Maulana Amjad Khan Profile Banner
Maulana Amjad Khan Profile
Maulana Amjad Khan

@iAmjad_Khan123

5,095
Followers
59
Following
253
Media
875
Statuses

مرکزی ڈپٹی سیکٹری جنرل جمعیت علماء اسلام پاکستان

Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
24 days
یہ صدی مولانا فضل الرحمن کی ہے #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت
Tweet media one
15
116
213
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
9 days
سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟ باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے😭😭😭😭
Tweet media one
91
850
1K
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
20 days
رات گئے حکومتی وفد کی مولانا صاحب کی رہائشگاہ آمد مولانا نے قانون سازی کے حوالے سے ووٹ دینے سے انکار کردیا
47
99
911
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
8 months
رانا ثناء اللہ صاحب کہ رہے ہیں کہ 16 ماہ کی حکومت مولانا صاحب نے سہرا بنا کر ہمارے گلے میں ڈالا تھا ان کو یاد دلاؤں کہ ہمارا مطالبہ تب بھی انتخابات کا تھا وزیراعظم کا شوق شہباز کو تھا اور حکیم بننے کا شوق تمہیں تھا #ایوان_نہیں_میدان
12
296
781
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
30 days
میں پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں جس طرح محرم کے جلوسوں کے لئے راستوں میں پانی کی سبیلیں اور کھانے کا انتظام کیا تھا 7 ستمبر کو مینار پاکستان پر آنے والے عشاق رسول کے لئے بھی پانی کی سبیلیں اور کھانے کا انتظام کیا جائے
24
230
809
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
8 months
اگر جمعیت علماء اسلام اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر چکی ہے تو مسلم لیگ کے لئے حکومت چلانا تو دور کی بات حکومت بنانا بھی مشکل ہو جائے گا ان شاء اللہ #ایوان_نہیں_میدان
19
206
707
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
18 days
اسٹبلشمنٹ کی سوچ تھی کہ جے یو آئی کو الیکشن میں کم سیٹیں دے کر پاکستانی سیاست سے آؤٹ کریں گے لیکن انہیں پتہ نہیں تھا کہ مولانا سیاست کا سلطان ہے مولانا آج چند کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستانی سیاست کا محور بن چُکا ہے
Tweet media one
89
112
698
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
فحاشی کے خلاف تو مبلغ مہربان نے کوئی آواز نہیں اٹھائی ،ہاں جب ہمارے قائد نے فحاشی ٹولے کو للکارا تب تہذیب کا بھاشن دینے آگئے ۔ایسے بھاشن دینے والوں کے لئے واضح اعلان ہے کہ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
22
522
613
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
19 days
مولانا صاحب اپنے موقف پر ڈٹ گئے آئینی ترامیم میں حکومت کے حق میں ووٹ کاسٹ نہی کرینگے
66
58
630
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
شکریہ ۔ انصارالاسلام، شیخ زکریا ویلفیر ٹرسٹ ، بیت السلام ٹرسٹ، فاروقیہ ٹرسٹ، جامعہ بنوری ٹاون الخیر ٹرسٹ، جامعہ بنوریہ، دارالعلوم کراچی ۔ کہتے تھے مولوی بنے گا تو کھائے گا کہاں سے آج مولوی خود بھی کھارہا ہے عوام کو بھی کہلارہا رہا ہے
17
157
502
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 months
اسلام آباد کے غیرات مند اسلام پسند مسلمانوں نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے
9
161
496
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
17 days
70 سال پہلے جن مولویوں نے آئین دیا تھا آج وہی مولوی آئین کی تقدس کی جنگ لڑ رہے ہیں #آئین_کامحافظ_مولانا
41
120
466
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
7 months
مرکزی ڈپٹی سیکٹری جنرل مولانا امجد خان صاحب کا افیشل ٹویٹر اکاؤنٹ
Tweet media one
4
62
442
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
اسلام آباد مصر سے آئے ہوئے معزز مہمان شیخ محمود الشحات کی قائد جمعیت کی رہائش گاہ آمد قائد جمعیت سے ملاقات
7
73
375
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
اخلاقی گندگی میں پلنے والے نیازی نے نوجوان نسل کو اپنے جیسا بد اخلاق ،بدکردار اور گھٹیا بنایا ہے تبھی تو یوتھنیاں کہتی ہیں کہ عمران ہمارے بیڈ روم میں آئےاس شخص نے نوجوان نسل کو اخلاق باختہ بنایا حکومت کی طرح نوجوان نسل کی بھی اس بدبودارشخص سےجان چھڑائیں گے #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
12
380
404
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
27 days
لاہور میں موجود ہوٹل برادری سے گزارش ہے کہ ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کے لئے آئے احباب کے ساتھ خوب ڈسکاؤنٹ کریں مساجد کے آئمہ حضرات مساجد کے دروازے کھول دیں تاکہ ان کو پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے #7Sep_GoldenJubilee
4
164
423
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
ٹیریان نسل پر کوئی الزام نہیں لگایا ،یوتھنیوں کی بات ہی دہرائی گئی ہے ۔اس بات پر ان کی تکلیف سمجھ نہیں آ رہی جب خود یوتھنیاں کہہ رہی ہیں کہ عمران ہمارے بیڈ روم آجائے اس پر کسی کو تکلیف نہیں ہوئی تو یہی بات ہمارےقائد کے دہرانے سےکیوں ٹیریان نسل تکلیف میں ہے #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
21
307
382
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
9 days
اس عدالت سے ڈرنا چاہیےجس میں نہ وکیل ہوگا نہ گواہ نہ دلائل صرف ایک اعلان ہوگا وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ🔥 دل دہلادینے والی تصویر
Tweet media one
16
211
414
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب انشاء اللہ 16 اکتوبر کو جیت حق کی ہوگی
Tweet media one
13
34
365
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
18 days
مولانا فضل الرحمن پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، مجھے ایوان تک جانے دیں جو کہنا ہے وہاں پر کہوں گا، مولانا فضل الرحمن۔۔۔!!! #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
6
167
379
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
نیازی کو اقتدار سے نکال باہر کرنے کے بعد قائدجمعیۃ نے قوم کو فحاشی فتنہ سے بچانے کی جد وجہد شروع کردی ہے ۔جو اس فتنے کو کسی بھی لبادے میں بچانے کی کوشش کرے گا وہ سن لے کہ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
10
351
357
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
جامعہ اشرفیہ لاہور میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
Tweet media one
0
30
342
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
1 year
وفاقی وزیر مذہبی امور سنیٹر طلحہ محمود صاحب کو حجاج کی بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کی
Tweet media one
1
30
329
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
26 days
گولڈن جوبلی کانفرنس کے آغاز ہی سے مینار پاکستان تحفظ ختم نبوت کے ابابیلوں سے بھر چکا ہے ، #7Sep_GoldenJubilee #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی
Tweet media one
6
135
354
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
18 days
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر باجماعت نماز مغرب مولانا فضل الرحمان کی اقتدا میں پی ٹی آئی رہنماوں نے نمازمغرب ادا کی
Tweet media one
15
51
342
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
18 days
اصول موقف پر ڈٹ کر کھڑے رہنے والے کو مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
Tweet media one
26
133
325
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
8 months
بڑی بڑی آفرز کو ٹھکرا کر اصول پر کٹ مرنے والے کوفضل الرحمن کہتے ہیں گزشتہ حکومت میں چیئرمین سینیٹ ۔ ڈپٹی چئیر مین بلوچستان کی حکومت سب کو ٹھکراکر عوامی میدان میں ڈٹ کر کھڑا رہنے والا مولانا تھا #ایوان_نہیں_میدان
5
133
306
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
خطیب اسلام مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امجد خان صاحب چناب نگر ختم نبوت کانفرنس میں پہنچنے پر شاہین جمعیت مولانا اللہ وسایا استقبال کررہے ہیں
Tweet media one
0
45
297
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
1 month
جلسہ ہم کرینگے 7 ستمبر کو کرینگے لاہور میں کرینگے ہر حال میں کرینگے اور یہ جلسہ ن لیگ کے گزشتہ جلسے سے بہت بڑا جلسہ ہوگا 7 ستمبر یوم الفتح ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہور
11
66
321
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
1 month
سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ کے تاریخی جملہ، میری زندگی کے 3 مشن ہیں انگریزوں سے بغاوت کرنا۔ قرآن کی تلاوت کرنا۔ ختم نبوت کی حفاظت کرنا
2
67
312
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
19 days
جے یو آئی اپنا اصولی موقف رکھتی ہے 2024 کی حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے ہم حکومت کو تسلیم نہی کرتے حکومت کی ڈور کسی اور کے ہے جے یو آئی کسی بھی قسم کے کسی آئینی ترمیم میں حکومت کا ساتھ نہی دے گی
27
46
304
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
7 months
ڈار صاحب آپ نے آنے میں دیر کردی! مولانا صاحب اصول کے پکے جو موقف اختیار کرلیتے ہیں اس پر ڈٹ جاتے ہیں گزشتہ روز حکومتی اراکین کا اعلیٰ سطحی وفد مولانا صاحب کو منانے آئے لیکن مولانا صاحب نے صاف انکار کردیا
Tweet media one
2
92
288
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
9 days
ہمارے کارکن کا قاتل دھندناتے گھوم رہا ہے آئی جی پنجاب راولپنڈی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور اس بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرے بصورت دیگر پورے پنجاب میں احتجاج کی کال دینگے اور راولپنڈی کو مکمل جام کردینگے
Tweet media one
12
132
300
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
28 days
اسلام آباد ابو قاسم مرکز شب جمعہ پر مولانا فضل الرحمن صاحب کی آمد ✨💫❤️
3
77
291
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
چنیوٹ چناب نگر ختم نبوت کانفرنس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب خطاب فرمارہے ہیں
Tweet media one
2
56
268
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
18 days
یہ وہ میڈیا ہے جو ختم نبوت کانفرنس کو کوریج دینے سے گریزاں تھی آج قدرت نے محافظ ختم نبوت مولانا فضل الرحمان صاحب کے گھر کے باہر لائن حاضر کردیا صدقے مولانا
18
93
286
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
19 days
بریکنگ نیوز:جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس اب سے کچھ دیر بعد قائد جمعیت کی صدارت میں ہوگا
25
52
285
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
آج کا یہ معرکہ صرف مولانا محمد قاسم صاحب اور عمران نیازی کے درمیان نہیں بلکہ دو تہذیبوں اور دو نظریوں کے درمیان ہے ۔نیازی جس تہذیب اور نظریے کا پیروکار ہے وہ آج کا نہیں ،ہمارے اکابر نے اس کے آباؤ اجداد کو شکست دی ،ان شاء اللہ آج مولانا قاسم نیازی تہذیب کو شکست دیں گے
Tweet media one
6
45
257
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
19 days
تحریک انصاف کا قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے رابطہ۔ کچھ ہی دیر میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے رہائش گاہ میں ملاقات ہوگی۔
3
40
277
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
سودی نظام سے پاک معیشت کی ہمیشہ سے تمنا رہی ہے ۔اس منحوس نظام نے ہمیں اقوام عالم کا غلام بنادیا ہے ،ہم آزاد ہوتے ہوئے بھی غلام ہیں اللہ کے فضل وکرم سے وفاقی حکومت نے آج اس سمت مثبت قدم اٹھایا ہے ۔ان شاء اللہ اس کے خوشگوار اثرات ہم سب محسوس کریں گے ان شاء اللہ حضرت قائدجمعیۃ کی
5
47
248
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
15 ستمبر 2007 یوم شھادت حضرت مولانا حسن جان شھید رحمۃ اللہ علیہ اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
7
24
237
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
مختلف قوموں کو یکجا کرکے ایک قوم تشکیل دینا ، انکے حقوق کے لیے علم بلند کرنا ، انکے ثقافت میں رنگا رنگ ہونا عظیم لیڈر کی پہچان کرواتا ہے۔
Tweet media one
5
43
242
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
7 months
مولانا صاحب نے عیدالفطر کے فوری بعد اسٹبلشمنٹ کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، اب مقابلہ سیاسی پارٹیوں سے نہیں اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ہوگا، کوئ مفاہمت نہیں ہوگی، اٹل فیصلہ ہوچکا ہے
46
80
246
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
سنئیے معروف صحافی سلیم صافی صاحب کو مفتی محمود رحمہ اللّٰہ کے بارے میں #JTI_MuftiMahmoodConference
7
86
239
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
7 months
زرادری صاحب کان کھول کر سن لو پولیس کے جتھوں کے ذریعے ہمارا راستہ روکنے کی کوشش مت کرو ہم نے عمران کا مقابلہ کیا تمہیں بھی یہ سمندر بہا لے جائیگا خود میدان میں بلاول کو لاو دو دو ہاتھ ہوجائے #سندھ_بچانےنکلو
0
158
250
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
انا لله وانا اليه راجعون انتقل الى رحمة الله تعالى مفتی اعظم پاکستان،سرپرست وفاق المدارس العربیہ پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی کی رحلت عالم اسلام کا عظیم سانحہ ہے۔
Tweet media one
5
42
228
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
قائد جمعیت کی قیادت میں اس فتنہ کو زمین بوس کرینگے #عمران_کی_اداکاریاں
12
57
223
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
1 year
پنجاب میں جے یو آئی ��ی نوجوان ،باہمت اور پرجوش قیادت روشنی کی کرن ثابت ہوگی ۔مولانا محمود میاں کا تدبر و حکمت اور حافظ نصیر احرار کا جوش و جذبہ ملک کے دیگر صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی جے یو آئی کو ایک بڑی سیاسی قوت بنانے میں کامیاب ہوگا #آگےبڑھو_جےیوآئی_پنجاب
11
106
219
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
8 months
کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس کے بعد الیکشن کی کوئی وقعت نہیں رہی اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے پاک اور شفاف الیکشن پاکستان کی ضرورت ہیں ورنہ فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے #ایوان_نہیں_میدان
3
102
227
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
24 days
احباب تیاری پکڑھ لیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب 10 اکتوبر لیاقت باغ راولپنڈی میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس سے خطاب فرمائینگے #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت
2
101
243
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 months
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آج کا فیصلہ انتہائی تشویشناک ہے اس قانون کو اسمبلی میں پاس کرنے کے لئے میرے اکابر نے 12 دن تک اسمبلی میں جرح کیا قادیانیوں کو کافر اقلیت قرار دیا جمعیت علماء اسلام اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہے اور جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاج مظاہروں کا اعلان
3
101
232
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
لاس اینجلس سے ڈی چوک تک اقدار و اخلاق کو متعفن کرنے والوں کا ہر حال میں تعاقب کرناہے ۔نصیحت کے روپ میں بھی کوئی آئے گا تو مقابلہ کریں گے۔جو جنگ فحاشی و عریانی کے خلاف ہے وہی جنگ دلالوں کے خلاف بھی ہے ۔ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
8
257
224
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
7 months
برادر مکرم مولانا راشد محمود سومرو صاحب جس جاں فشانی کے ساتھ زرادری زورداری کی غندہ گردی کا مقابلہ کر رہا ہے انشاء اللہ وہ وقت دور نہی جب سندھ کے باسی زرداری کے خلاف علم بغاوت بلند کریں #سندھ_بچانےنکلو
1
128
224
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
7 months
زرادری زورداری نے غنڈہ گردی شروع کی ہے صبح سے کراچی کے رستوں پر کنٹینر کھڑے کرکے پولیس کے جتھوں کے ذریعے ہمارا راستہ روکھ رہے ہیں شیلنگ کر رہے ہیں تمہارے یہ ناکام حربے اب کام نہی آئینگے ہم آپکو سندھ پر حکومت کرنے نہی دینگے #سندھ_بچانےنکلو
1
146
218
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
پنجاب کے ڈاکو پرویز الہی نے جامعہ اشرفیہ میں قائد جمعیت کے خلاف نازیبا الفاظ بولنے کی کوشش کی تو جمعیت کے جیالوں نے احتجاجاً نعرے لگا کر پرویز ڈاکو کو واپس بھیجنے پر مجبور کردیا
13
54
202
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
پختون کلچر ڈے💞 #PakhtoonCultureDay
Tweet media one
8
22
211
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
1 year
سانحہ باجوڑ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت
Tweet media one
0
21
195
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
27 days
میں پنجاب حکومت سے ایک مرتبہ پھر مطالبہ کرتا ہوں کہ لاہور میں شدید حبث ہے ختم نبوت کے پروانے جوق درجوق تشریف لارہے ہیں کم از کم پانی کی سبیلیں لگادینی چاہئیے مینار پاکستان کے اطراف پر
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
30 days
میں پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں جس طرح محرم کے جلوسوں کے لئے راستوں میں پانی کی سبیلیں اور کھانے کا انتظام کیا تھا 7 ستمبر کو مینار پاکستان پر آنے والے عشاق رسول کے لئے بھی پانی کی سبیلیں اور کھانے کا انتظام کیا جائے
24
230
809
13
67
216
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
حالیہ سیلاب زدہ علاقوں میں بہترین کارکردگی پر وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
Tweet media one
2
24
201
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
28 days
شمع ختم نبوت کے پروانوں کے نام اہم پیغام
8
69
217
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
7 months
زرداری اینڈ کمپنی غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے 8 فروری کو سندھ کے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا آج پولیس کے زریعے ہمارے رستے روکتے ہوئے تمہیں شرم نہی آتی جہاں جہاں قافلہ روکو گے وہاں وہاں دھرنا دیا جائیگا سندھ تمہارے باپ کی جاگیر نہی #سندھ_بچانےنکلو
1
124
205
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
ہم اپنے معزز مہمان مکرم شیخ محمود الشحات انور کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
Tweet media one
2
19
193
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
1 month
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہاں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد شہباز شریف نے مولانا کو حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی مولانا نے حکومت میں شامل ہونے سے انکار کردیا
0
53
209
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
19 days
مذہب کو ریاست سے بے دخل کرنے والے آج کس منہ سے مولوی کے گھر کا طواف کررہے ہیں؟؟؟
32
43
211
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
قائد جمعیت کی قیادت اس فتنے کو زمین بوس کرینگے #فتننہ_عمرانیہ_قادیانیہ
18
85
191
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
24 days
الحمداللہ ہمارے جلسوں کے لئے قرآن مجید کے ختمات اللہ اللہ کی پرنور صدائیں لگائی جاتی ہیں ہمارے مخدوم زادے حضرت ہزاروی رحمہ اللّٰہ کے صاحبزادگان پینڈال میں زکر حلقہ لگائے ہوئے آزادی مارچ کی یاد تازہ کروائی #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت
3
109
208
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
18 days
کوئی ایک جملہ #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
Tweet media one
22
58
205
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 months
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب قطر روانہ جہاں شہید اسماعیل ہنیہ کی تعزیت کرینگے #OurHeroIsmailHaniye
Tweet media one
3
55
203
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 months
آپ باہر ڈٹ کر ان کا مقابلہ کریں ہم پارلیمنٹ کے اندر ان کا مقابلہ کرینگے مولانا عبدالغفور حیدری کا خطاب
Tweet media one
2
52
201
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
پاکستان لاالہ الااللہ کےنعرےپربنایاگیا ہمارےاکابر نے اس کےلئےقربانیاں دیں یہ چمن لاکھوں لوگوں کےخون سےسینچاگیاہے قومی قیادت نےاس کامتفقہ آئین بنایاقوم نےخون پسینےکی کمائی سےاسےایٹمی قوت بنایاکسی نیازی کواس کےخلاف سازشیں نہیں کرنےدینگےہرفتنےکامقابلہ کرینگے #پاکستان_ہماری_ریڈلائن
5
131
182
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
26 days
لیکن یاد رکھو ابھی ہم نے تمہیں نشانے پر نہی رکھا ہمارے تحمل کا اندازہ لگاؤ پاکستان میں تم بھاگنے پر مجبور نہ ہوئے میرا نام فضل الرحمن نہی #یوم_فتح_گولڈن_جوبلی #7Sep_GoldenJubilee
3
89
206
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
7 months
اسٹبلشمنٹ چاہتی ہے کہ اسمبلیوں میں بیٹھے لوگ انکے ہوں اور پاکستانی عوام بھی انکے تابع ہوں لیکن ایسے یہ ملک نہیں چلے گا ۔ مولانا فضل الرحمان
2
62
187
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
16 days
پشاور سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
1
23
201
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
سنئیے اور ریٹویٹ کریں کس قوم سے واسطہ پڑا ہے #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
9
201
177
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
22 days
جمعیت علماء اسلام نے 8 فروری 2024 کے انتخابات کو یکسر مسترد کیا ہے ۔ یہ حکومت عوام کی نمائندہ نہی ہم اپوزیشن میں تھے اپوزیشن میں ہیں اور رہینگے
Tweet media one
7
40
193
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
عمران خان نے گستاخ رسول سلمان رشدی کے قتل کی مذمت کی جبکہ امت مسلمہ قاتل کو غازی قرار دے رہی ہے۔۔۔ ایمان سے بتائیے عمران خان کو عاشق رسول کہا جا سکتا ہے؟ #ملعون_رشدی_کایارعمران
12
93
184
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
17 days
سیاسی بونوں کے اس اتوار بازار میں ، صرف مولانا تھا جو قد آور تھا۔ آئین کی بات جب جب ہو گی ، مولانا کا ذکر ساتھ آئے گا۔ مورخ اگر بہت ہی موٹی کھال والا سیکولر نہ ہوا تو اسے اس مولوی کے کردار کا اعتراف بھی کرنا پڑے گا اور تحسین بھی۔ #آئین_کامحافظ_مولانا
20
53
187
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
1 year
مولانا فضل الرحمن صاحب نے فتنے کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا
4
20
171
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
دل سے نکلے گی نہ مرکر بھی وطن کی اُلفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
Tweet media one
2
45
166
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
18 days
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو منانے میں حکومت ناکام قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی مولانا سے آج رات اہم سیاسی شخصیات کی ملاقات متوقع #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
9
66
184
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
مفتی صاحب کی عہد ساز شخصیت پر مولانا محمد امجد خان صاحب کی تحریر
Tweet media one
4
35
158
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
28 days
ملک بھر سے شمع ختم نبوت کے پروانوں نے لاہور کا رخ کرلیا ہے انشاء اللہ آج شام ہی مینار پاکستان پر محسوس ایسا ہوگا کہ جلسہ آج ہے ۔ زندہ دلان لاہور سے میری درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو میزبانی کا شرف دیا ہے دل کھول کر عشاق رسول کی مہمان نوازی کریں ۔
2
50
174
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
27 days
ملک بھر سے بالخصوص کراچی سے اطلاعات موصول ہورہی ہے 15 دن پہلے کی ہوئی ٹکٹیں ابھی اسٹیشن پر اسٹیشن والے کہ رہے ہیں ریل گاڑی کینسل ہوگئی ہے صوبائی حکومتوں کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ اپنا قبلہ سیدھا کرلو
1
64
175
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
27 days
مینار پاکستان کا وسیع و عریض میدان بھی کل اپنی تنگ دامنی کا اظہار کریگا عقیدہ ختم نبوت کے پروانے جس جوش وخروش سے پہنچ رہے ہیں لگ یہ رہا ہے کل لاہور کی سڑکیں مکمل جام ہونگی #7Sep_GoldenJubilee
5
80
173
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
آج ایک باولا لاہور میں بھونکے گا #عمرانڈو_اپنےحدودمیں_رہو
4
147
171
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
1 month
لاہور اپنا ایک تاریخی پس منظر رکھتا ہے اسی تاریخی پس منظر کے حوالے سے 7 ستمبر کو مینار پاکستان پر پاکستانی قوم کا ایک جم غفیر ہوگا ملک بھر سے بالعموم اہلیانِ لاہور سے بالخصوص گزارش ہے کہ 7 ستمبر کو مینار پاکستان کا رخ کریں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شفاعت کا حقدار بنیں
8
65
172
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
8 days
مولانا فضل الرحمان آج راولپنڈی کا دورہ کرینگے کارکن شہید حافظ ثاقب کے اہل خانہ سے تعزیت اور پریس کانفرنس کرینگے
3
42
174
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
26 days
پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے ابھی تو پروگرام شروع نہی ہوا رستے بند کرنا شروع کردئیے ہیں راستوں کو فوراً کھول دیا جائے ہمیں اگلا قدم اٹھانے پر مجبور نہ کریں #7Sep_GoldenJubilee
2
79
174
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
6 months
اب کی بار مولانا صاحب 2018 سے بھی زیادہ غصے میں ہیں اب کی بار مولانا صاحب نے ان قوتوں پر ہاتھ ڈالا ہے جو عوام کی رائے دہی پر شب خون مارتے ہیں پشین کی عوامی اسمبلی میں عوام کی تاحد نگاہ شرکت انشاء اللہ اس تحریک کی تقویت کا باعث ہوگا #عوامی_اسمبلی_پشین
0
82
166
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
23 days
مفکر ختم نبوت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا بہترین انداز میں خطبہ
2
48
169
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
7 months
تم نے ایک خالد محمود کو شہید کیا آج سندھ کے ہر گلی ہر کوچے سے خالد محمود نکل رہا ہے #سندھ_بچانےنکلو
2
98
161
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
مصر کے مشہور عالمی شہرت یافتہ قاری الشیخ محمود شحات انور صاحب سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل خطیب اسلام حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب کی ملاقات
Tweet media one
4
15
149
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
18 days
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف چند لمحے مولانا سے ملاقات کرنے انکی رہائش گاہ پہنچیں گے PTI وفد کی ملاقات جاری
15
25
169
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
28 days
ملک بھر سے آنے والے عشاق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو لاہور کی سرزمین پر خوش آمدید کہتا ہوں
7
37
167
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 months
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان قطر پہنچ گئے حماس کے نئے سربراہ خالد مشعل سے شہید اسماعیل ہنیہ کی تعزیت کی
Tweet media one
2
36
159
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
8 months
اہل بلوچستان تیار رہو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب 25 فروری بروز اتوار کوئٹہ صوبائی سیکٹریٹ میں صوبائی مجلس عمومی سے خطاب فرمائینگے آئیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے #ایوان_نہیں_میدان
2
71
150
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
27 days
ملک بھر سے آنے والے تمام عشاق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے گزارش ہیکہ درود شریف کا ورد کرتے ہوئے آئیں #7Sep_GoldenJubilee
3
80
164
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
2 years
آئیے اس ماہ مبارک میں وعدہ کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک لاکھ درود شریف پڑھنے کا عزم کرینگے صلی اللّٰہ علیہ وسلم
5
19
147
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
1 year
مثل تعویذ ہوتے ہیں کچھ لوگ گلے لگتے ہیں تو، شفاء ملتی ہے قائدجمعیت کی آیل آر ایچ پشاور آمد کے موقع پر زخمی کارکنان قائدجمعیۃ کو حوصلہ دیتے ہوئے
Tweet media one
4
31
141
@iAmjad_Khan123
Maulana Amjad Khan
26 days
لاہور کی سرزمین گزشتہ روز 1953 کا وہ عظیم منظر پیش کر رہی تھی شمع ختم نبوت کے پروانوں کے لئے مینار پاکستان کا یہ میدان بھی تنگ پڑگیا تھا روڈوں پر بھی تاحد نظر انسانوں کا سمندر ہی نظر آیا #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی #7Sep_GoldenJubilee
Tweet media one
2
53
158