اچھا میں نے کشمیری دوستوں سے بہت اظہار یکجہتی کیا کہ آپ لوگوں کے نوجوان شہید ہوئے ہیں۔ رینجرز نے اگر ایسا کیا ہے تو بہت افسوس کی بات ہے اس بات کی انکوائری ہونی چاہیے۔
لیکن اس ویڈیو میں ان بے وقوفوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ رینجرز کے قافلے پر اوپر سے پتھراؤ کیا جارہا ہے جس کے بعد
ویسے قسمت کی بات ہے خیبرپختونخواہ کا وزیراعلی شرابی ہونے، گیدڑ بھبھکیوں اور دھمکیاں دینے کے لئے مشہور ہے۔ اور وزیر اعلی پنجاب عوامی ہونے کی وجہ سے اور پنجاب کی عوام کے لئے نئے نئے منصوبے شروع کروانے اور غریب کی داد رسی کے لئے اقدامات اٹھانے کے لئے مشہور ہے۔
جب جج سفارشی ہوں، میرٹ پر نہ ہوں، بغض سے بھرے ہوئے ہوں، اور اپنی زندگی میں ایسی بھونڈی حرکات کر چکے ہوں تو ایک عوامی منصوبہ روکنے کے لئے ان کے پاس ایسی ہی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
بندہ پوچھے الیکٹریک بائیک سے ون ویلنگ ہوگی کیسے۔جاہل۔