sunaحr. Profile Banner
sunaحr. Profile
sunaحr.

@golden20_

959
Followers
162
Following
156
Media
10,619
Statuses

Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@golden20_
sunaحr.
3 years
Yaad aty hein bety زمانے #suspend “without any reason” @golden26__ 🥲
Tweet media one
83
31
196
@golden20_
sunaحr.
3 months
กฎหมายประวัติศาสตร์ สภาผ่านแล้ว พ.ร.บ.สมรสเท่าเทียม ให้สิทธิ LGBTQ หมั้น-สมรสได้ #สมรสเท่าเทียม #โหนกระแส #พิธา #ลิซ่า
Tweet media one
64
10K
6K
@golden20_
sunaحr.
3 months
Everybody coming to twitter to see if Instagram is down.
4
14
242
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول اللہ ٌ نے فرمایا: جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو جب تم مدد چاہو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو #السلام_علیکم 🌼
47
64
195
@golden20_
sunaحr.
3 years
نبی کریمٌ نے فرمایا: جو لوگ اللّٰہ تعالٰی کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھیں ان کو فرشتے گھیر لیتے ہیں اور ان پر اللّٰہ تعالٰی کی رحمت چھا جاتی ہے اور ان پر چین کی کیفیت اترتی ہے (بخاری:۶۰۴۴) #السلام_عليكم 🌼
34
54
169
@golden20_
sunaحr.
1 year
قرطاس کے چہرے پر اک لفظ لکھا ہے میں نے اس لفظ کی کرنوں سے قرطاس معطر ہے اس لفظ کی خوشبو سے ہر چیز منور ہے ♥️وہ لفظ محمد ﷺ ہے، وہ لفظ محمد ﷺ ہے♥️
Tweet media one
5
25
156
@golden20_
sunaحr.
2 years
❣️ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❣️
5
8
142
@golden20_
sunaحr.
3 years
بیشک اللہ تعالی اور اُس کے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم پر دورد پاک پڑھتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم پر درود پاک پڑ ھا کرو۔ #السلام_عليكم #جمعه_مباركه 🌷
31
46
133
@golden20_
sunaحr.
3 years
کسٹر بنا رہی ہوں پیاز ٹماٹر بھون لیے ہیں آگے کیا کرنا ہے؟🤔
56
20
126
@golden20_
sunaحr.
2 years
آپکو منہ نہیں لگایا تو آپ بہتان پر اُتر آئے🫠
4
2
136
@golden20_
sunaحr.
2 years
میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اس کو میری تُربت پر بھی وہ پھول نا لانے پائے
7
9
142
@golden20_
sunaحr.
2 years
کرش تو دور کی بات ہے مجھ پر تو کسی کو ترس بھی نہیں آتا۔
6
7
139
@golden20_
sunaحr.
2 years
Apni problem ko “iloveyou” bol kr Dekho kia pata wo b tumhe chor Kr chali jaye🌚
4
7
136
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول اللہ ٌ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو دائیں پیر سے شروع کرے،اور اتارے تو پہلے باتیں پیر سے اتارے۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ~🌸
25
26
111
@golden20_
sunaحr.
3 years
#السلام_علیکم 🌻 میری کتاب کا ایک خوبصورت سا صحفہ آپ سب کی پیشِ خدمت۔ #افسانہِ_زندگی
Tweet media one
Tweet media two
22
42
118
@golden20_
sunaحr.
2 years
“رسول اللّٰہ ﷺ جب خوش ہوتے،تو چہرہ مبارک ایسے دمک اٹھتا؛گویا چاند کا ٹکرا ہو” (صحیح بخاری ۳۵۵۶) #السلام_عليكم
10
10
134
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: نماز میں لمبا قیام کرنا موت کی تکالیف ہو ہٹا دیتا ہے #السلام_عليكم 🌻
23
39
119
@golden20_
sunaحr.
2 years
سب لوگوں کو پیاری سی صبح بخیر او نہیں دن بخیر آج لیٹ ہوگئی😂 ماما:⬇️
Tweet media one
8
5
127
@golden20_
sunaحr.
2 years
چھوڑو یہ بات کہ ملے زخم کتنے کہاں سے اے زندگی اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے🍁
7
13
134
@golden20_
sunaحr.
2 years
جواب ہمیشہ بعد میں ہی یاد آتے ہیں چاہے لڑائی کے بعد ہوں یا پیپرکے۔
4
2
129
@golden20_
sunaحr.
2 years
دور تک یہ راستے خاموش ہیں دور تک ہم خود کو سنتے جائیں گے🍂
2
8
127
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول اللہ ٌ نے فرمایا: روٹی کی عزت کرو کیونکہ اللہ تعالٰی نے اس کو عزت دی ہے۔ #السلام_عليكم 🌸
27
38
108
@golden20_
sunaحr.
1 year
🤍✨
3
27
109
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول ﷲ ﷺنے ارشاد فرمایا: جو یہ چاہتا ہو کہ اس کا نامہ اعمال اسے خوش کر دے وہ کثرت سے استغفار کیا کرے۔ #السلام_علیکم 🍃
27
52
104
@golden20_
sunaحr.
1 year
الفاظ چابیوں کے مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جاسکتے ہیں۔
3
29
100
@golden20_
sunaحr.
1 year
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا کبھی چاند اس نے کہا مجھے کبھی آسماں سے گرا دیا کبھی نفرتوں سے ملا سکون کبھی چاہتوں نے رلا دیا
2
30
101
@golden20_
sunaحr.
2 years
کس راستے سے کھو کر کس راستے سے پایا تھا تجھے تو مل تو گیا تھا لیکن ملا نہیں تھا مجھے #ازخود
4
6
114
@golden20_
sunaحr.
3 years
ارشاد باری تعالٰی ہے حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں،اس لیے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ،اور اللّٰہ سے ڈرو تاکہ تمھارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔ #السلام_علیکم 🌷
25
41
102
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول اللّٰہ ٌ نے فرمایا: خواب تین طرح کے ہوتے ہیں دل کے خیالات شیطان کا ڈرانا اللّٰہ کی طرف سے خوشخبری خواب میں اگر کوئی نا پسندیدہ چیز دیکھے تو کسی سے بیان نہ کرے بلکہ اٹھ کر نماز پڑھے۔ (صیح بخاری:7010-راوی:سیدناابوہریرہ(رض) #السلام_عليكم 🌷
30
40
104
@golden20_
sunaحr.
1 year
اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر لگ کر دیوار سے دیوار کو دیکھا ہے کبھی -🍁
0
23
106
@golden20_
sunaحr.
2 years
زندہ رہی تو تمھارا ساتھ ضرور نبھاؤں گی دوستوں،بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہوگئ🫣
6
5
119
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “تم صبح اور شام کو تین تین مرتبہ سورۃ اخلاص،سورۃالفلق اور سورۃالناس پڑھو یہ تمھیں ہر چیز سے کافی ہوجائیں گی” #السلام_عليكم 🌺
30
36
100
@golden20_
sunaحr.
2 years
چوم لیتے ہیں انگوٹھے آپ کا سنتے ہی نام عاشقانِ مصطفٰی کی یہ بھی اک پہچان ہے ۔#جشن_آمد_رسولﷺ ♥️
4
8
117
@golden20_
sunaحr.
1 year
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں مجھ سے باتیں کرو، دیکھو میں میسر ہوں ابھی
Tweet media one
Tweet media two
5
26
106
@golden20_
sunaحr.
3 years
کبھی سبزی والوں کو حساب کرتے دیکھا ہے کیا? کہتے ہیں ، 80 تے 80 =180 تے 30 ، باجی 240 دے دیو 😂
12
45
102
@golden20_
sunaحr.
2 years
کیا عجب ہواؤں نے شور مچایا تھا دروازہ تو کھولا لیکن دستک پہ کوئی نہیں آیا تھا شاید آئی ہو تنہائی میری روٹھی ہوئی مجھ سے تیرا نام کافی نہیں تھا کیا؟ جوجی جلانے کو یہ اندھیرا بھی چھایا تھا۔ #ازخود
4
11
107
@golden20_
sunaحr.
1 year
🌸رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ثابت قدم رہو اور (اللّٰہ کی نعمتوں کا) شمار مت کرو اور جان لو کہ تمھارے دین میں سب سے بہترین عمل نماز ہے اور وضو کی حفاظت صرف مومن ہی کرتا ہے۔ (المستدرک الحاکم : 447)
3
32
104
@golden20_
sunaحr.
2 years
خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے 🫠
4
6
115
@golden20_
sunaحr.
2 years
تجھے دیکھنے کی حسرت تیری آواز کی حسرت اور تجھ سے منسوب نا جانے کیا کیا آنکھ سے ٹپک جائے بس اک قطرہ تو یہی حسرتیں داستان ہوئی جاتی ہیں۔ #ازخود
Tweet media one
5
9
106
@golden20_
sunaحr.
3 years
اپنی پک ڈی پی پر لگانے والی ہر لڑکی characterless نہیں ہوتی۔ #NewProfilePic
13
25
104
@golden20_
sunaحr.
2 years
شدت سے کوئی یاد کرتا ہے مدت سے یہ وہم نہیں جاتا
2
5
111
@golden20_
sunaحr.
2 years
چھوڑ دیا ہے میں نے پتہ نہیں کیا چھوڑا ہے لیکن چھوڑ دیا ہے میں نے🌚
3
4
105
@golden20_
sunaحr.
2 years
Apni traf se Koshish ache ki thi🌚✨
Tweet media one
7
14
102
@golden20_
sunaحr.
1 year
آقائے دو جہاں صاحب کون و مکاں ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب انسان مرجاتا ہے تو اس کے عمل کے ثواب کا سلسلہ اس سے منقطع ہوجاتا ہے مگر تین چیزوں کے ثواب کا سلسلہ باقی رہتا ہے۔ (۱)صدقہ جاریہ (۲)علم جس نفع حاصل کیا جائے (۳)صالح اولاد جو مرنے کے بعد اس کے لیے دعا کرے مشکوۃ شریف۔جلداول۔حدیث۱۹۸
3
24
95
@golden20_
sunaحr.
1 year
میں یہ تو نہیں کہوں گی کہ ویڈیو میں آواز بہت پیاری ہے لیکن میں یہ ضرور کہوں گی کہ میں چاہ رہی تھی میری آواز بھاری آئے اور بیس فیل ہو۔ اور میں آپ سب سے ایک توقع ضرور رکھتی ہوں کہ مجھے سچے review دیجئے تاکہ آگے آنے والی ویڈیوز اس سے بھی بہتر ہوسکے شکریہ🌸
12
28
96
@golden20_
sunaحr.
3 years
اُم المومنین عائشہ(رض)کہتی ہیں کہ رسول اللّٰہ ﷺ آخری عشرے میں عبادت میں اتنی کوشش کرتے تھے جتنی دوسرے دنوں میں نہیں کرتے تھے۔ #السلام_عليكم 🌸 #جمعهـ_مبارك
14
29
92
@golden20_
sunaحr.
3 months
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: میرے پانچ نام ہیں۔میں محمد،احمد اور ماحی ہوں (یعنی مٹانے والا ہوں)کہ اللّٰہ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا (قیامت کے دن)میرے بعد حشر ہوگا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔
74
5
106
@golden20_
sunaحr.
3 years
اک تو بےسبب لوگوں کو اچھی نہیں لگتی میں اس پہ مزاج کی تلخی کا مسئلہ ہے مجھے ✨
5
29
95
@golden20_
sunaحr.
1 year
مخلص شخص ہر بار خاموشی اختیار کر لیتا ہے اس لیے نہیں کہ وہ بزدل ہوتا ہے بلکہ اس لیے کہ اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کو ان ہی کے لہجوں میں جواب دے۔
5
30
98
@golden20_
sunaحr.
3 years
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں: “میں نے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو روزے کی حالت میں(اتنی مرتبہ) مسواک کرتے دیکھا ہے کہ میں نہ گن سکتا ہوں اور نہ شمار کرسکتا ہوں” #السلام_عليكم 🌻
20
37
88
@golden20_
sunaحr.
1 year
🌚🌿
4
25
94
@golden20_
sunaحr.
3 years
“وہ تم سے اتنی محبت کرتا ہے کہ دن میں پانچ بار اپنے پاس بُلاتا ہے” #صبح_بخير السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ~🌸
34
27
90
@golden20_
sunaحr.
3 years
حضرت ابوہریرہ(رض) سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس حالت میں ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے لہذا اس میں کثرت سے دعا کرو❣️ صحیح مسلم ۱۰۸۳
6
39
91
@golden20_
sunaحr.
3 years
نبی اکرمٌ نے فرمایا: جنت میں وہ شخص داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر(گھمنڈ)ہوگا اور جہنم میں وہ شخص داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی دانہ کے برابر ایمان ہوگا۔ #السلام_علیکم ~🌼
20
33
88
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول الّٰلہ ﷺ چار باتوں سے پناہ مانگتے: ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو ایسے دل سے جس میں الّٰلہ کا ڈر نہ ہو ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو #جمعہ_مبارک 🌸
5
32
95
@golden20_
sunaحr.
1 year
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: قرآن مجید کا ماہر قرآن لکھنے والے انتہائی معزر اور اللّٰہ کے فرمانبردار فرشتوں کے ساتھ ہوگا اور جو انسان قرآن مجید پڑھتا ہے اور ہلکلاتا ہے اور وہ (پڑھنا)اس کے لیے مشقت کا باعث ہے،اُس کے لیے دُکنا اجر ہیں۔ (صحیح مسلم798,1862) #السلام_عليكم 🌺
7
23
94
@golden20_
sunaحr.
1 year
مطلب ہووے تے نور محمد،نہ ہووے تے نورا کوئی کسے دا یار نہ بیلی جد کم ہو جاوے پورا
0
21
95
@golden20_
sunaحr.
3 years
اے اللہ ہمیں سنتِ رسولٌ پر عمل کرنے اور حقوق العباد صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما آمین #السلام_عليكم 🌷
26
31
82
@golden20_
sunaحr.
3 years
السلام علیکم آپ سب کو میری طرف سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک🌼 #EidMubarak
31
24
91
@golden20_
sunaحr.
10 months
قابلِ اعتبار تھے وہ لوگ جو دل سے اتر گئے ہم ہی سادہ تھے جو نا سما سکے ان میں #ازخود
3
28
87
@golden20_
sunaحr.
1 year
بھولنا بھی نہیں اور بھول جانا بھی ہے اے ترکِ تمنا تجھے کس راہ پر چھوڑے ہم #ازخود
3
26
87
@golden20_
sunaحr.
1 year
کچھ رشتوں کو وعدوں اور شرطوں کی ضرورت نہیں ہوتی ہے اسکے لیے صرف دو لوگ چاہیے جن میں سے ایک بھروسہ کرسکے اور دوسرا اسے سمجھ سکے۔
1
28
87
@golden20_
sunaحr.
2 years
کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں؟
15
0
96
@golden20_
sunaحr.
2 years
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ ♥️
3
7
96
@golden20_
sunaحr.
1 year
کبھی چپ ہووں کی صدا سنیں کبھی بے گلوں کا گلہ سنیں، یہ مگر کہاں کہ یہ لوگ خامشی کی زبان نہیں جانتے🍂
1
24
94
@golden20_
sunaحr.
1 year
تجھے باتوں میں جتایا بھی تھا لیکن تو سمجھا نا تھا کہ کتنا بکھرا ہوں میں اندر سے اے دوست #ازخود
2
24
85
@golden20_
sunaحr.
1 year
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر #صبح_بخیر🌸
8
29
89
@golden20_
sunaحr.
1 year
میرے رب مجھے عطا ہو درِ مصطفیٰ ﷺ کا منظر وہ حسین سبز گنبد میری آنکھوں میں سمائے 🤲🏻♥️
6
17
91
@golden20_
sunaحr.
3 years
No one Ley twitter awam:
Tweet media one
23
16
91
@golden20_
sunaحr.
2 years
اس ٹویٹ کے نیچے کمنٹ کرنے والے کے ہر ٹویٹ پر میرا کمنٹ ہوگا 🙂🤞🏻
14
1
96
@golden20_
sunaحr.
8 months
ہیں؟ یہ ایپ کون سا ہے؟اور آپ لوگ کون ہیں؟😳
7
32
80
@golden20_
sunaحr.
1 year
کوئی بچھڑ کر چلا جائے تو اب غم نہیں ہوتا اس دل کی بستی میں اب کوئی گُم نہیں ہوتا #ازخود
2
27
88
@golden20_
sunaحr.
2 years
کسی سے میں نہیں ملتی کسی سے دل نہیں ملتا خود اپنا حلقہء احباب آدھا کر لیا میں نے
4
7
92
@golden20_
sunaحr.
1 year
جب بغاوت پہ اترتی ہے ہماری تنہائی اس قدر شور مچاتے ہیں کہ چپ رہتے ہیں -🥀
0
3
91
@golden20_
sunaحr.
1 year
اس اداسی میں در و بام نہ دیکھے کوئی میری آنکھوں سے میری شام نہ دیکھے کوئی اپنے اندر سے گزرتی ہوں تو ڈر جاتی ہوں ایسی بستی کو سرِ شام نہ دیکھے کوئی
3
19
87
@golden20_
sunaحr.
3 years
مولا علی (علیہ السلام) نے فرمایا: خدا کو ناراض کرکے لوگوں کو راضی نہ کرو کیونکہ لوگوں کے بدلے دوسرے لوگ مل سکتے ہیں مگر خدا کے بدلے دوسرا خدا نہیں مل سکتا۔ #السلام_عليكم 🍃
28
40
85
@golden20_
sunaحr.
3 months
🍂✨
Tweet media one
66
5
93
@golden20_
sunaحr.
3 years
Before Namaz After Namaz
Tweet media one
Tweet media two
11
27
88
@golden20_
sunaحr.
1 year
چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو نہ جانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہوں گے -🍂
1
25
88
@golden20_
sunaحr.
3 years
#السلام_عليكم #جمعہ_مبارک 🌼 میں اللّٰہ تعالٰی کو حاضر و ناظر جان کر میں صدق دل سے قرار کرتی ہوں اور یقینی حلف اُٹھاتی ہوں کہ حضرت محمد ﷺ خاتم النبیین ﷺ ہیں اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا،اور جو کوئی بھی نبوت کا دعویٰ کرے گا۔ کافر،زندیق اور مرتد ہوگا اور گستاخ رسول++
23
52
83
@golden20_
sunaحr.
3 years
نبی کریمٌ نے فرمایا جو شخص دوسروں کو نیک عمل کی دعوت دیتا ہے تو اس کی دعوت سے جتنے لوگ ان نیک باتوں پر عمل کرتے ہیں ان سب کے برابر اس دعوت دینے والے کو بھی ثواب ملتا ہے،اور عمل کرنے والوں کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں کی جاتی۔ #السلام_عليكم🌻
23
32
79
@golden20_
sunaحr.
5 months
یہ آج کل مجھے اس ایپ کی سمجھ نہیں آرہی کہ یہاں چل کیا رہا ہے😐
2
4
84
@golden20_
sunaحr.
3 years
اور پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئی کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے -❤️‍🔥
14
31
83
@golden20_
sunaحr.
2 years
دل گارڈن گارڈن بابا جی نے میری دوسری کتاب کا کیا ٹویٹ اپنے اکاؤنٹ میں پن کردیا ہوا ہے🌼 #السلام_عليكم #صبح_بخیر
16
25
85
@golden20_
sunaحr.
3 years
#السلام_عليكم صبح بخیر 🌼
Tweet media one
33
29
77
@golden20_
sunaحr.
2 years
Stop making room for people that don't value their place in your life.
1
2
88
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول اللّٰہ ﷺ چار باتوں سے پناہ مانگتے ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو ایسے دل سے جس میں الّٰلہ کا ڈر نہ ہو ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو #السلام_عليكم 🌻
12
47
79
@golden20_
sunaحr.
7 months
ہاں جی تو پھر آج کل یہاں کون کون ایکٹیو ہے🫣
5
4
76
@golden20_
sunaحr.
3 years
Hello @jack , hope doing well. Please check mention account @golden26__ . This account suspended, as account holder didn't violate any twitter rules. Please check on priority basis. Thank you. @Twitter @TwitterSupport
19
43
83
@golden20_
sunaحr.
3 years
عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں، عزت وہ نہیں جو باتوں سے سنائی جاتی ہے عزت وہ ہے جو عمل سے دکھائی دیتی ہے #السلام_عليكم 🍃
13
20
86
@golden20_
sunaحr.
3 years
حضرت علی رض: جس درخت کی لکڑی نرم ہوگی اس کی شاخیں زیادہ ہونگی بس نرم طبیعت اور نرم گفتار بن جاؤ تاکہ تمھارے چاہنے والے زیادہ ہوں #السلام_عليكم 🌻
20
38
74
@golden20_
sunaحr.
3 months
ہمارے پیارے آقا کریم حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ واصحابہ وبارک وسلم پر بے حساب دُرود و سلام❤️
106
9
88
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول اللہ ٌ نے فرمایا: اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہویا مظلوم، صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ہم مظلوم کی تو مدد کرسکتے ہیں لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپٌ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو، یہی اس کی مدد ہے #السلام_عليكم 🌸
23
18
70
@golden20_
sunaحr.
9 months
Nobody knows what you feel inside.
3
4
79
@golden20_
sunaحr.
2 years
ٹویٹر پر اب کتنے عجیب ٹویٹس دیکھنے کو ملتے ہیں سمجھ نہیں آتی لوگ گندے آگئے ہیں یا لائکس کا شوق زیادہ ہوگیا ہے۔
1
2
85
@golden20_
sunaحr.
3 months
رسول پاک ﷺ نے فرمایا: ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللّٰہ ﷺ انکار کون کرے گا؟ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔ (صحیح البخاری ۷۲۸۰) #صبح_بخیر 🌷
48
10
91
@golden20_
sunaحr.
2 years
اللّٰہ کے محبوب اور اللّٰہ کے ولی کسی سے ایک دفعہ تعلق قائم کرنے کے بعد اس تعلق کو توڑتے نہیں،بازو پکڑنے کی لاج رکھتے ہیں۔ -واصف علی واصف
3
7
83
@golden20_
sunaحr.
1 year
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص چٹ لیٹ کر اپنی ٹانگ کو دوسری ٹانگ (کھڑی کرکے اس)پر نہ رکھے۔ (صحیح مسلم ۵۵۰۳)
1
7
83
@golden20_
sunaحr.
3 years
Hey reader!May Allah ease your pain❣️
17
18
74
@golden20_
sunaحr.
3 years
رسول اللّٰہ ٌ نے فرمایا: جو کوئی اللّٰہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے اور جو شخص اللّٰہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کا احترام کرے اور جو آدمی اللّٰہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔ #السلام_عليكم 🌺
15
41
70