کبھی کبھی ہم رشتوں میں لحاظ رکھتے رکھتے بہت سارا زہر اپنے اندر اتار لیتے ہیں، ایسے میں ہم خود کو مار کے دوسرے کو زندہ رکھتے ہیں، لیکن ہماری قدر پھر بھی نہیں ہوتی ۔
May the light of Jumma, Shine in your House. The strength of iman, stay in your heart. and may Allah shower his countless blessings on you and your family on this holy day. Jummah Mubarak.
بعض مرتبہ یوں ہو گا کہ تم جن لوگوں کو پسند کرتے ہو ان سے تمہیں رب کی حکمت دور لے جائے گی لیکن اطمینان رکھو وقت یہ ثابت کرے گا کہ تمھارا ان سے دور رہنا ہی بہتر تھا۔