Abid Malik Profile Banner
Abid Malik Profile
Abid Malik

@iamabidmalik

5,875
Followers
589
Following
2,185
Media
10,540
Statuses

Multimedia Journalist at @UrduNewsCom , Former Sr.Correspondent @DunyaNews , Former Sr.Reporter @SAMAATV , Former Reporter @geonews_urdu

Islamabad, Pakistan
Joined July 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
ویسے اگر اسلام اباد میں اس طرح نیوز کانفرنس کے دوران کسی چینل کا مائیک ہٹایا جاتا تو باقی سارے صحافی بائیکاٹ کر دیتے۔۔۔ لاہور کے صحافیوں کو سلام۔۔۔ #MaryamNawaz #arynews
414
7K
23K
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
حکومت نے اپوزیشن کو عجیب مشکل میں ڈال دیا، ایک وقت میں 5 سے زیادہ ارکان واش روم تک نہیں جاسکتے، کیونکہ منحرفین کے بغیر یہ 177 بنتے ہیں اور ڈر ہے کہ 171 بھی ہوئے تو کہیں سپیکر دروازے بند کرا کے گنتی ہی نہ شروع نہ کرا دیں۔ 😬😀😛 #NoConfidenceMotion #ImranKhan
484
4K
20K
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
آدھی رات کو عدالتیں لگانے والے مُنصفوں کو 31 توپوں کی سلامی۔ وہ کہتا رہا کہ خُدارا ضمیر فروشی کے اِس باب کو ہمیشہ کے لیے بند کردو مگر اُس کے لیے کُھلی عدالتیں بھی بند تھیں۔ #ImranKhan #NoConfidenceMotion #NationalAssembly #PTIGovernment #imrankhanPTI #justice
89
2K
8K
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
سلطان راہی فلم میں رات کو عدالت کی دیوار پھلانگتے ہوئے پکڑے گئے،کہنے لگے انصاف لینے آیا ہوں۔بتایا گیاعدالت دن کو لگتی ہے۔انہوں نے تاریخی ڈائیلاگ کہاکہ'ظلم 24 گھنٹے تے انصاف صرف دن نوں؟اے کتھے دا قانون اے۔اسی ڈائیلاگ سے متاثر ہو کر عدالت رات 12 بجے لگی (منقول)
Tweet media one
140
3K
6K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
لاہور ہائی کورٹ نے کیا 'شاندار' فیصلہ کیا ہے کہ وزہراعلٰی حمزہ شہباز کی موجودگی میں حمزہ شہباز کو وزیراعلٰی منتخب کیا جائے گا۔ 😋😋😋 #LahoreHighCourt #hamzashehbaz #Punjab
86
2K
6K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
جو 'مہان' صحافی آج بڑھ چڑھ کر عمران خان کی آڈیو پر ماہرانہ تبصرے فرما رہے اور خارجہ پالیسی کی باریک بینیاں سمجھا رہے ہیں وہ 'داماد کی مشینری والی آڈیو' کے موقع پر کسی اور جہاں میں چلے گئے تھے، شکر ہے آج وہ واپس آگئے ہیں۔ 😃 #audioleak #ImranKhan #MaryamNawaz
64
2K
6K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
شریف فیملی نے توشہ خانہ کے 75 تحائف 14 لاکھ میں خریدے،نواز شریف نے قالین پُورے 50 روپے میں خریدا،6 لاکھ میں مرسڈیز کے مالک بنے،مریم نواز نے 10 لاکھ کی گھڑی 45 ہزار روپے میں رکھ لی۔ @AmirMateen2 صاحب کے انکشافات۔ #ToshaKhana #ImranKhan
46
3K
5K
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
سپیکر رولنگ کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، اور خود ساختہ آئینی ماہرین عدالت عظمیٰ پر دباؤ ڈال کر مطلب کا فیصلہ لینا چاہئے ہیں، عدالت کو چاہیے کہ اِنہیں شٹ اپ کال دے خاص طور پر صحافیوں کو۔ #SupremeCourtofpakistan #NoConfidenceMotion #NationalAssembly
46
838
4K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
ایک وفاقی وزیر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعظم کے خلاف پلے کارڈ اُٹھا کر احتجاج۔ وفاقی وزراء خواجہ آصف اور احسن اقبال بھی احتجاج میں شریک۔ 😁😁😁 #PetrolDieselPriceHike #Pakistan #ImranKhan
Tweet media one
60
2K
4K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
مریم نواز پہلے جلسوں میں کہتی رہی ہیں کہ لوٹوں کی جگہ واش رُوم ہے اور اب پی ٹی آئی کے لوٹوں کو واش رُوم سے نکال کر اُن کی انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔ یہ سیاست بھی کتنی ظالم چیز ہے کہ واش رُوم کے لوٹے بھی آپ کی مجبوری بن جاتے ہیں۔ #MaryamNawaz #PTI #ImranKhan
Tweet media one
117
1K
4K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
عمران خان کے خلاف کچھ اور نہ ملے تو پھر آج کل اس طرح کی تنقید ہوتی ہے۔لیول چیک کریں۔عمران خان عینک لگاکر، ٹریک سُوٹ پہن کرکیوں اجلاس میں بیٹھے تھے؟ آج اُن کی شیو بھی بڑھی ہوئی تھی؟کیا وجہ ہے؟شاید حکومت جانے کا غم۔وغیرہ وغیرہ۔ 🤩🤩🤩 #IMRANKHAN #imrankhanPTI
52
1K
3K
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
یہ سردار اختر مینگل ہیں، بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ، یہ جون 2020 میں پی ٹی آئی حکومت سے اپنے 6 مطالبات پورے نہ ہونے پر ناراض ہو کر الگ ہوگئے تھے اور آج پی ڈی ایم کی حکومت (جسے بنوانے میں بھی اِنہوں نے حمایت کی تھی) کے سوا سال بعد آج ان کی پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف
Tweet media one
Tweet media two
76
1K
3K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
PTI Chief Imran Khan’s historical picture with Queen Elizabeth 2 in 1970’s. #QueenElizabeth #ImranKhan #Pakistan
Tweet media one
31
567
3K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز پارٹی برسوں کی محنت کے بعد کراچی کو پاکستان کا وینس بنانے میں کامیاب۔۔۔ #KarachiRains #Karachi #بلاول_جواب_دو
51
1K
3K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
بات اربوں کی کرپشن سے شروع ہوئی تھی، جو فرح گوگی اور توشہ خانے سے ہوٹے ہوئے مِنرل واٹر کی بوتلوں تک پہنچ گئی ہے۔۔ یہ ہے عمران خان کے خلاف حکومت کی 6 ماہ کی تحقیقات کا خلاصہ۔۔۔👇👇👇 #MaryamNawaz #imrankhan #Islamabad
Tweet media one
135
805
2K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
مریم نواز اکثر کہتی ہیں کہ نوازشریف کی بیٹی کو عمران خان کی حکومت میں نیب نےجیل میں ڈالا۔ اب شہباز گِل کے ڈرائیور کی بیٹی بڑی ہو کر کہےگی کہ مریم نواز کی حکومت نے مجھے میری بے گناہ کے ساتھ اس وقت گرفتار کیا جب میں صرف 10 ماہ کی تھی۔
21
685
2K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
یہ ماننا پڑے گا کہ ملکی سیاست کا ایجنڈا عمران خان سیٹ کرتا ہے،مخالفین نہ چاہتے ہوئے بھی پیچھے چل پڑتے ہیں،کل تک جو کہتے تھے کہ اپنی حکومت میں کون جلسے کرتا ہے یہ اپوزیشن کا کام ہے، دیکھ لیں اب خان نے انہیں اسی کام پر لگادیا ہے۔ #ImranKhan #imrankhanPTI #PMLN
Tweet media one
45
754
2K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
پاک آرمی کے ریٹائرڈ افسران کی بڑی تعداد نیشنل پریس کلب اسلام آباد پہنچ گئی۔ سابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین بھی موجود۔ #PakArmy #Islamabad #Pakistan
27
909
2K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
آئین کی بالادستی اور کون کہاں کھڑا ہے؟؟؟ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر جان بوجھ کر ابہام پیدا کیا جا رہا ہے، اور اصل معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی پے، حالانکہ آئین میں الیکشن کے لیے 90 روز کی پابندی سے رُوگرادنی ممکن نہیں۔ جب سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس
Tweet media one
17
330
2K
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
'مجبوریاں' بھی پارٹیوں سے کیا کیا کرواتی ہیں، مسلم لیگ ن جس حفیظ شیخ کو معیشت کی 'تباہی' کا ذمہ دار قرار دے کر ان کا نام ECL میں ڈالنے کا مطالبہ کر رہی تھی، اسی پارٹی نے اب ان کا نام وزارت عظمی کے لیے شارٹ لسٹ کیا ہے۔واہ، ناچ بسنتی ناچ۔ #hafeezshaikh #PMLN
Tweet media one
Tweet media two
31
829
2K
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
جس وقت پی ٹی آئی والے چیختے رہے چلاتے رہے اُس وقت نہ آپ پارلیمنٹ کی سکیورٹی کمیٹی میں تشریف لائے نہ ہی سپریم کورٹ نے کوئی ایکشن لیا، اب اپنی حکومت قائم ہوجانے کے بعد آپ اِس خط کے معاملے کو دفن کرنا چاہتے ہیں۔ #ShehbazSharif #LetterGate #imrankhanPTI #PTI
176
501
2K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
حکومت جس شدومد سے غریبوں کے لیے اعلان کردہ 2 ہزار روپے کے فضائل بیان کر رہی ہے، خدشہ ہے کہ کہیں یہ 'خطیر رقم' لینے والوں کے پیچھے ایف بی آر والے نہ پڑ جائیں۔ 🙄🙄🙄 #FBR #bisp #Pakistan
Tweet media one
35
509
2K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
رانا شمیم کے جھوٹے بیان حلفی کی بنیاد پر جن سیاسی رہنماؤں نے جو بہتان طرازی کی اور دوسروں پر جو کیچڑ اُچھالا اُس پر کوئی ’شرم’ کوئی ’حیا‘، کوئی ‘ندامت‘؟ #ranashamim #IHC #Pakistan
25
340
1K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
جس طرح موجودہ حکومت نے پیکا ایکٹ سے متعلق پہلے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی اور پھر واپس لے لی، یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں اِسے یُوٹرن کہا جاتا تھا جبکہ اِس دور میں اِسے اچھا فیصلہ یا خوش آئند اقدام کہا جاتا ہے۔ 😀 #PECA #ihc #FIA #SupremeCourt
12
422
1K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل آیا۔ اس حوالے سے حماد اظہر اور اُن کی ٹیم خاص طور پر مبارک باد کی مستحق ہے جنہوں نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کو یقینی بنایا، بلاشبہ یہ کریڈٹ عمران خان کی حکومت کو جاتا ہے۔ @Hammad_Azhar #Pakistan
Tweet media one
25
385
1K
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
Wow... Larkana's talent Shahnawaz Dhani of @MultanSultans is leading PSL 6 with 18 wickets. #PSL6 #PSL2021 #Dhani
Tweet media one
18
75
1K
@iamabidmalik
Abid Malik
6 months
یہ دو تصویریں ملاحظہ فرمائیں، ایک تصویر میں جب پنجاب پولیس کے جوان زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی کے نہتے کارکنوں پر ٹوٹ پڑی، اور دوسری تصویر میں جب پاک فوج کے جوانوں نے پنجاب پولیس کے جوانوں کو مرغا بنایا۔ #bahawalnagarpolice #PunjabPolice
Tweet media one
Tweet media two
20
701
1K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
ایک ہی حکومت کے دو وُزرا کے دو مختلف بیانات،،، لگتا ہے کہ یہ دونوں دو الگ الگ مُمالک کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ 🤔🤔🤔 #russia #Pakistan #BilawalBhuttoZardari
Tweet media one
Tweet media two
23
521
1K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
جس دن ایم کیو ایم اور باپ گئی، میں سمجھ گیا تھا کہ باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں ہے۔ شیخ رشید احمد۔ #sheikhrasheed #ImranKhan #Pakistan
1
159
1K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
میری جنرل صاحب کے ساتھ کوئی تصویر نہیں، مبارکباد بھی ضروری ہے، لہٰذا میں نے اپنی اور جنرل صاحب کی تصاویر کا کولاج بنا کر اِس کمی پر قابو پانے کی کوشش کی ہے،باقی لوگوں نے تو پُرانی تصاویر لگاکر کام چلا لیا ہے، سر، مبارک ہو۔ 😁😁😁 #asimmunir #COAS #Pakistan
Tweet media one
30
45
1K
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
عمران خان کے فلڈ ریلیف فنڈ کی لائیو ٹیلی تھون مہم میں دیکھتے ہی دیکھتے ایک ارب روپے سے زائد کی رقم جمع۔۔۔ یہ ہے پاکستانی عوام کا وہ اعتماد جو وہ کسی اور لیڈر پر کرنے کو تیار نہیں۔۔۔ #ImranKhan #TelethonWithKhan #Pakistan
Tweet media one
16
204
1K
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
عمران خان کا واسطہ کم ظرفوں سے پڑگیا جن کے نزدیک ماں بہن کی کوئی عزت ہے نہ چادر اور چاردیواری کا تقدس معنی رکھتا ہے۔ شیریں مزاری اور ملیکہ بخاری کی رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتاری، یہ لوگ کِتنے گِر گئے ہیں۔ #ZamanPark #Zaman_Park_Lahore @ShireenMazari1
Tweet media one
23
401
992
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
مہنگائی، لوڈشیڈنگ، ڈالر کی اُڑان بے قابو، نئے الیکشنز کی طرف جانا ہے یا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانی ہے؟حکومت فیصلہ سازی کی صلاحیت سے محروم، لگتا ہے مُلک کو آٹو پر ڈال کر سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیا گیا ہے۔🤫 #PMLN #Eleksyon2022 #PTI #imrankhanPTI #ImranKhan
15
177
956
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے، ایسی صورتِ حال گذشتہ چار برس میں نہیں دیکھی گئی۔ 😣🥺😩 #Loadshedding #electricity #Islamabad #Pakistan #ShehbazSharif #ImranKhan #PTI
Tweet media one
35
343
910
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
ہاہاہا،،، ایاز امیر صاحب چھاگئے ہیں، کیا دلچسپ جواب دیا ہے۔ #DunyaNews #kamranshahid #ayazamir #voteofnoconfidence
@SdqJaan
Siddique Jan
3 years
😂😂
294
3K
9K
19
174
898
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
پاکستان کا 'پڑھا لکھا' اپوزیشن لیڈر، قوم کو یہ تحفہ دینے والوں کا شکریہ۔😁 #rajariaz #Pakistan #PTI
81
551
868
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
تحریک انصاف کے جلسے کا پہلا بڑا نتیجہ، نیوز چینلز کے مطابق پنجاب میں 132 نشستوں والی مسلم لیگ ن نے دِل پر پتھر رکھ کر 7 سیٹوں والی ق لیگ کے پرویز الٰہی کو وزارت اعلٰی دینے کی حامی بھر لی۔ #PTIGovernment #ImranKhanPrimeMinister #Islamabad #PTI #PMLN #pmln_q
Tweet media one
12
196
889
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
یہ حقیقت کہ ملک میں شدید مہنگائی ہے مگر اس کے باوجود جب سے وزیراعظم عمران خان نے رابطہ مہم شروع کی ہے، حیرت انگیز طور پر اُن کے جلسوں میں عوام کی تعداد بڑھ رہی ہے اور کارکنوں کے جوش وخروش میں اضافہ نظر آرہا ہے۔ #imrankhanPTI #ImranKhan #NoConfidenceMotion
Tweet media one
49
140
850
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
میں نے کبھی قوم کو اداروں کے خلاف نہیں بھڑکایا، میرا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے۔ عمران خان کا پشاور میں جلسے سے خطاب۔ #ImranKhanPrimeMinister #imrankhanPTI #PeshawarJalsaPti
15
346
868
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
پاکستان کو سستا تیل فراہم کرنے کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان اور روس کے درمیان بات چیت ہوئی تھی۔ پاکستان میں روسی قونصل جنرل نے تصدیق کردی۔ #Pakistan #ImranKhan #Russia
Tweet media one
7
210
858
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
پاکستان کے معروف صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کا قتل، کیا کینیا کی پولیس نے محض غلط فہمی کی بنیاد پر گولیاں چلائیں یا معاملہ کچھ اور ہے؟ کینیا کے ٹی وی نے اہم سوالات کھڑے کردیے۔۔۔ 👇👇👇 #ArshadSharif #ArshadSharifShaheed
9
369
813
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
قیامت کی نشانیاں ہیں کہ وہ پارٹیاں اور سیاست دان بھی ایک فوجی افسر کے بارے میں عمران خان کے بیان کی مذمت اور فوج کو اپنی محبت کا یقین دِلا رہے ہیں جو جلسوں میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا نام لے لے کر انہیں بدنام کرتے رہے ہیں۔ #ISPR #imranKhanPTI #PDM
16
296
784
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
اُٹھو انار کلی، ہمارے وزیراعظم صاحب کا قوم سے خطاب ختم ہوگیا ہے۔ 🤲🤲🤲 #PMaddress #ShahbazGill #PetrolDieselPriceHike
Tweet media one
16
183
802
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
کینیا میں شہید ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی اہلیہ @javerias کا صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط،،، جویریہ صدیق کا صدرِ مملکت سے ارشد شریف شہید کے قتل کی آئین کے تحت آزادانہ تحقیقات کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ۔۔۔ #ArshadSharif #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
3
250
781
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
ٹی ایل پی کا مارچ: تحریکِ لبیک کے کارکنوں نے شدید جھڑپوں کے بعد پولیس کی رکاوٹیں عبور کرلیں، لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد کی طرف چل پڑا۔ #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ #TLPDharna #TLPDharna #TLPLongMarch
10
116
263
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
پاکستان میں پہلی بار دیکھا ہے کہ صحافیوں (اکثریت) کی تنقید کا ہدف حکومتِ وقت یا اُس کی پالیسیاں نہیں بلکہ اب بھی تحریک انصاف یعنی اپوزیشن کی مرکزی پارٹی ہے، عام آدمی کو درپیش شدید معاشی مشکلات موضوعِ بحث یا بڑا مسئلہ نہیں بلکہ ان لوگوں کی ٹویٹس سے اِن کی یہ خواہش اور دلچسپی نظر
6
298
714
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
ایک طرف مریم نواز، شیریں مزاری کی گرفتاری کا دفاع کرتے ہوئے کہہ رہی تھیں کہ 'اُن کی گرفتاری کی کوئی وجہ تو ہوگی،' جبکہ حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ 'شیریں مزاری کی گرفتاری کے عمل سے اتفاق نہیں کرتا، رہائی کا حکم دیتا ہوں۔' #shireenmazari #HamzaShahbaz #MaryamNawaz
14
205
742
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
ضلع ہری پور میں واپڈا حکام کی غلط پلاننگ کی وجہ سے لوگوں کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا، ضلع ہری پور کے علاقے کوٹ نجیب اللہ اور سرائے گدائی کے رہائشی گذشتہ ڈیڑھ ماہ سے سخت گرمی کے دوران کم وولٹیج کے باعث عذاب میں مبتلا ہیں۔ بجلی کی وولٹیج 160 سے 170 تک ہے جس وجہ سے لوگوں کی
Tweet media one
13
89
722
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے سرِعام دھمکی لگا دی، کہتے ہیں 'اب اگر کسی نے ہمارے خلاف نعرے بازی کی تو اس کا بُرا حشر کردیں گے۔' 👇👇👇 #ataullahtarar #PMLN #PTI #ImranKhan #imrankhanPTI #Violence
647
373
729
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
بعض صحافیوں اور صحافی نُماؤں نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کو ناکام ثابت کرنے کی ہر مُمکن کوشش کی، خُدارا کسی وقت تو ایجنڈے کو چھوڑ کر پاکستانی بن کر سوچیں، یہ ملکی مفاد کا معاملہ ہے، عمران خان کی ذات کا نہیں۔ #PMImranKhan #imrankhanPTI #Pakistan #China
13
94
724
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
کپتان کے سیاسی سفر میں ہم بھی ساتھ رہے ہیں اور سیاسی اتار چڑھاؤ اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ 2017 کی ایک یادگار تصویر۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial #imrankhan #Pakistan #PTI
Tweet media one
372
53
696
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
لاہور میں پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کے اندر داخل ہوگئی، افسوس، مسلم لیگ ن نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا۔۔۔لگتا ہے کسی دُشمن کا علاقہ فتح کیا جا رہا ہے۔۔۔ #Zaman_Park_Lahore #ImranKhan
26
272
696
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، سپریم کورٹ کا فیصلہ۔ اس کا مطلب حمزہ شہباز کی حکومت گئی جو پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کے سہارے پر کھڑی ہے۔ #SupremeCourt #PunjabAssembly #PTI #imrankhanPTI #ImranKhan #HamzaShahbaz
13
116
720
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
سپریم کورٹ کو چاہیے کہ اِنہیں بُلوا کر کہے کہ 'محترمہ براہِ مہربانی آپ ہی ہمیں فیصلہ لکھ کر دے دیں، ہم اُسے پڑھ دیں گے۔' #SupremeCourt #SupremeCourtofpakistan #contemptofcourt #NationalAssembly #ImranKhanPrimeMinister
Tweet media one
44
135
701
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
یہ جو صحافی خواتین و حضرات مشکوک آڈہو کو بغضِ عمران میں سچا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اُن کی صحافت اُس وقت دھری کی دھری رہ جائے گی جب 'کسی اور' کی آڈیو مارکیٹ میں آئے گی اور پھر یہ اہکسپرٹس بن کر اُس آڈیو کو غلط ثابت کر رہے ہوں گے۔ #AudioLeaks #imrankhan
12
152
664
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
Arshdeep Singh is out of Indian Team at least for 10 Years...😜😛🤪 #AsiaCup2022 #pakvsindia #Pakistan
Tweet media one
199
76
680
@iamabidmalik
Abid Malik
6 months
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ’ایک مخصوص سیاسی ٹولہ‘ کہہ کر عوامی مینڈیٹ کی توہین کی ہے اور پھر جب اُس پارٹی یا اُس کے حامیوں کی جانب سے کوئی جواب آئے گا تو کہیں گے کہ شرپسند پاک فوج کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔ #DGISPR #9thMayFalseFlag #pti
Tweet media one
13
252
669
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
چیف جسٹس آف پاکستان کی تنبیہہ کے باوجود الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 30 اپریل کو شیڈول انتخابات ملتوی کر دیے، اب سب کی نظریں ملک کی سب سے بڑی عدالت پر مرکوز ہیں، آئین کا تحفظ عدالتِ عظمیٰ کی ذمہ داری۔ #SupremeCourt #ChiefJusticeofPakistan #ecp
Tweet media one
Tweet media two
7
345
621
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
جن لوگوں کو سپیکر کی رولنگ کی بہت تکلیف ہورہی ہے یہ اُس وقت کہاں تھے جب سندھ ہاؤس میں ارکان اسمبلی کی بولیاں لگا کر اُن کے ضمیر جگائے جارہے تھے اور جمہوریت سرِعام رُسوا ہورہی تھی۔ اب بات کرتے ہیں آئین کی۔ #Sindhhouse #horsetrading #imrankhanPTI #ImranKhan
7
110
651
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
پی ٹی آئی کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے: رانا ثنا اللہ۔ رانا صاحب، مریم نواز، مولانا فضل الرحمان اور ہی ڈی ایم رہنماؤں نے 19 جنوری 2021 کو ریڈ زون میں ہی الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا تھا۔ تصویر ملاحظہ کیجیے۔ #ranasanaullah #PTI #Pakistan
Tweet media one
16
327
628
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
یہ اُس شخصیت کے خلاف توہینِ مذہب کے مقدمات درج کروا رہے ہیں جسے الله نے دنیا میں تحفظِ حُرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقدمہ لڑنے کا اعزاز بخشا۔شاید یہی ایک بات اُس کی بخشش کا بھی ذریعہ بن جائے،باقی حقیقت صرف میرا رب جانتا ہے۔ #imrankhan @ImranKhanPTI
Tweet media one
12
261
633
@iamabidmalik
Abid Malik
11 months
یہ چیک کریں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھوسے سے بھرا دیوہیکل یہ ٹرک شہر کے اندر کس طرح داخل ہوا؟ پولیس نے اسے روکا کیوں نہیں؟ یہ اوور لوڈڈ ٹرک نہ صرف دوسروں کے لیے خطرہ ہے بلکہ جہاں جہاں سے گزر رہا ہے وہاں گندگی بھی پھیلا رہا ہے۔ @ICT_Police #Islamabad
85
298
633
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
Enjoy the trip... No Tension... 😄😄😀 #NawazSharif #najamsethi #Pakistan
Tweet media one
231
155
621
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
ویسے حد ہوگئی ہے بے شرمی کی،،، اِن نام نہاد یوٹیوبرز نے ارشد شریف صاحب کی میت کو بھی نہیں بخشا اور ویوز لینے اور پیسے کمانے کے چکر میں اس حد تک چلے گئے ہیں۔۔۔ #YOUTUBERS #ArshadSharif #Pakistan
86
156
618
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
’سلمان رشدی بہت بڑا فتنہ ہے، پاکستان کا واحد لیڈر ہوں جس نے اس کے خلاف بات کی ہے، باقی تو اس کے بارے میں بات ہی نہیں کرتے تھے کیونکہ مغرب میں اُس کی بڑی سپورٹ تھی۔‘ عمران خان۔ #ImranKhan #Pakistan #SalmanRushdie
5
166
626
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
Now I am a verified journalist.😊 Just got the blue tick, Alhamdulillah, Thank so so much @verified
59
8
585
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
ن لیگ والے پوچھ رہے ہیں کہ وہ کون تھا جس نے ہمیں دھکا دیا؟ 🤔 #Loadshedding #PetrolDieselPriceHike #وہ_کون_تھا
12
187
585
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
مولانا کہنا چاہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کسی طرح کندھا دے کر ہمیں اقتدار میں لائیں، ورنہ ہم انہیں بلیک میل کریں گے۔ #FazalurRehman #ImranKhan #ImranKhanPrimeMinister #imrankhanPTI #SupremeCourtofpakistan #ISPR #PakArmy
@asmashirazi
Asma Shirazi
3 years
فوج فوری طور پر اپنی پوزیشن واضح کرے ورنہ ہم کھل کر بولیں گے۔ کوئی کہے کہ فوج اور عدالت کے خلاف بات نا کریں مگر میں ملک کے لیے کروں گا۔ ہم پاکستان، جمہوریت اور اسلام پر کمپرومائز نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان #FaislaAapKaWithMaulana Aaj News @MoulanaOfficial @OfficialDGISPR
1K
1K
3K
60
136
573
@iamabidmalik
Abid Malik
6 years
معصُوم بچوں اور بچیوں سے بڑھتے ہُوئے زیادتی کے واقعات پر ہنگامی اور سخت قانون سازی کی ضُرورت ہے،ایسے درندوں کے لئے اِسپیڈی کورٹس ہونی چاہئیں جو ایک ہفتے کے اندر اِنہیں واصلِ جہنُم کرنے کے احکامات جاری کریں، @ImranKhanPTI @PTIofficial @DuraniIftikhar
33
121
593
@iamabidmalik
Abid Malik
6 months
ہم افواج پاکستان کے ترجمان کو پہلی بار ملک کی ایک سیاسی پارٹی کے خلاف دو گھنٹے طویل (Full Fledged) بریفنگ پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ #DGISPR #PakistanArmy #pti
Tweet media one
15
202
593
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی بھی نگرانی کرے جو پہلے ہی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں کے ساتھ گڑبڑ کر رہا ہے۔ ویٹرنز آف پاکستان کا مطالبہ۔ #veterans #PakArmy #ispr
6
294
533
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
ایف اے ٹی ایف کے اعلان پر موجودہ حکومت کی حالت اُس ماسی کی طرح ہے جو لیبر رُوم سے باہر آنے والی نرس سے پوچھ کر باہر بیٹھے خاندان والوں کو اُونچی آواز لگا کر بتاتی ہے کہ ’بوت بوت مُبارکاں جی مُنڈا ہویا اے‘ 😋😋😋 #PMLN #FATF #Pakistan #PTI
6
111
551
@iamabidmalik
Abid Malik
8 months
پہلا لوٹا،،، حلقہ این اے 121 سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم این اے وسیم قادر کی مریم نواز سے ملاقات، ن لیگ میں شامل،،، انہوں نے شیخ روحیل اصغر کو شکست دی تھی۔ #PTIWon #ElectionResults
118
178
573
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
شاہد آفریدی بطور کپتان آسٹریلیا کے خلاف میچ میں باوقار طریقے سے شکست قبول کرنے کے لیے بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے۔ 2010 کے اس واقعے کی تفصیل جاننے کے لیے اس لِنک پر کِلک کیجیے۔ 👇👇👇 #shahidafridi #imrankhanPTI #imrankhanPTI #ShehbazSharif
Tweet media one
@SAfridiOfficial
Shahid Afridi
3 years
جب وقت رخصت آ جائے تو چاہے حق پر ہوں یا غمزدہ؛ رخصت باوقار طریقے سے قبول کرنی چاہیے۔ الزامات، سازشیں، حتی کہ شکست بھی اقتدار کے کھیل کا حصہ ہے۔ تاریخ کے صفحات میں بالآخر بات اخلاقی معیار، جمہوریت اور آئین کی بالادستی پر آتی ہے۔ اسی حسن پر میزان لگتا ہے اسی سے کردار امر ہوتے ہیں۔
11K
6K
29K
51
116
518
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
ابرار احمد نے سیریز سے قبل @ZubairAlikhanUN کے سوال پر کہا تھا کہ ’میری کوشش ہے کہ انگلینڈ کے 5 سے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کروں، انہوں نے بین سٹوکس اور جو رُوٹ کو آؤٹ کرنے کی خواہش بھی کی تھی،دونوں خواہشات پوری ہوگئیں۔ سُنیے۔ #abrarahmed #PakvsEng2022 #MultanTest
4
54
502
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
میاں صاحب نے عمران خان کے تسبیح پڑھنے پر تنقید کی، یاد رہے کہ اس سے کچھ دیر قبل ہی ان کی پارٹی نے میاں صاحب کی نماز پڑھتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز میڈیا کو جاری کیں۔۔۔ #NawazSharif #ImranKhan
Tweet media one
56
166
509
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
ویڈیو میں رو رو کر عمران خان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کرنے والے ننھے ابوبکر کی کپتان سے ملاقات، کپتان کو تحفے میں انگوٹھی پیش کی اور قمیض پر آٹوگراف لیا۔ عمران خان نے سر پر دستِ شفقت پھیرا۔ جذباتی منظر۔ #ImranKhan #imrankhanPTI #Islamabad #pakistan #YOUTH
12
155
467
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
کیا وجہ ہے کہ تحریک انصاف چھوڑنے واالوں میں سے کوئی ن لیگ جوائن نہیں کر رہا؟؟؟ اِن میں سے جو لوگ سیاست سے کِنارہ کشی اختیار نہیں کر رہے وہ یا تو اپنا الگ گروپ وغیرہ بنانے کا اعلان کر رہے ہیں، یا جہانگیر ترین، پیپلز پارٹی یا پھر چودھری شجاعت کی ق لیگ سے مل رہے ہیں... اور ہاں اِن
5
29
469
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
یہ اہلکار کس قانون کے تحت شہری کی موٹر سائیکل توڑ رہا پے؟ قانون کی خلاف ورزی پر چالان ہوسکتا ہے لیکن غنڈہ گردی نہیں،،، #Pakistan #justice
54
306
424
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
ٹیم کی بری کارکردگی کے باوجود ورلڈ کپ کے دوران کپتان کی تبدیلی کی باتیں اور چیئرمین پی سی بی کا سرفراز احمد کو ملاقات کے لیے بلانا غلط ہے۔ ایک مرتبہ ٹیم کے میچز تو مکمل ہو لینے دیں پھر اس پر بھی بات کرلیں۔ #CricketWorldCup2023 #BabarAzam
15
160
466
@iamabidmalik
Abid Malik
4 years
کیا وقت آگیا ہے کہ اِداروں (الیکشن کمیشن) کی عزت کا سبق وہ لوگ سِکھا رہے ہیں جو پاک فوج اور اُس کی قیادت کے خلاف طویل عرصے سے مُسلسل ہرزہ سرائی میں مصروف ہیں یا اِس حرکت پر اُس وقت خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے۔ #ElectionCommission #PMImranKhan #PDM #PakArmy
2
47
455
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ 12 ہزار روپے زیادہ ہوتے ہیں یا 2 ہزار روپے؟ سمجھ دار لوگ میری کنفیوژن دُور کریں پلیز۔ 🤔🤔🤔 #najamsethi #ShehbazSharif #ImranKhan
Tweet media one
50
99
417
@iamabidmalik
Abid Malik
6 years
ایک طرف قیادت کی گرفتاری کا خدشہ اور دُوسری جانِب خواجہ صاحب کی نیویارک کی سیریں،، خواجہ صاحب،، کوئی ایتھکس بھی ہوتے ہیں،،، 😉🤣😋
Tweet media one
26
66
426
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
@LarryMadowo @arsched Wife @javerias says that it seems impossible to get justice for his Late Husband from Pakistani and Kenyan authorities. His Mother has the same views on investigation. #ArshadSharif #ArshadSharifShaheed #Pakistan
8
180
406
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
لوڈشیڈنگ، مہنگائی، ڈالر بے قابو، ن لیگ نے ایک ماہ بعد ہی ہاتھ کھڑے کردیے، نئے الیکشنز کا عندیہ۔۔۔ جبکہ زرداری صاحب کہہ رہے ہیں کہ 'ُرُکو ذرا۔۔۔صبر کرو۔۔۔ پہلے مجھے تھوڑا اور گھسیٹ لو۔'😋😋😋 #asifZardari #Shehbazsharif #NawazSharif #imrankhanPTI #imrankhan
Tweet media one
10
150
395
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
دِلچسپ،،، #PTIResignation
Tweet media one
2
56
390
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
پاک فوج پر تنقید کرنے والے! تعصُب کی عینک اُتار کر ذرا ان تصویروں کو تو غور سے دیکھیں، سیلاب کی تباہ کاریوں سے سانحہ مری تک، فوج مُصیبت کی ہر گھڑی میں قوم کے شانہ بشانہ کھڑی نظر آئے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
40
48
337
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
ISI Officials held secret meeting with Taliban Leadership on 32nd of August, I challenge the date was 32nd August, I can mention the exact time and dinner menu as well. Arnab Goswami new revelations. 😂😂😂 #ArnabGoswami #Arnab #Afghanishtan #Talibans #isi
19
59
347
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
سپیکر کی رولنگ کے خلاف من پسند فیصلہ حاصل کرنے کے لیے ایک طبقہ ٹویٹس اور گھٹیا میمز کے ذریعے سپریم کورٹ پر دباؤ ڈال رہا ہے، یہ قابلِ مذمت فعل ہے، عدالتِ عظمٰی ایسے عناصر کو کسی خاطر میں نہ لائے۔ #SupremeCourtofpakistan #SupremeCourt #PrimeMinisterofpakistan
Tweet media one
11
71
330
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
شُکر ہے توشہ خانہ سے کوئی اچھی خبر بھی آئی۔ سینیئر صحافی اور اینکرپرسن @KlasraRauf صاحب نے دسمبر 2010 میں تحفے میں ملنے والی 1 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کی سوئس گھڑی توشہ خانے میں جمع کرا کے دوسروں کے لیے ایک اعلٰی مثال قائم کی۔ #Toshakhanacase #ToshaKhana
Tweet media one
Tweet media two
26
62
347
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
Wrong comparison,you should give the example of your ally Nawaz Sharif who is living his life in a peaceful environment in #London not in any Pakistani jail. Try to speak the truth,otherwise leave this #PDM government. #Pakistan #imrankhanPTI #NawazSharif
@mjdawar
Mohsin Dawar
2 years
While Imran Khan is granted bail within minutes by an ATC in his first appearance before it, @Aliwazirna50 remains in prison for almost 2 years now. Domicile matters in Pakistan. A fact that Pashtuns and other oppressed nations in the country understand very well.
3K
2K
6K
1
89
332
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
According to the press release @HamidMirPAK Sb gave clarification to an Elected Journalists body not to the Geo News Management... #HamidMir #Pakistan #FreedomOfSpeech
Tweet media one
182
49
337
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
صحافی حکومتِ کازیادہ ناقد ہوتاہے لیکن یہاں پہیہ اُلٹا گُھوم رہا ہے۔ریکارڈ توڑ مہنگائی پر صحافیوں کی اکثریت حکمرانوں کی خوشامد میں مصروف یا ایسے انجان جیسے سب ٹھیک ہے۔یاد رہے یہ لوگ گذشتہ دور میں مہنگائی پر اِتنی ٹویٹس کرتے تھے کہ اِنکی اُنگلیاں گِھس گئی تھیں۔
8
111
311
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
اگر کورونا فنڈز میں 40 ارب روپے کا گھپلا ہوا ہے تو وزیراعظم ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دلوا کر عوام کا اعتماد بحال کریں۔ یہ اس قوم کے خون پسینے کا پیسہ تھا، یہ سب سننے اور پڑھنے کے بعد کون ٹیکس دینا چاہے گا؟ @ImranKhanPTI #PMImranKhan #ndma #coronavirus
40
62
342
@iamabidmalik
Abid Malik
1 year
پی ٹی آئی کو توڑنے کے بڑے منصوبے پر تیزی سے کام جاری، جلد مزید استعفوں کا امکان، ذرائع منگل 16 مئی کو کراچی سے پی ٹی آئی کے رُکنِ قومی اسمبلی محمود مولوی کے پارٹی چھوڑنے کے اعلان کے بعد جلد مزید کئی رہنما، مستعفی ارکانِ اسمبلی اور عہدے دار علحیدگی کا اعلان کرسکتے ہیں۔ اس حوالے
Tweet media one
52
119
316
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
عمران خان کی شہید کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ آمد، ان کے صاحبزادے کیپٹن احمد سمیت اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار۔۔۔ #generalsarfaraz #Pakistan #ImranKhan
8
53
319
@iamabidmalik
Abid Malik
3 years
عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلام آباد میں احتجاجی ریلی، امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے۔ #ptirally #PTI #Islamabad #imrankhanPTI #ImportedGovtNotAcceptable #NationalAssembly
5
100
307
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
نادرا میگا سروس سینٹر بلیو ایریا اسلام آباد میں ب فارم کی کاپی لینے گیا اور ارجنٹ فیس 500 روپے بھی جمع کرا دیے، لیکن بتایا گیا کہ کاپی آپ کو 24 گھنٹوں بعد ملے گی۔ اب بتائیں کہ ارجنٹ کا مطلب 24 گھنٹے یا ایک دن ہوتا ہے؟؟؟ @RanaSanaullahPK @ReplyTariq @NadraPak
22
80
300
@iamabidmalik
Abid Malik
2 years
شہباز گِل نے غلط لائن بول دی، نہیں بولنا چاہیے تھا، اِس سے یہ تاثر جا رہا تھا جیسے فوج کو اُکسایا جا رہا ہو۔۔۔عمران خان۔۔۔ #ImranKhan #shahbazgill #Pakistan
5
82
283