی اللہ پاک اس بچی کو جلد از جلد صحت یاب کرے آمین ثم آمین
1
0
24
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
میرے پروردگار..!! جتنے بھی لوگ سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں یا اس سے متاثر ہیں سب کی غیب سے مدد فرما آمین 🤲
12
5
22
@irsaa_toor
Irsaa toor
10 months
ایک دن اعلان ہوگا مافیا کا اختتام ہوگا، عدل کا نظام ہوگا وزیراعظم نوازشریف ہوگا سب کہو انشاءاللّٰہ💕💞
Tweet media one
3
1
25
@irsaa_toor
Irsaa toor
6 months
پنجاب بغیرت اور کشمیری، بلوچی، پٹھان بڑے غیرت والے ہیں جو پنجاب کی گندم کھاتے ہیں اتنے غیرت والے ہو تو نکلو پنجاب سے کھانا بھی پنجاب کا اور گالی بھی پنجاب کو
@OwaisZahid1987
Owais Zahid 🇵🇰
6 months
@najamwalikhan Hazoor Pani Pure mulk ka masla hai sirf Punjab kai loog shayed is sai mustafeed hote hai ,kyoun kai Punjab sab ka hisa kha jata hai aur Dakar bhee nahi laita Begairat Punjab
1
0
1
3
4
22
@irsaa_toor
Irsaa toor
3 months
لگتا ہے آپ بہت بزدل مرد ثابت ہوئے ہیں Proud to be a punjabian اور مجھے پنجابیوں سے زیادہ بہادر کوئی نہیں لگتا جسے آپ کشمیر اور پٹھانوں کی بہادری کہتے ہیں وہ ہماری نظر میں دہشت گردی ہے ایسے تو کسی کے بھی چوک چوڑاہے میں جھتے لیکر بدمعاشی کر کے اپنے مطالبات منواے جا سکتے ہیں
@ShahzadGill202
Ch.Shahzad Gill
3 months
ہم پنجابی شائد یہی کہنے کے لئے پیدا ھوئے ہیں یار کشمیری بڑے بہادر ہیں یار پٹھان بڑے بہادر ہیں بھائی بلوچ بڑے بہادر ہیں
169
937
3K
10
1
24
@irsaa_toor
Irsaa toor
11 months
جب پتہ ہے عورتیں پیسہ چاہتی ہیں تو کماتے کیوں نہیں تم نوجوان پیسہ کمانے کی عمر میں عیاشیاں کرتے ہو اسی لیے بیچاری نے اس بابے کو چنا کیونکہ ضروریات زندگی تو پیسہ سے پوری ہوتی
4
3
25
@irsaa_toor
Irsaa toor
7 months
پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار یا لیڈر ووٹ مانگنے آئے تو پوچھنا کرنل شیر خان کا مجسمہ کیوں توڑا تھا ایم ایم عالم کا جہاز کیوں جلایا تھا
2
8
24
@irsaa_toor
Irsaa toor
9 months
ویلڈن 👏👏👏 کم از کم پنجابیوں کو تو اپنی پنجابی بہن علیزے سحر کا اس مشکل میں ساتھ دینا ہی چاہیے تھا
8
3
22
@irsaa_toor
Irsaa toor
9 months
لاہور آپ نے آنا نہیں ورنہ آپ کو مٹکا سوڈا پلاتے😍
Tweet media one
@rix_says
rossaina
9 months
کراچی آپ نے آنا نہیں ورنہ آپ کو مٹکا بریانی کھاتے 😍
Tweet media one
43
4
111
12
3
25
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
ہمارے ہاں انگلش آنے کا مطلب دانائی عربی آنے کا مطلب پارسائی اور علاقائی زبان میں بات کرنا رسوائی ہے
3
2
22
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
میرے پروردگار جتنے بھی لوگ سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں یا اس سے متاثر ہیں سب کی غیب سے مدد فرما آمین
1
1
22
@irsaa_toor
Irsaa toor
4 months
ہیرو کے ساتھ جب تک ہیروئین نا ہو فریم مکمل نہیں ہوتا
@saifullahawan40
Saif Awan
4 months
کبھی کبھی ہیرو بھی بننا چاہیے۔
Tweet media one
206
34
684
4
0
24
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
پنجاب کی گندم پنجابیوں کے علاوہ سب کھا رہے ہیں اور پنجابی آٹے کے لیے زلیل ہو رہے ہیں
@FJATT295
فرخ جٹ 😄
1 year
کسی پر نیکی کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں کیونکہ آپ کی وہ نیکی کل کو آپ کی اولاد کے لئے زحمت بن جائے گی۔ کراچی کی مثال آپ کے سامنے ہے۔ اسی طرح پنجاب میں یو پی ،بہاری آ کر زمینوں پر قبضہ کر گئے ہیں جبکہ پنجابی ذلیل و خوار ہو رہے ہیں
1
3
6
1
2
23
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
معاشرتی دبائو اتنا ہے کہ لڑکے کسی کی چھوڑی ہوئی گرل فرنیڈ سے تو شادی کر لیں گے لیکن کسی بیوہ یا مطلقہ سے نہیں
1
2
20
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
انڈیا سے ہارنا منظور تھا لیکن افغانستان سے ہارنا نا منظور آصف علی کے ساتھ بدتمیزی کا صلہ مل گیا نمک ھرام ٹیم افغانستان
0
6
21
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
Pashtun Terrorist
@FJATT295
فرخ جٹ 😄
1 year
دو دن پہلے سیشن کورٹ لاہور میں جو دو افراد قتل ہوئے تھے ان کو قتل کرنے والا بھی "پٹھان " تھا۔ پٹھانوں نے پنجاب میں لا اینڈ آڈر کی صورتحال کو مکمل طور پر برباد کر دیا ہے عنقریب کرانچی والے حالات ہونے والے ہیں
16
24
57
1
4
21
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
یہی تو غلطی ہے پنجابیوں کی کہ کوئی انہیں کچھ بھی کہہ دے یہ آگے سے جی حضوری کرتے رہتے ہیں کچھ کہتے ہی نہیں. ان جیسوں کو آئینہ دکھاتے ہی نہیں
@RiasatSaani
Riasat Ali Saani (CHANABI) ریاست علی ثانی
1 year
کیا پنجابیوں نے کبھی کسی کو کہا کہ آٹا کھانے کی بجائے مٹی کھایا کرو ، نمک کی جگہ درختوں کے پتے کھایا کرو کیا پنجابی مفت میں گیس بجلی استعمال کرتے ہیں ، دوسرے صوبوں کی چوری شدہ بجلی گیس کا بل بھی دیتے ہیں پنجابی
8
30
125
0
5
21
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے💞
4
1
17
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
یہ خطہ ایمانداری آدمی کے لیے جہنم ہے ، قانون پسند کے لیے دھوکا ، شریف آدمی کے لیے دہشت، فراڈیوں اور وارداتیوں کے لئے جنت ہے۔۔
3
5
22
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
کہتے سب ہیں نکالا جائے مگر ہمت کوئی نہیں کرتا دوسری طرف وہ پنجابیوں کی ماں بہن بہن ایک کر رہے اور پنجابی اپنی غیرت بیچ کر سو رہے ہیں
@Madadgar
Noreen Haider
1 year
ان پختونوں کو لاہور سے نکالا جائے اور ان کو دوبارہ یہاں آنے اور فساد کرنے سے روکا جائے۔ #فسادی_پختون
304
64
225
3
2
17
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
زندگی ميں اچھے دوست بھی بنا لينا ہر وقت محبت ساتھ نہيں ديتی💞
3
4
17
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
جب یونیورسٹی پنجاب میں بن رہی ہے تو پھر پنجاب کے نام سے بننی چاہیے
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
1 year
یہ یونیورسٹی نہ تو سی پیک کے تحت ہے اور نہ ہی کسی سرکاری فنڈنگ کی ہے۔ یہ کسی نے پرائیوٹ یونیورسٹی کا چارٹر منظور کروایا ہے جسکا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ حکومت نے گوادر میں یونیورسٹی آف گوادر کے نام سے یونیورسٹی قائم کردی ہے اور اسکے نئے سینکڑوں ایکڑ پہ مشتمل کیمپس کی تعمیر کے
0
1K
2K
0
4
20
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
جہنم میں زیادہ تر عورتیں ہو گے (مولوی) ہر گناہ گار عورت اپنے ساتھ چار مرد جہنم لیکر جائے گی (مولوی )
9
2
20
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
یہ فتنہ ہیں فساد پھیلانے والے لوگ ہیں دہشتگردی انہی کی وجہ سے عروج پہ ہے شہباز شریف نے بلکل ٹھیک کیا تھا سارے پٹھانوں کا پنجاب میں آنا بند کر دیا تھا
@FJATT295
فرخ جٹ 😄
1 year
TIK TOK پر کل سے بے شمار ویڈیو دیکھی ہیں کوئی 1 ویڈیو پنجابیوں کی نہیں ملی ساری کی ساری پٹھانوں کی ویڈیوز ہیں۔ لاہور میں دہشت گردی پٹھان کر رہے ہیں۔ پھر یہ لوگ کہتے ہیں ہم دہشت گرد نہیں
12
51
107
6
7
19
@irsaa_toor
Irsaa toor
8 months
جب انڈین خواتین کو یورپ و امریکہ کی ٹاپ ملٹی نیشنل کمپنیز کی میجنمنٹ میں کلیدی عہدوں پر اور پاکستانی خواتین کو کچن میں غیر اجرتی محنت اور تشدد برداشت کرتے دیکھتی ہوں تو بہت دکھ ہوتا ہے
5
1
21
@irsaa_toor
Irsaa toor
7 months
نوٹوں سے جیبیں بھری رکھو۔ سچی محبتیں جگہ جگہ ملے گی۔
4
5
20
@irsaa_toor
Irsaa toor
8 months
واہ نقوی واہ گوجرانوالہ تو آج لش پش ہو گیا گوجرانوالہ شہر کو آج دولہے کی طرح سجا دیا گیا صوبائی کابینہ کا اجلاس آج پہلی مرتبہ گوجرانوالہ میں ہوگا
1
1
20
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
انکی خصلت ہے جسکا کھاتے ہیں ان پہ ہی غراتے ہیں
0
2
17
@irsaa_toor
Irsaa toor
7 months
یہ طعنہ مجھے بہت سے کشمیری ،پٹھان دے چکے ہیں جبکہ میں مسلمان پنجابی ہوں میرا رنجیت سنگھ سے کوئی تعلق واسطہ نہیں مگر طعنہ ہمیشہ انہی کے نام کا دیا جاتا کیوں 🤔
@FJATT295
فرخ جٹ 😄
7 months
پنجابیوں کو "ہیرا منڈی کی پیداوار " رنجیت سنگھ کی اولاد، کہنے والے یی امید کرتے ہیں کہ پنجابی ان کا ساتھ دیں۔ ہماری طرف سے بھاڑ میں جاو۔
7
5
38
5
0
15
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے جگرا چاہیے جو نہیں ہے بقول اس شخص کے مگر مجھے پورا یقین ہے کہ اس فتہ عمران خان کو گرفتار کرنے والا ایک پنجابی آفیسر ہی ہو گا انشاءاللہ @OfficialDPRPP @OfficialDGISPR @ICT_Police
@kabeerraja786
Raja Kabeer ™
1 year
یہ ویڈیو اس وقت ہندوستانی میڈیا پر چل رہی ہے اور بتایا جارہا ہے کہ عوام اپنے سپہ سالار کے خلاف میدان میں اتر چکی ہے
88
632
1K
4
8
14
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
حمزہ شہباز جب وزیر اعلی بنے تو انہوں نے سب سے پہلے غریب عوام کا سوچا اور آٹا، چینی، گھی کو سستا کیا مگر جب سے پرویز الہی وزیر اعلی بنے ہیں مہنگائی اور زیادہ عروج پہ جا رہی ہے پلیز عوام کو جینے دے کم از کم آٹے کی قیمت کو تو کنٹرول کریں @HamzaSS @ChParvezElahi
Tweet media one
1
5
18
@irsaa_toor
Irsaa toor
6 months
خواجہ آصف نے ریحانہ ڈار کو ذلت آمیز شکست دے دی سیالکوٹ بھی شیر کا
2
2
20
@irsaa_toor
Irsaa toor
11 months
پنجابیوں کو ان پڑھوں کی زبان کون سمجھتا ہے ہمارا معاشرہ اگر کہی جاب کرنے جاؤ تو پہلے پوچھتے ہیں انگریزی آتی ہے اگر کسی شاپنگ مال میں جاؤ تو وہاں بھی انگریزی بولنے والوں کو الگ ہی عزت دیتے ہیں اگر کہی ہسپتال جاؤ تو وہاں بھی پنجابی بولنے والوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے
@indusdelta01
Dais Punjabi
11 months
@Baguwal اٹک میں بڑھتی پشتون آبادی اور پنجابی کو ان پڑھوں کی زبان سمجھنے والے خود ساختہ ترقی پسند پنجابیوں کی بدولت اب ہمیں اپنی زبان کا تحفظ کرنا چاہیے
2
0
12
3
1
19
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 months
ارینج میرج میں طلاقیں بہت کم ہوتی ہیں ، جو بندہ اپنی مرضی سے شادی نہیں کرسکتا وہ طلاق کیا دے گا
10
3
18
@irsaa_toor
Irsaa toor
8 months
در فٹہ منہ چیف جسٹس صاحب پنجابی بولنا فخر کی بات ہے کم از کم انگریزوں کی کتے بلی والی زبان سے تو بہتر ہے
@RiasatSaani
Riasat Ali Saani (CHANABI) ریاست علی ثانی
8 months
پنجابی بولنا گناہ ہے کیا ؟ کیا جج صاحب دے ایہ الفاظ پنجابیاں لئی بہت حوصلہ افزاء نے ؟ میری قوم پنجابی ہے اور میری قومی زبان پنجابی ہے ، اردو رابطے دی زبان دفتری زبان ہے اسیں احترام کردے آں نال ہی اپنی زبان دا احترام وی چاہندے آں
17
41
105
2
3
16
@irsaa_toor
Irsaa toor
8 months
اے پروردگار قرض مرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما آمین.
3
5
17
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
میں خاموش ہوجاتا ہوں، لیکن آئین میں انسان کی عزت کا ذکر ہے جج کا نہیں، عرفان قادر
0
7
16
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تقریبا" 14 سال بعد 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بحال کر کے خود اعتمادی اور ڈسپلن کو مدنظر رکھتے ہوئے پورے پنجاب میں سیکورٹی کے انتظامات کو بہتر طریقے سے انجام دے کر یہ بات ثابت کر دی کہ وہ واقع ہی پاکستان کی تاریخ کے بیسٹ کمانڈر ہیں
1
5
18
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
نہ شمع پیدا ہوتی نہ جلتے پروانے نہ آپ سیاست میں آتی نہ ہوتے لوگ دیوانے 🙈 💕😍 @MaryamNSharif
Tweet media one
2
0
16
@irsaa_toor
Irsaa toor
6 months
@RShahzaddk ہمارے علاقے میں پی ٹی آئی کوئی رونق نہیں البتہ پی پی پی والوں نے بہت پیسہ لگایا ہے اس دفعہ
2
0
18
@irsaa_toor
Irsaa toor
3 months
ہاں میں پنجابی ہوں اور میں پاکستان سے اور پنجاب سے دل وجان سے محبت کرتی ہوں #پاکستان_پائندہ_باد پاک فوج زندہ باد 💞
2
6
17
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
اگر کسی کا عشق ادھورا رہ جاے تو...؟
16
0
18
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
اونچے قد اور بڑی گاڑیوں کے چھوٹے اور گھٹیا صفت انسان
Tweet media one
0
6
16
@irsaa_toor
Irsaa toor
10 months
Picture of the day💕💞 یہ جس نے بھی نواز شریف کا ڈریس ڈیزائن کیا ہے اسے میری طرف سے 10 ڈالر انعام 😍 آج تو شہزادہ لگا پاکستان کا 👌😍 جیو مرشد چھا گئے 😍💐💕 @MaryamNSharif
Tweet media one
3
6
18
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
پنجابی کی ایک کتاب سلیبس میں لازمی ہونی چاہیے
@hoori780
Hooria Ali
1 year
اردو دے آونا تو پہلے پنجابی ہی اتھے بولی جاندی سی۔۔او کل دی جمی بولی ہنڑ چنگی ہو گئ تے پنجابی بری😥😭
6
26
93
1
2
17
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
@farzanakpmln گیارہ سیٹوں سے استعفیٰ دیا، سات پر برتری حاصل۔ 11 میں سے 4 گئیں۔ اس پر یوتھیے ناچ رہے ہیں 😂😂
3
3
13
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دونگا،خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق ؓ💞
1
1
17
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
پٹھانوں کو چاہیے اب غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم از کم اس پر ہتک عزت کا دعویٰ ہی کر دے۔۔ پٹھانوں کو دائرہ انسانیت سے ہی خارج قرار دے دیا یوتھیوں کے بھگوان نے
1
4
15
@irsaa_toor
Irsaa toor
4 months
*پتنگ بازوں اور ڈور مافیا نے ایک اور قتل کر دیا* ڈور مافیا، اربابِ اختیار اور پتنگ بازو۔۔۔۔ یہ بیچارا گھر سے افطاری کا سامان لینے نکلا اور آپ لوگوں کی بے حسی، خود غرضی اور وحشت کا شکار ھو گیا، اور تم وہ درندے ھو جو کہ عید سے چار روز بعد دولہا بننے والے اس خوبصورت +
Tweet media one
Tweet media two
3
3
17
@irsaa_toor
Irsaa toor
9 months
میکس ویل نمک حراموں کو ایسے دھویا ہے جیسے حافط صاحب نے پی ٹی آئی کو دھویا تھا😂
1
1
15
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
کیا پیشاور پنجاب کا تھا 🤔
@iDurraizz
جمہوری بندہ
1 year
پشاور جب تک پنجابی ہندکو کا شہر تھا، تب تک یہ “پھولوں کا شہر” کہلاتا تھا۔ پھر “پرُامن” اور “غیرتمند” قوم نے اس پر چپکے سے قبضہ کر لیا اور آج پشاور کی وجہ شہرت کِھلتے پھول نہیں بلکہ “پھٹتے خودکش بمبار” ہیں۔۔۔ پنجابیو کب اپنے آباء کے شہر کو دوبارہ “پھولوں کا شہر” بناؤ گے؟
8
11
54
13
0
16
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
@Aadiiroy2 دراصل یہ ٹک ٹاکر کنول مریم نواز کے حسن سے جلتی ہے اپنا ساڑ نکالتی ہے ویڈیو بنا کر
0
0
14
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
ڈومیسائل ختم. شناختی کارڈ ہی ڈومیسائل ھو گا. *قومی اسمبلی میں بل پاس
1
3
16
@irsaa_toor
Irsaa toor
6 months
@digitalchirrya ن لیگ جلسے بڑے کر لیتی ہے کارنر میٹنگ بھی، کمپین بھی مگر ووٹر گھروں سے نکالتے وقت جو سستی کرتے ہیں وہاں مات کھا جاتے ہیں میں نے گراونڈ پہ ورک کیا ہے اس لیے بتا رہی
2
0
15
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
وزیراعظم شہباز شریف صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں کیونکہ آپ حق پر ہیں ہم آپ کو اور آئین پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے مولانا اسعد محمود
0
4
14
@irsaa_toor
Irsaa toor
3 months
پنجابیوں پہ یہ جو کشمیر کی بجلی کا بوجھ نازل ہوا ہے اسکا قصوروار وفاق ہے
@ShirazHassan
Shiraz Hassan
3 months
مظفرآباد حکومت آزاد کشمیر بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق نوٹی فکیشن جاری کردیا سو یونٹ تک بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ مقرر سو سے تین سو یونٹ تک پانچ روپے جبکہ تین سو سے زائد یونٹ چھ روپے فی یونٹ نرخ مقرر کمرشل ایک سے تین سو یونٹ تک دس روپے جبکہ تین سو سے زائد یونٹ پندرہ روپے فی
2
3
23
0
3
14
@irsaa_toor
Irsaa toor
10 months
اگر آپ کے پاس پیسہ نا ہوتا تو شاید آپ کے الفاظ بھی یہ نا ہوتے مگر آپکی تربیت اچھی ہوئی ہے اس لیے آپ بیٹیوں کی قدر کرتے ہیں
@RShahzaddk
RAShahzaddk
10 months
@farru2018 آپ نے پھر کچھ دیکھا ہی نہی میری والدہ میرے نانا کی ایک ہی بیٹی تھیں اور انہوں نے بہت اہتمام سے پرورش کی میری دو ہی بیٹیاں ہیں اور الحمداللہ ایسی پرورش کی کہ سب سراہتے ہیں تعلیم کھیل ہر میدان میں ان کا مواقع دئیے اور وہ ان میں ٹاپ پر ہیں بڑی بیٹی امریکہ سے لیڈر شپ ٹرینگ کر آئی اب
17
13
226
1
0
15
@irsaa_toor
Irsaa toor
9 months
عورت کی قربانی میں یہ بھی بڑی قربانی ہے کہ وہ بچوں کے لئے ایک بدکردار مرد کے ساتھ بھی زندگی گزار لیتی ہے
3
2
15
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
اگرسیلاب آنے سے اگلی فصل اچھی ہوگی تو عمران نیازی کو لٹکانے سے اگلی نسل یقیناً بہت ھی اچھی ہوگی
2
5
13
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
کونسی کھانےکی چیز آپکے سامنے آئے تو آپکا خود پہ کنٹرول نہیں رہتا
12
0
14
@irsaa_toor
Irsaa toor
1 year
انشاء اللہ 😊
Tweet media one
4
0
15
@irsaa_toor
Irsaa toor
2 years
میں ناراض تو نہیں مگر انویٹیشن کے بغیر کہی جاتی بھی نہیں آپ انوائیٹ کریں ضرور اپنے قائد کے لیے آئیں گے
@LegiMian
میاں عامر 🦁
2 years
میری لاہور کے تمام لیگی دوستوں سے گزارش ھے جو پارٹی سے ناراض ھیں یا جنکو اہمیت نہیں دی جاتی یا جو مسلم لیگ ن لاھور کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بننا چاھتے ھیں وہ میرے ساتھ رابطہ کریں ہم مل کر پارٹی کیلئے کام کرتے ھیں✌️💯🦁
Tweet media one
43
52
270
2
1
15