Haroon Khan Marwat Profile Banner
Haroon Khan Marwat Profile
Haroon Khan Marwat

@honeyMarwat12

2,186
Followers
1,633
Following
207
Media
9,003
Statuses

Imran Khan is My Leader❤️

Joined August 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
2 years
جس ملک میں رکشوں پر F 16 بسوں پر Flying coach لکھا جاسکتا ہے وہاں شہباز کے ساتھ وزیراعظم لکھنے پر کسی کو حیرت نہیں ہونی چاہئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
16
134
159
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
جب درد سکون دینے لگے تو🥀 سمجھ جائیں آپ برباد ہوچکے ہیں💔 #GoodMorningX
Tweet media one
82
2
76
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
ہم تیرے دم میں پریشان زندگی اے زندگی اور تو ہم سے گریزاں زندگی اے زندگی تو کہیں ساقی گری میں کو گئی ہے اور یہاں ڈس گیا انساں کو انساں زندگی اے زندگی السلام وعلیکم #goodmorning
Tweet media one
72
4
63
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
محبت ایک قابل قدر شے ہے لیکن سچی دوستی اس سے بھی نایاب ہے GooD AfterNoon
Tweet media one
71
3
54
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
🏵️🏵️اسلام وعلیکم🏵️ دُعا ھے کہ ﷲ سُبْحَانَهُ وَ تَعَالیٰ آپ کو، آپ کے اہلِ خانہ کو اور آپ سے وابَستہ تمام رشتوں کو کامِل صحت اورتندرستی کے ساتھ رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ کی برکتیں اوررحمتیں سمیٹنے کی توفیق عَطا فرمائے۔آمِين🏵️🏵️
Tweet media one
66
5
61
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
🏵️السلام علیکم🏵️ حقیقی عشق وہی ہے جو حد میں رہ کر بے حد کیا جائے 🌷Good Afternoon 🌷
Tweet media one
56
4
57
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
وہی تاج ہے وہی تخت ہے وہی زہر ہے وہی جام ہے یہ وہی خدا کی زمین ہے یہ وہی بتوں کا نظام ہے بڑے شوق سے میرا گھر جلا کوئی انچ نہ تجھ پہ ائے گی یہ زبان کسی نے خرید لی یہ قلم کسی کا غلام ہے۔ #ImranKhanPTI
Tweet media one
64
3
54
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
🏵️السلام وعلیکم 🏵️ وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ * ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ * يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِنَفْسٍ شَيْئًا ۖ وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِلَّهِ اور تمہیں کیا احساس ہو گا کہ قیامت کیا ہے؟
Tweet media one
56
4
52
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
عبادت صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی، یہ میٹھی زبان سے، اچھے الفاظ سے اور خوبصورت رویوں سے بھی ہوتی ہے۔ Good Night
Tweet media one
57
1
46
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
" ٹوٹ جاتے ہیں وہ رشتے، جنہیں نبھانے کی کوشش ایک طرف سے کی جاتی ہے،" 🌷Good Afternoon🌷
Tweet media one
66
2
48
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
کچھ دیر کے لیے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیں آپ کو انداذہ ہو جائے گا کے آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے #GoodMorningEveryone
Tweet media one
49
2
49
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
You can't defeat a man who doesn't care about pain, failure, rejection, loss, disrespect, and heartbreak. He is here to win. #ImranKhanPTI ❤️Good Night ❤️
Tweet media one
45
6
47
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
Always Smile is the best medicine to your life Even though there are many trials, you still smile, always think that everything is just a trial, be strong and trust Allah🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 Good Morning 日本の富士山❤️
Tweet media one
57
5
50
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
If you lose someone But find yourself, Yo won❣️ 富士山、日本 🗻
Tweet media one
Tweet media two
52
4
45
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
جو قید ہے وہ خیال کی صورت میں آزاد ہے ! اور جو آزاد ہیں وہ اپنے وجود کا احساس دلانے میں بھی ناکام ہیں ❣️❤️ #ImranKhanPTI
Tweet media one
53
3
41
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
6 months
"My Pakistanis, you have not left me alone and I promise, I will never leave you alone in sha Allah. Please like and retweet for imran khan #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ #ImranKhan #ImranKhanIsOurLeader
34
9
42
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
ہمارے ہاں رمضان کے احترام میں کچھ بھی کھلے عام کھانا پینا منع ہے سوائے سود، رشوت، حرام مال اور ناجائز منافع خوری کے😥 Good Evening
Tweet media one
44
3
36
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
💖✨...............بعض اوقات بات لفظوں کی نہیں ہوتی لہجے کی ہوتی ہے لہجے بدل جائیں تو میٹھے لفظ بھی تیر کی طرح چھبتے ہیں❤️🏵️😊 Good Afternoon X family
Tweet media one
40
3
36
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
🏵️السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ تم لوگوں کو کس چیز نے جہنم میں ڈالا ؟ لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے ؟🔥 🏵️🏵️صبح بخیر 🌄🍁🏵️
Tweet media one
37
2
33
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
میں کوئی پیڑ نہیں اور میرا دل کوئی پھل نہیں جسے تم پتھر پھینک کر اپنی جھولی میں گرا دو گے میں انسان ہوں ذرا سا مسکرا دو تاکہ میں گھٹنوں پر بیٹھ کر تمھیں سرخ گلاب کی طرح اپنا دل پیش کر سکوں! بشکریہ
Tweet media one
41
3
35
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
جو شخص آپ کے زہن کی دیواروں میں پیوست ہو جاۓ وہ خون کی طرح رگوں میں سرائیت کر جاتا ہے۔۔ یہ کہنا کہ اسے بھول جائیں گے ایک مزاق کے سوا کچھ نہیں ہے🖤 #ImranKhanPTI
Tweet media one
29
4
33
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے جگانے والوں پر غصہ آتا ہے اللہ تعالیٰ اِن جہالو سے ہمیں نجات دلائیں مسنگ یو خان صاحب #imrankhanPti
36
2
34
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری Good Evening
39
4
31
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
💓السلام وعلیکم 💓 جب تک اچھے الفاظ تحریروں سے نکل کر عمل میں شامل نہیں ہونگے؟ تب تک نہ دل بدلیں گے نہ درد بدلیں گے 💓صبح بخیر 💓
Tweet media one
36
4
37
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ اپنے پیچھے دنیا میں اخلاق، خلوص، صلح رحمی، ہمدردی، مدد اور رہنمائی جیسی ایک نشانی ضرور چھوڑ جائیں۔ یہ بھی صدقہ جاریہ ہوگا آپ کے لئے۔ آٹھواں افطاری مبارک
39
1
31
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
خوبیاں ڈھونڈنا بھی ایک خوبی ہے اور عیب ڈھونڈھنا بھی ایک عیب ہے Good Morning
36
2
24
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
👋د نـفرت نامـہ دی لری شی لہ جونـدہ 🤗 💔 خـدایہ عــام کی محبت کلی پـہ کلی ❤ Good Afternoon 🏵️ #Pashto_poetry #jawand
Tweet media one
30
4
31
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
طنزیہ لہجہ، منافق دل، جھوٹے وعدے، لفظوں کے جال اور دلوں سے کھیلنے کا فن، اے ابنِ آدم! کیا تو واقعی اشرف المخلوقات ہے؟ Good Evening
Tweet media one
35
3
28
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
Laughing is serious..and you can't do it with just anyone ..!😊🌿 Good Evening X Family
Tweet media one
35
3
32
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
جب سوچتے ہیں کہ ترقی کیا ہے تو زہن میں رٹھا رٹھایا آجاتا ہے کہ پڑھ لکھ کر آگے بڑھ جانا، بڑی نوکری یا کاروبار ڈھونڈ کر بڑے شہر منقل ہوجانا، لیکن اس ترقی کیساتھ بہت سارے چیزیں اپ سے چلی بھی جاتی ہے، جیسے بڑا نام پیدا کرتے کرتے بڑے شہر میں گمنام ہوجانا، اپ کے بچپن کے دن، بچپن
27
3
30
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے تو قیامت صحیح، تا قیامت تو نہیں Good Afternoon
Tweet media one
37
3
27
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
ﻣﺸﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﺍ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ Good Night
Tweet media one
31
1
30
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
🏵️السلام وعلیکم 🏵️ تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس چیز کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو کسی آنسو کے ساتھ مسکراہٹ کے ساتھ ایک مہربان لفظ کے ساتھ خلوص کے ساتھ کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ پس کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو 🏵️جمعہ مبارک 🏵️
31
3
22
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
زندگی سے بڑی کوئی سزا ہی نہیں اور کیا جرم ہیں پتہ ہی نہیں اتنے حصوں میں بٹ گیا ہوں میں میرے حصے میں کچھ بچا ہی نہیں۔ Good Afternoon
Tweet media one
39
2
25
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
کاش کہ رمضان کے چاند کے ساتھ ہمارا چاند عمران خان بھی باہر آجاٸے... سب کہو کہ آمین🤲 #ImranKhanPTI
Tweet media one
23
2
30
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
🏵️اسلام علیکم🏵️ ہر چیز جو تم کھو دیتے ہو اس کا نعم البدل موجود ہے لیکن اگر تم نے اللّٰہ کو کھو دیا تو اس کا کوئی نعم البدل نہیں بلکہ وہ ایسا خسارہ ہے جس کا ازالہ ممکن ہی نہیں....!!! جمعہ مبارک 🏵️
27
5
29
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
اگر تم مرنا چاہتے ہو تو خود کو سمندر میں پھینک دو تو تم دیکھو گے کہ تم خود کو بچانے کی کوشش کر رہے ہو تو تب تم جانو گے کہ تم خود کو نہیں مارنا چاہتے بلکہ تمہارے اندر کوئی "شے “ ہے جسے تم مارنا چاہتے ہو ! عربی کہاوت #Ramzan
Tweet media one
32
2
28
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
🏵️Assalamualaikum🏵️ GOOD EVENING 🌆 have a good day 🌻😊 May Allah make your heart fall in love with The Qur'an and Sunnah🤍✨
Tweet media one
29
0
21
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
🏵️اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🏵️ 🏵️صُبَحْ بَخَیْر🏵️ 🏵️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🏵️ اور اُس(اللّٰہﷻ) نے تمہارے لیے رات اور دن کو مُسَخر کیا اور سورج اور چاند کو ، اور ستارے (بھی) اُسی(اللّٰہﷻ) کے حکم کے پابند ہیں ، بیشک اس میں عقل
Tweet media one
33
3
22
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
جس معاشرے میں تعلیم یافتہ غریب ہوں اور جرائم پیشہ افراد امیر ہوں۔ تو اُس معاشرے میں نئی نسل کو قائل نہیں کیا جاسکتا کہ تعلیم کامیابی کی کنجی ہے۔ #Equality
Tweet media one
20
2
25
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
سحری کے لئے کون کون جاگ رہا ہے اور کہاں سے جاگ رہا ہے ؟ #RamadanKareem #Ramadan
Tweet media one
18
0
24
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
زندگی میں غلطیاں تو بہت سی ہوتی ہیں مگر لوگوں کے پہچاننے میں جو غلطی ہوتی ہے اس کا خمیازہ ساری زندگی بھگتنا پڑتا ہے۔ #LifeLessons
30
0
24
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا انسان کا سکون کہاں چھپا ہے ؟ تو وہ کہنے لگےغفلت ہو جائے تو سجدے میں ، اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں...!!
24
0
21
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
"Kitna azaab hota hai kisi ka kabhi nazar na aana aur kitna azaab hota hai kisi ka her waqt nazar atay rehna." Asslamailkum Good Morning X Family
Tweet media one
24
2
23
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
سمجھدار اتنا ہوں جھوٹ پکڑ لیتا ہوں اور بے وقوف اتنا ہوں دوبارہ یقین کر لیتا ہوں۔
27
0
15
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
اسلام علیکم 🙂 subha Ba khair* **"لاکهوں دعاؤں اورخوشیوں کے لازوال خزانوں کیساتھ آج کی صبح مبارک ھو* **اللہ پاک** *آپ کی اور آپ سےمنسلک گھر کے تمام "افراد" كی حفاظت فرماۓ"** **"صبح بخیر"** **اللہ تعالیٰ آ پ کو ھمیشہ خوش اور سلامت رکھے**(آمین ثم آمین)**🌻✨ 🌻🌻🌻
Tweet media one
23
0
19
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کے لیے پروردگار کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں!! 🖤🥀💔 Good Afternoon
Tweet media one
14
3
22
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
مسکراتے رہا کرو کیا پتہ کل کو دانت ہی نہ رہيں 😜👻🙈 #laughoutloud
25
0
18
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
السلام علیکم- کامیاب لوگوں کے ہونٹوں پر ہمیشہ سچ، چہرے پر مسکراہٹ، الفاظ میں دعا، آنکھوں میں ہمدردی، دل میں محبت، ہاتھوں میں خدمت اور فطرت میں عاجزی ہوتی ھے. نویں سحری مبارک
22
2
20
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
یہ تو اور تحقیقی بات سامنے آگئی۔ کس کس کو اس سے اتفاق ہے ؟
Tweet media one
20
2
18
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
Never hide your bad side to make someone stay, show your bad side and see who can stay.
23
0
18
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
کل شب خدا سے گفتگو میں بھی فقط مہوے گفتگو تم ہی تم رہے میں نہ تھا
Tweet media one
21
1
19
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
اگرچہ ہم سمجھتے ہیں کہ دماغ کا انتخاب زیادہ درست ہے لیکن ان چیزوں کو ترک کرنا مشکل ہے جنہیں ہمارے دل نے چنا ہے 🙂 Good Evening
21
1
17
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
میرے ہاتھ میں قلم ہے، میرے ذہان میں اُجالا، مجھے کیا دبا سکا گا کوئی ظلمتوں کا پالا، مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا @Team_IKF #قیدی804_کو_رہا_کرو
Tweet media one
12
10
19
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کبھی نہیں چھپ سکتا اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے۔ Good Afternoon
17
0
15
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
Ramadan Mubarak Friends. #Ramadan #ramadan2024
Tweet media one
15
2
18
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
اللہ پاک ھر چیز پر قادر ھے کیا اللہ اپنے جیسے اور خدا بھی بنا سکتا ھے جی ھاں بنا سکتا ھے لیکن ان خداوں کا مالک بھی یہی اللہ ھو گا اور وہ بھی اللہ کی ھی بنائئ ھوئی مخلوق میں شامل ھوں گے بس ثابت ھوا اللہ پاک سب سے بڑا ھے اور ھر شے پر قادر ھے❤️ #Ramadan
19
3
19
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
Be happy. Be yourself. If others don’t like it, then let them be. Happiness is a choice. Life isn’t about pleasing everybody. #GoodEvening
23
0
20
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
زندگی ایک کھیل ہے، اس میں آپ کھلاڑی بھی ہو سکتے ہیں اور کھلونا بھی۔ آپ کھلاڑی ہے یا کھلونا ؟
Tweet media one
17
1
19
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
ﻣﺸﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﺍ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ 💯✅
16
2
19
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
فرعون کی بیوی نے خود کو تب بدلا جب وہ خدائی کا دعویٰ کرنے والے کے محل میں تھی. نوح علیہ السلام کے بیٹے نے اس وقت بھی خود کو بدلنے سے انکار کردیا جب وہ ایک نبی کے گھر میں تھا "آپ کے بدلنے یا نہ بدلنے کا فیصلہ آپ کا اپنا ہے. آپ اس کے لیے "اپنے حالات کو قصور وار نہیں ٹھہراسکتے
Tweet media one
13
0
13
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
🌿 پروموشن لسٹ نمبر 446 💥 🌿 پی ٹی آئی کےایکٹیو ممبران ان اکاؤنٹس کو فالو کریں اور فالو بیک لیں 🌿 اوراس پوسٹ کو ریپوسٹ ضرور کیجئے۔ 🌿 اگلی لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اپنے ہینڈل مینشن کریں @honeyMarwat12 @Musman138631 @adnan3375 @aqsa76980 @Sadamkhan0121
23
11
17
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
🏵️Assalam o Alaikum 🏵️ Good night dear X family 🌃🌃 Sleep tight and Have sweet dreams🏵️🤗❤️ #GoodNightYouAll
9
1
18
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
وہ لڑکے جو لڑکی کے نام سے فیکID بنا کےX چلا رہے ہیں الله انہیں بڑےآپریشن سے بچہ دے اصلیID والے بولو امین 😜👻🙈
23
1
14
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
神奈川県の桜開花🇯🇵
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
1
18
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
یہ ہمارا بڑا پن ہے کہ ایٹمی۔طاقت ہونے کے باوجود قرض اور بهيک مانگتے ہیں.😊 ورنہ ہم بھتہ بھی لے سکتے تھے ..🫥 محترم جناب منجي شریف
21
1
16
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
حالات کے ہاتھوں غریب ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں۔ لیکن حالات کے ہاتھوں کسی کا غلام بننا یہ سب سے بڑی موت ہے۔جسم زندہ رہتے ہیں خیال مر جاتے ہیں۔اور جب خیال مرتے ہیں تو سمجھ لیجئے گا روح مر گئی ہو۔اور اگر روح مر جائے تو سمجھ لیجئے کہ جسم کسی دوسرے کی دی ہوئی زندگی پر زندہ ہے۔
Tweet media one
11
2
15
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
اچھا ھونا بھی گناہ ہے۔ پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔ کہ لوگ قدر کررہے ہیں یا استعمال #GoodnightEveryone
Tweet media one
14
0
14
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
*دعا بہار کی مانگی تھی تو اتنے پھول کھلیں*۔۔۔ *کہیں جگہ نہ ملی ھمیں آشیاں بنانے کی*۔۔۔۔ #BareekWardat
14
0
16
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
برائی کو برائی سے نہیں ، برائی کو بھلائی سے ختم کیا جا سکتا ہے ۔
Tweet media one
13
4
15
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
درد لوگوں کو بدل دیتا ہے اور وہ ان کو ایسے بنا دیتا ہے کہ وہ بہت کم بھروسہ کرتے ہیں، وہ زیادہ غور و فکر کرتے ہیں اور اکثر تنہا رہتے ہیں۔ Good Afternoon
Tweet media one
11
0
18
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
السلام وعلیکم معاشرے میں خرابی دو وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے خدا کے قوانین کو چھوڑا جائے یا چھیڑا جائے۔ Good Morning
Tweet media one
17
2
13
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
4 months
تجھے پانے کی کوشش میں کچھ اتنا کھو چکا ہوں میں کہ تو مل بھی اگر جائے تو اب ملنے کا غم ہوگا #shabakhair
17
0
11
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
There is only one way to avoid criticism; Do Nothing, Say Nothing, Be Nothing.(Aristotle).
13
1
12
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
ดูแมวที่สวยงามตัวนี้สิ #MissFabulousThailand
Tweet media one
9
1
12
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
جب لوگ آپ کا پیشہ اور آمدن پوچھیں تو سمجھ لیں وہ اندازہ لگانا چاہتے ہیں کہ آپ کو کتنی عزت دی جائے #MoneyTalks
13
1
16
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
جزباتی مناظر💔 میری زندگی کے 27 سال عمران خان کے ساتھ جلسے کرتے گزر گئے 2000 سے زیادہ جلسے عمران خان کے ساتھ کئے لیکن یہ جلسہ میری زندگی کا پہلا جلسہ ہے جہاں ان سیڑھیوں سے میں عمران خان کو چڑھتے ہوئے نہیں دیکھ سکوں گا ۔ ہمارا مطالبہ ہے عمران خان کو فوری رہا کرو۔ فیصل جاوید خان
5
4
14
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
انصاف ان سب ظالموں کی حمایت میں جائے گا یہ حال ہے تو کون عدالت جائے گا @Team_IKF #قیدی804_کو_رہا_کرو
Tweet media one
5
9
16
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
สวยและน่ารักอย่างแน่นอน🐾 หวังว่าลูกสุนัขเหล่านี้จะได้บ้านที่น่ารักตลอดไปในเร็วๆ นี้ #MissFabulousThailand
Tweet media one
6
2
11
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
سارے اسیر، مجرم نہیں ہوتے صاحب قید خانوں میں یوسف بھی لائے جاتے ہیں @Team_IKF #قیدی804_کو_رہا_کرو
Tweet media one
7
10
16
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
تمیز والے لوگ بدتمیز لوگوں کی بد تمیزی کو بھی بڑی تمیز سے برداشت کر لیتے ہیں #KateMiddletonIsALiar #KateMiddletonIsARacist
11
3
13
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
💥پروموشن لسٹ 💥 اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں @honeyMarwat12 @AabeHayat_ @insafian_team12 @shahidurahman9_ @srk557272 @fahadXTweet @EshaalHoneypti @younas98892 @X_promot
13
10
14
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
صرف اس لیے کہ میں درد کو سنبھالنے کے لیے کافی مضبوط ہوں اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں اس کا مستحق ہوں۔ #ImrankhanPti
11
1
14
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
کوئی آپ سے دو قدم پیچھے ہٹے تو اسے خوش رہنے کی دعا دے کر چار قدم پیچھے ھٹ جائیں زندگی سکون سے گزری گی ۔
10
1
15
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
جب لیڈر میدان چھوڑ کر بھاگنے والا نہ ہو تو قوم ایسے ساتھ کھڑی ہوتی ہے 🇧🇫❤️✌️ آج کون کون عمران کی آواز پہ احتجاج پہ نکلے گا اور کہاں سے نکلے گا۔ #MandateTheives #MandateThiefMinister #FreeLeaderOfTheNation
Tweet media one
12
2
10
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
کچھ نہ بگاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کر کے... ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کر لو... 💖💖💖 #GoodEvening #CatsLover
13
2
12
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
یہ سوچ کر کہ وہ کھڑکی سے جھانک لے شاید گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیے میں نے۔ صبح بخیر ۔
14
1
12
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
i been treated like a second option by a lot of people i treated as a priority. #love
13
0
11
@honeyMarwat12
Haroon Khan Marwat
5 months
انسان جب مشکل وقت میں اپنے اثاثے فروخت کر رہا ہوتا ہے تو دوست اور رشتےدار وہ اثاثے خرید رہے ہوتے ہیں🥹💔
12
3
12