دل نے تَاوان کی صُورت میں لٹایا ہے نصیبِ
میں نے کُھویا ہے مُشقت سے کمایا ہُوا شخص
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنَج
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص
مجھے شدید نفرت ہے اس سے
جس کے نصیب میں تم لکھ دیئے گئے ہو
چاہا میں نے تمہیں مانگا میں نے
راتیں میں نے تمہارے ہجر میں جاگی ہے
سجدوں میں خدا سے الجھی میں ہوں
تمہارے لئے روئی میں ہوں
اور مل تم اس کو جاؤ گے
یہ کہاں کا انصاف ہے؟؟
From the last three years on twitter from different accounts....
this is the first post to be viral it's not the first pic of mine that uploaded here but this one so much likes...
تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا
تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا
مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر
ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا۔💔🥀