☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆ Profile Banner
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆ Profile
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆

@iamAamirAbbasi

942
Followers
935
Following
219
Media
1,726
Statuses

💢 وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء 💢

Dubai, United Arab Emirates
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
6 months
۔ ❤ ;نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا; ❤ " کہ جب تم اللہ سے مانگو تو 'جنت الفردوس' مانگو کیونکہ وہ 'جنت' کا اعلی درجہ ہے اور اس کی چھت اللہ تعالیٰ کا عرش ہے " (❤ صحیح بخاری،حدیث نمبر، 2790 ❤)
33
2
49
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
اس چھوٹی سی زندگی میں بھی آپ نے زندگی کا مقصد نا سمجھا اور اللّٰہ تعالیٰ کے لیے وقت نا نکالا تو پھر کیا فائدہ آپ کی ایسی زندگی کا۔💙
Tweet media one
12
1
16
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Good Night Everyone.. Take Care ❤
Tweet media one
11
1
13
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
GooĐ Morning 🌄 EveryOne... Always Be HappY 😊
Tweet media one
14
1
18
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
" چاہنے" سے " چاہے جانا " زیادہ بڑی "نعمت" ہوتی ہے۔ 😊 Good Morning.. 💫 Dear X Family & Friends
Tweet media one
19
2
13
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
🌐Assalam-o-Alaikum🌐 Good AfterNoon EveryOne بے شک توبہ اللہ کو بہت پسند ہے اللہ تعالی ہم سب کو گناہوں سے توبہ کرنے والا بنا دے یا اللہ ہماری توبہ کو قبول فرما لے 💞 (آمین ثم آمین)
Tweet media one
15
1
14
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Assalam o Alaikum.. Good Morning Dear Friend... Congrats Me... 🥳🥳🥳
Tweet media one
13
1
13
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
اسلام وعلیکم سوئیٹ فرینڈز 💫 Asslam-o-Alaikum Good Night... 💥 See Sweet Dreams 💫🌙
Tweet media one
9
1
9
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
کائنات میں بہترین جوڑے وہ ہیں جو ایک دوسرے کو ایمان کی طرف لائیں اور جنّت میں جانے کا سبب بنیں۔
Tweet media one
5
2
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💥 جس نے کوشش کی اس نے حاصل کر لیا 💥 💥 اور جو سویا رہا اس نے خواب دیکھے 💥 💫 @iamAamirAbbasi
Tweet media one
6
1
11
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Agree krty hn Ap ??? Me: 🔝💯✔✔✔
Tweet media one
5
1
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Assalam-o-Alaikum 🌏 GooD MorNinG 🌄 EveryOne.. Always Be HappY 😊 ☺ 🙂 ☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
Tweet media one
15
1
9
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استطاعت فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو ، تو تم بیٹی کو بھیجنا۔ 💥(مولانا روم علیہ الرحمہ)💥
Tweet media one
5
1
9
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Good AfterNoon EveryOne اکیلے بیٹھ کر سوال کریں آپ کے مرنے پر کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں اورکوشش کریں ان کے لیے آپ کے بعد آسانی ہواور باقی سب کی فکر چھوڑ دیں
Tweet media one
9
1
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Good AfterNoon EveryOne... Always Be Happy 😊 💥💥💥💥
Tweet media one
9
1
11
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
🌴سب ســے خوفنـاک چــیز یـہ ہــے کہ... ایک گناہ ہمارے لیــے اس قــدر معــمولی ہـوجائــے کہ ہـم اس کــےلیــے توبـہ بھـی غـــیر اہم سمجـھیں••۔💫
Tweet media one
8
1
9
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
❤ القرآن ❤ ہُوَیُحۡیٖ وَیُمِیۡتُ وَاِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ﴿۵۶﴾ وہی زندہ کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور اسی کے پاس تم سب کو لوٹایا جائے گا سورة یونس 56
Tweet media one
8
1
7
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
جو شخص فجر کی نماز باجماعت ادا نہیں کرتا، وہ چاہے لاکھ دعوے کرے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں، وہ اللہ سے نہیں ڈرتا!"🪷🌿 کیا آپ اور آپ کے گھر والے فجر کے لیے اٹھتے ھیں؟🪷🌿
Tweet media one
7
0
9
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
لوگوں سے اسی رفتار سے بات کر کے دیکھیں جس رفتار سے آپ نماز میں "سورہ فاتحہ" پڑھتے ہیں کوئی بھی آپکی بات نہیں سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ کے ساتھ اس انداز میں بات کرتے ہیں. #oriele #perletti
Tweet media one
6
1
7
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
گزشتہ روز غزہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی تباہ شدہ مسجد عمر فاروق کے ملبے کے سائے میں
Tweet media one
3
1
10
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
کچھ نہیں بھائی۔۔۔ بس محنت کرتا ہوں۔۔ صرف اپنی کمائی کھاتا ہوں اور لوگوں کی ہر ممکن خدمت کرتا ہوں۔۔ بس یہی وجہ ہے !! (میں پیچھے دروازے میں کھڑا ہوں)🫤😃
Tweet media one
8
1
9
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
اللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
Tweet media one
5
1
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
🌴دنیـا کا سب ســے بــڑا مــنافع اپنــے آپ کو ہـر وقت اس چـــیز کـے ساتـھ مشغـول رڪھنا جو اس کــے لئــے آخـــرت میـں زیادہ منــاسب اور فائـدہ منــــد ہـو••
Tweet media one
5
0
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
بہت شکریہ آپ تمام دوستوں کا۔۔ الحمدللہ 20 دن میں 1000 فالوار ہو گئے۔۔ آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔۔ جہاں تک ہو سکا میں آپ سب کا ساتھ دوں گا۔۔۔ (انشاءاللہ ❤)
Tweet media one
6
1
9
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💥 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 💥 👈 ہم جس سکون اور راحت کے متلاشی ہیں وہ سکون و راحت اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ کی اطاعت و فرمانبرداری میں چھپا ہے، لیکن ہم اسے پیسے میں، آسائشوں میں اور دنیا میں اپنی تمام خواہشات کے پورا ہونے میں ڈھونڈ رہے ہیں۔ 💥 @iamAamirAbbasi
Tweet media one
3
1
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💥 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 💥 👈 اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔۔۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ھے، خود کو خود روشن کیجئے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے۔ 💥 I am Right ✔ ✔ ✔
Tweet media one
4
1
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💜 Good Evening Friends 💜 🌇
Tweet media one
8
1
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Good Morning My Dear Friend & Family اچھی سوچ اور اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا کیونکہ🌹 ان کے دل ہمیشہ نکھری ہوئی صبح کی طرح روشن اور پرسکون ہوتے ہیں-- لہٰذا سوچ اچھی رکھیے۔۔💯 🌟 @iamAamirAbbasi
Tweet media one
5
1
7
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
ہمارے معاشرے میں بہت سارے غیر شرعی کام اور رسم ورواج صرف لوگوں کی طعنوں سے بچنے کی وجہ سے کیے جانے ہیں پھر اسلام بھول جاتے ہیں، اور کہتے ھیں لوگ کیا کہیں گے، اللہ کا کوئی ڈر نہیں ھوتا۔
Tweet media one
3
1
7
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Tweet media one
6
0
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💥 بڑے تعجب کی بات ہے 💥
Tweet media one
5
0
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
اس پرندے کو آپ کی زبان میں کیا بولتے ہیں ؟ ہم اس کو گوگی کہتے ہیں
Tweet media one
8
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
👈 اللہ تعالی بہتر کرے گا یہ وہ الفاظ ہیں جن سے انسان کی آدھی پریشانی دور ہو جاتی ہے- آپ کسی کا مسئلہ حل نہیں کر سکتے کم از کم یہ تو کہہ سکتے ہیں 😌 (❤ اللہ تعالی بہتر کرے گا ❤)
Tweet media one
5
1
7
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
@invis4yo Elon Musk is not affiliated with any crypto token or exchange. Please be careful. ⚠️
0
0
0
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Good Morning Dear X Friend & Family... اللہ تعالٰی آپ سب کو دُنیاوی اور آخرت کی زندگی میں کامیابیاں عطا کرے۔۔ (آمین ثم آمین)
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
👈 اللہ تعالی بہتر کرے گا یہ وہ الفاظ ہیں جن سے انسان کی آدھی پریشانی دور ہو جاتی ہے- آپ کسی کا مسئلہ حل نہیں کر سکتے کم از کم یہ تو کہہ سکتے ہیں 😌 (❤ اللہ تعالی بہتر کرے گا ❤)
Tweet media one
5
1
7
9
1
8
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
اپنے ہاتھ سے جتنی خیر لوگوں میں بانٹ سکتے ہو بانٹ دو۔ کیونکہ تم نہیں جانتے کہ کب موت تمھارے تک آ پہنچے اور تمھاری ساری توفیقات چھین لی جائیں
Tweet media one
4
2
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
تمہاری کامیابی کے درمیان ایک بہت بڑا پہاڑ ہے۔۔۔ جس کا نام ہے۔۔۔ 💨 کل
Tweet media one
5
1
7
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💨تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا، بچھڑے ہوؤں میں نام ترا ڈھونڈتا رہا.. 💨لِکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں، لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا.. 💙خلیل الرحمٰن قمر💙
Tweet media one
8
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
میں تمہیں عزت دے سکتا ہوں۔ یہ چاند ستارے سب جھوٹے قصے ہیں..!! 🙂🖤
Tweet media one
5
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
پہلے عشرے کی دعا۔ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۔ ترجمہ: اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما،تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
Tweet media one
4
2
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
🤎☆ اسلام وعلیکم صبح بخیر ☆🤎 ○ اے میرے رب میرے لیے میرا سینہ کھول دے اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے ○ ❤《 آمین یارب اللعالمین 》❤
Tweet media one
5
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
زندگی کیا ہے . ایک لائن میں بیان کریں✨
Tweet media one
3
1
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
I TrY... 🏃‍♂️🏃🏃‍♀️
Tweet media one
5
0
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
حجاب: مطلب سکون نقاب: مطلب اطمینان عبایا:۔ مطلب محافظ پردہ کرنے والی جاہل نہیں بلکہ اسلام کی شہزادیاں ہوتی ہیں.!
Tweet media one
3
1
7
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
اسلام وعلیکم سوئیٹ فرینڈز 💫 صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔ کبھی بھی ہمت مت ہارنا کیونکہ ❤ کامیابی کی صرف پہلے سیری پر چڑھنا مشکل ہوتا ہے ❤
Tweet media one
6
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
اور تمھارا پروردگارِ تمہیں عنقریب اتنا کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے ❤️✨
Tweet media one
4
0
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Good Night Dear Family & Friends.. Take Care... & Pray For Everyone..
Tweet media one
4
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
ہمیشہ کسی کام میں مصروف رہو کیونکہ مصروف شخص کے پاس غمگین رہنے کا وقت نہیں ہوتا۔ #oriele #perletti
Tweet media one
3
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Good AfterNoon EveryOne 💖
Tweet media one
4
0
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Every 🌐" Nø "🌐 moves you...... One Step Closer to a...... 💫" YES "💫 ☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
Tweet media one
5
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
مجھے نہیں معلوم کہ انسان کی تعریف کیا ہیں مگر انسان کہنے کا لائق وہ ہے. جو دوسروں کو دکھ نہیں دیتا ✔✔✔
Tweet media one
2
0
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
ملک صاحب رحم۔۔۔۔😂🤣 یہ فضل بخش کی امانت ہے 🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱🧱
Tweet media one
5
0
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
شیطان اس دعا سے مایوس ہوجاتا ہے جس کے آخر میں " آمین " کہہ دی جائے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ اس پر مہر لگ چکی ہے میں توڑ نہیں سکتا۔ (تفسیر نعیمی105/1)
Tweet media one
5
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
طاقت اور جہالت دونوں کسی دلیل کو نہیں مانتی۔ شکایتیں اگر خاموشی اختیار کر لیں تو فاصلوں کا سبب بن جاتی ھیں بے شک اس قلیل زندگی میں وہ انسان کامیاب رہا۔ جس نے اللہ کو راضی رکھا اور اس کی مخلوق کی خدمت کی۔ الله پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان و مددگار ھو۔ (آمین یارب العالمین)
Tweet media one
4
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی نہ کیا کریں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسے دیکھائی دیتی ہیں
Tweet media one
4
2
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
❣ اچھی کتابوں کا مطالعہ کرنا گزری صدی کے بہترین افراد کے ساتھ گفتگو کرنے جیسا ہے❣ 💥 @iamAamirAbbasi
Tweet media one
2
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
❣ رزق میں برکت کا وظیفہ ❣ ایک صحابی نے حضور صلی ﷲ علیہ وسلم کی بارگاہ میں بے برکتی کی شکایت کی کہ میرے گھر میں برکت نہیں ہوتی آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا آیت الکرسی پڑھا کرو۔ ❣ (تفسیر نعیمی 42/3) ❣
Tweet media one
2
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💥اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم💥 👈 زندگی میں ایک دوسرے سے موازنہ مت کریں۔ موازنہ آپ کی خوشیوں کو کھا جاتا ھے اور یہیں سے حسد جنم لیتا۔ اپنے حال پہ خوش رہیں ، دنیاوی ترقی کوئی معنیٰ نہیں رکھتی. 💥 @iamAamirAbbasi
Tweet media one
3
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
ہر گیم میسر ہے گوگل پر_ 🍂 خدارا کسی کے جذبات سے مت کھیلیئے_ 🙂⁦
Tweet media one
6
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💥 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ 💥 👈 آرام طلب.... کبھی ہنر مند نہیں بن سکتا.... ہنر بیٹھے بیٹھائے نہیں.... محنت اور لگن سے سیکھا جاتا ہے. Agree 👍 💥 @iamAamirAbbasi
Tweet media one
4
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
موبائل سِم پر گانے بند کرانے کا طریقہ رمضان آ رھا ھے تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں ✍🏻زونگ سے UNR لکھ کر 230 پر بھیج دیں ✍🏻ٹیلی نار سے UNSUB لکھ کر 230 پر بھیجیں ✍🏻موبی لنک سے UNSUB لکھ کر 230 پر بھیجیں ✍🏻یوفون سے UNSUB لکھ کر 666 پر بھیجیں ✍🏻وارد سے RBT OF لکھ کر 7171پر بھیجیں
Tweet media one
4
1
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے کہ انسان تنہا رہے
Tweet media one
3
1
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
"اندرونی کشمکش تباہ کن ہے، وہ گفتگو جو ہماری روحوں کے اندر بغیر کسی جواب کے ہوتی ہے تھکا دینے والی ہوتی ہے۔"🌹
Tweet media one
3
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
اپنے بچوں کو مجاہدین سے محبت کرنا سکھائیں، کیونکہ۔۔۔ اس قدیم زمانے میں ان کے علاوہ کوئی بھی محبت کا مستحق نہیں ہے۔۔۔
Tweet media one
3
0
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
مستقبل کی پریشانیوں کو خود پر حاوی نہ کریں کیونکہ مستقبل اللہ کے اختیار میں ہے اللہ پر بھروسہ رکھیں یقینا وہ اپ کو عنقریب بہترین سے نوازے گا 💥❤️ ان شاءاللہ ❤️💥
Tweet media one
3
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں بلکہ دنیاوی معاملات میں بےایمانی اور اسلام کو عبادت تک محدود کرنا
Tweet media one
1
0
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
☆اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌☆ 《 اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ 》
Tweet media one
5
1
3
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💥 غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی 💥 اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں پر محیط گزرے سنہرے پَل کو خاک میں مِلا دیتی ہے You Agree 💥💥💥
Tweet media one
2
1
2
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
جانتے ھو کہ محرومی کیا ہے ؟ سب کچھ پڑھ لینا سوائے " قرآن " کے🥲😪 اللہ پاک ہمیں ہر روز " قرآن کریم " کی تلاوت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے (آمین ثم آمین)
Tweet media one
4
1
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💫حجاب کا ایک گز کپڑا مغرب کی اربوں ڈالر کی فیشن انڈسٹری کو اپنی پاؤں کی نوک پر رکھ دیتا ہے💯🪄💫
Tweet media one
6
0
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
وہ کر بیٹھا ہے اظہار محبت مجھ سے🙂 ہااااااۓ کیا تماشا ہو گا اگر میں بھائی بول دوں😁🙃😒 ☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
Tweet media one
4
0
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💫 اور جہاں قاضیوں کے قلم بک جاتے ہیں وہاں غازیوں کی تلواریں فیصلہ کرتی ہیں 🥀😍
Tweet media one
2
0
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
✔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ ✔ اے میرے رب!۔۔۔ مُجھے بخش دے اور مُجھ پر رحم فرما بیشک تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے 🌸❤ 💚 اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ 💚
Tweet media one
6
1
3
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
وہ گاؤں کا اِک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا جب اُس کے بچے شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے ☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
Tweet media one
4
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
جانتے ھو ��ہ محرومی کیا ہے ؟ سب کچھ پڑھ لینا سوائے " قرآن مجید " کے🥲😪 اللہ پاک ہمیں ہر روز " قرآن کریم " کی تلاوت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے (آمین ثم آمین)
Tweet media one
4
0
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Tweet media one
5
1
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
اِس سے پہلے کہ جُدائی کی خبر تُم سے ملے... ہم نے سوچا ہے کہ ہم تُم سے بِچھڑ جائیں گے.. ☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
Tweet media one
3
0
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
Tweet media one
1
0
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
☆ رسول الله ﷺ نے فرمایا: ☆ ☆ جنت کے آٹھ دروازے ہیں، ان میں ایک دروازے کا نام "الریان" ہے. جس سے داخل ہونے والے صرف روزہ دار ہی ہوں گے.☆ ✔بخاری 3257، 1896 (✔ مسلم 2710؛ ✔ترمذی 765؛ ✔نسائی 2238، 2239؛ ✔ماجہ 1640؛ ✔مشکوٰۃ 1957)
Tweet media one
4
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
جس شخص کو الله کے هر کام میں حکمت سمجھ آجاۓ وہ زندگی میں کسی بھی واقعے کے رونما هونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا هے مصیبت کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرتا ہے
Tweet media one
1
0
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل، قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے- . . . . . . . . . .. .💥 @iamAamirAbbasi . . آپ کے لئے نہیں انڈین عوام کیلئے، آپ کیلئے نیا ترانہ ریلیز ہو رہا ہے، انتظار کریں
Tweet media one
3
0
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
ادھورا سچ مکمل جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔
Tweet media one
7
0
6
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے ☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
Tweet media one
4
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💫 ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے۔۔ 💫 💥 @iamAamirAbbasi
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
❣ اچھی کتابوں کا مطالعہ کرنا گزری صدی کے بہترین افراد کے ساتھ گفتگو کرنے جیسا ہے❣ 💥 @iamAamirAbbasi
Tweet media one
2
1
4
0
0
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
ایک جملہ جو آپ خود کی ہمت بڑھانے کے لئے خود سے بولتے ہیں
Tweet media one
3
0
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
🤎 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ 🤎  In the name of God, the Gracious, the Merciful.
Tweet media one
2
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💫 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ 💫 👈 اخلاق کی قیمتـــــــ کچھ نہیں دینی پڑتی مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے..!! 😌 💥 @iamAamirAbbasi
Tweet media one
1
1
3
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
🇵🇰 بابر اعظم نے شاندار اننگز سے ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کر دی 176 کے اسٹرائیک ریٹ سے_ سنچری ، زبردست اسٹروک پلے، 💥 💥کمال کی اننگز کھیلی بابر۔۔💥 Thoughts? #BabarAzam 𓃵 #PSL2024 #PSL9 #BabarAzam
Tweet media one
3
0
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
" دنیا نہ ملنے پہ افسوس نہ کرو، یہ عنقریب تم سے دور چلی جائے گی۔ " " اپنے پاس دین نہ ہونے پہ افسوس کرو، اگر تم نے اسے دنیا کی خاطر ضائع کر دیا-" #oriele #perletti
Tweet media one
2
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
یہ ضروری تو نہیں ہوتا کہ جو انسان ایک پرفیکٹ زندگی گزارتا نظر آئے اس کی زندگی واقعی میں پرفیکٹ ہو بہت سی کمیاں ایسی ہوتی ہیں جو انسان شیئر نہیں کر سکتا۔😊
Tweet media one
3
0
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
عقیدہ ختم نبوت ہمارا ایمان ہے اور اپنے ایمان کی حفاظت ہمیں اپنی جان دے کر بھی کرنا پڑی تو کریں گے
Tweet media one
1
0
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
جِس کِتاب کی شروعات ہی " الحمدللّٰه " سے ہو۔۔ اُس پر ایمان لانے والا نا شُکرا کیسے ہو سکتا ہے۔۔ حالات کوئی بھی ہوں " شکر " ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے۔۔۔ (اَلْحَمْدُلِلهِ رَبِ الْعَالَمِیْنَ)
Tweet media one
3
0
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا . جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
Tweet media one
2
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💥 آیت الکرسی کی فضیلت 💥 آیت الکرسی پڑھنے والے پر ایک فرشتہ مقرر کیا جاتا ہے جو اس کی نیکیاں لکھتا رہتا ہے اور گناہ مٹاتا رہتا ہے دوسرے دن کی اسی ساعت ( وقت) تک یہ ہی کرتا ریتا ہے۔ 💥 (تفسیر نعیمی 42/2) 💥
Tweet media one
3
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
ہمارے ہاتھوں سے موتی بکھر جائیں تو انہیں سمیٹنا آسان ہے مگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سنبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے لہٰذا بولنے سے پہلے اس چیز کا خیال رکھیں(شکریہ)💫
Tweet media one
2
1
5
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💫 میرا رب سب جانتا ہے 💫
Tweet media one
2
1
3
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
💫 المیہ یہ ہے کہ 💫 💨 مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور 💨 نہ ہی ملک میں رہنے کے !😢
Tweet media one
2
1
4
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
EiD Mubarikan in Advance.. 😆😂🤣
Tweet media one
2
0
3
@iamAamirAbbasi
☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
5 months
کچھ لوگوں کی فطرت پرندوں کی طرح ہوتی ہے۔ جہاں دانہ وہاں ٹھکانہ۔ کوشش کریں رشتوں میں مخلص رہیں۔ ☆ÂáMįŕ_ŁįáQàt☆
Tweet media one
4
1
2