Sadiq Afridi صدیق آفریدی Profile Banner
Sadiq Afridi صدیق آفریدی Profile
Sadiq Afridi صدیق آفریدی

@iamSadiqAfridi

27,191
Followers
187
Following
7,451
Media
46,305
Statuses

Proud Pakistani 🇵🇰

Peshawar, Pakistan
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
ڈی چوک کے مقام پر ! اے تاریخ گواہ رہنا اس تاریخی دن میں میں نے بھی وطن کی خاطر اپنا حصہ ڈالا تھا!!!
Tweet media one
Tweet media two
203
2K
9K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
زرداری کے پاس تحریک انصاف کے MNA اور MPA خریدنے کیلئے پیسے تھے لیکن ہمارے لئے نہیں....😞
388
13K
29K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
پشاور کورکمانڈر ہاؤس کے سامنے پشاور کے غیور عوام کا شدید احتجاج شروع ✊
652
11K
28K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
جمعیت علماء اسلام مولانا محمد شیرانی گروپ نے کپتان کے لانگ مارچ میں تمام علما سمیت بھر پور شرکت کا اعلان کر دیا!! ✊
198
8K
25K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ کے مرکزی رہنما مولانا گل نصیب خان نے پوری جماعت کا عمران خان کیساتھ تحریک میں شامل ہونے کا اعلان کردیا...! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
421
9K
25K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
ارشد شریف کی شہادت کے بعد انکی والدہ محترمہ کا روتے ہوئے بیان 😞
1K
9K
22K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
5 months
کرغزستان سے بحفاظت پہلا پرواز پشاور پہنچ گیا طلباء وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور کی تصویر ساتھ لیکر ایئرپورٹ سے باہر آرہے ہیں
10
3K
14K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
نور عالم کے ایک پڑوسی نے بتایا کہ انکے بچے بھی گھر سے باہر نہیں نکلتے محلے کے باقی بچے انکو لوٹا لوٹا پکارتے ھیں 🤦‍♂ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
129
5K
11K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
وزیراعلی گلگت بلتستان واقع ٹکر کا آدمی ہے آج وزیراعلی کے سامنے گلگت میں ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں نعرے بلند کیے
Tweet media one
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
گلگت میں وزیراعلی کی موجودگی پورا گراؤنڈ پی ٹی آئی کے نعروں سے گونج اٹھا عوام نے آئی آئی PTI کے فلک شگاف نعرے سربلند کئے
7
528
1K
28
3K
11K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
کپتان کا صوابی جلسہ لفافہ صحافیوں کیلئے میری دل کی آواز
Tweet media one
75
3K
10K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
سلیکٹڈ وہ نہیں ہوتا جو 155 سیٹیں جیت کر آئے، سلیکٹڈ وہ ہوتا ہے جو 80 سیٹ لیکر 155 والے پر زبردستی مسلط کیا جائے 🤔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
128
6K
9K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
مولانا شیرانی صاحب کا گھر ! جو حق پر ہوتا ہے وہ حق کے ساتھ ہوتا ہے اور جو 22 نمبر بنگلہ چاہتا ہے وہ بلاول ہاؤس اور جاتی امرا کے ساتھ ہوتا ہے!!!! 😊
Tweet media one
63
2K
9K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
اورسیز پاکستانی دل جیت رہے ہیں ♥️
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
برطانیہ میں برٹش پارلیمنٹ کے سامنے اوورسیز پاکستانی پہنچنا شروع آج پی ٹی آئی کے حق میں احتجاج ہوگا
9
253
683
25
2K
8K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع گلت بلتستان کے یخ برفیلی پہاڑوں میں عمران خان کے نظریے کا عالم عوام نے لہرا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر پہاڑوں پر ریاض آفریدی نے حق کا عالم بند کردیا #عوام_کا_عشق_عمران
19
2K
4K
22
3K
8K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
8 months
پشاور کے مناظر قافلوں کے آنے کا سلسلہ شروع ھے علی آمین گنڈاپور کے آنے سے پہلے سے پنڈال عوام سے بھر چکا ھے
12
3K
9K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ضلع بونیر سے تحریکی ساتھی اختیار بونیری نے پورے علاقے میں پی ٹی آئی کے جھنڈے لگا دیئے #عوام_کا_عشق_عمران
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع گلت بلتستان کے یخ برفیلی پہاڑوں میں عمران خان کے نظریے کا عالم عوام نے لہرا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
22
3K
8K
18
2K
8K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
سوئزر لینڈ (جینیوا) UNO آفس کے سامنے اوورسیز پاکستانی پہنچنا شروع پی ٹی آئی کے حق میں احتجاج ہوگا #Pti_protest_in_geneva
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
آج میں سوئزر لینڈ (جینیوا) UNO آفس کے سامنے اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے پی ٹی آئی کے حق میں بہت بڑا احتجاج کیا جائے گا پورے یورپ سے اوورسیز جینیوا پہنچنا شروع ہوگئے #Pti_protest_in_geneva
11
655
2K
50
2K
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
ایک بچہ اپنی 138 کی کلاس میں 130 ویں نمبر پر آیا۔ جب کسی نے طنزیہ طور پر وجہ پوچھی تو سینہ چوڑا کر کے بولا میں 24 گھنٹے پڑھتا ہوں...! 🤔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
153
5K
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
اس بھائی اور اس ماں جی کے جزبے کو سلام ان شاءاللّہ یہ وقت بھی گزر جائے گا لیکن ہمیں یاد رھے گا
71
3K
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
9 months
یہ پشاور کا دوسرا ظلے شاہ ہے ملنگ آدمی ہے فرمان اور مرشد ک بہت بڑا مرید ہیں ♥️
30
2K
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع خیبر پختونخواہ کے پہاڑوں پر غیور عوام نے حق کا عالم بند کردیا #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ضلع باجوڑ سے عبدالرشید نے حق کا عالم بند کردیا #عوام_کا_عشق_عمران
44
2K
7K
42
2K
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
9 months
مالاکنڈ سے ٹکر کے جنید اکبر کے کاغذات نامزدگی منظور مالاکنڈ کی عوام کو مبارکباد
Tweet media one
8
675
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
میں بی بی شہید کی طرح عمران خان کو شہید نہیں ہونے دوں گا سنیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ
Tweet media one
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
بسکٹ اور چائے کا شکریہ لطیف کھوسہ صاحب ♥️ Tea was fantastic 😊
Tweet media one
4
56
292
45
2K
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ضلع اپر دیر سے تحریکی ساتھی احسان صابر نے اپنے گھر پر حق کا عالم بلند کرکے ایک بہت ہی خوبصورت ویڈیو بنا دی #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع خیبر پختونخواہ کے پہاڑوں پر غیور عوام نے حق کا عالم بند کردیا #عوام_کا_عشق_عمران
42
2K
7K
42
3K
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
دہشت گردی کے سامنے اکیلا کھڑا رہنے والا خیبر پختونخواہ کا بیٹا مراد سعید 😥 @MuradSaeedPTI
Tweet media one
41
1K
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ضلع باجوڑ سے عبدالرشید نے حق کا عالم بند کردیا #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ضلع چارسدہ تنگی سے ابراھیم مہمند نے اپنے گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
21
2K
6K
44
2K
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
عمران ریاض نے شہید ارشد شریف ایمبولنس سروس کا آغاز کر دیا ♥
62
2K
7K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
مرشد کی کال پر الحمداللّہ کوہاٹ جلسہ گاہ پہنچ گئے 😊
Tweet media one
45
998
6K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
مولانا سعید الرحمن چمکنی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کو خیر اباد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی...!
38
2K
6K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
کپتان عمران خان نے آزادی لانگ مارچ میں اٹک کے مقام پر شہادت نوش کرنے والے سید احمد جان شہید کے تعزیت کے دوران جو مالی امداد کا اعلان کیا تھا خان صاحب نے آج وہ پورا کردیا ہے پورے 90 لاکھ روپے سید احمد جان شہید کے ورثاء کے حوالہ کر دیے مرشد ایک دل ہے کتنی دفعہ جیتو گے ♥
Tweet media one
111
2K
6K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
اسلام آباد میں جیت کا جشن ♥✌
42
2K
6K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ضلع چارسدہ تنگی سے ابراھیم مہمند نے اپنے گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع پشاور سے نور الامین نے اپنے گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
20
2K
5K
21
2K
6K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
میں لاہور ہائی کورٹ گیٹ کے ساتھ ہی کھڑا ہو!!! اتنے لوگ آئے ہیں کہ کسی کا باب بھی کپتان کو گرفتار نہیں کرسکتا 🔥
41
2K
6K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
10 months
سجاد آفریدی بھائی فخر ہے ہمیں آپ پر ♥️
Tweet media one
17
963
6K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
7 months
نامزد وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور نے آج اسمبلی اجلاس میں پشاور ریجن کے لیگل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ نعمان خلیل کو گود میں اٹھا لیا 😊
Tweet media one
7
517
6K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
خیبر پختونخواہ کے باشندوں نے 75 سالوں میں صرف 3 سال امن دیکھا اور وہ دور عمران خان کا تھا باجوڑ دھماکہ 😞
49
3K
5K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
3 years
گھر میں ماموں کی فوتکی ہونے کے باوجود بھی کپتان کے پیار کیلئے امر بالمعروف جلسے میں آرہا ھو 😞✌
151
564
5K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ اپنے شوہر سے ملنے آئی تھی پولیس نے اس کو بھی گرفتار کر لیا، ظلم کی انتہاء ہو رہی ہے
Tweet media one
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کو ان کے بیٹے اور بھتیجے سمیت گرفتار کر لیا ہے غلام سرور خان اسلام آباد میں ایک دوست کے گھر میں پناہ لیے ہوئے تھے
Tweet media one
1
140
316
47
2K
5K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 month
تمام پاکستانی کل اسلام آباد جلسے میں ضرور شرکت کریں یہ جلسہ عمران خان کی رہائی کے لئے بہت ضروری ھے ✊
19
2K
6K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
پشاور صوبائی الیکشن کمیشن دفتر کے باہر آج اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا....! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
60
2K
5K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
پشاور سینٹر جیل سے آپ کا بھائی!! میں نے اپنے قائد جناب عمران خان کے حکم پر گرفتاری دے دی ہیں!!!
53
2K
5K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع پشاور سے نور الامین نے اپنے گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی ورکرز کی طرف سے آج سے ملک بھر میں جھنڈا لگانے اور لہرانے مہم کا باقاعدہ طور پر آغاز کردیا گیا #تحریک_انصاف_جھنڈا_لگاؤ_مہم #عوام_کا_عشق_عمران
6
260
553
20
2K
5K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
9 months
جھنگ سے تحریک انصاف کے امیدوار شیخ وقاص اکرم کے کاغذات نامزدگی منظور
Tweet media one
5
234
5K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
ان شاءاللّہ یہ ظلم نہ تو کپتان کبھی بھول پائیں گا اور نہ ہم کبھی بھول پائیں گے
62
2K
5K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
علی امین گنڈاپور بھائیوں سمیت گھر پہنچتے ہوئے عمر آمین گنڈاپور کا والد صاحب کے ساتھ محبت زرا دیکھئے!!! ♥
32
1K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
چین کرپشن پہ پھانسی دینے والا پہلا ملک ھے ! اور پاکستان کرپشن پہ وزارتیں دینے والا پہلا ملک...! 🤔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
49
3K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
وطن کا بیٹا ارشد شریف تجھے وطن کی ہوائیں سلام کہتی ھیں 😥💔
118
1K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
بلوچستان کے پہاڑوں میں سرد برفباری میں انقلاب کا پرچم! ہر پاکستانی کو احساس ہونا چاہیے...!
32
832
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر پہاڑوں پر ریاض آفریدی نے حق کا عالم بند کردیا #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع پشاور سے مصباح خان نے جھنڈا لگا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
14
1K
2K
19
2K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
گورنر خیبر پختونخواہ کو دورہ طورخم کے موقع پر عوام نے گاڑی سے اترنے تک نہیں دیا...!! یہ رہی ان لوگوں کی عزت عوام کے سامنے
53
2K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پاکستان کا مطلب کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ برطانیہ میں برٹش پارلیمنٹ کے سامنے اوورسیز پاکستانیوں کا پی ٹی آئی کے حق میں زبردست احتجاج
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
برطانیہ میں برٹش پارلیمنٹ کے سامنے اوورسیز پاکستانی پہنچنا شروع آج پی ٹی آئی کے حق میں احتجاج ہوگا
9
253
683
15
2K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ضلع مہمند سے عرفان خان نے جھنڈا لگا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی ورکرز کی طرف سے آج سے ملک بھر میں جھنڈا لگانے اور لہرانے مہم کا باقاعدہ طور پر آغاز کردیا گیا #تحریک_انصاف_جھنڈا_لگاؤ_مہم #عوام_کا_عشق_عمران
6
260
553
28
2K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
3 years
محسن داوڑ . شہباز شریف اور بلاول کے درمیان کھڑے ہو کر وزیرستان کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ نوٹ دونوں کے دوران حکومت میں وزیرستان پر 450 ڈرون اٹیک ہوئے ہیں
34
1K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
الحمداللّہ آج دوسری دفعہ اپنے محبوب قائد جناب عمران خان کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا!!! ان شاءاللّہ آج جیت حق اور سچ کی ہوگی ✌
144
703
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پشاور سنٹر جیل سے رہائی کے بعد الحمداللّہ مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان آفریدی گھر پہنچ گئے @MeenakhanAfridi
Tweet media one
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
الحمداللّہ مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان آفریدی پشاور سنٹر سے رہا ہوگئے!! سب کو بہت بہت مبارک ہو @MeenakhanAfridi
Tweet media one
12
371
3K
11
692
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
جسے اللّہ پلسس کررہا ہو تم مائنس نہیں کرسکتے..!! ♥️
Tweet media one
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
میں بی بی شہید کی طرح عمران خان کو شہید نہیں ہونے دوں گا سنیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ
Tweet media one
45
2K
7K
10
775
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
حقیقی آزادی لانگ مارچ لاہور نے اپنا فیصلہ کپتان کے حق میں دیدیا ✌
27
1K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
حقیقی آزادی لانگ مارچ!! ہمارے بھائی چوہدری شہزاد اپنے فیملی سمیت کپتان پر جان قربان کیلئے لانگ مارچ کے مقام پر پہنچ گئے ✌
27
1K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
مولوی صاحب نے معصوم عمار کا جنازہ رو رو کے پڑا 😢
42
2K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
کل الیکشن کمشن کے سامنے مرشد عمران احمد خان نیازی پر جان بھی قربان ہے کا نعرہ لگانے والے شاہ زیب خان اور شاہ جی ❤️
53
1K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
7 months
صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن (اعلیٰ تعلیم) مینا خان نے اپنے دفتر میں عمران خان کی تصویر لگادی اصلی اور نسلی لوگ ایسے ہوتے ہیں 👏
13
633
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
شہید ارشد شریف کی ماں کو پوری قوم نے اپنی ماں کے اعزاز سے نوازہ!! آج سے آپ میری ماں ہیں...! شہریار آفریدی ♥
Tweet media one
15
851
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
9 months
@SHABAZGIL @0_khan_0 خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہوکر وعدہ کیا تھا کہ کبھی پریشر میں آکر فیصلہ نہیں کروں گا. چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ واقع آج ثابت کردیا کہ آپ بہادر انسان ہو
42
857
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ملاکنڈ کے ٹاپ پر ایک جنونی انصافی کھلاڑی نے پی ٹی آئی کا جھنڈا بلند کردیا #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع پشاور سے مصباح خان نے جھنڈا لگا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
14
1K
2K
13
1K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پاکستان تحریک انصاف کی ریلی یہاں سے قومی اسمبلی کی سیٹیں شروع ہوتے ہیں مطلب NA 1 چترال
Tweet media one
Tweet media two
8
813
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
خان صاحب حملے کے بعد پشاور کے غیور عوام سڑکوں پر نکل آئے
17
1K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
میں غریب ڈرائیور تھا میرے 3 بچے آٖفیسر بنے یہ سب عمران خان کیوجہ سے ممکن ہوا کیونکہ کے پی کے میں کوئی رشوت نہیں مانگتا....!
17
2K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
اتنے کم عمر نوجوان کو والدین گھر سے باہر نکلنے نہیں دیتے لیکن یہ حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں عمران خان کے سنگ نکلا ہوا ہے اپنے آنے والے بہتر مستقبل کیلئے..!! ایسے لاکھوں کم عمر نوجوان عمران خان قربان ہونے کیلئے تیار ہے!! بس کرو جناب یہ جنگ آپ ہار چکے ہو آپ شکست کھا چکے ہو 🙏
43
2K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
10 months
پی ٹی آئی نگراں چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا ضلع بونیر بھی آج چھ آگیا 🔥 بونیر میں آج تین جگہوں پر کنونشن ہے یہ ایک کنوش کے مناظر ہے ✊
7
1K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
آج اس عظیم پاکستانی نے بیان بدلنے کیلئے اپنا ضمیر بیچھنے کیلئے کتنا دولت ٹکرایا ہوگا۔۔۔! پوری پاکستانی قوم کی طرف سے آپ کو سلام اسد مجید صاحب ❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
41
1K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
اس گرفتاری کےبعد پشاور پولیس نے مجھ پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کردیا اور KPK میں سب سےپہلے پولیس نےمیرے گھر پر ریڈ کیا 2دفعہ میرےگھر پر چھاپہ مارا مقصد یہ ہےکہ کیا ہمارا حق نہیں اپنے قائد سےملنے کاسب مل رہے لیکن ہمارا کوئی پوچھنےوالا نہیں اور خان صاحب تک ہماری آواز پہنچتی ہی نہیں
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
پشاور سینٹر جیل سے آپ کا بھائی!! میں نے اپنے قائد جناب عمران خان کے حکم پر گرفتاری دے دی ہیں!!!
53
2K
5K
117
2K
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، وکلا باڈیز نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اگر وکلا اور عوام کے حقوق کا تحفظ نہیں کرسکتے تو استعفی دیکر گھر جائیں۔ صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار
Tweet media one
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
لاہور ہائیکورٹ بار کا ہنگامی اجلاس وکلاء نے عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
0
68
155
23
1K
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ضلع دیر لوئر تحصیل بلامبٹ کے شیر رحمان نے اپنے گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ضلع چارسدہ تنگی سے ابراھیم مہمند نے اپنے گھر پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا دیا #عوام_کا_عشق_عمران
21
2K
6K
17
1K
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
ابھی تو صرف کپتان کی "گرفتار" کا اعلان ہوا تو یہ حال ہے اگر "گرفتار " کرلیا تو سوچ لیں پھر کیا ہوگا ✊
51
1K
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
3 years
سینئر صحافی ڈاکٹر معید پیرزادہ نے کلیمہ لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ پڑ کر کہہ دیا کہ اپوزیشن جھوٹ بول رہی ھے....! عمران خان کا آخری سانس تک ساتھ دوں گا ملک چھوڑ کر چلا جاؤنگا لیکن ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا جھنڈا کبھی نہیں اٹھاؤں گا...!
52
1K
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
قسمے دل خوش کردیا آج لاہوریوں نے بلکل اس میں کوئی شک نہیں کہ لاہور زندہ دلان نہیں ♥
21
963
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
شہریار آفریدی اندر سے بلکل توڑ پھوڑ کا شکار ہے لیکن وہ مجھے کہہ رہا تھا کہ میں آفریدی ہو چاھے کچھ بھی نقصان مجھے اٹھانا پڑے میں اٹھا لوں گا لیکن آفریدی قوم کی جو عزت اور وقار ہے اس کو میں نیچے گرنے نہیں دونگا تمام مجبوریوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ ڈتہ رہے گا
21
2K
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
8 months
الحمداللّٰہ میں نے اپنا پولنگ اسٹیشن سائنس کالج پشاور بھاری اکثریت سے جیت لیا پی ٹی آئی ✌️
31
918
4K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
عمران خان نے کوئٹہ جانے کیلئے ٹکٹ کی بکنگ کیلئے اپلائی کیا گیا لیکن فیڈرل گورنمنٹ کے دباؤ میں عمران خان کو ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا گیا۔ وکیل عمران خان
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
شہزادہ کمرہ عدالت میں موجود بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اللّہ خیر کرے گا۔ ان شاءاللّہ
Tweet media one
5
136
565
15
1K
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
پرویز الہٰی کی یہ حالت ن لیگ نے جنرل باجوہ کے دور میں کی تھی, اور اب وہ باجوہ کے گن گا رہے ہیں...! مونس بھائی آپ کو یاد ہو نہ ہو ہمیں یاد ھے!! @MoonisElahi6
106
2K
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
9 months
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام واقعی نڈر اور بہادر جج ہے جو اتنے سخت پریشر کے باجود دلیرانہ فیصلے کرتے ہیں ♥️
Tweet media one
7
289
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
دل اُس کودیا ہے تو وہی اُس میں رہے گا ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے....!! عطاءﷲ خان عیسی خیلوی کا عمران احمد خان نیازی کے لیے الفاظ
Tweet media one
Tweet media two
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
علیم خان اور فردوس عاشق اعوان کی بشری بی بی کے خلاف بیانات سے متعلق سوال پر عمران خان بولے میں ہمیشہ یہ سوچتا ہوں کہ انسان کتنا گر سکتا ہے
Tweet media one
0
37
255
6
479
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
ہائے ماشاءاللّہ کپتان عمران خان ہیلی کاپٹر میں نماز ادا کرتے ہوئے ♥
220
786
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
مختصر تھا لیکن سنہرا دور تھا 💔 انشاءاللّہ یہ وقت دوبارہ آئے گا
27
815
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
بنی گلہ پی ٹی آئی سیکورٹی کیمپ سے براہ راست اے آر وائے نیوز کے نمائندے عبدالقادر کو میں نے بتا دیا کہ ہم پر امن لوگ ہیں ہم انتشار نہیں چاھتے لیکن ان لوگوں سے ہم آزادی لیں کے ہی رہیں گے!!!! @AbdulqadirARY
47
740
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
عدالت میں اس وقت خدیجہ شاہ کیس کے دلائل چل رہے ہیں اگلا کیس عمران خان کا ہے، کپتان خدیجہ شاہ کیس کے دلائل کو بھی سن رہے ہیں کس طرح سے خواتین کو بربریت کا نشانہ بنایا جارہا ہے
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
شہزادہ کمرہ عدالت میں موجود بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اللّہ خیر کرے گا۔ ان شاءاللّہ
Tweet media one
5
136
565
3
947
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
9 months
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کے پشاور ہائیکورٹ پہنچنے کے مناظر آپ کا بھائی صدیق آفریدی بھی موجود 😊
10
391
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر ثابت کرنے کو تیار ہوں کہ مولانا فضل الرحمان کے لوگوں نے امدادی سامان سڑک پر رکھ کر فوٹو سیشن کی امدادی سامان واپس لے کر گئے کسی متاثرین کو امداد نہیں دی۔۔! ایک شہری نے JUI کی منافقت سب کے سامنے عیاء کردی۔۔!!
45
2K
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
کپتان عمران خان کے کال پر پشاور ھشتنگری میں احتجاج!! کپتان کے خطاب سے پہلے ہی پشاور کے غیور عوام نکل چکے ہیں ✊
13
866
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
پیر آف سیال قاسم سیالوی کا وزیراعظم عمران خان سے ملاقات !! سرگودھا ،جھنگ اور چینوٹ کے حلقوں میں تحریک انصاف کو بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان
Tweet media one
Tweet media two
14
770
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی پی 147 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر غلام محی الدین دیوان کے گھر پولیس کا چھاپہ پولیس نے انکی اہلیہ اور بیٹی کو گرفتار کر لیا حد ہوگئی ظلم کی
Tweet media one
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ اپنے شوہر سے ملنے آئی تھی پولیس نے اس کو بھی گرفتار کر لیا، ظلم کی انتہاء ہو رہی ہے
Tweet media one
47
2K
5K
39
2K
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
11 months
چارسدہ ورکرز کنونشن میں آپ سب کا بھائی صدیق آفریدی موجود 😊
Tweet media one
59
213
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
9 months
شاہ محمود قریشی، زین قریشی اور مہربانو قریشی کے کاغذات بھی جمع ہوگئے
Tweet media one
6
235
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
بندہ ایماندار اور حق بیان کرنے والا ہو تو دنیا ایسے اُس کی عزت کرتی ہے!!! صحافت کا عمران خان @ImranRiazKhan
18
574
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
7 months
جگر عارف خٹک کے ساتھ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں 😊
10
328
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
8 months
پنجاب پولیس کی نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کی پشاور میں گرفتاری کی کوشش، الحمداللّہ میاں اسلم اقبال محفوظ ھے
Tweet media one
7
382
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
کپتان کے بغیر آج پورا دیر تیمرگرہ کپتان پر قربان ہونے کیلئے نکلا پڑا ھے...!
26
969
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
بریڈفرڈ یونیورسٹی کا سابقہ وائس چانسلر 3 شوکت خانم ہسپتال 1 ورلڈ کپ نمل یونیورسٹی سب سے زیادہ فنڈ ریزنگ کرنے والا اور سب سے بڑھ کر ہر وقت پاکستان اور پاکستانیوں کے بارے میں سوچنے والا آج دہشتگردی کا پرچہ بھگتنے آیا ہے۔
30
1K
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ایف آر بنوں سے تحریکی ساتھی دانش وزیر نے اپنے گھر پر حق کا علم بلند کردیا #عوام_کا_عشق_عمران
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم ملک بھر میں شروع ضلع بونیر سے تحریکی ساتھی اختیار بونیری نے پورے علاقے میں پی ٹی آئی کے جھنڈے لگا دیئے #عوام_کا_عشق_عمران
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
2K
8K
7
899
3K
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
الحمداللّہ مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان آفریدی پشاور سنٹر سے رہا ہوگئے!! سب کو بہت بہت مبارک ہو @MeenakhanAfridi
Tweet media one
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
1 year
مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان چھوتی دفعہ گرفتار مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان آفریدی کی رہائی کا حکم آتے ہی تھانہ ہشتنگری پولیس نے پشاور سنٹر جیل کے اندر سے مینا خان آفریدی کو گرفتار کرلیا
Tweet media one
3
165
411
12
371
3K