صدقہ
صدقہ کرتے رہا کیجئے اگر آپ کو میڈیسن سے آرام نہ آ رہا ہو،
پریشانیاں ختم نہ ہورہی ہوں، تو صدقہ دے کر دیکھ لیں کیونکہ
صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے، بیماریوں کو دور کرتا ہے،
اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے۔
اور مال میں برکت پیدا کرتا ہے...!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
❤️صبح بخیر ❤️
اے غفور الرحیم ہمیں رزق حلال میں فراوانی اور تمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عطا فرما۔
تمام جہانوں کی خوشیاں ھمارے دامن میں بھر دے۔
آمین یارب العالمین ُ
🤍نہیں اوّل کو آخر سے جدائی🤍
💙ورائے عقل ہے تیری خدائی💙
💚زمین و آسماں کا نور ہے تو💚
❤️مگر خود ناظر و منظور ہے تو❤️
Asslam o Allaikum🍁
Good Morning X🌴🌴
Jumma Mubarak✨✨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
❤️صبح بخیر ❤️
میرے مالک تیرے کن کے سہارے بڑے امید لگا رکھی ہے 💯🥹❤️
وہ زمین و آسمانوں کو ابتداءً پیدا کرنے والا ہے۔ جو کام کرنا چاہے تو صرف حکم دیتا ہے کہ ہوجا پس وہ ہوجاتا ہے
زندگی بھی تو ایک ووٹ کی جیت ہے ... واضح اکثریت سے اس میں بھی کوئی فتح یاب نہیں ہوتا۔ بس یہ ہوتا ہے کہ کسی کو چند خوشیاں زیادہ مل جاتی ہیں اور کسی کو چند غم “
شام بخیر
❤️السلام علیکم صبح بخیر❤️
میرے مالک تیرے کن کے سہارے بڑے امید لگا رکھی ہے 💯🥹❤️
وہ زمین و آسمانوں کو ابتداءً پیدا کرنے والا ہے۔ جو کام کرنا چاہے تو صرف حکم دیتا ہے کہ ہوجا پس وہ ہوجاتا ہے
39 SUCCESS QUOTES:
1. "Success is not the key to happiness. Happiness is the key to success. If you love what you are doing, you will be successful." - Albert Schweitzer
عائشہ جہاں زیب معروف اینکر پرس
۔حدیث مبارکہ
آپ نے فرمایا: جب تم کھاؤ تو انہیں بھی کھلاؤ اور تم پہنو تو انہیں بھی پہناؤ اور چہرے پر مت مارو، اگر اس سے علیحدگی کرنا چاہو تو صرف اتنی کرو کہ (بستر الگ کر دو) مکان الگ نہ کرو ۔‘‘