ایسا بھی تو ہوسکتا ہے کہ شادی شدہ کپلز ایک دوسرے سے اچھا تعلق رکھیں، ایک دوسرے کی طرف آنا جانا ہو،مرد مردوں کے ساتھ بیٹھیں،عورتیں عورتوں کے ساتھ،شوہر دوسرے کی بیوی کو بھابھی سمجھے،عزت دے،نظر بازی سے گریز کریں،اور کبھی کبھار اکٹھے فن کریں، اسکے بعد پھر وہی عزت والا تعلق رکھیں🤔