لازمی نہیں کہ فوراً رپلائی کرنے والا یا پہلی کال فوراً اٹھانے والا فری ہے یا جاب لیس ہے۔
بلکہ
شاید انہیں تجربہ ہو کہ اکیلے پن کا احساس کیا ہوتا ہے
یا شاید انہیں پتہ ہو کہ نظرانداز کرنے کا درد کیا ہوتا ہے🥀
*شب بخیر*✨
کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا__
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں___
اور اگر بیزاری ہو تو خامیاں___
*زندگی کی حقیقت بس اتنی سی ہے___*
کہ جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تو زندگی لڑکھڑانے لگ جاتی ہے💯
دیا جلائے رکھنا ہے۔۔۔۔
یہ دیا امید کی روشنی ہے،
مستقبل کی روشنی ہے،
ایک خواب کی روشنی ہے۔
یہ رات کی تاریکی، یہ خوابوں کی باریکی
امید کا دیا جو جل جائے ، یہ منظر سارا بدل جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( شب بخیر )