m. Profile Banner
m. Profile
m.

@iAmAhmadAsdi

860
Followers
480
Following
1,527
Media
6,071
Statuses

intp || 🌙🪐♟️🏸 🎧 📚❓️|| i'm real, and i hope some of my followers are too.

Mount Qaf
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
میری تمام سیلیکشن (جس میں خودی، عشق، پیار، محبت، ہمسفر، افسردگی، تنہائی، بے وفائی، زندگی اور احساس محرومی وغیرہ شامل ہیں) صرف میرے انتخاب اور ذوق کا حصہ ہیں۔ اس کو میرے اوپر امپوز یا تصور نہ کیا جائے۔ شکریہ 🙂
Tweet media one
2
2
29
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو کبھی کچھ کہنے پہ، کبھی چپ رہنے پہ #اردو_زبان
Tweet media one
1
39
111
خیریت نہیں پوچھتا، مگر خبر رکھتا ہے سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
2
19
67
"میں آپکے ساتھ ہوں" یہ الفاظ جسے بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں، ان لفظوں میں چھپی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور ان لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
18
34
لوگ کیا کر رہے ہیں؟ کیوں کر رہے ہیں؟ اور کس لیے کر رہے ہیں؟ ان باتوں سے آپ جتنا دور رہیں گے اتنا ہی خوش رہیں گے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
12
29
ہمیں مطمئن کیا گیا تھا کہ خواب سچ ہو سکتے ہیں۔ لیکن وہ یہ بتانا بھول گئے کہ ڈراؤنے خواب بھی خواب ہوتے ہیں 🙃 #اردو_زبان
Tweet media one
4
20
29
ہر دوست نہیں ہوتا صفِ اغیار میں شامل کچھ دوست ہوتے ہیں تا عُمر نبھانے والے #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
29
میں مبتلا کبھی ہوتا نہیں اداسی میں میں وہ ہوں جس میں کہ خود مبتلا اداسی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
1
11
28
کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا دنیا میں سب دکھی کیوں ہیں؟ بزرگ نے مسکرا کر کہا خوشیاں سب کے پاس ہیں بس ایک کی خوشی دوسرے کا درد بن جاتا ہے🙃 #اردو_زبان
1
6
23
وہ غلطی سب سے بڑی غلطی ہے جس کے غلط ہونے کا احساس تک نہ ہو 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
2
9
22
وہ شخـص مگــر ویسا نہیـں نکلا جیسا اس شخص کی باتوں سے عیاں ہوتا تھا #اردو_زبان
Tweet media one
2
13
24
تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں #اردو_زبان
Tweet media one
0
9
23
جب آپ اپنی مایوسی کو گلے لگا کر سوتے ہیں تو صبح اپنی امید کو جگانا نہ بھولیں اور اپنی مایوسی کو سویا ہوا چھوڑ کر اٹھیں 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
2
9
21
کوئی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جائے تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں #اردو_زبان
Tweet media one
3
10
19
تمہیں اس فانی دنیا کی ہر اس چیز سے بچھڑنا ہے، جس سے تم محبت کرتے ہو 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
4
6
15
"بعض النعم علی صورة أشخاص" بعض نعمتیں لوگوں کی صورت میں بھی ملتی ہیں ♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
0
9
19
انسان تو ہر گھر میں پیدا ہوتا ہے مگر انسانيت کہیں کہیں پیدا ہوتی ہے۔ جس انسان میں احساس نہ ہو وہ انسان کہلانے کے قابل نہیں ہے 🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
16
@iAmAhmadAsdi
m.
9 months
☜ اچھی باتیں پڑھنے کی عادت ہو جائے تو اچھی باتیں کرنے کی بھی عادت ہو جاتی ہے ✍ #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
18
افسوس ہو رہا ہے ترا حال دیکھ کر تجھ کو بھی میرے بعد محبت نہیں ملی #اردو_زبان
Tweet media one
0
3
17
صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں۔ جہاں کسی کا ہاتھ نا پکڑ سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
18
@iAmAhmadAsdi
m.
11 months
اور پھر یوں ہوا کہ ہم دونوں ہی بات کرنے سے ڈرنے لگے مجھے محبت ہو گئی تھی، اس لیے اور اسے ہو نہ جائے، اس لیے #اردو_زبان
2
2
17
یہ عید، عید الفطر کم اور عید البستر زیادہ تھی 🙃 #اردو_زبان
Tweet media one
0
9
17
تم نہ مل پائـے تو شدّت سـے خیال آنـے لگا ہائے اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے #اردو_زبان
Tweet media one
0
9
19
@iAmAhmadAsdi
m.
9 months
☜ کل ہمارے پاس آزادی کی کمی تھی، آج ہمارے پاس محبت کی کمی ہے، میں کل سے ڈرتا ہوں کیونکہ ہم میں انسانیت کی کمی ہو گی ✍ ~محمود درویش #اردو_زبان
0
8
17
ہم چاہے جو کچھ بھی کہیں یا لکھیں اس کے باوجود بھی جو باتیں دل میں رہ جاتی ہیں وہ ان سے کہیں زیادہ بڑی ہوتی ہیں 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
16
@iAmAhmadAsdi
m.
11 months
ضائع نہ کر الفاظ اپنے، ہر کسی کیلئے خاموش رہ کر دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے #اردو_زبان
Tweet media one
3
9
17
محبوب کا چلے جانا یا چھوڑ جانا ایک تکلیف دہ عمل ہے😒 اس لئے کوشش کریں کہ محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں تا کہ وہ کہیں جا نہ سکے🤭🤭 #اردو_زبان
2
8
17
کبھی کبھی ہم سوشل میڈیا پر اچھے لوگوں سے ملتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہم سے بہت دور ہوتے ہیں 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
15
@iAmAhmadAsdi
m.
11 months
زندگی میں ایک خاص دوست کا ہونا سانس لینے سے زیادہ ضروری ہے جسے یہ کہنے کی ضرورت نہ پڑے کہ "سنو مجھے سہارا دو، میں پریشان ہوں، گر جاؤں گا" ایسا دوست ہو جو آپکے بہت ہنسنے پر آپ سے پوچھے "کیوں پریشان ہو" جو آپکے بہت بولنے پر کہے "کیا چھپا رہے ہو" جو آپکے رونے پر ہنس دے #اردو_زبان
2
8
17
@iAmAhmadAsdi
m.
9 months
عطر کی شیشی کو توڑنے سے آپـــــــــ کو خوشبو زیادہ تیز تو ملے گی لیکن آخری مرتبہ #اردو_زبان
Tweet media one
0
5
16
محبت اِسے بھی تو کہتے ہیں اُس کے نام پہ سب لِکھنا مگر اُس کا نام نہ لِکھنا #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
15
وقت ایسا چل رہا ہےجہاں تمام اچھی باتیں، ہمدردیاں، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہے لیکن انسان کے کردار میں نہیں 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
2
13
15
ضروری نہیں جنہیں ہم پسند کرتے ہوں وہ بھی ہمیں پسند کریں۔ اس بات کی تکلیف تو ہوتی ہے پر ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ ہم زبردستی کسی کی پسند نہیں بن سکتے۔ دنیا کے 8 ارب لوگوں میں ایک انسان ایسا ضرور ہوتا ہے جو ہمیں پسند کرتا ہے۔ آپ نے بس اس انسان کا انتظار کرنا ہے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
15
@iAmAhmadAsdi
m.
11 months
کیا ایسا ممکن ہے؟؟ کسی شخص کو دیکھا نہیں، ملاقات نہیں کی مگر اس کے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے مَحبّت ہو جائے 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
5
5
17
جانے کتنی دیر میں گاڑی آئے گی ہم پٹری پر پچھلی رات سے بیٹھے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
1
8
16
بہترین زندگی جینے کے لیے اســــــــں حقیقتــــــــ کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سبـــــــــ کو، سبــــــــ کچھ، نہیـــــــــں مل سکتا 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
16
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا۔ سارا ٹائم یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس حال ہی میں نہیں ہوتے 🙃 #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
15
ہر معذرت کرنے والا نہ خطاوار ہوتا ہے اور نہ کمزور، یہ صفت تو وفادار لوگوں میں پائی جاتی ہے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
10
16
سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا عشق ہو بلا کا، جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہوجائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
13
جب تعلق میں آزمائش کے سوا کچھ نہ ہو تو بڑے بڑے ظرف والے بھی ہار جاتے ہیں 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
14
کیوں دے رہے ہو مجھے یہ شاعری کا اعزاز میں نے تو ابھی حال دل سنایا ہے 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
16
@iAmAhmadAsdi
m.
9 months
میرے آس پاس تو یار تھے مجھے زہر کس نے پلا دیا؟؟ #اردو_زبان
Tweet media one
2
7
13
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
8
15
@iAmAhmadAsdi
m.
9 months
مجھے موسم سے کیا لینا نومبر ہو دسمبر ہو میرے سب رنگ تجھ سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے #اردو_زبان
0
4
14
بچھڑ کے مُجھ سے اُسے ماننا پڑا یہ بھی وہ معتبر تھا اگر، تھا مرے حوالے سے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
11
ہاں تم کو بھول جانے کی کوشش کریں گے ہم تم سے بھی ہو سکے تو نہ آنا خیال میں 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
13
دنیا کا مختصر ترین خطبۂ جمعہ سوڈان کے شیخ عبدالباقی المکاشقی نے دیا وہ منبر پر بیٹھے اور فرمایا: "بھوکے اور مسکین کے پیٹ میں ایک لقمہ پہچانا 1000 مساجد کی تعمیر سے بہتر ہے۔ صفیں درست فرما لیں" #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
13
چاہا نہیں کسی کو اسے چاہنے کے بعد اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
1
9
15
محبت دل نہیں مانگتی البتہ دل کی 'مہار' ضرور مانگ لیتی ہے۔ محبت اختیار بھی نہیں مانگتی البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا 'اعتبار' ضرور مانگ لیتی ہے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
2
10
14
@iAmAhmadAsdi
m.
8 months
اگر آپ اپنے شعور کو بڑھانا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں، اگر آپ خوفناک تنہائی کو شکست دینا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں، اگر آپ ایک زندگی میں سو زندگیاں جینا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں پڑھیں اور بس پڑھیں #اردو_زبان
Tweet media one
0
9
13
@iAmAhmadAsdi
m.
9 months
اس کو دیکھا تو مصوّر سے میرا ربط بڑھا میں نے اُس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے #اردو_زبان
1
6
11
کیا خوب ہوتا اگر دکھ ریت کے ہوتے مٹھی سے گرا دیتے پاوں سے اڑا دیتے #اردو_زبان
Tweet media one
0
4
13
بڑی فرصت ہے آج ہم تینوں کو مجھے، میرے موبائل اور اتوار کو #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
13
وہ جو رشتوں کو معذرتوں کے دھاگوں سے سینے کی کوشش کرتے ہیں انہیـــــــــں علم ہی نہیـــــــــں کہ زخموں کا اپنا درد سوئی کی چبھن سے کہیــــــــں شدید ہوتا ہے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
10
15
اب دیکھوں گا کون توڑے گا اسے دل بنا لایا ہو ں میں بھی پتھر کا #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
13
منزلیں بھی اُس کی تھیں راستہ بھی اُس کا تھا اک میں اکیلا تھا قافلہ بھی اُس کا تھا #اردو_زبان
Tweet media one
1
8
14
ضروری نہیں زندگی میں سبق سکھانے والے ہی ملیں۔ کچھ لوگ بہت اچھے بھی ہوتے ہیں جو آپ کو پھر سے لوگوں پر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
13
@iAmAhmadAsdi
m.
10 months
بد زبانی میں ماہر اکثر وہی لوگ ہوتے ہیں جن کے اندر سچائی کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ اگر آپ کا واسطہ کسی ایسے انسان سے پڑ جائے تو اس کی زبان سے خود کو بچانے کا بہترین طریقہ۔۔۔ خاموشی ہے۔ #اردو_زبان
0
9
12
کوئی بھی دوسرا ہمارا دل نہیں توڑتا ہم خود اپنا دل توڑتے ہیں ایسی جگہ لگا کر جہاں اس کی کسی کو ضرورت نہیں ہوتی 😐 #اردو_زبان
Tweet media one
0
13
11
ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں مستقبل کہیں سے بھی ہرا بھرا ہو سکتا ہے اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے آپ بے بس، کمزور ہیــــں آپ کا رب نہیــں بس امید، صبر اور ہمت سے جڑے رہیں کہ یہی زندگی ہے🤍 #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
13
تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں؟ تیری محفل کے بڑے لوگ میرے نام سے جلتے ہیں🙂 #اردو_زبان
1
5
13
نصیحت اگرچہ ناخوش گوار ہوتی ہے لیکن اسکا انجام ہمیشہ خوشگوار ہوتا ہے💛 مجھے کوئی ایک نصیحت کریں؟🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
14
@iAmAhmadAsdi
m.
11 months
علم ریاضی بھی یہی کہتا ہے جو ایک ہوتا ہیں تقسیم نہیں ہوتا #اردو_زبان
Tweet media one
1
9
14
تیری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے کبھی شب کو دن کہا، کبھی دن کو خواب دیکھے مجھے دیکھنا ہو جس کو میرے حال پر نہ جائے میرا ذوق و شوق دیکھے، میرا انتخاب دیکھے #اردو_زبان
Tweet media one
1
5
13
کتنی پُرکیف ہے اُس دل میں اترنے کی طلب کتنا دلچسپ ہے شیشے میں اترتے رہنا 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
12
گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیں چوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا #اردو_زبان
Tweet media one
0
4
13
خاموشیاں بے وجہ نہیـــــــــں ہوتیں کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں 🙃 #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
13
@iAmAhmadAsdi
m.
9 months
گماں نا کر کہ مجھے جرأتِ سوال نہیں فقط یہ ڈر ہے تجھے لاجواب کر دوں گا #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
13
یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا اس سب کے باوجود، دوست میرے ڈھکن جیسے 😂😂 #اردو_زبان
Tweet media one
1
7
11
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
12
ہر انسان آپـــــــــ کو اپنے ظرف کے مطابق ہی عطاء کر سکتا ہے۔ خواہ وہ خلوص ہو یا دھوکہ یا پھر محبتـــــــــــــــــ ہو یا نفرت 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
13
پھر یوں ہوا کے رستے یکجا نہ رہے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست #اردو_زبان
0
6
11
مکمل چھوڑ دو مجھے یا میرے ہو جاؤ مجھے اچھا نہیں لگتا کبھی کھونا کبھی پانا #اردو_زبان
Tweet media one
1
8
11
@iAmAhmadAsdi
m.
11 months
ہمیـشـــہ مخلص رہا کیجیے کیونکہ یہ ایک ایسا جذبہ ہے جس کو بیان کرنے کیلئے الفاظ کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ #اردو_زبان
3
7
13
@iAmAhmadAsdi
m.
7 months
بڑا کٹھن ہوتا ہے میاں یہ ہجر کاٹنا 'یار' کہاں کاغذوں پر بنائے جاتے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
0
4
12
کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے سنی اور سنائی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ مقابلے کی کہانی جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں کہا ہے کہ نہ کبھی ہم نے اس قسم کا کوئی دوڑ مقابلہ ماضی میں کیا ہے اور نہ مستقبل میں کوئی ارادہ رکھتے ہیں 😂 #اردو_زبان
Tweet media one
2
9
11
دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں لوگ 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
0
4
13
جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
12
@iAmAhmadAsdi
m.
8 months
منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کے کچھ لوگ منافق اور منافق بھی بلا کے #اردو_زبان
Tweet media one
1
2
11
آپ میں ایسی کیا چیز ہے جو کسی کو بھی دیوانہ بنا سکتی ہے؟؟ صرف سچ بتائیں 🙂 1: آنکھیں 👀 2: مسکراہٹ 😊 3: پرسنیلٹی 😎 4: پیسہ 💰 5: آپکی باتيں 🙄 6: یا کچھ اور 🤔 Note: Lambi Lambi mat phenkna 🙊😂 #اردو_زبان
10
6
12
بندوق کی غداری زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے مگر قلم کی خیانت پوری قوم کو تباہ کر سکتی ہے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
2
8
11
احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہ ایک خوشبو ہے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
7
11
اے زندگی تیری کتاب میں ہم، سوکھے پھولوں کی مانند دھرے رہ جائیں گے 😐 #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
11
کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں، بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے، لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں۔ کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں، سکون ہوتے ہیں 🤍 #اردو_زبان
Tweet media one
2
7
9
اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہو جاتی تو آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے، آدھے مر چکے ہوتے اور سارا سال سکول بند رہتے 😂 اور کبھی Monday نہ آتا 🤣🤣 #اردو_زبان
2
7
11
@iAmAhmadAsdi
m.
8 months
ہمسفر وہ نہیں ہوتا جو پوچھے مشکل دن کب ختم ہونگے ہمسفر تو وہ ہے جو ہاتھ تھامے اور بولے غم نہ کرو یہ مشکل وقت ہم ساتھ ہی پار کرینگے #اردو_زبان
0
5
12
مثال دینے کی بجائے مثال بن کر جیو✨️ #اردو_زبان
1
4
11
زندگی میــــں کوئی نہ کوئی ہار تو ایسی ہوتی ہے جِســــــــں کے بعد کچھ بھی جیتنے کا دل نہیـــں کرتا 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
4
10
@iAmAhmadAsdi
m.
11 months
میں ابھی دکھی شاعری کرنے ہی والا تھا پھر مجھے یاد آیا میری تو صلح ہو گئی ہے #اردو_زبان
1
7
12
@iAmAhmadAsdi
m.
9 months
انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ہم اپنے مفاد کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں لیکن جب وقت کے کڑی دھوپ ہمیں جھلسانے لگتی ہے تو سائے کی خاطر پھـر کسی رشتے کی طرف ہی بھاگتے ہیــں۔ #اردو_زبان
Tweet media one
0
4
11
پریشاں رات ہو جائے جو اپنی داستاں کہہ دوں میں چُپ رہ کر شبِ تاریک پر احسان کرتا ہوں #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
11
کچھ لوگ زندگی کی طرح ہوتے ہیں ہر وقت کھونے کا ڈر رہتا ہے 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
12
@iAmAhmadAsdi
m.
8 months
تم کیا جانو محبت کے م کا مطلب مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو موت تم کیا جانو محبت میں ح کا مطلب مل جائے تو حکومت نہ ملے تو حسرت تم کیا جانو محبت میں ب کا مطلب مل جائے تو بہادری نہ ملے تو بلا تم کیا جانو محبت میں ت کا مطلب مل جائے تو تخت نہ ملے تو تنہائی #اردو_زبان
0
5
10
آج سب کو دعویٰ ہے اپنی اپنی چاہت کا کون کِس سے ہوتا ہے کل جُدا، نہیں معلوم احمد فراز #اردو_زبان
Tweet media one
0
10
10
زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے مشہور ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے original ہیں 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
10
وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا #اردو_زبان
Tweet media one
1
9
10
انسان کو انسان سے دور کرنے والی کونسی چیز ہے؟؟ #اردو_زبان
Tweet media one
6
4
9
@iAmAhmadAsdi
m.
8 months
نفسیات کے مطابق۔۔۔ جب کوئی آپ کو یاد کر رہا ہوتا ہے تو اس کے دماغ کی انرجی آپ کی سوچ سے ٹکراتی ہے۔ آپ کو بھی اس کی یاد آنے لگتی ہے بشرط یہ کہ وہ شخص آپ کو جانتا ہو۔ #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
11
اچھا انسان بننے کیلئے ضروری ہے کہ آپ بُرے رویے کو اچھے طریقے سے اگنور کر جائیں 🙂 #اردو_زبان
Tweet media one
1
4
9
بن بلائے آ جایا کرو میری پوسٹ پہ گھسیٹتے ہوئے لانا ہمیں اچھا نہیں لگتا #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
9