Haroon Ahmad Profile Banner
Haroon Ahmad Profile
Haroon Ahmad

@haroon_tksf

1,159
Followers
526
Following
585
Media
6,858
Statuses

Technologist and Musician strong supporter of Haqiqi Azaadi and workers | |

Lahore Pakistan
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
2 years
خقیقی آزادی کے لئے آزادی کا ترانہ, ہارون احمد کی طرف سے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان صاحب اور تمام کابل فخر پاکستانیوں کے لئے وقف کیا ہے - مکمل ویڈیو کے لئے اس لنک کو وزٹ کریں
11
98
244
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
@mehdirhasan @anwaribrahim Thank you @anwaribrahim for speaking for Pelistime we need more of these from Muslim head of states 🙏
6
33
517
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
وطن کی محبت ہی جس کے لئے عمران ریاض بھائی کو ان تمام تکالیف سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ یا اللہ ہماری مدد فرما آمین #عوام_لائےگی_عمران_کو #ReleaseImranRiazKhan
7
151
365
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
لاہور ہائیکورٹ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا 6 دن مکمل ہو چکے ہیں، آج عمران ریاض کو انسداد دہشتگری عدالت میں پیش کرنا ہے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق عدالت انسداد دہشت گردی عدالت کیجانب سے جسمانی ریمانڈ کا اقدام کلعدم قرارد دے، استدعا #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
4
80
263
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
10 months
کل عمران ریاض بھائی کی عدالت میں تاریخ مقرر ہے۔ قوم کی نظریں عدالت اور ان تمام مقتدر خلقوں کی طرف مرکوز ہیں جنہوں نے پچھلی تاریخ پر عمران ریاض بھائی کی بازیابی کا وعدہ کیا تھا اور ہم پر امید ہے کل قوم کو اچھی خبر ملے گی انشااللہ 🤲 #قوم_کی_آواز_عمران_خان #ReleaseImranRaizKhan
Tweet media one
9
116
247
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
ہمیں امید ہے کہ ہمارا رب ہماری دعائیں قبول کرے گا اور عمران ریاض بھائی بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے انشااللہ 🤲
Tweet media one
0
79
225
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
وقت ثابت کر رہا ہے کہ کون اس دھرتی کے لئے ڈٹ کے کھڑا ہے سلام ہے ان کی جرات اور عظمت پر بے شک جیت پاکستان کی ہو گی انشااللہ ❤️ #ReleaseImranKhanNow #ReleaseImranRiazKhan #سائفر_ایک_حقیقت
Tweet media one
9
92
231
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
ہا اللہ تو ہی بہترین کارساز ہے عمران ریاض بھائی جہاں بھی ہیں انہیں اپنے خفظ و امان میں رکھ اور ان کے لئے اور ان کے اہل خانہ کے لئے آسانیاں فرما آمین 🤲 #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
2
85
221
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
جب حق آتا ہے تو باطل مٹتا ہے اور باطل تو ہے ہی مٹنے کیلئے ۔۔۔ (القرآن) انشااللہ جیت حق کی ہو گی آمین 🙏 #ReleaeImranRiazKhan #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
5
104
220
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
پاکستان کی بقا قانون کی حکمرانی اور آزادی اظہار رائے میں ہے اس لئے تمام ریاستی اداروں کی زمہ داری کہ ہر شہری کےآئینی اور قانونی خقوق کا تخفظ کرے اس لئے پوری قوم یہ سوال پوچھنے پر مجبور ہے کہ ریاست عمران ریاض بھائی کو بازیاب کرانے میں ابھی تک ناکام کیوں ہے؟ #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
2
117
213
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
آج جمعہ کا مبارک دن ہے میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ عمران ریاض بھائی کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام کریں وہ جہاں بھی ہیں خیریت سے ہون اور وہ بہت جلد ہمارے درمیان ہوں آمین 🤲 #ReleaseImranRiazKhan #FreeImranRiazKhan
Tweet media one
10
161
190
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
یا اللہ تیرے در پہ عمران ریاض بھائی کے لئے جو دعائیں ہو رہی ہیں انہیں قبولیت عطا کر اور عمران ریاض بھائی ان کے اہل ہانہ اور اس ملک پر اپنی رحمت نازل فرما آمین 🤲 #ReleaseImranKhan #ReleaseImranRiazKhan #WeNeedBothImranKhan
10
79
204
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
اس مبارک رات میں ہم تیرے آگے قیام میں تجھی سے التجا کریں آزادی کی ہم دعا کریں ہم دعا کرتے ہیں آج ہمارے بھائی عمران ریاض بھائی کو جبری گمشدگی سے آزادی ملے آمین 🤲 #ReleaseImanRiazKhan
Tweet media one
6
104
194
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
عمران ریاض بھائی نے ہر دور میں حق اور سچ کے لئے آواز بلند کی اور یہی وجہ ہے کہ وہ پوری قوم کے دلوں کی آواز بن چکے ہیں آج کہ دن بھی دنیا کے تمام مبارک مقامات میں ان کے لئے دعاوُں کے لئے ہاتھ اٹھ رہے ہیں_ میری آپ سب سے گزارش ہے ان کے لئے دعاوُں کا سلسلہ جاری رکھیں #WeNeedImranRiaz
3
90
178
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
آج اس پرچم کو سر بلند رکھنے والوں کو فتح ہوئی اور شہریار آفریدی صاحب اور شہندانہ گلزار صاحبہ کو عدالت کے جراتمندانہ فیصلے سے رہائی ملی اور ہم امید کرتے ہیں عدالت اسی جرات کامضاہرہ کرتے ہوئے عمران ریاض بھائی کو جلد بازیاب کروائے گی انشااللہ 🤲 #ReleaseImanRiazKhan
1
65
173
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
@MianAliAshfaq کی عمران بھائی کے کیس کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تفصیلی گفتگو اب کیس ۱۲:۳۰ پر دوبارہ سنا جائے گا اپ سب سے خصوصی دعا کی اپیل ہے انشااللہ یہ مشکل وقت بھی جلد گزر جائے گا آمین اور جھوٹوں کے لئے عزاب دور نہی 🤲
6
42
180
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
اس وقت اگر ہمارے میڈیا پرُنظر ڈالیں تو دن رات جھوٹا بیانیہ بیچنے کا بازار بن چکا ہے عمران رئاض بھائی کا جرم یہ تھا کہ وہ پھر بھی خق ع سچ کی بات کرتے رہے اگر حق بات کہنا جُرم ہے تو میں بھی عمران ریاض خان ہوں #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
6
107
157
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
10 months
“دروازہ کھولو جمہوریت کا جنازہ نکل رہا” یہ وہ الفاظ ہیں جو کچھ ہی عرصہ پہلے عمران ریاض بھائی نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بات کرتے ہوے بتائے تھے، اب پاکستان کے حالات ایسے ہیں دل سے یہی دعا نکلتی ہے خدارا دل کھولیئے اور تمام محب وطن پاکستانیوں کی آواز سنیے 🙏 #ReleaseImranRiazKhan
1
102
162
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
آج یکم آگست شام ۷ بجے آفس ڈیجیٹل جرنلسٹ آفس اسلام آباداختجاجی جلسہ منعقد ہو گا تمام محب وطن پاکستانیوں سے درخواست ہے اس خق و سچ کی آواز کا ساتھ بنیں جزاکاللہ
Tweet media one
4
78
148
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
10 months
آج چار ماہ کے بعد عمران ریاض بھائی کے بزرگ والد اپنے لخت جگر کی امید لئے عدالت پہنچیں ہیں یا اللہ اپنی رحمت سے ان کی تمام دعائیں قبول فرما آمین #ReleaseImranRaizKhan
1
53
150
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
Thank you US congressmen for voicing out media freedom in Pakistan and highlighting @ImranRiazKhan disappearance #WeNeedImranRiaz
2
72
140
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
آج ۱۰۰ دن گزرنے کے بعد بھی عدالت عمران ریاض بھائی کی جبری گمشدگی کے معاملے میں بے بس نظر آ رہی ہے میری عدالت سے گزارش ہے کہ آئینی اور قانونی زمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے عمران بھائی کو جلد از جلد بازیاب کروایا جائے 🙏 #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
0
93
149
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
5 months
@IftikharFirdous I must say I have never ever liked Jui because of their role of Centerl leadership in Pakistan’s politics but I must say this is rare and commendable to show such courage to accept defeat gracefully huge respect
3
4
155
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
جیت حق کی ہو گی انشااللہ 🤲 #ReleaseImranKhan #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
2
46
134
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
حق اور سج کی آواز عمران ریاض اور فتح حق اور سچ کی ہی ہو گی انشااللہ 🤲 #ReleaseImranRiazKhan #FreeImranRiazKhan
3
84
126
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
اللہ کے بعد عدالتوں کی زمہ داری ہے کہ وہ انصاف کریں لیکن آجکل جو اس ملک میں ہو رہا ہے اس سے عوام کا اعتماد ان اداروں پر نہ ہونے کہ برابر ہے خدارا انصاف کیجیے انصاف اس پہلے کہ بہت دیر ہو جائے شکریہ #WeNeedBothImranKhan #ReleaeImranRiazKhan #PrisonerNo804 #قيدی_نمبر_804
Tweet media one
2
60
127
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
It has been 81 Days since @ImranRiazKhan is missing May AST keep home in his protection and he returns to his his family Inshallah 🤲 #ReleaseImranRiazKhan #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
3
85
120
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
دھرم پورہ میں کارکنوں نے پولیس کو قابو کر لیا #عمران_تیرےجانثار_سب_تیار #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پُہنچو
5
71
123
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
It has been 75 days since @ImranRiazKhan has been missing, May AST keep him in his protection and he will be with us as soon as possible Inshallah #ReleaeImranRiazKhan #FreeImranRiazKhan
0
52
104
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
6 months
Happy birthday @ImranRiazKhan Bhai AST continue to bless you and your family Amen ♥️
Tweet media one
1
15
113
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
@UmarFarooqGL عمر بھائی ہمارے ہیرو عمران ریاض بھائی کے سامنے اس کمرشل صحافی کا کوئی مقابلہ نہی #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
2
47
111
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
آج عدالت میں پولیس بے بس لاچار نظر آئی اور عدالت نے ان کی تمام توجیہات ماننے سے انکار کر دیا اور عمران بھائی کو پیر کے روز ساتھ لانے کا حکام دیا ہےعمران بھائی نے ہیمیشہ ہم سب کے لئے آواز بلند کی ہےآج ہم سب کو عمران بھائی کی آواز بننا ہے #ReleaseImranRiazKhan
0
38
102
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
اور بہت جلد وہ ہمارے درمیان ہوں آمین🙏
2
38
102
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
Our Lord! Decide with truth between us and our folk, for Thou art the best of those who make decision. 7:89 Quran #WeNeedImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
1
51
92
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
@usmanbullet2
Usman Riaz Khan
1 year
40
3K
5K
0
52
88
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
اگر واقعہ کربلا کے وقت میڈیا ہوتا تو یقیناً پاکستانی میڈیا یزید کے ساتھ کھڑا ہوتا۔ #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
1
70
84
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
Delaying tactics applied by the prosecution has exposed the ill intentions. These kind of false cases will further raise questions on legitimacy of these fraud elections. We demand the immediate release of @ImranRiazKhan to establish confidence in the system
Tweet media one
0
66
87
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
3 months
@murtazasolangi بے غیرت لوگوں کو ہلال کی کمائی کی سمجھ نہی ہوتی اس لئے آپکی ٹویٹ دیکھ کر خیرانگی نہی ہوئی ✋
0
5
100
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
10 months
اس ملک میں قانون نا پید ہو چکا ہے جب ریاستی ادارے قانون نافظ کرنے میں ناکام ہوتے ہیں تو پھر اس سے اگلا مرحلہ بہت ہی بھیانک ہوتا ہے خدارا اس ملک کو اس دلدل میں مت دکھیلیں اور عمران ریاض بھائی کو ان کے آئینی اور قانونی حق کے مطابق عدالت میں پیش کریں #ReleaeImranRiazKhan
Tweet media one
1
55
91
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
Overseas community has started protests for the release of @ImranKhanPTI and @AzharSiddique Sb has addressed the community and shared the road map for further protests. Great initiative for this Nobel cause inshallah ❤️ #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
0
30
87
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
Today @lahorepressclub to show solidarity with @ImranRiazKhan Bhai. I hope and pray @ImranRiazKhan is released and can join his family as soon as possible Inshallah. #ReleaseImranRiazKhan #release_imran_riaz_khan
2
53
92
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
پوری قوم جانتی ہے کہ دونوں عمران اس قوم کے لئے ڈٹ کے کھڑے ہیں اور پاکستان میں جمہوریت آزادی اظہار رہے اور انسانی حقوق کی جدوجہد میں ان کا کوئی ثانی نہی_ پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں انشااللہ #WeNeedBothImranKhan #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseImranKhanNow
Tweet media one
1
56
87
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
کوفیوں نے جو غلطی کی تھی وہ غلطی ہمیں نہی دہرانی ہے اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ #ReleaseImranRiazKhan #FreeImranRiazKhan
1
38
78
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
یا اللہ اپنی رحمت سے ان تمام ظلم اور جبر کرنے والوں کے دلوں میں اپنا خوف پیدا کر دے اور اس ملک پر اور اس قوم کے دلوں میں رہنے والے دونوں عمران اور ان کے اہل خانہ کی تمام مشکلات دور کر دےاور آسانیوں معاملہ فرما آمین 🤲 #WeNeedBothImranKhan #ReleaseImanRiazKhan #PrisnorNo804
Tweet media one
2
41
88
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہی چل سکتا (خضر ت علی ) اور یہ ظلم کا نظام چلانے والی کبھی کامیاب نہی ہوں گے انشااللہ 🤲 #قیدی_نمبر804 #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
0
49
83
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
The whole nation, all of his followers and especially his family which is going through such a painful time, needs him back as soon as possible Inshallah #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
2
61
74
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
عمران بھائی ہر مشکل وقت میں اس قوم کے ساتھ کھڑے رہے اور دور دراز علاقوں میں جہاں خکومتی مشینری بھی غائب رہی وہاں بھی ان کی مدد کے لئے پہنچے آج کی اس مشکل گھڑی میں ہمیں ان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے اور ان کے لئے آواز بننا ہے - #ReleaseImranRiazKhan
0
35
74
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
اس سال ۱۴ آگست یوم آزادی کے دن ہر محب وطن پاکستانی اپنے وطن، قوم کے ہیروز عمران خان اور عمران ریاض بھائی اور ان تمام پاکستانیوں کے لئے جو اپنی دھرتی کی خفاظت کے لئے ڈٹ کے کھڑا ہے ان سب کو کو سلام پیش کرتا ہے #ReleaseImranKhan #ReleaseImranRiazKhan #WeNeedBothImranKhan
Tweet media one
0
42
70
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
@ShakirAwan88 صابر بھائی آپ کی تجاویز نہایت اہم ہیں صحافتی برادری اور تنظیمیں عمران بھائی کی بازیابی کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
2
31
69
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
8 months
لا اللہ انسان کو آزاد کر دیتا ہے عمران خان #وزیر_اعظم_عمران_خان @ShazPtiUk @Ghabrana_nhi101 @SaraMirGilgity @sabaiftekhar
0
38
72
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
آج جمعہ کے مبارک دن ہم دعاگو ہیں عمران ریاض بھائی اور ان کے اہل خانہ کی تمام مشکلات کو دور فرما اور وہ جلد سے جلد اپنے گھر وارلوں کے درمیان ہوں آمین انشااللہ 🤲 #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
1
42
64
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
@usmanbullet2
Usman Riaz Khan
11 months
میں بھی عمران ریاض خان ہوں #ReleaseImranRiazKhan
16
2K
4K
0
24
60
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
10 months
پوری قوم اپنے ہیروز عمران خان اور عمران ریاض بھائی کی راہ تک رہی ہے 🤲 #ReleaseImranRaizKhan #قيدی_نمبر_804
Tweet media one
0
33
66
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
2 years
Many thanks Br @TurgayEvren1 It is a great honour for me to get a shoutout lots of love and prayers from 🇵🇰for 🇹🇷❤️
@TurgayEvren1
Turgay Evren
2 years
A beautiful song by @haroon_tkfs about the Long March!... Let's listen, share and pray for Pakistan!...
7
142
409
1
15
66
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
Pakistan’s bright future heavenly dependens on freedom of expression and to protect Freedom of expression we need @ImranRiazKhan Imran Riaz Khan back as soon as possible #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
2
71
62
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
2 years
I am almost fifty and I have never ever attended any political jalsa before but tonight I will be attending lahore jalsa along with my family and my old mother and will witness the resolution for haqiqi Azadi inshallah 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 See you there inshallah #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
96
56
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
10 months
آج کا سورج ایک نئی امید کے ساتھ طلوع ہوا ہے اور جو خبریں عمران ریاض بھائی کی بازیابی کے بارے میں آج عدالت میں بتائی گیں ہیں اور جن کی نوید بہت معتبر صحافی بھائیوں نے بھی دیں ہیں یا اللہ وہ سچ ثابت ہوں اور عمران ریاض بھائی بہت جلد اپنوں کے درمیان ہوں آمین 🤲 #ReleaseImranRaizKhan
3
36
61
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
Charged crowd @ Zaman park right now #زمان_پارک_پہنچو
0
23
62
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
آج بھی عمران ریاض خان پاکستان اور پاکستان کی جمہوریت کی آواز بن کر ڈٹ کے کھڑا ہے وہ تاریخی الفاظ جو انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے لئے دہرائے تھے آج ان کی پاکستان کو اشد ضرورت تمام مخب وطن عوام سے درخواست آج اپ ان کی آواز بنیں 🙏 @usmanbullet2 @ShazPtiUk
0
33
65
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
Time has come, the whole nation has given enough time to the state institutions to fulfill its leagal and constitutional obligations and we request we need @ImranRiazKhan Imran Riaz Khan back 🙏 #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
1
58
55
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
@ImranRiazKhan is an icon of true journalism in Pakistan. With every passing day the pain and suffering of this nation especially @ImranRiazKhan family is increasing and #WeNeedImranRiaz and request to #ReleaseImranRiazKhan ASAP no doubt #صحافت_کادوسرانام_عمران_ریاض
Tweet media one
0
38
53
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
اس پاک زات نے ہر مشکل کے بعد آسانی کا وعدہ فرمایا ہے اور جب رات بہت اندھیری ہو جائے تو صبح ہونے والی ہے اور ہمیں یقین ہے کہ عمران ریاض بھائی بہت جلد ہمارے درمیان ہونگے انشااللہ 🤲 #WeNeedImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
4
36
48
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں (علامہ اقبال) یہ قوم عمران ریاض جیسے حق و سچ کی بات کرنے والے صحافی کی قرضدار رہے گی #WeNeedlmranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
0
33
51
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
اسلام وعلیکم تمام ٹکٹ ہولڈرز/ سٹیک ہولڈرز/ورکرز /خواتین متوجہ ہوں چیرمین پاکستان تحریک انصاف کی غیر قانونی غیر آئینی گرفتاری کے خلاف مورخہ 07/08/2023 کو بوقت 11 بجے جی پی او چوک میں احتجاج ہوگا یہ احتجاج پر امن اور آئینی طور پر ہو گا #ReleaseImranKhan #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
0
29
48
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
6 months
@ArfatKh101 سہی مننجی ٹھوکی ہے اس گھر داماد کی موٹروے عوام کے پیسوں کی اور اخسان بھی عوام پر اس کے علاوہ ان کے پاس کچھ بھی نہی پیچنے کے لئے ۳۵ سال ملک دیوالیہ رکھا یہ ہے ان کی کارکردگی
2
6
55
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
الحمدللّٰہ ♥️ #WeNeedImranRiaz
@UmarFarooqGL
Umar FarOoq 🇵🇰
11 months
172K Tweets | We won't stop it! #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
4
149
179
0
35
50
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
5 months
@suno_newshd @uzmanauman @HabibAkram شکریہ عمران خان اس قوم کو خودداری کی قدرو قیمت، سیاسی شعور اور خقیقی آزادی کا اصل مطلب سمجھانے کا ۸ فروری کو یہ قوم دنیا کو بتائے گی کہ یہ ایک خودار قوم ہے اور دنیا میں عزت سے جینا چاہتی ہے اور تمام غلاموں کو اپنی ووٹ کی طاقت سے کوڑے دان میں پھینکے گی انشااللہ پاکستان زندہ باد
2
8
52
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
6 months
@AzharSiddique یہ لوگ پھر ملک لوٹنے کے پلان بنا رہے ہیں اور عوام کو کونسا چورن بیچنا ہے سب کی پلانگ مل کر ہو گی
0
6
52
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
@usmanbullet2
Usman Riaz Khan
1 year
41
1K
2K
1
45
44
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
اس دھرتی کو خدا نے دو عمران دیئے ہیں میری نظر میں یہ کسی معجزے سے کم نہیں اس لئے ۲۴ کروڑ پاکستانیوں کا مستقبل بھی انہی سے جڑا ہے اور اسی امید نے اس قوم کو زندہ رکھا ہوا ہے میری آپ سب سے گزارش ہے ان کو اپنی دعائوں ہمیشہ یاد رکھیں 🙏 #WeNeedBothImranKhan #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
1
40
48
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
My Father Met Khan Sahib and had good discussions of Pakistan’s current political crisis and challenges Alhumdullilah @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
5
41
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
2 years
خقیقی آزادی کا آخری مرحلہ کا آغاز ہونے جا رہا ہے انشااللہ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻 @ImranKhanPTI
2
18
39
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
He is our hero and lives in hearts #WeNeedImranRiaz
@CuSo4SO2ClF
Dr. 𝕏ΞΞ𝕃™
11 months
Tweet media one
5
36
61
3
23
41
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
@ShazKhann101
ShaziL Khan 🇬🇧🇵🇰
11 months
ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ بیشک میرا رب عزت دینے والا ہے۔۔ #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
9
234
333
0
30
41
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
9 months
@HalalNation_ Shame on all those who are still blind to see Israel’s aggression
Tweet media one
0
1
44
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
@AzmaBokhariPMLN نے آج پھر ثابت کیا ہے کہ ان کا تعلق ایک جھوٹوں کے ٹولوں سے تعلق ہے اور انہوں نے آج پھر انہوں جھوٹ پھیلا کر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے اور یہ ثبوت آپکے سامنے ہیں انکے خلاف کانونی کاروائی ہونی چاہیئے
2
23
42
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
2 years
کئی تجزیہ کاروں کی رائے تھی کہ لوگ ترکی اور تحریر سکوائر بھول جائیں گے لیکن اندازہ نہی تھا کہ ہم ان کی بربریت دیکھ کر کشمیر اور فلسطین بھول جائیں گے یہ دن پاکستان کی تاریہخ میں ایک فتح کا دن لکھا جائے گا انشاللہ #خقیقی_ازادی_مارچ #امپورٹڈ_حلومت_نامنظور ✌️✌️✌️
1
14
39
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
11 months
Congratulations @AzharSiddique Sb for receiving Best Lawyer of the Year 2023–IBPC London Awards. Great to see that your tier less efforts for the rule of law and democracy in Pakistan have been recognised and you truly deserve this prestigious award.
2
4
38
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
آج رات 3 سے 4 بجے زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں پر کریک ڈاؤن کی مکمل تیاری ہے۔۔۔! #زمان_پارک #زمان_پارک_پهنچو #زمان_پارک_پُہنچو
3
3
39
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
10 months
“That Allah may reward the truthful for their truth and punish the hypocrites if He wills or accept their repentance,” (Al-Ahzab: 24). May AST protect Imran Riaz Bhai wherever he is, keep him safe and help him as you promised those are truthful Amen 🙏 #ReleaseImranRiazKhan
0
19
38
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
10 months
@SharafatPTIReal لگتا ہے نئی صبح کا سورج طلوع ہورہا ہے انشا اللہ 👍
0
2
36
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
6 months
@ImranRiazKahn @sherafzalmarwat بے شک پنجاب کو بھی اسے طرح ہمت کرنا ہو گی جس دن اس سمندر کا رخ پنجاب کی طرف ہوا یہ سب کو بہا کر لے جائے گا
3
4
39
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
Twitter friends to real friends met with @Mr_OmarMalik bhai today and looking forward to the jam session tomorrow Inshallah ❤️
Tweet media one
Tweet media two
0
3
34
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم عدالت نے عمران ریاض خان کی جیل سے رہائی کی فوٹیج طلب کر لی کب جیل سے رہا ہوئے، سارا ریکارڈ جمع کروائیں، چیف جسٹس امیر بھٹی تھوڑا انتظار کریں سب کچھ سامنے آ جائے گا، چیف جسٹس امیر بھٹی We demand immediate release of our hero Imran Riaz
Tweet media one
1
15
36
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
2 years
I will be joining the protest tonight in lahore for Pakistan against this imported slave Govt and request all those who believe in this cause please come out and join the protest see you there inshallah! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
41
32
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
2 years
Absolutely Not a wonderful song by Br @TurgayEvren1 Please share like and subscribe Jazakallah!
@TurgayEvren1
Turgay Evren
2 years
Our song, "Absolutely Not", has received 98.607 views so far! This song has reached millions of views on Twitter, Facebook and Instagram. Doesn't it deserve 100K views on Youtube? 😭Let's reach 100K views for Imran Khan on Youtube. RT if you agree. 👍😊
Tweet media one
9
89
176
0
13
31
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
@siasatpk لالی ووڈ کے زوال پزیر ہونے کے بعد شریف خاندان پوری کوشش کر رہا کہ اس کی کمی پوری کی جائے اور عوام کو روزانہ کی بنیاد پر تفریح فراہم کی جائے گزراش بس اتنی ہے کہ ویڈیوز پچوں کی تفریخ کے لئے بنائی جائیں بڑوں کی ویڈیوز رلیز مت کیجیے گا ہمیں معاف کر دیں اور ہماری جان چھوڑیں 🙏🙏🙏
0
3
35
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
@iRaiSaqib We are good to get billions of dollars in foreign remittances but when it comes to giving them their due rights which are gaureted by the constitution we can come up with all sorts of excuses, narrative started with vote ko issat do to kisi ko vote na daney do 😂
0
3
35
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
ہم جتنی تعداد میں اتنی پولیس کی طاقت کم ہو گی شاباش سب زمان پارک پہنچیں پلیز #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #زمان_پارک_پُہنچو
0
11
33
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
6 months
@siasatpk @MoulanaOfficial یہ مدرسے کے چندہ اور بچوں پر چلنے والی سیاسی جماعت پاکستان میں ہونی چاہیے؟
4
2
29
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
10 months
یا اللہ تو رحیم و کریم ہے جو لوگ اس ملک اور عوام کے لئے بہترین ہیں انہیں غلبہ عطا فرما اور جو اس ملک کے نظام کو مفلوج کر رہے ہیں انہیں نیست نابود کر دے اور ہمارے پیاروں کے لئے آسانیوں والا معاملہ فرما آمین 🤲 #WeNeedBothImranKhan #ReleaseImranRiazKhan #قيدی_نمبر_804
Tweet media one
1
16
30
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
8 months
Tweet media one
1
7
29
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
@AzmaBokhariPMLN Your formula seems to be popular honey ke lia @ImranKhanPTI ko copy kerna zaroree hai 😂😂😂
3
0
32
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
@AzmaBokhariPMLN دنیا کی سب سے پہلی مینڈیٹ چور وزیر اعلی دفتر پہنچنے میں کامیاب ناسا نے تیحقیقات کا حکم دے دیا 😂
3
6
31
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
6 months
@iRaiSaqib یہ کیا نیا کٹا کھل گیا بس ملک میں استحکام نہی آنے دینا اس کی قیمت چاہے کتنی بھی بڑی ہو
2
1
29
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
4 months
عوام خوف کے بت توڑ چکی ہے لیکن سچ بولنے والوں کا خوف ان جھوٹوں پر قائم رہے گا اور یہہی خوف ان کو ان کے عبرتناک انجام تک پہنچائے گا انشااللہ #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
Tweet media two
1
16
28
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
@SdqJaan امید ہے چیف جسٹس ڈٹے دہیںگے انشااللہ
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
1 year
Know your Chief Justice Umar ATA Bandial in 40 seconds #cheifJusticeofPakistan #Chief_Justice_Umar_Ata_Bandial #آئین_پر_ڈٹ_گیا_چیف_جسٹس #آج_آئین_کی_جیت_ہوگی
0
3
10
1
17
29
@haroon_tksf
Haroon Ahmad
2 years
ظلم کی انتہا دیکھیں ابھی ان کو اقتدار ملا نہی اور نشہ چھڑ چکا ہے یہ حکومت ایک عزاب ہے اللہ تعالی ہمیں اس عزاب سے نجات دلائے آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
18
23