نوازشریف کی حکومت میں ملک کے معاشی حالات میں بہتری دیکھی گئی تھی۔ ان کے واپس آنے سے خوشحالی کی امیدیں اور بڑھ جائیں گی۔
@MaryamNSharif
#InshaAllah4thTimePM
پاکستان کی کامیابیوں کا راز اس ایک پک میں 👇
نا کوی تانانا نفرت نا لڑکیوں کو نچوانا
نا اوے آی جی اور اوے الیکشن کمیشن
نا کوئی ذاتی حملہ ، کوئی رکیک حملہ نہیں،
فلسطین کے لئے دعا🤲 مستقبل کا منظرنامہ، نا انتقام لینے کا اعلان، نواز شریف کا قومی قائد کا خطاب
#TheOneAndOnlyNawaz
الحمدللہ ایک نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا اک نیا سورج طلوع ہورہا ہے
اس نئی صبح کو خوش آمدید کہنے
مینار پاکستان چلو
#خوش_آمدید_نوازشریف
اس میں کوئی شک نہی کے جب بھی ملک پر مشکل وقت آیا ھے نوازشریف نے آ کے نہ صرف ملک سنبھالا ھے بلکہ اسے مشکلات سے نکال کر ترقی کے راستے پر بھی ڈالا ھے۰
آج پھر ایک بار پورے ملک نے
نوازشریف کو پکارا ھے۰
#خو��_آمدید_نوازشریف
کچھ سال پہلے جنرل پاشا کا مینار پاکستان سے شروع ہونے والا جھوٹا انقلاب کل کے دن مینار پاکستان میں ہمیشہ کے لیے دفن کرنے کے لیے شیر آرہا ہے قوم کا بیٹا آرہا ہے قوم کا رہبر آرہا ہے ایشین ٹائیگر آرہا ہے✌️✌️✌️
#خوش_آمدید_نوازشریف
21 اکتوبر کا دن پاکستان کی ترقی واپس لانے کا دن ہے، ان شاءاللہ تعالٰی پاکستان پھر وہیں سے جگمگائے گا جہاں سے ترقی کا راستہ روکا گیا تھا۔ خوش آمدید قائد ❤️🇵🇰💐
#خوش_آمدید_نوازشریف
اس میں کوئی شک نہی کے جب بھی ملک پر مشکل وقت آیا ھے نوازشریف نے آ کے نہ صرف ملک سنبھالا ھے بلکہ اسے مشکلات سے نکال کر ترقی کے راستے پر بھی ڈالا ھے۰
آج پھر ایک بار پورے ملک نے
نوازشریف کو پکارا ھے۰
#خوش_آمدید_نوازشریف
نواز شریف پچھلے سات سال سے پاکستان کا وزیراعظم نہیں ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کی سیاست کا محور ہے۔ اسکی سیاست،اسکا نظریہ اور اسکا برانڈ کسی بھی کرسی کا محتاج نہیں۔
جئے تو سدا، نواز شریف!
#پاکستان_کو_نواز_دو
#صرف_نوازشریف