🇵🇰 تبسُّم🌹 Profile Banner
🇵🇰 تبسُّم🌹 Profile
🇵🇰 تبسُّم🌹

@humeraaa28

17,832
Followers
118
Following
4,736
Media
279,321
Statuses

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Karachi, Pakistan
Joined August 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
5 years
ایک مہمان آرہا ہے جس کا سال بھر انتظار کیا ہے بتائیں کون سا جس کو سمجھ آ جائیں وہ بتائیں ؟؟؟⁦❣️⁩
473
57
1K
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
5 years
میرے بیٹے کی طبیعت ٹھیک نہیں ہسپتال میں ایڈمٹ ہے دعا کی درخواست ہے 🙏 😢 #زھرا
359
75
947
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
یااللہ موت کی تلخی، قبر کی سختی، حشر کی شر مندگی اور جھنم کی گرمی سے ہماری حفاظت فرمانا آمين یا رب العالمین
78
90
424
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
اللّٰہ کی امانت کو بے شک لوٹ کے جانا ہے میری سسٹر خالق حقیقی سے جا ملی انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
178
49
387
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
5 years
یہ رکنا نہیں چاہئیں أستغفر الله وأتوب إليه، أستغفر الله وأتوب إليه أستغفر الله وأتوب إليه ، أستغفر الله وأتوب إليه ۔ أستغفر الله وأتوب إليه، أستغفر الله وأتوب إليه أستغفر الله وأتوب إليه، أستغفر الله وأتوب إليه ۔ أستغفر الله وأتوب إليه ۔ أستغفر الله وأتوب إليه۔
9
97
287
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
زندگی کا پہلا غسل اور آخری غسل دوسرے دیتے ہیں توپھر تکبرکس بات کا ؟ یااللہ ہمیں تکبر اور غرور سے بچا___ آمین🤲
46
52
269
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
ماں باپ سے کبھی حساب نا کرنا ورنہ رزق کے سارے دروازے تم پر بند ہو جائینگے۔۔۔
15
65
231
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
اگر اونچی جگہوں پہ ہی تعلق بنانے کا شوق ہے تو عرش کا مالک ، اللّٰہ رب ذوالجلال والاکرام سب سے اونچی جگہ پر ہے ۔۔۔۔
20
48
228
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
4 years
السلام علیکم تھکے ہوئے جسم اور بکھری ہوئی روح کے ساتھ عبادت کرنے کا نماز پڑھنے کا ایک الگ ہی سکون ہے تہجد ٹائم ❤️
84
45
205
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ صبح بخیر سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے سے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں ۔۔۔۔دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں ۔۔۔
93
69
210
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
2 years
زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیئے مجھے بچپن کا اِک دن اُدھار چاہیئے ۔۔
16
50
217
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
میں نے اپنى اوقات بہت قریب سے دیکھى ہے چند سانسیں ہیں اور وہ بھى خدا کى محتاج ہیں۔۔۔
17
53
217
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
السلام علیکم صبح بخیر قبرستان میں داخلےکی دعا السَّلَامُ عَلَيْكُمُ يَا أَهْلَ الْقُبُورِ يَغْفِرُ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ أَنْتُمُ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْأَثَرِ اےقبروالوں تم پرسلام ہو۔اللّٰہ عزوجل ہماری اورتمہاری مغفرت فرمائےاور تم ہم سے پہلے پہنچ گئےاورہم پیچھے آنےوالےہیں۔
110
57
192
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
2 years
جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں محبت ہو گی تو مل جائے گی بلا ہو گی تو ٹل جائے گی۔
26
53
192
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
دن بخیر 🌹 اگر کسی اچھے انسان سے غلطی ہو جائے تو در گزر کرنا چاہیے کیونکہ موتی اگر مٹی میں بھی گر جائے تو قیمتی رہتا ہے۔۔۔۔
33
58
184
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
اللّٰہ کہتا ہے کوئی ہے مانگنے والا جو مجھ سے مانگے اور میں عطا کروں تو جان لو کہ تہجد اللّٰہ سے "کُن" کہلوانے کی طاقت رکھتی ہے۔ تہجد ٹائم الحمد للّٰہ 💞 السلامُ علیکم 🥀
63
53
184
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
2 years
کوشش کیجیئے کہ زندگی میں کبھی کسی سے کوئی توقعات نہ رکھیں کیونکہ توقعات کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں آتا ہے۔۔۔
21
47
190
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
بعض دفعہ صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ زندگی بھر کی مٹھاس چھین لیتے ہیں
13
40
185
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
2 years
السلام علیکم 🌹 صبح بخیر 💞 زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے اگلے صفحے پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں معلوم ۔۔۔۔💕
83
52
179
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
یا اللّٰه ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا، آمین یا ربالعالمین
44
35
183
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
5 years
سر پر رکھ دیئجیے ______ دستِ تسلی آقا غم کے مارے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں۔ 🌴صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌴
16
35
170
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
ضرورتوں کی وجہ سے نہیں ہمیشہ خلوص کی وجہ سے تعلقات قائم رکھو۔۔۔
23
57
179
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
2 years
عورت کی ہلکی پھلکی شرارتیں زندگی کے دکھ زائل کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں، شوخی و شرارت کے بغیر عورت کسی جگہ ایسے ہی ہے جیسے تتلی خزاں کے موسم میں قید ہو۔۔۔💞💞
23
43
166
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🌹 صبح بخیر 💞 نماز سے نہ کہو مجھے کام کرنا ہے بلکہ کام سے کہو مجھے نماز پڑھنی ہے
81
37
173
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
11 months
اللّٰہ کے ساتھ کیے گئے کسی معاملے میں خسارہ نہیں۔۔۔۔پھر وہ صدقہ ہو یا خیرات۔۔۔۔ تجارت ہو یا محبت ۔۔۔۔ راز و نیاز ہو یا دعا۔۔۔ لیکن انسان کو یہ بات جلدی کہاں سمجھ میں آتی ہے۔۔۔۔ تہجد ٹائم ❤️
28
37
172
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
2 years
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے
27
36
170
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
لوگ کہتے ہیں نا محرم چھوڑ دیتے ہیں ان پر بھروسہ مت کرنا مگر میں کہتی ہوں لوگ نکاح کے بعد بچوں کے بعد بھی چھوڑ دیتے ہیں۔ کس کے پاس گارنٹی ہے کہ محرم بن کر لوگ نہیں چھوڑتے🤔🙄
37
49
176
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
4 years
قیامت کے دن بندہ ان کے ساتھ اٹھے گا جن کے ساتھ اُسے محبت ہوتی ہے. الہی! ہمیں حضور اکرم ؐسے محبت ہے ہمیں ان کے ساتھ اٹھنا نصیب فرما. آمین یارب العالمین
23
36
162
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
جب یقین اللّٰہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دیا کرو کیونکہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی۔۔ السلامُ علیکم 🥀 تہجد ٹائم💞
64
42
164
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
2 years
کچھ لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی آخرکار وہ مطمئن اپنے جیسوں میں جا کر ہوتے ہیں ۔۔
18
44
176
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
جو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے
19
51
173
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ⁦صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ⁦ یارب ذوالجلال میری باجی اورجتنے بھی مریض گھروں اورہسپتالوں میں بیماراورزیرِعلاج ہیں سرکاردوعالم محمدﷺ⁦ کےصدقےتمام بیماروں کو شفاء کاملہ وعاجلہ نصیب فرما آمین یارب العالمین صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
83
55
173
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
السلام علیکم 🌹 صبح بخیر 💞 نیند سے بیدار ہونے کی دعا اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ تمام تعریفیں اللّٰہ عزوجل کے لئے جس نے ہمیں موت (نیند) کے بعد حیات (بیداری) عطا فرمائی اور ہمیں اسی طرف لوٹنا ہے۔
90
63
170
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
جب تمہارے گھر رزق میں تنگی محسوس ہونے لگے تو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو دعوت پہ بلا لیا کرو۔۔۔
10
27
173
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
4 years
یا رب ایسی نیکی کی توفیق دے جس کا گواہ تیرے سوا کوئی نہ ہو آمین 🤲
35
33
156
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
ڈی ایم سے ڈر نہیں لگتا صاحب 😜😂😃😜😂😃 لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے🤦🤭
48
33
159
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
السلام علیکم إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن.اَللّٰهُمَّ أْجُرْنِيْ فِيْ مُصِيبَتِيْ وَاخْلُفْ لِيْ خَيْرا مِنْهَا يقینا ہم اللّٰہ ہى كى ملكيت ہیں اوراسى كیطرف لوٹ كرجانےوالے ہیں۔اےاللّٰہ مجھےميرےاس صدمےیاتكليف كااجر دےاوربدلےميں مجھےاس سےزيادہ بہتر دے۔ (صحیح مسلم)
56
48
170
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🌹 صبح بخیر 💞 "اے نبی ﷺ !" بیشک ہم نے تمہیں گواہ اور خوشخبری دینے والا اور ڈر سنانے والا اور اللّٰـہ کی طرف اس کے حکم سے بلانے والا اور چمکا دینے والا آفتاب بنا کر بھیجا۔" (سورہ الاحزاب، آیت: 45، 46)
86
49
165
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہے جس کے لیئے دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔
16
43
160
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
جو لوگ ہمارے بد ترین دنوں میں ہمارے ساتھ رہتے ہیں ۔ وہی لوگ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہنے کے بھی مستحق ہیں ۔❤️
14
41
163
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
5 years
اور بہت جلد مسجدیں آباد ہوں گئ۔ نمازِ شُکرانہ ادا کرنے کیلئے_____!! انشاءالله❣
29
21
166
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
کبھی ماں باپ یاد آئیں تو بہن بھائی مل کر بیٹھا کرو کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آئے گی تو کسی کے لہجے میں باپ۔۔🥰
16
41
161
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
حساب کتاب صرف "رب" نے صحیح لگایا۔ سب کو خالی ہاتھ بھیجا اور خالی ہاتھ بلایا۔
14
41
160
@humeraaa28
🇵🇰 تبسُّم🌹
3 years
بیٹیاں کب بڑی ہوجاتی ہیں کب نصیب کا کھیل شروع ہوجاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا یٹیاں نازک سی رنگ برنگی تتلیاں ہوتی ہیں پھولوں کی طرح نازک ایک دن یہ چلی جائیں گی پتہ بھی نہیں چلتا اللّٰہ پاک ہر بہن بیٹی کے نصیب اچھے کرے انہیں زندگی کی ہر خوشی دکھائے کبھی کوئی غم نہ آئیں۔ آمین ثم آمین
41
47
164