Ali Hamid Baig Profile Banner
Ali Hamid Baig Profile
Ali Hamid Baig

@hamidalibaigs

1,362
Followers
342
Following
259
Media
3,372
Statuses

Citizen of the World.

CA, USA
Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
جس عمر میں لڑکے صرف اپنے مستقبل کا سوچ رہے ہوتے ہیں میرا پیر و مرشد قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی اِس عمر میں قوم کی تقدیر بدلنے گھر سے نکلا تھا پیر صاحب آپ جیو ہزاروں سال جئے نظریہ الطاف حسین جئے نظریہ الطاف حسین
Tweet media one
26
77
273
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
دنیاۓ فانی کی تاریخ میں الطاف حسین وہ بدقسمت لیڈر ہیں جنہیں ایک ایسی بدبخت اور لاغر قوم ملی ہے جو اپنے رہبر اپنے رہنماء کے احکامات اور تعلیمات کی دس فیصد پیروی بھی نہیں کرتی اور یہی وہ وجہ ہے کہ ماضی میں بلند تعلیم و تربیت سیاسی معاشی اور معاشرتی شعور کی پختگی کا حوالہ دے کر1/5
26
77
235
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
ایک سچےسیاسی کارکن کی اپنےلیڈر کےلئے وفاداری ہی اس کے لیڈر کی میراث ہوتی ہے اور دنیا کی کوئ بھی طاقت کسی بھی بڑے آپریشن سے چھاپے،گرفتاری،سے اس کارکن کو نہیں ڈرا سکتی اور نہ ہی آگے بڑھنے سے روک سکتی ہے البتہ یہ سازشیں اس لیڈر اور اس کے کارکن کے عزم اور ہمت کو بام ضرور بخشتی ہیں
1
95
205
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
آپ سے نہ سیاسی بصیرت کی اور نہ ہی سیاسی تہذیب کی امید کی جاسکتی ہے لہذا وفاداری لفظ کو آپ جیسے مفاد پرست مطلب پرست اور گھٹیا انسان کے نام کے ساتھ استعمال کرنا بھی لفظ وفاداری کی توہین ہوگی بات رہی ایم کیو ایم کے پاس جمع ہونے والے پیسے کی تو یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ دنیا بھر سے
Tweet media one
18
75
209
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
وسط ایشاء میں چھتیس ممالک پر حکومت کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے حکمران امیر تیمور کے کہے بارہ زریں اصولوں میں سے ایک اصول کے نفاذ کی اس وقت اشد ضرورت ہے۔ 1) میں نے اپنے دربار میں کسی ایسے شخص کو جگہ نہیں دی جو صرف وہ کہے جو میں سننا چاہتا ہوں (خوشامدی اشخاص )
2
85
191
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھانا اسٹیبلشمنٹ کے لئے ریڈ لائن کراس کرنے کے مترادف ہے اور اس ریڈ لائن کو کراس کرنے کی ہمت نہ نواز شریف نے کبھی کی نہ زرداری نے اور نہ ہی عمران خان وہ ریڈ لائن کراس کرسکیں گے۔ لیکن اس ریڈ لائن کو جوتے کی نوک پر رکھ کر لاپتہ افراد کے لئے آواز بلند رکھنے
13
66
191
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ 172 کے سینئر ترین ساتھی سعید حمیدی بھائی کو رینجرز نے ان رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا ہے ،محلہ والوں کی اطلاع کے مطابق آج بروز منگل 23 اگست کو رینجرز نے محلہ کے معزز ترین شخص سعید حمیدی کو فجر نماز کے وقت گرفتار کرکے لے گئے ہیں
20
119
183
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
What sincere, deeply rooted in truth and profound message. Proud to call him my leader❤️
@MurtazaViews
Murtaza Ali Shah
2 years
Altaf Hussain on Eid
0
121
407
3
45
179
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
اداروں نے دہشتگردی کے واقعات میں ایم کیو ایم کے ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے جس کا واضح مقصد صرف یہی ہے کہ اس دہشتگردی میں ملوث اصل عناصر کے خلاف کوئ کاروائ نہیں ہوگی۔ #StopBlamingMQM
6
79
162
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
امین الحق المعروف منافق نوسرباز نے ایجنسی کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے الطاف حسین بھائی سے غداری کی اور اسہی ایجنس کی مزید خوشامد میں الطاف بھائی کے خلاف برطانوی عدالت میں ایک کیس کا اندراج کروایا اور اس دلالی کی عوض دو1/6
8
47
159
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
اگر کوئ یہ سمجھتا ہے کہ الطاف حسین سرکس کا شیر ہے تو یقین کیجیے وہ احمقوں کی جنت میں ہے اگر کوئ یہ سمجھتا ہے کہ الطاف حسین کو اپنے اشاروں پر چلا لیگا تو اس کو یاد دہانی کرانا ضروری ہے کہ تمام طاقتور عسکری ادارے بھی اس کوشش میں متعدد بار ناکام ہوچکے ہیں۔تم کس کھیت کی مولی ہو
4
51
163
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
الطاف حسین بھائی مہاجر قوم میں ناصرف سر کی حیثیت رکھتےہیں بلکہ MQM اور مہاجر قوم کی رُوح بھی ہیں آخر یہ بات پاکستان کےمقتدر حلقوں کو کیوں سمجھ نہیں آتی کہ جسم سر اور روح کے بغیر کبھی مکمل نہیں ہوسکتا الطاف بھائی کے بغیر MQM یا کوئی اور جماعت مہاجر قوم کو کبھی قابل قبول نہیں ہوگی
Tweet media one
9
47
151
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
عبدالحسیب یقین کیجیئے آج مجھے یقین ہوگیا کہ آپ لوگ کبھی اس لائق ہی نہیں تھے کہ آپ کو الطاف حسین کا کارکن سمجھا یا بولا جاتا کہاں الطاف حسین جس نے ہمیشہ اپنے ہر مخالف سیاسی لیڈر کے ہر سیاسی حقوق کے تحفظ کی بات کی
6
45
140
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی پریس کانفرنس ہو تو کارکنان وہمدرد سے زیادہ دشمن اور منافق زیادہ اہتمام کرکے خطاب سنتے ہیں جب تک خطاب ختم نہیں ہوتا ان کی سانسیں انکے ہلک میں اٹکی ہوتی ہیں #AltafHussainPressConference
8
65
135
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
9 months
گلشن میں بھی ایم کیو ایم جیت گئی کلفٹن ڈیفینس میں بھی ایم کیو ایم جیت گئی گلستان جوہر میں بھی ایم کیو یم جیت گئی جہاں سے ایم کیو ایم کھڑی بھی نہیں ہوئی وہاں سے بھی جیت گئی۔ اور تم اسٹیبلشمنٹ کی کون کون سے سازشوں کا جھٹلاؤ گے
9
52
127
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
ظرف بِک جاٸیں تو اَفلاک کا دِل ھولتا ھے۔ ایسے عالَم میں شہیدوں کا لہو بولتا ھے۔ حامد علی بیگ۔۔۔۔۔۔۔ #MQMMartyrsOurHero
6
52
119
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
ارسلان ایک صحافی جو ریاست کے ساتھ تحریک کے لئے بھی آواز اٹھاتے رہے ان کی گرفتاری پر ہمارا مشترکہ احتجاج خوش آئند ہے۔خالصتاً تحریکی کارکنان جو نہ صحافی ہیں نہ مشہور شخصیات اور سالوں سے لاپتہ یا جیل میں گرفتار ہیں کیا وہ مظلوم بھی اپنے ساتھ ہونے والے مظالم پر احتجاج کے منتظر نہیں؟
4
47
121
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
I see him as a great leader of an oppressed nation. He stood his ground in the most challenging circumstances. He is the only leader who comes from a lower-middle-class background. Perhaps it would be helpful to reassess him without any bias from a Punjabi perspective.
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
A projectile from a previous Project. This one landed in London after being defused. The current one however is more complex, and the efforts to neutralise it are only partially successful.
367
376
2K
5
47
119
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
دنیا کے نمبر ون اداروں کے کان تو کراچی میں نوجوانوں کی جانب سے الطاف حسین کے حق میں چلنے والی ساتھی ترانے پر لگے ہیں بم دھماکوں کی آواز کیسے سنیں گے جلتے لوگ اور سسکتے بلکتے لواحقین کی آہ بکاہ کیسے سن سکتے ہیں یہ
2
52
117
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
پاکستانی فوج نے انتہائی بہادری ہمت اور جرات سے دشمن کی ایک اور چوکی فتح کرلی۔
Tweet media one
10
44
115
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
11 months
کراچی بانیانِ پاکستان کی اولادوں کا شہر ہے۔ اور یہ شہر کراچی ہمیشہ سے بیدار تھا ہمیشہ ہی بیدار رہے گا۔ کراچی کل بھی الطاف حسین کا تھا اور آج بھی الطاف حسین ہی کا ہے۔ یاد دہانی بیداروں کو نہیں سوتے ہوۓ لوگوں کو کروائی جاتی ہے۔ کراچی کل بھی جاگ رہا تھا کراچی آج بھی جاگ رہاہے۔ عمران
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
11 months
”پی ٹی آئی کا ووٹر کھمبے کو بھی ووٹ دے گا“ ایسا کبھی کراچی میں ہوتا تھا ۔۔ کسی کو یاد ہے کہ میں کب کی بات کر رہی ہوں؟
117
55
473
27
44
113
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
11 months
الطاف حسین بھائی نے مردہ باد نعرہ لگایا تو کیا اس پر روشنی ڈالنی نہیں چاہیے کہ وہ اتنے مجبور کیوں ہوۓ؟ یا عمران خان کے لوگوں نے اداروں پر حملہ کیا تو کیا اس پر بات نہیں کرنی چاہیے بات اس انتہاء تک پہنچی کیوں؟ آپ آدھے ادھورے صحافی حضرات کو ٹکرز یعنی آدھی ادھوری خبریں چلانے کی عادت
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
11 months
مختلف ہے۔۔۔۔پی ٹی آئی نے الطاف بھائی کی طرح ملک کے خلاف مردہ باد والے نعرے نہیں لگائے
304
379
2K
17
46
111
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
11 months
Go, Haq Parasts, go! May Allah bless and protect you. ❤️
Tweet media one
10
40
116
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
توبہ توبہ۔۔۔اِتنے تو گِرگٹ رَنگ نہیں بدلتا۔۔۔جتنے ھمارے کراچی میں خودساختہ سیاسی بونے تنظیمیں بدلتے ھیں۔۔۔ کل کے دشمن،مخالف،۔۔۔۔۔۔آج۔۔۔ غیر منطقی،غیر فطرِی،اِتحاد ۔۔۔ کےلۓ۔۔۔گلے لگ نہیں بلکہ گلے پَڑ رھے ھیں۔۔۔پیچھے۔۔۔وہی ھیں۔۔۔ جو ڈوریاں ھِلاتے ھیں۔۔۔ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
7
64
110
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
۔۔۔۔۔ھم اُردو بولنے والے ھیں۔۔۔۔۔ جِس دیس میں اَب اِنصاف نہیں، اُس دیس کے ھم رکھوالے ھیں۔ ۔۔۔۔۔ھم اُردو بولنے والے ھیں۔۔۔۔۔ پھِر آج ھے حق پر پابندی،پِھر آج زَباں پر تالے ھیں۔ ۔۔۔۔۔ھم اُردو بولنے والے ھیں۔۔۔۔۔۔ بس ایک ھمارا قاٸد ھے،جواپنی راہ پہ قاٸم ھے۔ ھے سینہ سِپر اَب تک جسکے
17
39
107
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
11 months
کراچی کا صحافی ہے اس لئے خاموش ہیں پاکستان مطلب پنجاب کا ہوتا تو احتجاج کرتے ٹویٹ کرت�� ریٹویٹ کرتے مطالبہ کرتے اس کی صحت وسلامتی کے ساتھ واپسی کی۔ویڈیوز پوسٹ کرتے اس کے بیوی بچوں کی آہوں بکاں کرتے ہوۓ اور جھنجھوڑ ڈالتے اعلیٰ عدلیہ کو، اعلیٰ صحافتی حلقوں کو، اعلیٰ ایوانوں کو لیکن
5
72
102
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
تمام شہریوں کو سندھ حکومت کا شکر گزار ہونا چاہیے موجودہ بارش کے سیزن میں انتہائ اچھے اقدامات کرنے کے لیے جس کی ایک بہترین جھلک آپ حضرات کی نظر کررہا ہوں امید ہے ریٹویٹ کرکے سندھ حکومت کو شاباش ضرور دیں گے
9
109
94
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
شجروں کو سمیٹ کر ایک قوم بنایا دنیا کے چند خوبصورت الفاظ میں سے ایک لفظ مہاجر کو آپ کی شناخت بنایا اور روشن کردیا فکر افکار کا نہ بھجنے والا چراغ۔ جئے الطاف حسین بھائی جئے الطاف حسین بھائی5/5
5
37
96
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
یومِ تاسیس ”یومِ تاَسیس“ یہ اِس بار منانا ھے ضرور۔ عہد قاٸد سے کیا ھے وہ نبھانا ھے ضرور۔ یہ الگ بات،جِلا وطَنی کا غم تازہ ھے۔ زخم قاٸد کے ھیں مرَھم تو لگانا ھے ضرور۔ ھم شہیدوں کا لہو،کیسے فراموش کریں۔ ھم ھیں مقروضِ وفا،قرض چُکانا ھے ضرور۔ جن ھَوس کوشوں نے تِحریک سے غداری کی۔ اُن
6
46
98
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
مہاجر ، بلوچ ، پشتون اور سندھی لاپتہ شہریوں کی بوڑھی مائیں جو سالوں سے میت سرد خانوں کے ساتھ ساتھ ان ججز کی عدالتوں میں اپنے بچوں کے لئے بھیک مانگتی رہی ہیں یہ عدالتیں جب ان ماؤں کو انصاف نہیں دے سکتیں تو ان کے کسی کیس کے کسی بھی فیصلے پریقین کرنا خود اپنے ساتھ دھوکہ ہے۔
1
44
91
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
ابھی تک دنیا بھر میں دنیا کے کسی مذہب میں انسان کی قربانی جائز نہیں تھی لیکن بلوچستان میں پوری دنیا کو اس مذہب کی تحقیق کرنی چاہیئے جہاں مسلمانوں کی عیدالاضحی پر مویشیوں کی قربانی کے مدمقابل انسانوں کو قربان کیا جارہا ہے
Tweet media one
5
26
75
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
3 years
تقی عثمانی یوں تو بہت معزز اور بڑے عالم ہیں لیکن وہ آج اپنے اس بیان میں جس نالائقی کا زکر کررہے ہیں وہ قطعی نالائقی نہیں تھی دراصل وہ بنگالیوں کے ساتھ ہر شعبہ ہاۓ زندگی میں بہت مہارت سےنافذ کیا گیا تعصب زدہ رویہ تھا جس نے بنگلہ دیش میں آزادی کی آگ بھڑکائ وہ قطعی نالائقی نہیں تھی
14
39
95
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
9 months
کراچی،حیدرآباد میں موجود چند عام شہریوں سے بات ہوئی تو حسب روایت الطاف بھائی سے متعلق پوچھا کہ گراؤنڈ کی کیا خبر ہے کیا چل رہا ہے عوام میں؟ ایک نے کہا کہ الطاف بھائی نے الیکشن سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ دوسرے نے کہا الطاف بھائی نے ایم کیو ایم پاکستان کو سپورٹ کردیا ہے۔
11
32
93
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
قائد تحریک الطاف حسین بھائی ایک تاریخ ساز شخصیت کے مالک ہیں لاکھوں کروڑوں مظلوم اقوام کی نمائندگی کرتے ہیں وہ ایک سنجیدہ زریں اور صاف گو شخصیت کے مالک ہیں ہم ہر صحافی کو اس کی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں لیکن کسی بھی نام نہاد صحافی کی جانب سے تمسخرانہ ٹویٹ یا مضحکہ خیز تبصرے کو
4
21
90
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
“Stop the blame game. Stop! Stop looking out the window and look in the mirror.” Stop blaming MQM. #StopBlamingMQM
8
50
87
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
۔۔۔۔۔۔۔۔۔آٶ تجدید کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ ھر نَفَس قاٸدِ تِحریک کی تاٸید کریں۔۔۔۔۔آٶ تجدید کریں۔ کلَ ھمارا ھے، نٸی نسل سے اُمید کریں۔۔۔۔۔آٶ تجدید کریں۔ ھر طرف سازشِ و نفرت کا اندھیرہ ھے بہت۔ حاکمِ وقت کا مِحکوم پہ پہرہ ھے بہت۔ روشنی راہ میں اَب، صُورتِ خورشید کریں۔۔آٶ تجدید کریں۔ پھر نہ
9
35
83
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
میں نے قائد تحِریک الطاف حسین بھائی کا فلسطین اور اِسرائیلی تنازعہ کے تناظر میں “مقالہ“ پڑھا۔۔ جس میں الطاف بھائی نے بہت محنت، عرق ریزی سے فلسطین اور اِسرائیل کے جغرافیائی اور تاریخی پس منظر کو نہایت سلیس مگر تاریخ کے حوالوں سے ہر عام فہم پڑھنے والے کے لئے سہل کرتے ہوئے اُجاگر
12
44
82
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
11
31
86
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
Long live QeT Janab Altaf Hussain Bhai❤️
Tweet media one
4
16
82
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
نظم حق کامیاب ھوگا،وہ وقت آرھا ھے۔ اَب اِحتساب ھوگا، وہ وقت آرھا ھے۔ ظالم نہ چُھپ سکیں گے،تم دیکھنا کہ برپا۔ اَب انقلاب ھوگا،وہ وقت آرھا ھے۔ مجبور،بےکسوں کا جو خون چُوستے ھیں۔ اُن کا حساب ھوگا،وہ وقت آرھا ھے۔ مکار حاکموں کا، بدکار ظالموں کا۔ خانہ خراب ھوگا،وہ وقت آرھا ھے۔ تحریکِ
15
49
84
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے سعید حمیدی بھائی واپس گھر آگۓ ہیں ، جن دوستوں اور ساتھیوں نے سعید بھائی کے لئے آواز بلند کی ان کا بہت شکریہ
11
18
81
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
View of Masjid e Nabvi from my room SubhanAllah
Tweet media one
9
9
82
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
نہ صرف ملی نغموں کی نشریات سے کوئ جنگ جیتی جاتی ہے اور نہ ہی سوشل میڈیا پر حق دو یا حق لو کے کھوکھلے نعروں سے حصول حق وقوع پزیر ہوتا ہے۔ ٹھنڈے کمروں اور بیگمات کے پلوؤں کے بجائے میدان عمل میں نکل کر متحرک رہنے والی قوموں کو ہی آزادی کے حق جیسی نعمت عطا ہوتی ہے
7
27
80
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
بحرہال ابھی بھی وقت ہے تقلید کیجیئے تائید کیجئے اپنے قائد کے ہر فیصلے کی لبیک کیجیئے قائد کی آواز پر جاگ جائیے گہری نیند سے کہیں یہ نیند من حیث القوم آپ سب کی اخلاقی موت کا باعث نہ بن جائے پہچانئے اپنے لیڈر کو پہنچانئے قائد تحریک الطاف حسین کو جس نے آپ بکھرے ہوۓ4/5
5
30
81
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حق ظالم نے چھین رکھا ہے۔ اردو بولنے والوں کا۔۔ سن لے حاکم، یہ نعرہ ہے۔ اردو بولنے والوں کا۔ حق گوئی ہے جرم یہاں پر سچ پر ہے تعزیر یہاں۔ جبر سے ایسا حال ہوا ہے۔ اردو بولنے والوں کا۔ شہروں میں کیوں،کوئی بتاۓ۔ کوٹہ سِسٹم رائج ہے۔ بچہ بچہ
22
45
78
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
دریا کے تلاطم سے تو بچ سکتی ہے کشتی کشتی میں تلاطم ہو تو ساحل نہ ملے گا
0
18
76
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
مجھے یقین ہے کہ پاکستان میں بھی ایسے قابل بچے موجود ہیں جو کچھ بھی کرسکتے ہیں حتیٰ کے چاند پر جانے کے خواب بھی دیکھتے ہونگے لیکن بڑے ہوتے ہوتے جونہی انہیں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ساتھ ہونے والے سلوک کا پتہ چلتا ہوگا وہ خواب سے جاگ کر سیدھا پاسپورٹ آفس چلے جاتے
6
34
76
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
Hands down, QeT Altaf Hussain is a much bigger leader than IK. His philosophy, dedication, and sacrifices are unparalleled. QeT Altaf Hussain is a unique product of an arduous process, while IK's rise to power can be considered an accident. However, I wish that QeT had a team and
@IHassanButt
Hassan Butt
2 years
‼️MUST WATCH دیکھیۓ 1997 کی وہ تقریر جس نے فوجی جرنیلوں کو اس وقت بےنقاب کردیا تھا جب پاکستان میں کسی کو یہ حقیقت معلوم نہیں تھی سوچیۓکیوں الطاف حسین پر ملک دشمنی کے الزامات لگے؟ کیوں ہزاروں کرکن ماردیۓ گئے سنئیے اور دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے کہ کیا الطاف حسین غدار ہیں؟
89
435
866
0
36
82
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
میرا خوابیدہ مقدر مجھے سمجھاتا ہے بے خبر تو بھی زرا آنکھ جھپک لے، سولے الطاف حسین بھائ کے نام سے بھائ جدا کرنے والے،الطاف بھائ پر آرٹیکل چھے کا مطالبہ کرنیوالے یعنی ان کے لئے پھانسی کی خواہش رکھنے والے،الطاف بھائ کے دفاتر کے ساتھ ساتھ الطاف بھائ کی رہائش گاہ پر قبضے کی خواہش
5
31
80
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
9 months
سب سے پرزور التجا: QeT الطاف حسین بھائی کی طرف سے حمایت یافتہ آزاد وفاپرست امیدواروں کو ووٹ دیں۔ اپنا بیلٹ ڈالنے سے پہلے، تیار رہنا بہت ضروری ہے: - اپنے منتخب امیدوار کے نشان سے واقفیت حاصل کریں۔ - اپنے نامزد پولنگ سٹیشن کی توثیق کریں، کیونکہ وہ گھر کے افراد کے درمیان مختلف
2
37
81
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
عدلیہ ھے قید میں، اِنصاف کا فقدان ھے۔ کیا یہ پاکستان ھے۔ اَب وطن کا سوداگر، ھر سیاست دان ھے۔ کیا یہ پاکستان ھے۔ ھر طرف پہرہ لگا ھے عدل اور انصاف پر۔ صرف پابندی لگارکھی ھے بس الطاف پر۔ ظلم کی اِس دو رُخی پر آدمی حیران ھے۔ کیا یہ پاکستان ھے۔ مُلک و مِلت پر ھے قبضہ،فتنہ گر اَفراد
7
51
74
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
. Secondly, men in Burkha were sent, all of this third grade sheisty attempts failed shamefully. And as a consequence the so called women convention was also a miserable failure.
3
29
70
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
پریس کلب پر احتجاج کے دوران گرفتاری پر مذمت کرکے حامد میر ودیگر صحافیوں اور سوشل ایکٹیوسٹ نے ثابت کیا کہ ان کے پاس غیرت تھی بس جاگی نہیں تھی۔لیکن ہمارے کچھ معصوم دوست ابھی بھی بے غیرتوں کی طرف سے دلیلیں دے رہے ہیں کہ وہ مجبور ہیں دباؤ میں ہیں۔ ارے یہ کیوں نہیں کہتے وہ بے غیرت ہیں
1
23
76
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
9 months
NA: 232: Vote for integrity, vote for Aftab Baqai, the candidate of Wafaparast. His election symbol is the lock and key. Aftab Baqai, a thoughtful and genuine individual. NA 232.
Tweet media one
3
44
75
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
#ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین ۔۔۔قطعہ۔ جلِا وطن ھی سہی کامیاب ھے الطاف۔ کھِلا جو کانٹوں میں ایسا گلاب ھے الطاف۔ جو پوچھا کس میں قیادت کے وصف سارے ھیں۔ کہا یہ دِل نے ، مرا اِنتخاب ھے الطاف۔ حامد بیگ
12
46
74
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
ضمیر بیچ کر جو ٹھاٹ باٹ کرتے ھیں۔ بزورِ جَبر سیاست،یہ جاٹ کرتے ھیں۔ جس اِنتخاب میں چِھن جاۓ،حق شہیدوں کا۔ اُس انتخاب کا ھم ”باٸیکاٹ “ کرتے ھیں۔ حامد بیگ۔#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
6
43
71
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
وسعتِ قلب و نظر کو حق بیانی چاھیٸے۔ ظلم کی روداد اب ھونٹوں پہ آنی چاھیٸے۔ خامشی یہ بے حسی ھے، ظلمِ حاکم کے خلاف۔ اے رفیقو۔سچ کے دریا کو روانی چاھیٸے۔ آٶ اَب جبر و تعصّب کی خلیجیں پاٹ دیں۔ نفرتوں کی ناٶ یہ اَب ڈوب جانی چاھیٸے۔ بات وہ کرنا،سلامی تجھ کو دیں کُچلے عوام۔ ہاں مگر الطاف
19
41
72
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
ہم بحثیت کارکنان میں اتنی فکری ایمانداری ہونی چاہئے کہ حق اور سچ کے علمبردار قائد کے کہے بیانات کو سیاق اور سباق میں پیش کریں اور اپنے مفادات اور کمزوری کو ملحوط خاطر رکھتے ہوۓ ادھوری باتیں جو قائد تحریک کے پیغام کی مکمل ترجمانی نہیں کرتیں ان ادھوری باتوں کے ابلاغ سے گریز کریں۔
2
30
71
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
QeT Altaf Hussain is the most important figure in our society and our love and association with him will last forever.
2
22
70
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
Celebrating Mohajir Cultural Day without its founder QeT Altaf Hussain Bhai- the one who gave Mohajirs their identity, is like celebrating Taj Mahal in Agra without Taj Mahal.#نام_نہاد_مہاجر_کلچر_ڈے_نامنظور
5
32
67
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
پہچانے جانے والی عظیم قوم کی اولادیں آج بری طرح رسواء ہیں کاش اس قوم نے شاٹ کٹ کے راستے اختیار نہ کئے ہوتے کاش یہ قوم تعلیم و تربیت پر بھی اتنی ہی توجہ دیتی جتنی توجہ شاٹ کٹ سے کامیابیاں حاصل کرنے کے لئے دیتی ہے کاش یہ قوم دور اندیش نظریاتی محاظ کے2/5
2
22
68
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نذرِ شُہدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت پر موت جو آنی ھے تو ڈر، کِس کا ھے۔ جس نے تخلیق کیا سب کو،ھُنر کِس کا ھے۔ آدمی رنگ بدلتا ھے جو گِرگٹ کی طرح۔ کارِ اِبلیس نہیں ھے تو،اثر کِس کا ھے۔ بستیاں تم نے جلاتے ھوۓ یہ سوچا ھے۔ ظلم کے شعلوں میں جلتا ھے جو گھر کِس کا ھے۔
19
43
72
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
9 months
شاہ فیصل 4 5 اور سادت کالونی ناتا خان PS 96 محمد دانش خان انتخابی نشان تالا چابی جئے الطاف حسین بھائی For Sindh assembly
3
32
72
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
عدالتوں کا یوں راتوں رات کھلنا اپیلوں پر سماعت کرنا ،درخواست سننا، فیصلے دینا،اور ہمارے لئے عدالتوں میں صرف تاریخ پر تاریخ اس بات کو واضح کرتی ہے کہ واقعی پنجاب اور پختونخواہ والے ہی پاکستان کے اصل بیٹے ہیں۔
3
30
66
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
وقاص گورایہ اور شفیق جیسی پست سوچ اور غلیظ ذہنیت کے حامل لوگ کبھی بھی حضرت بھلے شاہ ، داتا گنج بخش ، اور بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ کی سوہنی دھرتی پنجاب کے ترجمان نہیں ہوسکتے اور نہ ہی ہم کبھی انہیں ہونے دینگے۔
3
17
66
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
گرَج وہ لِہجے میں،تیور کہاں سے لاٶ گے۔۔۔۔۔۔ تم حق پرستوں کا لشکر کہاں سے لاٶ گے۔۔۔۔۔ جو”اُردو بولنے والوں“ کے دِل میں بَستا ھے۔۔۔۔۔ جَری،دِلیر وہ رھبر ،کہاں سے لاٶ گے۔۔۔۔۔۔ حامد بیگ۔ @AltafHussain_90 @AwazEHaq90 #CallToAction_BoycottElection
5
33
66
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
آپ سے نہ سیاسی بصیرت کی اور نہ ہی سیاسی تہذیب کی امید کی جاسکتی ہے لہذا وفاداری لفظ کو آپ جیسے مفاد پرست مطلب پرست اور گھٹیا انسان کے نام کے ساتھ استعمال کرنا بھی لفظ وفاداری کی توہین ہوگی بات رہی ایم کیو ایم کے پاس جمع ہونے والے پیسے کی تو یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ دنیا بھر سے
5
25
67
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
بات سَچی،بہت پرانی ھے۔ ھِجر کا غم تو،خاندانی ھے۔ ھم نے جتنے بھی زخم کھاۓ ھیں۔ دوستوں کی یہ مہربانی ھے۔ اپنا بن کر کرے جو غداری۔ یہ تو کم ذات کی نشانی ھے۔ حق بھی کوٸی مِٹا سکا ھے کبھی۔ یہ منافق کی خوش گُمانی ھے۔ ھم اصولوں سے ھَٹ نہیں سکتے بات تاریخ نے یہ مانی ھے۔ حاکموں کو خبر
12
40
65
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
ہمیں معلوم ہے کہ اس کا جواب آپ کے پاس خاموشی کے سواء کچھ نہیں ہوگا بلکل اسہی طرح جیسے تمھارے پاس عدالت میں گواہی کے نام جھوٹی بکواس کرنے کے سواء کچھ بھی نہیں ہے۔6/6
2
27
63
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
Stunningly amazing Haleem program in Los Angeles. Soul warming tehreeki songs, colorful MQM flags, and high flying QeT’s pictures with a huge turnout created a spellbinding atmosphere as it was indeed a reminder of the good old days of Karachi. Congratulations LA Chapter.👍
8
27
62
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
تنظیمی خلفشار سے تحریک ختم نہیں ھوتی۔ تنظیم کا فقدان، تحریک کا نقصان ھے۔ ماضی و حال سبق دیتے ھیں کہ اَب ھمیں ”حَلفِ وفاداری“ کی نہیں بلکہ صرف وفاداری اور تیاری کی ضرورت ھے۔ اور ھمیں چالبازوں کی نہیں،نظریہ سازوں کی ضرورت ھے۔ خیراتی اور جزباتی نہیں”نظریاتی“ بنٸیے۔1/2
6
20
64
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر الطاف بھائی کی مخلص کارکن کی جذباتی گفتگوکی ایڈیٹڈ ریکارڈنگ سیاق وسباق سے ہٹاکر پیش کرنے والے مخبروں کو پیغام دیتاہوں کہ جیسے الطاف بھائی اکیلے نہیں ہیں ویسے الطاف بھائی کی کارکن کہکشاں باجی بھی اکیلی نہیں ہیں ہم ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑے ہونگے۔ انشاءاللہ
10
35
65
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
9 months
جناب ! ہمارے ساتھی قیصر علی کو جیل کے جبری اندھیروں میں بھجوانے میں کیا آپ کی گواہی اور معاونت شامل نہیں تھی؟؟؟ آج شہید امجد صابری بھائی کی یہ خاص قوالی (جو قائد تحریک الطاف حسین بھائی سے منسوب ہے) والا ٹوئیٹ آپ کی بھرپور منافقت پر مبنی شخصیت کو واضح بیان کر رہا ہے۔ کیا آپ
@WasayJalil
Wasay Jalil
9 months
جبر کے اندھیروں میں زندگی گذاری ہے اب سحر جو آئے گی وہ سحر ہماری ہے امجد علی صابری شہید اگر زندہ ہوتے تو ۸ فروری کے الیکشن میں ضرور گاتے اللۂ مغفرت فرمائیں۔ (آمین ثمہ آمین)
28
79
287
5
10
67
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
بجاۓ شاٹ کٹ لے کر معافی،منت،سماجت کا راستہ اختیار نہ کرتی ک��ش یہ قوم بھی اتنی دلیر ہوتی جتنا دلیر اس قوم کا لیڈر ہے کاش یہ قوم بھی اتنا دور دیکھنے کی کوشش کرتی جتنی دور اس قوم کے قائد کے پیروں کے نشان ہیں کاش یہ قوم بھی اتنی ہی عظیم ہوتی جتنا عظیم اس قوم کا مسیحا ہے۔3/5
1
22
63
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
3 years
پر سکون چہرہ بلا کی خود اعتمادی آج چند منٹوں کی قائد کی گفتگو نے دشمنوں کی صفوں میں ہل چل مچا دی #جئے وفا پرست #جئے الطاف حسین بھائ #الطاف_حق_پر_ہے
8
43
67
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
#ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین ھے قاٸدِ تحِریک کا پیغام سُنادو۔ یہ سر نہ جھُکے گا مجھے سولی پہ چڑھادو۔ تم دیکھنا،تِحریک کو پھر اُوج ملے گا۔ رستے سے تعصب کی یہ دیوار ھٹادو۔ پابند زبانوں کو کیا، تم نے ھے لیکن۔ قاٸد کی محبت کو دِلوں سے بھی مِٹادو۔ جو قوم کے تاجِر ھیں وہ افراد ھیں آزاد۔
8
29
61
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
🙏🏽
@shakilu42807363
shakiluddin
2 years
@hamidalibaigs قائد محترم الطاف حسین بھائی کی شان میں حامد علی بیگ بھائی کی قائد سے عقیدت محبت دل کوچھودینے والے اشعار نے لاس انجلس کی شام کو خوشیوں کے رنگ دیے 💞
1
12
33
4
21
62
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
قائد تحریک کے وہ مخلص اور جانثار کارکنان جو تحریک کے ہر کڑے وقت ہمیشہ قائد تحریک محترم جناب الطاف حسین بھائی کے شانہ بشانہ کھڑے رہے اور نہ ہی انہوں نے تحریک سے کبھی گورنر ، میئر یا ممبر اسمبلی بننے کا ارادہ کیا
9
15
64
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
11 months
انتخابات 2024 ہم متحدہ قومی موومنٹ انتخابات میں آزاد امیدوران کی ایک طویل فہرست کے ساتھ حصہ لینے کا ارادہ کررہے ہیں اس میں چند نقطے غور طلب ہیں امیدواران کی فہرست جتنی بڑی ہوگی غداری اور دستبرداری کے امکانات بھی اتنے ہی بڑھے رہیں گے ہر حلقے میں الگ انتخابی نشان اور بغیر جماعت
4
21
62
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
قائد تحریک الطاف حسین بھائی نے متعدد بار افغان مہاجرین کو انسانی حقوق کی بنیاد پر باقاعدہ شہریت دینے کا مطالبہ کیا ہے اور اپنے حالیہ ٹویٹس میں بھی افغانستان میں آۓ ہولناک زلزلے میں افغان شہریوں کے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا اور حکومت پاکستان سے افغان شہریوں کی ہر ممکن مدد کا
2
33
63
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
ساتھیوں کو ھے خبر، کیا ھے غلط،کیا ٹھیک ھے۔ ایک ھی الطاف ھے وہ،قاٸدِ تحِریک ھے۔ چند سِکوّں،اور عُہدوں کے لۓ جو بِک گۓ۔ ایسے غداروں کا اَب انجام بھی نزدیک ھے۔ حاکمِ جابر کے دَسترخوان پر بیٹھے یہ لوگ۔ قوم کی حالت پہ کہتے ھیں کہ سب کچھ ٹھیک ھے۔ تم نے کشکولِ جفا میں بھَرلیا ھے مال و
2
30
59
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
جب چاہیں جہاں چاہیں جس کسی تنظیمی کام اور جس کسی شہید یا اسیر کے اہلخانہ کی مدد میں استمعال کرسکیں کیا ندیم نصرت یہ بتاسکتے ہیں جو قوم اپنے قائد الطاف حسین بھائی کے علاؤہ کسی اور کو ووٹ دینے کے لئے تیار نہیں وہ قوم ان بے ایمانوں کے چہروں پر کبھی چندہ دیتی۔5/6
2
22
59
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
دوستو۔۔عزیزو۔۔ آج بھاٸی کیTWEET دیکھی اور اِس المیے پر مجھ سے بھی اظہارِ مزمت کا کہا گیا۔۔ مجھے افسوس اور حیرت ھے کہ اَب ھمارے ملک میں صاحبانِ اِختیار و اِقتدار اِنتقامی شعلوں اور ذاتی و سیاسی رنجشوں کی تپش میں اِس حد تک گِر چکے ھیں کہ گھروں میں رھنے والی ماں،بہنیں، بیٹیاں بھی
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
1 year
🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰 ◾️◾️مذمت وماتم ◾️◾️ 🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰 مملکت  ِ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ثناء خوان  ِ تقدیس  ِمشرق کے علمبرداروں اورمحافظوں نے خواتین کی حُرمت وتقدّس کا اِس طرح جنازہ نکالا کہ قوم کی ایک بیٹی کو اُس کی خوابگاہ میں گُھس کر اُسے لباسِ خوابگاہی میں نہ صرف
140
528
1K
5
26
64
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
کرتا پجاما زیب تن کئے ایک خوبصورت تہذی�� اور روایات کے علمبردار قائد جنہوں نے زمانہ طالبعلمی میں ہی زندگی کہ تقریباً ہر نشیب و فراز کا سامانا کیا جس نے مہاجر قوم میں پیدا ہونے والے ہر بندے کو اس کے بہترین مقام تک پہنچایا لیکن خود کبھی یا اپنے خاندان میں سے کبھی کسی کو عہدے یا
5
22
59
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
۔۔۔۔۔۔لیاقت آباد۔۔زندہ و بیدار ھے۔۔۔۔۔۔ لیاقت آباد کا ایک ھی نعرہ۔ کل بھی تھا، اور آج بھی ھے۔ قاٸد ھے الطاف ھمارا۔ کل بھی تھا،اور آج بھی ھے۔ اِس بستی کے رھنے والے۔ اردو کے رکھوالے ھیں۔ زندہ دِل تحِریک کے حامی۔ قاٸد کے متوالے ھیں۔ قاٸد اِن کی آنکھ کا تارا۔ کل بھی تھا،اور آج بھی
12
37
61
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
آداب بھائی! اب ہماری بات یہاں کون سننے والا ہے یہاں تو تعصب کی جھوٹی اناؤں نے قد نکالا ہے بھائی اب یہاں فرشتے بھی اتارے جائیں گے سچ بولیں گے تو مارے جائیں گے
@AltafHussain_90
Altaf Hussain
2 years
میں ملک کےباضمیر سیاسی و دفاعی تجزیہ نگاروں، اینکر پرسنز، سینئر صحافیوں،دانشوروں، تاریخ دانوں اور دیگرشعبوں کےافراد سےسوال کرتاہوں کہ وہ اپنی غیرمتعصبانہ سوچ و فکرکےساتھ بتائیں کہ جنرل ضیا الحق مرحوم کاطیارہ 32جرنیلوں سمیت کس نےاڑایا تھا،بیرونی طاقتورعناصر نےیاملک کےخفیہ عناصرنے؟
Tweet media one
Tweet media two
148
433
874
6
27
60
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
وفاداروں کا دِل احساس سے آباد رھتا ھے۔ وطن سے دُور رہ کر،جزبہِ فولاد رھتا ھے۔ رفیقوں قاٸدِ تحریک کا پیغام پہنچادو۔ شہیدوں کا لہو،ھم کو ھمیشہ یاد رھتا ھے۔ حامد علی بیگ۔۔۔۔۔۔ #MQMMartyrsOurHero
4
29
60
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
صاحِبو۔۔۔۔کراچی کا سیاسی مَنظر نامہ۔۔۔کِسی ”سَرکسَ“ کی طرح دِکھاٸی دے رھا ھے۔۔۔ناواقفِ دسَتورِ سیاست۔۔۔ ۔۔۔مفاداتی قلانازیاں کھا رھے ھیں۔۔۔کَل کے دُشمن،حریف،۔۔۔۔سگِ آوارہ کی طرح۔۔۔دُم ہِلا ہِلا کر۔۔۔اِکھٹا۔حلیف ھونے پر آمادہ ھیں۔۔۔دیکھو۔۔۔ہَڈی۔۔۔کِسے ملتی ھے۔۔۔ 1/2
3
23
60
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
قوم بیدار ہو رہی ہے #LiftBanOnAltafHussain
3
31
61
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
Tweet media one
4
22
61
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
اُس ترازوسےمجھےخون کی بُوآتی ہے یک زباں ہوکےمرےپیارےوطن کےباسی جِس کےجھکتےہوئےپلڑےکوخُداکہتےہیں تُم کہوشوق سےاُس کوعدالت لوگوں کالےکرتوتوں کوتُم کہہ دووکالت لوگوں میں اُسےکہتاہوں زرداروں کی گندی منڈی جس جگہ چلتےہیں منصف بھی رکھیلوں کی طرح
7
30
61
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
جب ظلم کی شب ڈھل جاۓ گی وہ وقت بھی آنے والا ھے۔ تحریک و قیادت کا پرچم ھر سُو لہرانے والا ھے۔ ھم اِہلِ وفا ھر سازش کی زَد پر ھیں مگر مایوس نہیں۔ حق آخر غالب آۓ گا۔ اور باطل جانے والا ھے۔ اے فتنہ گرو، اے زردارو تم رستے میں دِیوار بنو #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
3
36
61
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
ابھی مہاجروں کا معیار اتنا نہیں گرا کہ کوئی ایرا غیرہ نتھو خیرا ٹویٹر اسپیس میں اعلان کرتا پھرے کہ فوج کے خلاف کچھ نہیں کہے گا کہ اس کو وزیراعلی یا گورنر بننا ہے۔خود احتسابی بہت ضروری ہے ابھی مہاجر قوم کا معیار اتنا نہیں گرا کہ وہ سڑک چھاپوں اور باتونی لوگوں کو قبول کرے۔دوسری بات
4
18
59
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
قبرستان بھرے پڑے ہیں ان لوگوں سے جنہوں نے اپنے حقوق کے لئے آواز صرف اس لئے نہیں اٹھائ کہ ماردیئے جائیں گے مرنا سبھی کو ہے لیکن یاد صرف وہ ہی رہ جاتے ہیں جو زندہ دلی کے ساتھ غلط کو غلط بول کر دنیا سے جاتے ہیں صرف ایسی سوچ رکھنے والے تمام لوگوں کو دلی عید مبارک۔ حامد علی بیگ
7
17
56
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
I am proud to call him my leader.
0
14
55
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
اندھیری رات ڈھلنے میں۔۔ ابھی کچھ وقت باقی ھے۔ نیا سورج نکلنے میں۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کچھ وقت باقی ھے۔ سفر جاری ھی رکھنا ھے۔۔۔ ابھی منزل نہیں آٸی۔۔۔۔۔۔۔۔ خزاں کی رُت بدلنے میں۔۔۔ ابھی کچھ وقت باقی ھے۔ ابھی عُجلت نہیں ھم کو۔۔ تحُمل کی ضرورت ھے۔۔۔۔۔۔ ستم کا سر کُچلنے میں۔۔۔۔۔ ابھی کچھ وقت
12
25
60
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
2 years
پیاسے نے خشک ہونٹ نہ رکھے فُرات پر تاریخ میں یہ پانی کی پہلی شکست ہے شکیل شمس #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
4
29
59
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
1 year
غزل راستہ عشق کا دشوار ہے۔ چلتے رہنا۔۔ ہر طرف ظلم کی یلغار ہے۔ چلتے رہنا۔۔ ُمڑ کے دیکھو گے تو ہوجاؤ گے پتھر کی طرح۔ زندگی نکُتہِ پَرکار ہے۔ چلتے رہنا۔۔ اِک نہ اِک روز تو منزل پہ پہنچ جاؤ گے۔ کون کہتا ہے کہ بیکار ہے۔ چلتے رہنا۔۔ شہر کو چھوڑ کے جاتے ہو کہ وِحشت نہ رہے۔ دشت کی راہ
11
35
61
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
11 months
Shukreya for sharing ⁦ @AwazEHaq90 ⁩ 🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽❤️
3
29
59
@hamidalibaigs
Ali Hamid Baig
10 months
This is Aftab Baqai, a man with nerves of steel and the strength of a giant. He possesses the delicate heart of a poet, yet remains resolute in his fight to uphold the rights of the oppressed Mohajir Nation. Take care, stay strong, Aftab Bhai... You are cherished.
Tweet media one
0
31
60