Humaira Badar Minhas Profile Banner
Humaira Badar Minhas Profile
Humaira Badar Minhas

@humairabadar

18,209
Followers
422
Following
4,615
Media
125,965
Statuses

|| A Captive of Love || Loves Originality || ||Army Lover || #Hafizism || #Nusratism || || #NFAK || جنرل عاصم منیر میری جند میری جاں❤️

Neverland
Joined December 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
4 years
یوسف علیہ السلام جانتے تھے کہ سارے دروازے بند ہیں پھر بھی بند دروازے کی طرف دوڑ پڑے تھے اور خدا نے ایک ایک کر کے سارے دروازے کھول دیئے.. کبھی اگر لگے کہ تمہارے لیے بھی دروازے بند ہیں تو جان لو کہ تمہارا اور یوسف کا رب ایک ہی ہے.
80
156
851
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
ہوٹلوں کے کمروں میں چھپ کے ڈیٹ مارنے والوں کا بھی ذاتی فعل اور بندے اور اللہ کا معاملہ ہوتا جہاں آپ ہلکے ہوے کتے کی طرح نیکی کے ٹھیکدار بن کر کیمرے لے کر لوگوں کی عزت اچھالنے پہنچ جاتے۔
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
6 years
نماز خالصتاََ بندے اور اللّٰہ کا معاملہ ہے، کس نے عید کی نماز پڑھی کس نے نہیں، اس کا ٹھیکہ خدا نے آپ کو کب دیا ؟ ہم پوری قوم حقوق اللّٰہ کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں حالانکہ ہمیں ایک دوسرے سے اور اپنے حکمرانوں سے صرف حقوق العباد کے بارے میں سوال کرنا چاہئے تبھی معاشرہ بہتر ہو سکتا ہے
3K
3K
23K
816
2K
6K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
ثاقب نثار قمر باجوہ عمران خان جب تک زندگی ہے انکی اور انکی نسلوں کی بربادی کے لیے دعا گو رہو گی..
513
763
3K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
2 years
ایک کرکٹ کھلاڑی 1983 میں لندن میں 1 لاکھ 17 ہزار پاونڈ کا فلیٹ خریدتا ہے لیکن 1985 میں اسکی ماں کینسر سے ایڑیاں رگڑ کر مر جاتی ہے لیکن وہ ماں کا علاج نہیں کرواتا. الٹا لوگوں کو چونا لگا کر ماں کے نام پر پیسے اینٹھنا شروع کر دیتا ہے
345
762
2K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 months
فرحان آپ یہ کام کریں ہم پٹواریوں کو بقدرِ حیثیت آپ کے کام معاوضے کے لیے کمیٹیاں بھی ڈالنی پڑی تو ہم کر گزریں گے.. کیونکہ ہماری پارٹی سے تو نہ ہو پائے گا
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
6 months
میں آج تک مسلم لیگ نواز کے پارٹی معاملات پر نہیں بولا لیکن براہ مہربانی میرا یہ پیغام اپنی قیادت سے ضرور شئیر کریں۔ آپ کو پاکستان کی عوام نے ووٹ دیئے ہیں۔ صرف سوشل میڈیا پراپیگینڈا میں نا آئیں اور انکو عدالتوں میں چیلنج کریں۔ آپ کا آرام سے بیٹھنا یہ آپ کی کمزوری سمجھیں گے۔
1K
4K
7K
70
801
2K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
کبھی گھر کے لیے پلاٹ مانگ لیا، کبھی ہسپتال کے لیے زمین مانگ لی، کبھی تعمیر کے لیے چندہ مانگا اور تو اور گھر میں خاتونِ خانہ نہیں تھی تو وہ بھی کسی سے مانگ لی.. یہ چلائے گا پاکستان ؟
248
789
2K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
5 years
غبارے درست طریقے سے استعمال ہوتے تو کتنے چوتیوں سے دنیا محفوظ رہتی.
@PTIofficial
PTI
5 years
چالیس فٹ اونچائی اور ساٹھ فٹ لمبائی کا حامل دنیا کا سے بڑا غباروں سے تیار کردہ قومی پرچم قومی اسمبلی ہال پر نصب کردیا گیاہے، مختلف اراکین اسمبلی کا اظہار مسرت. #StandwithKashmir
Tweet media one
115
152
1K
338
397
2K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
5 years
اردو سپیکنگ دوستوں سے گزارش ہے کہ آئین توڑنے کی سازش کے حصے دار پنجابی جرنیلوں کو بھی پھانسی لگا دی جائے ہم پنجابی بلکل برا نہیں مانیں گے.
60
272
1K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
جو غار ِثور کے آخری سوراخ پر اپنا پاوں رکھ دیتا ہے، ساری رات سانپ کے ڈسے جانے کے باوجود اُف نہیں کرتا، اُس کی اس ایک رات کی نیکیاں عمرؓ کی زندگی بھر کی نیکیوں کے برابر ہوتی ہیں. مگر ہر شخص ابوبکرؓ نہیں بن سکتا۔ ابوبکر صرف ایک ہوتا ہے. ’’ پہلوں میں پہل کرنے والا ‘‘
55
290
1K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
کہاں ٹرکش، جرمن، عربی اور چائینز زبانیں بولنے والا وزیراعلیٰ اور کہاں یہ مویشی فروش🤦‍♀️
249
336
1K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
4 years
میری رضاعی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ میرے والدین کے بعد مجھے انکا بہت سہارا تھا آج انکی دعاؤں سے بھی محروم ہو گئی. آپ سب سے دعاِ مغفرت کی گزارش ہے.
339
74
1K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
مولانا فضل الرحمان کو میاں صاحب کے ساتھ کھڑے دیکھ کر اچھا لگا۔ ان کا بڑا پن ہے کہ بھائی کی طرح میاں صاحب کے شانے سے شانا ملائے کھڑے ہیں
8
249
1K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
نواز شریف سے میری محبت دیکھ کر آپ مجھے واہیات طعنے دیں تو بتا دوں کے عزت کرنے کے لیے اولاد ہونا ہی ضروری نہیں۔ میرے لیے میاں صاحب والد کی طرح ہی قابلِ احترام ہیں۔ البتہ یہ دیکھ لیں کے اس قسم کے طعنے کے جواب میں کیا آپ عمران خان کو اپنے والد جیسا مقام دے سکتے ہیں؟
113
312
1K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
آپ کی بہن ایک پڑھے لکھے انجینر انصافی، اوور سیز پاکستانی کی فل ٹائم بجا کے آ رہی ہے۔
143
129
1K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
3 years
ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس سے لیکر اکبر بگتی کی شہادت تک لال مسجد سے لے کر بینظیر کی جائے شہادت دھونے تک ماڈل ٹاون سانحے سے لیکر آج یتیم خانہ چوک پر ہونے والے آپریشن تک ہمیشہ کھرا ایک ہی جگہ پہنچتا ہے
34
268
1K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
یہ جتنی بائیس تئیس سال کی لڑکیاں 65 سالہ بابے کپتان پہ مر رہی ہیں کسی پینتیس، چالیس سال کے بندے کا رشتہ آ جائے تو ابھی ان کو موت پڑ جانی ہے۔
59
238
949
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
5 months
عمران ریاض کو چند روز پہلے دبئی روانہ ہوتے ہوئے آف لوڈ بھی کیا گیا تھا۔ جس پر انکا کہنا تھا کہ "وہ عمرے پہ جا رہے ہیں" وہ تو ایف آئی اے حکام نے انکو بتایا کہ دبئی میں قیامت تک عمرہ ہو ہی نہیں سکتا"
29
246
1K
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
7 months
آنے والے وقت میں جب آپ کو پتہ چلے کہ ایران پر جوابی حملہ کرنے کے لیے کس سے لاہور میں مشاورت کی گئی تھی تو رونا نہیں ہے کہ اس وقت تو وہ چوتھی بار وزیراعظم بنا بھی نہیں تھا
21
179
997
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
مانیکا فیملی کے پبلک میں نظر آنے پہ بلکل وہ سلوک ہونا چاہیے جو مریم اور حسین نواز کے بچوں کے ساتھ پی ٹی آئی لندن میں کرتی رہی ہے
49
297
919
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
اسرائیلی ہمارے بھائی ہیں. اگر اتنے برے ہوتے تو کیا قرآن میں اللہ تعالٰی ان پر پوری سورۃ اتارتے؟؟ متوقع یوتھیا لاجک
38
249
906
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
عثمان بزدار کے خاندان والے بھی حریان و پرشانڑ ہیں کہ ہمارے بچے میں اتنی خوبیاں تھیں اور ہمیں پتہ ہی نہیں؟؟
35
263
916
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
میرے رب نے چاہا تو عمران خان دنیا میں ہی ذلیل ہو گا اور بے تحاشا ہو گا۔ نشانیاں تو نظر آنا شروع ہو ہی گئی ہیں۔
74
227
877
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
اچھے وقتوں میں ٹی وی وغیرہ پہ کوئی غیر اخلاقی لفظ یا گالی گفتگو میں آجانے پہ ٹوں کی آواز آتی تھی اب پاکستان آرمی کا نام لینے پہ بھی یہی آواز آتی ہے
35
342
860
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
سو دن کی واحد کامیابی لاہور میں تنبو قناتیں تان دیں جہاں ہڈ حرام نشئی موالی اب سارا دن اینٹھا کریں گے۔ مگر پھر سوچتی ہوں عمران خان کو نشئیوں کا احساس نہیں ہو گا تو کس کو ہو گا ؟ #100Days100Uturns
51
245
877
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
فخریہ طور پہ لال حویلی کا تعارف طوائف کے کوٹھے کے طور پہ کرانے والے سے ہونہار اور درد مند بیوروکریٹس کو اور کیا امید تھی؟ کہاں خواجہ رفیق شہید کا خاندانی بیٹا کہاں یہ نامعلوم باپ کی اولاد، کوٹھوں کا پرورش یافتہ شیخ رشید۔
29
266
842
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
طیب اردوان بیٹی کے نکاح نامے پر نواز شریف کے دستخط بطور گواہ کرواتے ہیں اور عمران خان کے استقبال کو مئیر لیول کے بندے کو بھیجتے ہیں۔ فرق صاف ظاہر ہے سو برائے مہربانی اپنے ڈمی وزیراعظم کا مقابلہ نواز شریف سے کرنے کی حماقت نہ کریں #Turkey
24
240
841
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
اتنی جلدی تو کسی لڑکی پہ سسرال کی اصلیت نہیں کھُلتی جتنی جلدی تحریک انصاف کی مٹکی بیچ بازار پھوٹ گئی۔
34
207
820
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
مجھے لغاریز کی ہسٹری دیکھتے ہوئے شک تھا کہ اویس لغاری زرتاج گل سے ہارنے کے بود پارٹی بدل جائے گا مگر ضمنی بھی ن لیگ کے پلیٹ فارم سے لڑ کر انہوں نے اپنی وابستگی مزید پکی کر لی۔
14
165
840
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
9 months
آج کی رات پا غفور پہ بڑی بھاری ہو گی.. جس کو ریجیکٹڈ کہہ کر نااہل کروایا تھا آج وہ پھر اپنی تمام طاقت کے ساتھ دوبارہ ان کے سامنے آ کھڑا ہوا ہے. وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
19
191
866
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
الحمدالله یونیفارم والوں سے نفرت میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔
39
218
794
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
قمر باجوہ، آصف غفور، سردار رضا خان، ناصر الملک، حسن عسکری، ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ، شیخ عظمت، جاوید اقبال، جج بشیر.. ن لیگ کے کارکن نہ نام کبھی بھولیں گے نہ کبھی اپنی قیادت کو بھولنے دیں گے۔
20
323
781
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
مسلم ن کے اگلے دورِ حکومت میں میری ان سے کچھ توقعات ہیں 1- آرٹیکل 62/63 کا خاتمہ 2- نگران حکومت والی فارمیلٹی کا خاتمہ 3- ججوں کی تقرری اور معطلی کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہونا 4- سپریم کورٹ کے سوموٹو کے اختیار کا خاتمہ اپنی توقعات اس ٹویٹ پہ قوٹ کر کے بتائیے
108
353
754
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
2 years
آنے والی کابینہ دو حصوں پر مبنی ہونی چاہیے ایک حصے کا کام تباہ شدہ پاکستان کو بحال کرنا ہو اور دوسرے حصے کا کام صرف اور صرف عمران خان اینڈ کمپنی کی منجی ٹھوکنا ہو.
36
109
760
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
4 years
عمران خان نے خاور مانیکا سے بیوی مستعار لے لی، پھر خاور مانیکا نے نور بخاری سے شادی کر لی. اس کے بعد عون چوہدری نے نور بخاری واپس مانگ لی. آپسی روادادی کی ایسی مثالیں تاریخ میں کہیں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گی.
43
156
723
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
جناب شہباز شریف صاحب آپ کائنڈلی اپنے لوگوں کو بٹھائیں. اسد قیصر ن لیگ: او کیہڑا شہباز شریف
18
184
713
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
4 years
پین میاں شریف نوں دتی ہوئی سی؟؟
100
96
722
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
ان بیغرتوں نے میاں صاحب کی نااہلی کو بنیاد بنا کر سینیٹ کا الیکشن ن لیگ سے ہتھیایا مگر ن لیگ کے کسی وکیل کو یہ توفیق نہیں ہو رہی کہ جہانگیر ترین جو ایک سزایافتہ شخص ہت اسکی حکومتی اجلاسوں میں شرکت پہ کوئی ایک پٹیشن ہی دائر کر دیں۔
23
242
704
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
اطلاع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پہ عوام پہنچنا شروع ہو چکی ہے تصدیق کے لیے تھوڑی دیر تک خود جا کے دیکھ کے آو گی۔ سٹے ٹیونڈ
39
145
671
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
چائنا نے عمران خان کا وزیر ٹرانسپورٹ سے استقبال کرا کر چپیڑ تو بڑی کراری ماری ہے کہ اچھا یہ تھا وہ بندہ جو سی پیک اور سڑکوں کے خلاف تھا..
15
220
677
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
وہ لوگ بھی دوہزار روپے کے چالان کا دفاع کر رہے جو اسحق ڈار کو لاکھ روپے کی بنک ٹرانزیکشن پہ 0.6 ٹیکس کاٹنے پر ماں بہن کی گالیاں دیتے تھے۔
10
230
666
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
مجھے شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا کی شرائط میں جو بات سب سے زیادہ غلط لگتی وہ یہ کہ معلومات باپ/بھائی/شوہر سے ویریفائی کروائیں۔ یعنی آپ کو کسی مرد کے پلے سے بندھ کر ہی شناخت ملے گی۔ فٹے منہ ایسے جدید نظام کا جس میں آپ نے انڈیپینڈنٹ عورت کو بھی محتاج ثابت کرنا ہے۔
178
112
666
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 months
اور پھائے لگ گیا تو چار چوتھائی..
49
127
669
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
5 years
یااللہ اسکو آسان موت نہ دینا۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
دبئی:سابق صدرجنرل (ر)پرویزمشرف صحت بگڑنےپراسپتال منتقل
56
14
204
116
134
619
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
10 months
آپکی والدہ یا باجی جب بیوہ ہوں تو نادرا کے ازدواجی سٹیٹس میں بیوہ کی جگہ رنڈی لازمی لکھوائیے گا
@sohailchaudhry
Sohail Nadeem
10 months
@humairabadar آنٹی بیوہ کو رنڈی کہنا گالی نہیں ہوتا۔
18
0
3
55
102
663
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
فیصلہ جو بھی ہو عدالت کا یہ کہنا کہ نواز شریف کا تعلق ثابت نہیں ہوتا کافی ہے۔ اس کے باوجود اب بھی آپ کے سامنے کوئی نواز شریف کو چور یا کرپٹ کہے تو رشتے اور تعلق کی پرواہ کیے بغیر اس کو وہ چیڑیں کرائیں کہ اسکو نانی یاد آ جائے ۔
21
167
610
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
جو آپ تک مانسہرہ میں مرنے والے/والوں کے خبر نہیں آنے دئے رہے سوچیں وزیرستان، وانا وغیرہ میں انہوں نے غریبوں پہ کیا کیا نہ آسمان توڑے ہو گئے؟
13
284
608
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
یہ مراثن بھی سیاسی ٹویٹس کرے گی اب
@SyedShabehA
Syed Shabeh Asghar
6 years
@MaryamNSharif عمران خان کا چھوٹا سا تعارف ۔۔۔👇 عوامی نمائیندہ 😍
Tweet media one
163
26
520
118
102
618
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
2 years
ن لیگی سوشل میڈیا کا نَلا پن دیکھیے کہ آج جب مفتاح اسمعیل کے بیان اور سعد رفیق کی پریس ٹالک کو وائرل کرنے کی ضرو��ت تھی ان سے یہ بھی نہیں ہوا. پھر کچھ کہو تو رونے لگتے کہ ہمارے خلاف بولتے ہیں.
28
144
621
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
جن کی بہنوں کی ہوٹلوں میں پرائیوسی کو ڈیفینڈ کر رہی ہوں وہی گالیاں نکال رہے۔ نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں 🙄
57
83
589
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
حمزہ شہباز کو ووٹ چور دکھائی دینے شروع ہو گئے۔ پٹواریوں آج تو گُڑ والے چاول بانٹے چائیے
25
118
604
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
2 years
نوح دستگیر، ارشد ندیم، محمد انعام، شریف طاہر، شاہ حسین، زمان انور، عنایت اللہ، علی اسد. شکریہ! یہ احساس دلانے کے لیے کہ اور بھی کھیل ہیں دنیا میں کرکٹ کے سوا
7
114
613
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
8 months
عثمان ڈار اور عمر ڈار جیسے لوگوں کی بیغیرتیوں میں والدین کا بھرپور ساتھ شامل ہوتا ہے. آج نہیں تو کل یہ ڈرامہ انکی والدہ کی ہمدردی پہ ووٹ لینے کا شاخسانہ نکلے گا۔
109
138
601
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
2 years
کیا ارشد شریف سید طلعت حسین، اعزاز سید، ابصار عالم اور مطیع اللہ جان سے زیادہ بہادر صحافی تھے؟ یہ تو پاکستان چھوڑ کر نہیں بھاگے. پانچ سال ٹی وی اسکرینز پہ آنے نہیں دیا گیا۔ حملے ہوئے۔ روزگار گئے لیکن پھر بھی پاکستان میں ہیں.
38
152
573
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
یا اللہ شاہد خاقان عباسی، سعد رفیق، سید علی رضا عابدی اور اکرم درانی کو عمران خان کی شکستِ فاش کا سبب بنا دے.
41
117
562
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
چونکہ پاکستانی سرزمین مکافاتِ عمل کے حوالے سے بہت زرخیز ہے میں سب سے زیادہ جن دو لوگوں کو ذلیل ہوتے دیکھنا چاہتی ہوں وہ عمران خان اور ثاقب نثار ہیں۔ عمران کا ذلالت پیریڈ شروع ہو چکا۔ اللہ سوہنے سے دعا ہے کہ ثاقب نثار پہ بھی یہ وقت جلد آئے۔ #مکافات_عمل
63
129
546
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
ایک جنازہ 50 سال پہلے لندن سے فوج کے حلالی پالتو اسکندر مرزا کا اٹھا تھا جسے نہ پاکستانیوں نے وہاں کاندھا دیا اور تو اور جنکا وہ جنا تھا انہوں نے میت لینے سے انکار کر دیا۔ بدبخت ٹاوٹ کو جگہ بھی ملی تو شاہ ایران کی مہربانی سے تہران میں دفن ہوا ۔
10
194
532
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
7 months
Please take notice. If she is living abroad, make sure she will regret entering pakistan from now on. @OfficialDGISPR @FIA_Agency
139
180
556
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
چیف جسٹس کو کسی بھی سیاستدان پہ ہونے والے حملے کی ایف آئی آر میں نامزد کیا جائے۔
11
229
520
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
5 years
جس جس کو کیپٹن صفدر کی بہت یاد ستاتی ہے وہ یہ ویڈیو دیکھ کر سکون کریں
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
5 years
مریم نواز کی باہمت بچے ذکی الرحمان سے ملاقات ۔،
158
770
3K
53
85
530
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
سعد رفیق صاحب خالی خولی باتیں نہ کریں۔ متنازعہ پولنگ سٹیشنز پہ عوامی دباؤ بڑھائیں۔ بعد میں احتجاج کو کسی نے جوتی پہ نہیں رکھنا۔
7
114
511
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
ن لیگ کے کارکنوں سے درخواست ہے سوشل میڈیا پہ ہر اس صحافی کا بائکاٹ کریں، ان کو انفالو کریں جس نے الیکشن میں ہونے والی زیادتیوں پہ آواز نہیں اٹھائی۔ یہ لوگ آپ کے ہمارے فالو، ریٹویٹس کی مار ہیں۔ انکی شہرت ہمارے مرہونِ منت. انکو انکا درست مقام دکھانا ضروری ہے
28
231
480
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
2 years
کہہ کون رہا ہے جس کو شہرت ہی گیسٹ ہاوس میں لڑکے لڑکیوں پر غیر قانونی چھاپے مار کر ملی.
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
عمران خان صاحب کی ممکنہ ویڈیو کبھی سامنے آئی تو اس سے قطع نظر کہ وہ اصلی ہے یا جعلی میں اُسے ابھی سے رد کرتا ہوں۔ (زبیر عمر صاحب کے معاملے میں بھی یہی کیا تھا)۔ ہم سب ذاتی زندگی میں بہت گنہگار ہیں۔ لیڈر کے فیصلوں اور عوامی طرزِعمل پر بات ہونی چاہئیے، بیڈرومز میں نہیں گھسنا چاہئیے
2K
2K
13K
12
107
518
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
ایک واقف کار فیملی کے بارے پتہ چلا کہ انہوں نے حرم شریف میں عمرے کے دوران ڈیڑھ کروڑ روپے کی افطاری کا انتظام کیا اور انکی سگی بہن کے کینسر کے علاج کے لیے انکے پاس پھوٹی کوڑی کیا مدد کی آفر کا بھی دل نہیں.
37
156
491
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
6 years
یہ کس قسم کی چولیں مارتی رہتی ہے یہ قوم؟ سب سے طویل پرچم بنا لیا، ایسا پرچم بنا لیا، ویسا بنا لیا. ستر سالوں سے یہی کرتب دکھائے جا رہے ہیں مگر قوم کی کریکٹر بلڈنگ صفر.
22
140
505
@humairabadar
Humaira Badar Minhas
5 years
پیکجز مال میں سیلز گرل کو مارنے اور گھسیٹنے والی عورت کو عوام خاموشی سے دیکھتی رہی. بھئی کوئی شدید تماش بین اور بیغیرت عوام ہے مطلب کسی سے اتنا نہیں ہوا کے اس عورت کو پکڑ کے دو ریپٹے لگاتے.
68
96
481