*اپنا تعلق کبھی نہ توڑیں ایسے لوگوں سے جو آپکی اصلاح کرنے والے ہوں، ایسی مجلسوں اور گروپوں سے جہاں سے آپ کو خیر ملتی ہو اور آپ کے علم میں اضافے کا باعث ہو۔*✨💞
•━•••◆◉✿❁✿❁✿◉◆•••━•
”ہم بہت عجیب لوگ ہیں، جو ہمارا خیال رکھتے ہیں/ یا جن کا ہم رکھتے ہیں اور بے لوث دعائیں کرتے، دل سے ہمارے خیر خواہ ہوتے ہیں اُن کو ہم ”فار گرینٹ“ لیتے ہیں کبھی سراہتے نہیں اور نہ کبھی اُن کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔“
My kids are the reason for the breath !
They are also the reason I don't get enough sleep, my house is a mess, I can't find my phone charger and I'm crazy.
*جدائی وارننگ نہیں دیتی۔ کس لمحے کون بچھڑ جائے, کچھ خبر نہیں۔ کونسی کال یا ملاقات آخری بن جائے۔ ہمیں ایک دوسرے کو برداشت کر کے جینا سیکھ لینا چاہیے*
💞 💞
Separation does not give warning, there is no news as to who will move at any moment, which call or meeting may become the
مردوں کی اکثریت کے اندر ایک خلیل الرحمن چھپا ہوا ہے۔۔
بس فرق یہ ہے کہ۔۔۔
ہر مرد کے پاس رات 12 بجے خواتین سے ملنے کے لیے یا تو گاڑی نہیں ہوتی۔۔۔
یا پھر خاتون نہیں ہوتیں۔۔۔
پیارے پیارے بھائیوں برا نہ منائیے گا
_ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا_ _آسمان کی طرف منہ کرنا ، تو_ _ضرور ہم تمہیں پھیر دیں گے_ _اُس کی طرف جس میں تمہاری_ _خوشی ہے_
_سورۃ البقرہ (۱۴۴)_
_❉্᭄͜͡ ━━━━━━━━━━ ❉্᭄͜͡_
اپنے انے والی نسلوں کو یہ نہ سکھائیں
کہ امیر کیسے بننا بنا جاتا ہے، بلکہ یہ سکھائیں کہ خوش کیسے رہا جاتا ہے تاکہ جب وہ جوان ہوں،
تب انہیں اپنی زندگی میں شامل چیزوں کی قدر ہو نہ کہ ان کی قیمت!
💝💖💓
جب کبھی مایوسیاں ہونے لگیں
تو اللہ کی مہربانیاں یاد کر لیا کرو
پرسکون ہو جاؤ گے !
Whenever feel disappointed,
So remember the blessings of Allah and then you will be at peace.
زندگی میں یہ 3 کام ضرور کریں...
1 نفع نہیں دے سکتے تو نقصان بھی نہ پہچائیں
2 خوش نہیں کرسکتے تو دُکھ بھی نہ پہچائیں
3 تعریف نہیں کرسکتے تو برائی بھی نہ کریں...
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
ہم ایک عمر روتے ہیں، چیختے ہیں،تڑپتے ہیں،کوئی پرواہ نہیں کرتا
لیکن جب ایک لمحے کے لیے مسکراتے ہیں تو یہ لوگ تصویر بنا کر اوپر لکھ دیتے ہیں
*خوشیوں کا تعلق دولت سے نہیں ہوتا*
اپنے دن کا اغاز اللہ کے ذکر سے کریں اور تمام معاملات اس کے سپرد کر دیں ۔
Start your day with the remembrance of Allah and all matters are dependent on Him.
کسی کــے بارــے میں غلـط گمــان نــہ کــریـــں...کیــونکــہ آپ اُســــں کی زنـــدگـی کـی الجھنـوں ســـے واقفــــ نہیـــں ہیــــں...!!!
🎙️🍁
Don't creat miss understanding about someone's behavior, we don't know about his/her situation in life.
Some people come back to you just to see if you're as stupid as before !
کچھ لوگ دوبارہ صرف یہ دیکھنے کے لیے اپ کے پاس دوبارہ اتے ہیں کہ اپ اب بھی پہلے جتنے بے وقوف ہیں کہ نہیں
Never apologize for being sensitive or emotional. It's a sign that you have a big heart and that you aren't afraid to let others see it.
Showing your emotions is a sign of strength.
Brigitte Nicole
❤🩹
*کبھی بھی بد نیتی نہ کریں.... وقتی طور پہ آپ کامیابی تو حاصل کر لیں گے.... لیکن بعد میں سہہ نہ سکیں گے...نسلیں اجڑ جاتی ھیں....*
*ھر وقت یہ کہنے کی بجائے.... کہ میرے ساتھ ھی ایسا کیوں ہوتا ھے... ؟؟؟...یہ سوچیں... کہ کہاں کہاں برا کیا...؟؟؟*
💯💯
*تمھاری چمک میں تمہیں*
*،کوئی بھی چن سکتا ہے*
*، لیکن تمہارا حقدار وہی ہے*
*جب تم مُرجھا رہے ہو اور وہ*
*تمہیں تازہ مہک بخشے ـــــــ* 🌹💞
Anyone can choose you in your shine but the only one who deserves you is when you are Withering and she/he gives you a fresh smell ..
.*صحبتوں کو معمولی نا سمجھا کریں صحبتوں کے رنگ تربیت کو پھیکا کردیتے ہیں*
*اس لیے نیک لوگوں کی صحبت اختیار کریں تاکہ آپ کی دنیا اور آخرت دونوں بہتر ہوجاۓ❤️💯💫
ایک دن اپ مسکرا کر کہیں گے کہ یا اللہ یہ اس سے بھی بہت زیادہ ہے جو میں نے تجھ سے مانگا تھا!
One day you will smile and say, O Allah, this is more than what I asked of you.
At First a Woman Treats You How She Wants to Be Treated, and Then She Treats You How You Treated Her .
شروع میں عورت اپ کے ساتھ ویسا رویہ رکھتی ہے جیسا وہ رکھنا چاہتی ہے اور بعد میں وہ اپ کے ساتھ ویسا رویہ رکھتی ہے جیسے کہ اپ اس کے ساتھ رکھتے ہیں
"مجھے اپنے اندر سے بے چینی کو نکالنے کا کوئی راستہ نہیں ملا؛ سوائے اللہ عزوجل کی طرف رجوع کرنے اور آخرت کیلئے عمل کرنے کے!"
امام ابنِ حزم رحمه اللَّهُ
(الأخلاقُ والسِّير : 88)
I am a simple girl, I am not impressed with anyone's money or social and job status, I am only impressed with how someone Treats Other Human Beings.
Have a nice day
چھوٹی سی غلط فہمی میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ یہ ہمارے سالوں پرانے رشتوں کو مارنے کیلئے کافی ہوتا ہے غلط فہمیوں کو پلنے مت دیں ان کی جگہ نہ آپ کے دل میں ہے نہ آپ کے دماغ میں ان کی جگہ تو آپ کے قدموں کے نیچے ہے.....!!!!
Just because I bring something up, it doesn't mean I want to argue, I want to resolve things, get clarity, learn, and grow together,
we are adults. Communicate 💓