السلام علیکم❣️
رب کی راہ اور رضا میں ٹوٹنا بکھرنا گرنا سنبھلنا سب کچھ ھی انمول قابل قدر اور قیمتی ھے۔۔😌♥️
Good afternoon my X family how are you lunch time 😋❤️❤️
اسلم علیکم
*🥰❤🩹✍️"کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ
آیت"*_
*"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی"*
*"اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں"*
*"سن بھی رہا ہــوں "*
*"اور دیکھ بھی رہا ہوں"*❤🩹🌻
Good morning my X family 🥰
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
جمعہ مبارک ❤
صبح بخیر 🥰
صبر جو کرتے ہیں،وہ رب کو ساتھ پاتے ہیں۔
کیونکہ وہ خود کہتا ہے❤️
"بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"🤍
دکھ وقتی ہوتے ہیں،ہر دکھ کے بعد سکھ ہے۔
صبر سکھ کی طرف لے جاتا ہے۔۔✨
بھول جاؤ گے یہ دکھ جو سہہ رہے ہو۔۔
صبر کی
الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم
نماز نیند سے بہتر ہے❤
فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوائیں، چاروں طرف گونجتی اذانیں یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو سوچو جنت کتنی حسین ہوگی 🥹🫶
Good morning 🌄😇
جس خــواب میں ھو جائے دیدار نــبــی حاصل
اے عــشــق کبھی مجھ کو ایسی نـینـد سـلا جانـا
فِدَاكَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْل اللّٰہ ﷺ❤️
Good afternoon 🌞