تیل کی قیمتوں میں اضافہ ائی ایم ایف کے ساتھ عمران خان کی حکومت کے معاہدے کی وجہ سے ہوئی۔
مریم نواز
تیل کی قیمتوں کا ائی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں
مفتاح اسماعیل
نانی اپنی آنکھوں سے دیکھو مفتاح کیا کہہ رہا ہے دیکھو کیسے سرعام تم کو ذلیل کر رہا ہے اور تو اور تم کو جھوٹا بنادیا