Hina Profile Banner
Hina Profile
Hina

@hina_khan00

349
Followers
525
Following
109
Media
467
Statuses

Follow me for follow back 💯 PTI 🇵🇰 Poetry Lover 💓

Imaginations
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@hina_khan00
Hina
1 year
سردیاں آنے والی ہیں 😜😍 لوگوں کی شادیاں، ہونگی منگنیاں ہونگی اور نکاح ہوں گے 😁🔥 ہمیں بس کھانسی ہوگی، زکام ہوگا اور بخار ہوگا😔😔
5
3
26
@hina_khan00
Hina
1 year
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے اب خیال رکھنا اپنا، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
Tweet media one
4
1
13
@hina_khan00
Hina
1 year
"اسکے بعد تو ہم نے مسکرانا چھوڑ دیا، دل ایسا ٹوٹا کہ دل لگانا چھوڑ دیا، وہ ڈھونڈھ رہا ہے زمانے میں مجھ سے بہتر، جسکی خاطر ہم نے زمانہ چھوڑ دیا"۔
4
1
10
@hina_khan00
Hina
1 year
عادتیں ڈال کر توجہ کی لوگ یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں🌼
3
0
12
@hina_khan00
Hina
1 year
کچھ بھی نہیـں میرے پاس ، حتی کہ تو بھی نہیـں 😢 میرا وہم ، وہم ہی رہا کہ تجھے میں عزیز ہـوں _💔🙂🥀
2
2
10
@hina_khan00
Hina
1 year
اس نے رکھا ھے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن.....!! دل ہی رکھا ھے میرا، دل میں کہاں رکھا ھے....!! 💔🌵💔
Tweet media one
4
2
12
@hina_khan00
Hina
1 year
اور پھر رات کی خاموشی آپ کو ثابت کرتی ہے کہ___!! شور آپ کے اندر ہے___آپ کے آس پاس نہیں__💔
Tweet media one
4
2
11
@hina_khan00
Hina
1 year
اور محبت کا حق تو یہ ہے کہ تم اسے حلال بناؤ !
3
2
9
@hina_khan00
Hina
1 year
میں نے قصداً اُسے جانے دیا، یہ میری آخری سخاوت تھی
Tweet media one
2
0
12
@hina_khan00
Hina
1 year
دعائیں خاص تحفہ ہوتی ہیں۔۔انہیں حاصل کریں اپنے اخلاق سے۔۔🌸
1
0
11
@hina_khan00
Hina
1 year
اگر تم مجھسے پوچھتے ہو۔۔ کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے۔۔؟؟ تو میں کہوں گی فقط ایک بار۔۔۔ کیونکہ ۔۔ تم آئے اور پھر کبھی گئے ہی نہیں۔۔۔🫰🫰
0
0
11
@hina_khan00
Hina
1 year
رتجگے اور دکھ ہزار ملے ____ وہ مجھے کُل ملا کے مہنگا پڑا۔۔!!
5
0
10
@hina_khan00
Hina
1 year
روح من ❣️ اگر زندگی کا کوئی اور بھی وجود ہوتا تو وہ بھی صرف کر دیتے تیری چاہ میں❣️
Tweet media one
3
2
11
@hina_khan00
Hina
1 year
😂😂😂😂
Tweet media one
3
1
9
@hina_khan00
Hina
1 year
کچھ لوگ آپ کو تسلی دینے آپ کے پاس نہیں آتے بلکہ تسلی کرنے آتے ہیں کہ آپ واقعی تکلیف میں ہو !
Tweet media one
1
2
9
@hina_khan00
Hina
1 year
کوئ آپ سے محبت کرے تو اسکو جزا دو سزا نہیں۔۔۔۔!!!
2
0
10
@hina_khan00
Hina
1 year
آ کے مل جا کسی بھی نسبت سے تجھ سے میرے بہت سے ناطے ہیں ❤️
4
0
9
@hina_khan00
Hina
1 year
تیرے دن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے ہم برے لوگ ، برے وقت میں کام آتے ہیں
3
1
9
@hina_khan00
Hina
1 year
تُجھےمعلوم نہیں ۔۔۔ اندازِ عقیدت دِل خُود بخُود جُھکتا ہےجُھکایا نہیں جاتا
3
0
8
@hina_khan00
Hina
1 year
جو بھی ملا بیغیرت ہی ملا۔۔۔۔🥲
4
0
10
@hina_khan00
Hina
1 year
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لوگوں کے شر سے بچنے کی دعا اَللّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَاشِئتَ الہی! تو مجھے جس طرح چاہے ان کے شرسے بچالے صحیح مسلم 7511
Tweet media one
6
1
10
@hina_khan00
Hina
1 year
اس کے سامنے بس میرا ذکر تو چھیڑو چہرے کے رنگ خود بتائیں گے مقام میرا ......!!! 👀🙈♥️✨
Tweet media one
1
1
9
@hina_khan00
Hina
1 year
لوگ اپنا اصلی چہرہ دو صورتوں میں دکھاتے ہیں! ایک یہ جب انہیں معلوم ہو کہ وہ اپنا مطلب پورا کر چکے ہیں اور دوسرا جب وہ جانتے ہوں کہ وہ اپنا مطلب کبھی پورا نہیں کر سکیں گے۔
Tweet media one
1
4
8
@hina_khan00
Hina
1 year
مانتا ہوں تجھے عشق نہیں مجھ سے لیکن اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والی تو توں دیتی تھی حدیثوں کے حوالے مجھ کو
4
0
8
@hina_khan00
Hina
1 year
حیا کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے. ❤️🍂
2
2
9
@hina_khan00
Hina
1 year
عورت کی سب سے بڑی ہار " بزدل مرد " سے مُحبت ہے۔ سعادت حسن منٹو 📖
2
0
9
@hina_khan00
Hina
1 year
تم سے بے پناہ محبت کا دعوےدار بھی تمہیں چھوڑ سکتا ہے کسی گمان میں مت رہنا !🖤
Tweet media one
4
2
8
@hina_khan00
Hina
1 year
دل اسکو دیا ہے تو وہی اس میں رہے گا ۔ ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کیا کرتے ۔ محبت کیلئے کچھ خاص لمحے مخصوص ہوتے ہیں ۔ یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا ۔۔۔ 💔🥀💔
2
0
9
@hina_khan00
Hina
1 year
کن لفظوں میں بیاں کروں اہمیت تیری کہ بن تیرے ہم اکثر نامکمل رہتے ہیں
1
1
7
@hina_khan00
Hina
1 year
روح سے چاہنے والے عاشق باتیں جسموں کی کرتے نہیں۔۔۔💗
Tweet media one
2
1
8
@hina_khan00
Hina
1 year
تیری حیات سے جڑ جاؤں واقعہ بن کر تیری کتاب میں میرا بھی اقتباس رھے
1
1
6
@hina_khan00
Hina
1 year
بارہا دل کو بتایا کہ محبت ہے فریب بارہا تیرے خیالوں میں گزاری شامیں ❤️
Tweet media one
1
1
5
@hina_khan00
Hina
1 year
سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے❤️
Tweet media one
2
1
6
@hina_khan00
Hina
1 year
ہم پہ واجب ہے انتظار تیرا خود کو رکھیں گے عمر بھر تنہا🥀
0
1
5
@hina_khan00
Hina
1 year
اکثر دل کی ایسی حالت ہوجاتی ہے کہ طبیعت بےچین رہنے لگتی ہے، اور پھر دل کرتا ہے کوئی ہو جس کے ساتھ ہم جی بھر کر ساری باتیں شیئر کر سکیں۔ 💔
1
1
5
@hina_khan00
Hina
1 year
داستان ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو ۔۔۔۔۔🖤💫
0
1
4
@hina_khan00
Hina
1 year
یادیں ہمارے پسندیدہ لمحوں کی لاشیں ہوتی ہیں مگر ہم انہیں دفناتے نہیں کیونکہ ہمیں ان کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا۔
Tweet media one
0
2
7
@hina_khan00
Hina
1 year
تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نے جہاں "تو" لگتا تھا وہاں "آپ" لگایا میں نے 💔
2
0
7
@hina_khan00
Hina
1 year
اس قدر اس کی جستجو ھے مجھے جیسے دنیا میں آخری ھے وہ شخص 😌⁦❤️⁩
Tweet media one
0
1
6
@hina_khan00
Hina
1 year
خوش نوائی مثال تھی اس کی بات کرتا تھا ، زخم بھرتا تھا
Tweet media one
1
0
7
@hina_khan00
Hina
1 year
کمال یہ کہ تم شدت______سے یاد آ رہے ہو😔 ملال یہ کہ تمہیں آواز بھی نہیں دے سکتے💔
Tweet media one
2
2
7
@hina_khan00
Hina
1 year
Tweet media one
0
2
7
@hina_khan00
Hina
1 year
زندگی کی سب سے مشکل چیزوں میں سے ایک یہ ہے کہ آپ کے دل میں ایسے الفاظ ہوں جو آپ بیان نہیں کر سکتے
0
2
4
@hina_khan00
Hina
1 year
اک ادا سے دل چھلنی ، اک ادا تسلی کی🤝🏻 یارِ مَن ستمگـــــر بھی ، یارِ مَن مسیحـــــا بھی🖤🔥
Tweet media one
1
0
7
@hina_khan00
Hina
1 year
💯
@bunny_bitess
ÄLy🇵🇸♡
1 year
Childhood memories are timeless treasures of the heart.🖤♥️🖤
Tweet media one
1
0
4
0
1
5
@hina_khan00
Hina
1 year
اس دور میں اگر کوئی مخلص شخص مل جائے تو اسے قید کر کے کسی اور جہاں میں لے جائیں کیونکہ یہاں منافقت عروج پر ہے ۔۔!🙃
Tweet media one
1
1
6
@hina_khan00
Hina
1 year
“Pakdi meri nabz toh tabeeb e jaan ye bola, Wo zinda hai tujhme, Tu mar chuka hai jisme”
Tweet media one
3
3
4
@hina_khan00
Hina
1 year
نظر انداز کرتے ہو شدت سے؟ تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے🫀🔪
1
1
6
@hina_khan00
Hina
1 year
دعــؔـا بھــؔـی لگــؔـے نــؔـہ مجــؔـھے 🥺🦋 دوا بھــؔـی لــؔـگے نــؔـہ مجھــؔـے 🥺 جــؔـب ســؔـے دل کــؔـو میــؔـرے تــؔـوں لگــؔـا ہــؔـے۔ ⁦❤️
Tweet media one
2
0
7
@hina_khan00
Hina
1 year
یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہری کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری 💔
2
1
6
@hina_khan00
Hina
1 year
🌸اسلام علیکم🌸 ﷴ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ💚 🌹صبح بخیر 🌹
Tweet media one
3
0
8
@hina_khan00
Hina
1 year
دو قدم ساتھ نہ دے سکے ، زندگی کیا گزارتے تم 💔
3
0
7
@hina_khan00
Hina
1 year
آؤ شاعری کی محفل لگائیں 😍 ایک ایک شعر ہوجاۓ❤😍
5
1
8
@hina_khan00
Hina
1 year
ایسے چھوڑیں گے تیرا شہر کہ ہم اس کی طرف گردش وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے اتنی بیزار ہیں آنکھیں کہ خدا جانتا ہے ہم کو اب خواب تمہارے بھی نہیں آئیں گے..🥀🕊️
1
0
6
@hina_khan00
Hina
1 year
اِس رنگِ تعلق پہ تعجب ھے ، کہ ھم لوگ موجود تو ھوتے ھیں ، میسّر نہیں ھوتے...
1
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
"محبت کرتے ہو تو آدابِ وفا بھی سیکھو، فارغ وقت کی بے قراری کو محبت نہیں کہتے"
Tweet media one
2
3
7
@hina_khan00
Hina
1 year
کسی مزار پر پوری نہیں ہوئی منت خدا نے نہیں دینا تھا،نہیں دیا وہ شخص......!!! 💔🥺
Tweet media one
1
1
8
@hina_khan00
Hina
1 year
تمہارے خط میں نظر آئی اتنی خاموشی کہ مجھ کو رکھنے پڑے اپنے کان کاغذ پر
Tweet media one
1
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
چوٹ لگی تو بے اختیار یاد آیا کہاں گئے میرا صدقہ اتارنے والے
Tweet media one
0
1
5
@hina_khan00
Hina
1 year
تعلق رہے نہ رہے پر احترام رہنا چاہیے انسان کا بھی اور اُس کے راز کا بھی
0
0
4
@hina_khan00
Hina
1 year
ظرف رکھتے تو جان لیتے چپ بھی ایک شکایت ہے
Tweet media one
1
0
7
@hina_khan00
Hina
1 year
اور جب میں خاک نشیں ہو جاؤں😔🌼👑 تو تم تنہا میری قبر پر سپارے پڑھنا🖤🔥
0
1
6
@hina_khan00
Hina
1 year
عشق کیجیۓ تو سدا کیجیۓ ، ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجیۓ
1
0
6
@hina_khan00
Hina
1 year
Tweet media one
3
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
بات اتنی سی تھی کہ تم پیارے لگتے تھے ❤ بات اتنی بڑھ گئی کہ اب رہا نہیں جاتا 🥀❤
0
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
مرد سراہا جاۓ تو خوش ہو جاتا ہے۔ عورت پوجا کروا کر بھی خوش نہیں ہوتی ۔
Tweet media one
0
1
4
@hina_khan00
Hina
1 year
میں نے دیکھا ہی نہیں تھا تجھ سے آگے میں نے سوچا ہی نہیں تھا کدھر جاؤں گا میں ~🖤
1
1
4
@hina_khan00
Hina
1 year
مصور کا قلم رنگینیوں میں ڈوب کر ابھرا تصور مسکرا کر کہہ گیا__تصویر ظالم ہے
Tweet media one
1
2
5
@hina_khan00
Hina
1 year
*مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!😢💔* *میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔*__♥️🥀"
2
0
7
@hina_khan00
Hina
1 year
ہائے یہ بیگانگی! اپنی نہیں مجھ کو خبر ہائے یہ عالم ، کہ تُو دِل سے جُدا ہوتا نہیں
0
1
3
@hina_khan00
Hina
1 year
بائیں کھڑکی میں خواب، تصورات، خواہشات جبکہ دائیں کھڑکی میں یادیں اور سالوں کی تھکاوٹ _____!!!
Tweet media one
0
0
7
@hina_khan00
Hina
1 year
اُسے دیکھا تو یہ جانا، وفا باقی ہے زمانے میں 💕
2
0
6
@hina_khan00
Hina
1 year
مجھ سے مخلص تھا نہ واقف میرے جذبات سے تھا اس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا اب جو بچھڑے ہیں تو کیا روئیں جدائی پہ تیری ایسا خدشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا
Tweet media one
1
0
6
@hina_khan00
Hina
1 year
کسی کا برا کر کے بھی اگر آپکا دل بوجھل نہیں ہوتا تو مبارک ہو آپ کا شیطان کے ساتھ یارانہ بہت پرانا ہے۔۔۔!!!
1
0
6
@hina_khan00
Hina
1 year
💔
Tweet media one
1
0
4
@hina_khan00
Hina
1 year
❤️❤️❤️
2
1
5
@hina_khan00
Hina
1 year
تری مجبوریاں درست مگر تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر ❤️✨🦋
0
0
6
@hina_khan00
Hina
1 year
سیـــاہ رات ، ________ ڈوبتــا دل الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم🖤
Tweet media one
0
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
ساری خوشیاں ملا کہ دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے 💔
0
3
3
@hina_khan00
Hina
1 year
مجھسےملتےہیں توملتےہیں چرا کرآنکھیں پھروہ کس کےلیےرکھتےہیں سجاکرآنکھیں میں انہیں دیکھتی رہتی ہوں جہاں تک دیکھوں ایک وہ ہیں جودیکھیں نااٹھاکرآنکھیں اس جگہ آج بھی بیٹھی ہوں اکیلی جس جگہ چھوڑگئےتھےوہ ملاکرآنکھیں مجھ سےنظریں وہ اکثرچرالیتےہیں مینےکاغذ پربھی دیکھی ہیں بناکرآنکھیں
Tweet media one
0
1
5
@hina_khan00
Hina
1 year
"تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے___٫ محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا___"🥀🕊️
1
0
4
@hina_khan00
Hina
1 year
السلام علیکم سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی،بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور کر دیتی ہیں،دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا ایک عبادت ہے خوشیاں،عزت اورسکون ایسے عناصرجو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ الله تعالٰی آپکو نعمتوں سے نوازے 🤲
Tweet media one
1
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس۔۔۔ 🥀 ہم سے کسی کو پہلی محبت نا ہوئی!!!
0
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
ہم برے ہیں صاف کہتے ہیں پر تم جیسوں سے تو اللہ بچائے
0
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
امام علی قدر کرو ان کی جو تم سے بنا مطلب کی چاہت کرتے ہیں دنیا میں خیال رکھنے والے کم اور تکلیف دینے والے زیادہ ہوتے ہیں
1
1
5
@hina_khan00
Hina
1 year
Tweet media one
0
1
4
@hina_khan00
Hina
1 year
وقت اور قدر کی اہمیت !! جس کی قدر کرو ، وہ وقت نہیں دیتا !! اور جسے وقت دو ، وہ قدر نہیں کرتا !!😔
0
0
4
@hina_khan00
Hina
1 year
بولے تو سہی ، جھوٹ ہی بولے وہ بَلا سے ظالم کا لب و لہجہ دل آویز بہت ہے.!! کیا اُس کے خدوخال کُھلیں اپنی غزل میں وہ شہر کے لوگوں میں کم آمیز بہت ہے.!! محسؔن اُسے ملنا ہے تو دُکھنے دو یہ آنکھیں کچھ اور بھی جاگو کہ وہ ’’شب خیز‘‘ بہت ہے.!! محسن نقوی
1
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ مجھ سے محبت کرو یارم_
Tweet media one
1
0
4
@hina_khan00
Hina
1 year
عجیب طرح سے دونوں ناکام ہوئے نصرت وہ مجھے چاہ نہ سکا میں اسے بھلا نہ سکا💔
Tweet media one
0
1
5
@hina_khan00
Hina
1 year
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖 ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
0
1
5
@hina_khan00
Hina
1 year
تُم کن لوگوں میں درد سُنانے نکلے ہو ,🥀 تُم کہو گے درد ہے ، وہ کہیں گے بہت خُوب!!!🙂
0
0
4
@hina_khan00
Hina
1 year
ہر اک جانب سمندر ہے کنارہ کیوں نہیں ملتا میرے مولا بتا مجھے اس کا نظارہ کیوں نہیں ملتا مجھے اس شہر میں دن بھر ہزاروں لوگ ملتے ہیں جسے میں ڈنڈھنے نکلا وہ پیارا کیوں نہیں ملتا
Tweet media one
1
2
4
@hina_khan00
Hina
1 year
اپنے محبوب کو کھونے کا خوف انسان سے وہ سب کچھ کرواتا ہے۔جس کی اجازت انسان کا نفس اسے کبھی نہیں دیتا ۔ ایک یونانی مفکر نے بہت ہی بڑی خوبصورت بات کہی ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا تو سمجھ جائیے کہ اس نے آپ سے کبھی محبت کی ہی نہیں۔ 💔
Tweet media one
1
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
تم بس مخلص رہنا ہم تابعدار رہیں گے....!!!! ♥️😊
Tweet media one
1
1
4
@hina_khan00
Hina
1 year
تو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق دل کا نقصان کیا ہے تجھے دل میں رکھ کر.
1
0
6
@hina_khan00
Hina
1 year
اپنا کوئی بھی خاص اُٹھا کر بِٹھا مجھے خالی جگہ پہ بیٹھنے والا نہیں ہوں میں ؐاس کو چھوڑ کر میرے ساتھ چل کہی دور اکیلا چلنے والا نہیں ہوں میں اہمیت ہم سے زیادہ اس کو دی تم نے دل لگا تو سہی بے وفا نہیں ہوں میں
2
0
5
@hina_khan00
Hina
1 year
Tweet media one
1
0
4
@hina_khan00
Hina
1 year
اُس کو لگتا ہے مجھکو فرق نہیں پڑتا !! مگر وہ کیا جانے ، مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی ۔۔💔
1
0
3
@hina_khan00
Hina
1 year
”لوگ طویل رفاقت سے نہیں، اپنی گہری تاثیر کی بنا پر یادوں میں رہتے ہیں۔“❤
Tweet media one
0
2
4