Fayyaz Leghari Profile Banner
Fayyaz Leghari Profile
Fayyaz Leghari

@farooqleghari_

39,415
Followers
7,469
Following
4,177
Media
52,544
Statuses

Struggle for the supremacy of democracy and respect for the vote. qaid @NawazsharifMNS @cmshehbaz Inspirational leader @maryamNSharif sahiba

Dera Ghazi Khan, Pakistan
Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
7 months
الحمدللہ ڈیرہ غازی خان این اے 186 کی دوبارہ گنتی این اے 186 کا فارم 47 کے بعد فارم 49 بھی جاری ری کاؤنٹنگ کے بعد سردار اویس احمد خان لغاری کے ووٹس میں مزید اضافہ 1 لاکھ کراس کر گئے
Tweet media one
295
2K
5K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
آپ دیکھ کر خوشی ہوئی کیونکہ آپ نے قوم کے 60 ارب کے بدلے زمین لے لی #عدل_بحال_کرانا_ہے
Tweet media one
386
2K
6K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
بے شک عزتیں میرا رب دیتا ہے نوازشریف کو 32گاڑیوں کا پروٹوکول دیاگیا سپیشل سکواڈ کے 50اہلکار ہمہ وقت انکے ساتھ ہیں پروٹوکول کی تمام گاڑیاں آل سعودفیملی کی ہیں
959
2K
6K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
میاں محمد نواز شریف صاحب نے علامہ ناصر مدنی صاحب کو مسجدِ نبوی میں ظہر کی نماز پڑھتے دیکھا تو اُنھوں نے پیغام بھجوا کر پاس بُلایا اُنکے ساتھ افطاری کی اور خیریت دریافت کی
238
2K
6K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
دنیا کی تاریخ میں جہاز اڑانے والا پہلا وزیراعظم انجینئر شاہد خاقان عباسی
Tweet media one
146
577
5K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
پی ٹی آئی ایم این اے عامر کیانی کہتے ہیں پی ڈی ایم کا شکریہ جو معیشت کو سنبھالنے میں لگی ہے ورنہ تو پاکستان بحرانی کیفیت میں ہے #آپریشن_ردالفتنہ
Tweet media one
192
1K
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
سرائیکی سمجھنے والے لوگ اس بابے کی گہری باتوں کو سمجھ سکیں گے بڑی گہری باتیں کررہا ہے بزرگ
240
2K
5K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
سپریم کورٹ میں کیس وزیراعظم کے خلاف تھا فیصلہ قاضی فیض عیسیٰ کے خلاف آیا تیرے عدل کو سلام
115
926
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
یہ جو کالا کوٹ ہے ۔۔۔ میاں تیرا ووٹ ہے
388
1K
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
کہا تھا ناں ایک دن ہر بات مانیں گے ہم بتاتے تھے اس کا صرف ایک کام ہے وہ ہے منصوبہ چوری تختی چوری اور پہلے سے مکمل منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگوا کر ملک کو لوٹا گیا
Tweet media one
247
2K
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عاصمہ شیرازی صاحبہ بتاتی ہیں PTI کے لوگوں کی امریکی سینٹر بریڈشرمین سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں اسکا نتیجہ یہ نکلا ہے امریکہ اینڈ IMF نے کہا ہے کہ انتحابات ستمبر سے پہلے کروا دیں، یاد رہے کہ امریکہ کو “پاک_چین دوستی” اور آرمی چیف کے دورہ پر بھی دورہ پڑ رہے ہیں”
127
1K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں مصریوں کو 25 سال بعد پتہ چلا تھا کہ جمال عبدالناصر امریکی ایجنٹ ھے پاکستان میں اللہ والوں نے 25 سال پہلے بتا دیا تھا کہ نیازی امریکی ایجنٹ ھے (منقول)
Tweet media one
421
2K
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
سب باتیں آہستہ آہستہ کھلیں گی اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کا پارٹی سے چھپ کر تحریک انصاف سے رابطے ثبوت سمیت پکڑے گئے۔ عدلیہ معاملے پر عمران خان کو پارٹی اسٹریٹجی بتاتے رہے ذرائع
Tweet media one
202
2K
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
گزشتہ 48 گھنٹوں میں تین سو سے زائد ایکٹیو مسلم لیگ ن کے ببر شیروں کو فالو کیا ہے جن کو نہی کرسکا وہ براہ کرم سامنے آئیں تاکہ انہیں فالو بیک دیا جائے ۔
811
428
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
یہ بچی جارج فلائڈ کی بیٹی ہے جو امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں مارا جانے والا بے گناہ سیاہ فارم تھا ۔ اور سامنے دنیا کا طاقتور ترین انسان امریکی صدر جو بائڈن جو جھک کر اس بچی سے اپنی ریاست کی طرف سے معافی کا طلبگار ہے یہ ہوتی ہیں ریاستیں جبکہ ہمیں بلیک میلر کہتے ہیں
Tweet media one
91
1K
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
مدینہ شریف میں ناصر مدنی نے میاں نوازشریف کی خصوصی دعوت پر کلام سنایا۔ میرا چن ، میرا مکھن ، میاں نوازشریف کہہ کر مخاطب کیا
270
1K
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
میرا عزتوں والا رب العالمین بے شک تو جسے چاہتا ہے عزت بخشتا ہے مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
206
1K
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
میاں نواز شریف کیخلاف فیصلہ سنانے میں تاخیر اسلئے کی گئی کیونکہ ججز کی فیملیز اس روز تاخیر سے پہنچی تھیں۔ فیصلے والے دن ثاقب نثار آصف کھوسہ عظمت سعید شیخ گلزار احمد اعجازالاحسن کی فیملیز وہاں موجود تھے۔ @Matiullahjan919
42
2K
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
7 months
الحمدللہ ۔۔ این اے 15 مانسہرہ میں دوبارہ گنتی میں بھی میرا قائد میاں محمد نواز شریف کامیاب ✌
150
825
4K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
تکبر انسان کو گھٹنوں کے بل لے آتا ہے سیاست چمکانے کے لئے بھیس بدلتا یہ چھچھورا انسان سب کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے ۔ بھنگی اور بھکاریوں کے روپ میں
313
1K
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
سرائیکی کی مثال ہے باندر کے پاؤں آگ پر جلنے لگے تو اس نے اپنے بچوں کو نیچے دیکر خود کو آگ سے بچایا تھا وہ مثال @fawadchaudhry پر فٹ ہے کارکنان سے حملے کراکر اپنا مقصد پورے کرلیا اب خود کو چھٹکارا دینے کے لئے کارکنان کے لئے سزا کا مطالبہ کردیا
127
2K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
کیپشن پلیز @MaryamNSharif
Tweet media one
424
842
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
فواد چوہدری عمران نیازی کے خوف چیخ و پکار بھاگ دوڑ رونا دھونا دیکھیں اس کہیں زیادہ مشکل وقت مسلم لیگ کی قیادت پر آئے جھوٹے مقدمات میں سزائیں ہوئیں میاں محمد @NawazSharifMNS صاحب اپنی بیوی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر بیٹی محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کے ہمرہ جیل کاٹنے آ گئے
266
1K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
نصیب والوں کو یہ شرف حاصل ہوتے ہیں بے شک میرا رب بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
179
966
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
جس مسلم لیگ ن کے ایکٹیو ببر شیر کو فالو نہی کرسکا وہ کمینٹ کرے تاکہ میں انہیں فالو کرسکوں شکریہ
1K
350
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
کعبے کی رونق کعبے کا منظر ۔۔۔ اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
152
741
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
پازیٹیو چینج جنرل عاصم منیرپاکستان کی تاریخ میں پہلے آرمی چیف ہیں جہنوں نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر آئین کی حمایت کی پارلیمنٹ کا احترام کا بولا عوامی نمائندوں کی حکمرانی اور عوام کی رائے(ووٹ)کو تسلیم کیا۔پاکستان کو اب ترقی سے کوئی نہیں روک پائے گا۔ انشاءاللہ
Tweet media one
543
676
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عوام کا جم غفیر ۔۔ محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور مولانا فضل الرحمان ہوں اور عوام کا جم غفیر نا کو کیسے ممکن ہے
161
904
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
منصف کی کرسی پر بیٹھ کر کسی کے آلہ کار کے طور پر غلط فیصلے دینے والوں کو موت کے لئے بھی تڑپنا پڑتا ہے
104
2K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
اس بہادر ایماندار جرت مند منصف قاضی فیض عیسیٰ کے لئے کوئی ایک جملہ ۔
Tweet media one
462
405
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے ایکٹیو ورکرز سے درخواست ہے خود کو منشن کریں تاکہ انہیں فالو کرسکوں شکریہ
707
334
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
فروا وحید نے تو کپڑوں کی طرح پی ٹی آئی کی عندلیب عباس کو دھو ڈالا عمران ان کو ہر جگہ ذلیل و رسواء کروائے گا #ثاقب_نثار_کی_غلیظ_باقیات
66
1K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
6 months
الحمدللہ این اے 154 لودھراں سے بڑی خبر لاہور ہائیکورٹ بہاولپور ڈبل بنچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ خارج کردیا اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ قبول کرتے ہوئی عبدالرحمان خان کانجو کو ایم این اے ڈکلیر کردیا
60
857
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
6 months
عبرت کا نشان صدر علوی اکیلا ایوان صدر سے چلا گیا روایت کے مطابق الوداعی کرنے نہ وزیر اعظم آیا نہ گورنرز آئے ۔ نہ کوںئ وزیر اعلیٰ آیا اور نہ ہی فوج کی قیادت میں سے کوںئ آیا
724
1K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو ان کی عمران خان سے گفتگو کی آڈیو سنائی گئی چیف جسٹس کو ان کی شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی آڈیو سنائی گئی, چیف جسٹس کو ان کی اہلیہ کی عمران خان سے گفتگو کی آڈیو بھی سنائی گئی صحافی امداد سومرو @imdad_soomro
38
1K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
ایک ہفتہ میں ایک ہزار ایکٹیو مسلم لیگ ن کے شیروں کو فالو کیا جو بچ گئے وہ خود کو منشن کریں تاکہ انہیں فالو بیک دیا جاسکے
638
307
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
پہلے کہا میاں نوازشریف شاہی مہمان نہیں ہیں جبکہ حرمین شریفین میں ملےشاہی پروٹوکول نے پروپیگنڈہ کو جھوٹ ثابت کیا پھر کہا سعودی ولی عہد نے ملاقات سے انکار کردیا جبکہ تھوڑی دیر پہلے میاں نوازشریف سے ولی عہد کی ملاقات بھی ہوئی پس ثابت ہوا فتنہ عمرانیہ دورِ حاضر کا جھوٹا ترین فتنہ ہے
Tweet media one
192
1K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
استعفےدےکرالیکشن لڑنے کاعزم ضمانت کرواکرجیل بھرنےکاعزم بلٹ پروف چُنری پہن کرقوم کی خاطرجان دینےکاعزم امریکہ کے آگے نہ جھکنے کا کہہ کر اسی سے تعلقات بحال کرنےکاعزم اسٹیبلشمنٹ کوگالیاں دیکرجنرل عاصم سے ملاقات کی بھیک مانگنےکاعزم ایسے ڈھکن کے فالوورزکو یوتھیا کہتے ہیں
263
1K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
حکومت گرانے پارلیمان پر حملہ کرنے کی سازش بے نقاب خواجہ طارق رحیم ثاقب نثار کوکہہ رہا ہے کہ 27 اپریل کو 3 رکنی بینج ایک گھنٹے میں پروسیڈنگ سمیٹے گا اس کے بعد Contempt کی فرمائشی پیٹیشن دائر کرینگے
126
1K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عمران خان کے دور بھی ملٹری کورٹس میں کیس چلتے رہے ہیں اور خان صاحب اس وقت ہر کیس کی سماعت ملٹری کورٹس میں چاہتے تھے
52
2K
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
قائد محترم میاں @NawazSharifMNS صاحب اور محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ عمرہ کی ادائیگی کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ جملہ عبادات قبول و مقبول فرمائے آمین
161
735
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عمران نیازی لاڈلہ مقدمہ بنانے کا کہے رہا ہے یہ تو رینجرز کا شکریہ ادا کرے جس نے ٹانگ دو گھنٹے میں ٹھیک کر دی۔ مریم نواز شریف صاحبہ #عدل_بحال_کرانا_ہے
85
737
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
7 months
پاکستان کو نواز دو
154
670
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
ایتھے رکھ ۔۔۔ببر شیرنی🤩
Tweet media one
364
588
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا لاہور میں زیر تعمیر لاہور برج اور سی بی ڈی انڈر پاس کا صبح 7 بجے اچانک دورہ پراجیکٹ پر بریفنگ لی اور عوام کو پیش آنے والی مشکلات کو فوری حل کرنے کا حکم دیا
222
812
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
خواجہ سعد رفیق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مخاطب ہوکر کہا سیدھی بات کرتا ہوں کہ 2017 سے لیکر آج تک سپریم کورٹ نے ہمارے ساتھ ہر معاملے ناانصافی کی ہے @KhSaad_Rafique
Tweet media one
72
765
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عوام کی خدمت کی ہو تو آپکو ہر طرف سے دعائیں ملتی ہیں۔۔۔ "اللہ پاک آپکو زندگی اور صحت دے آپ نے ہمیشہ غریبوں کا سوچا ہے" راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانپلانٹیشن
49
881
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
کیا آپکو پتہ ہے!! 30 روپے کلو آٹے کو 80 روپے کلو کرنے کے لیے ایک عظیم قوم نے سخت سردی میں 126 دن ڈانس کِیا تھا
61
470
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
اسلام آباد ریڈ زون میں آگ لگانے پر شاباش کی بجائے سزا دی جاتی تو آج یہ دن دیکھنے کو نا ملتے یہ صرف کور کمانڈر ہاؤس نہیں بلکہ جناح ہاؤس ہے قائد اعظم کا گھر۔ فسادیوں نے پولیس پر حملوں سے آغاز کیا تھا اور اب یہاں تک پہنچ چکے ہیں اب بھی وقت ہے سہولت کاروں پر ایکشن لیں
164
1K
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
تین سیٹوں پر ضمنی الیکشن تینوں پہ پی ٹی آئی کو شکست نیازی کو پتا تو چل گیا ہو گا امپائر کی انگلی کے بغیر وہ ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکتے @MaryamNSharif
57
412
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
6 months
مسلم لیگ ن کے ایکٹیو ورکرز اپنا ہینڈل مینشن کریں تاکہ فالو بیک دوں شکریہ
878
437
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
6 months
سردار اویس احمد خان لغاری اور سردار عمار احمد خان لغاری کی میاں نوازشریف سے ملاقات شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر میاں نوازشریف کو مبارک باد دی
63
556
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
2 months
خاور مانیکا، عون چوہدری،لطیف سمیت پوری دنیا کو شرم آنی چاہئے، لیکن اس کو شرم نہیں آنی چاہئے، جس نے یہ سب کیا- دریا کوزے میں بند
59
939
3K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
میاں صاحب مدینہ منورہ میں حاضری دیتے ہوئے آللہ تعالیٰ جملہ عبادات قبول و مقبول فرمائیں امین
57
564
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
کون کہتا ہے یہ لنگڑا ہے ۔۔۔
375
786
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
افتخار چوہدری کے بحالی کے بعد اعلان کیا کہ میں افتخار چوہدری کی عدالت پیش نہی ہوں گا ان دنوں جو لوگ اپنا کیس افتخار چوہدری سے نہی سنوانا چاہتے وہ اعتراز کو وکیل رکھ لیتے تھے اور یہ وکیل بننے اور افتخار چودھری سے کیس نا لگوانے کے کروڑوں روپے وصول کرتے تھے اس طرح مفاد اٹھایا گیا
67
1K
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
کہا تھا نا سب آہستہ آہستہ مانیں گے عمران خان کا ہر بیانیہ جھوٹا ثابت ہو رہا ہے۔ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ جس سے عمران نیازی نے فساد کی ابتدا کی تھی اس کے اپنے سپیکر کے مطابق وہ رولنگ غلط تھی کل بندیال بھی مانے گا #ParliamentUnderAttack
Tweet media one
127
1K
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
میاں نوازشریف اور مریم نواز صاحبہ مدینہ شریف پہنچ گئے
106
683
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
ضیاء الحق جس نے یہ کہہ کر اقتدار میں پر قبضہ کیا تھا کہ 90 دن میں الیکشن کروا دوں گا اور 11 سال ملک پر قابض رہا اسکا بیٹا اعجاز الحق کہہ رہا ھے کہ 90 دن میں الیکشن نا کروانا آئین سے غداری ہے۔
Tweet media one
134
900
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
کل تک جس اسمبلی کو غلیظ گالیاں دیتے ہوئے مستعفی ہوگئے تھے،جس اسمبلی کو غیرقانونی و غیر آئینی کہہ کر استعفے دے گئے تھے اب رو پٹ رہے ہیں کہ واپس آنے دو، اب دوبارہ الیکشن جیت کر ہی واپس آ سکتے ہو نیازی کے غلامو #یوتھیا_ساس_اور_بغض_نواز
111
934
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
ایک کروڑ سے نیچے نا لینا ورنہ میں تیری ٹانگیں توڑ دوں ٹیلی فون پر ایسی باتیں نہی کرتے ، ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور ٹکٹ خریدنے والےابوذر چدھڑ پی پی 137
43
1K
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عوام پوچھتے ہیں ثاقب نثار بتاو، ایک ٹکٹ کے ایک کروڑ بیس لاکھ لیے ہیں تو نوازشریف کے خلاف فیصلہ کرنے کے کتنے پیسے لیے تھے ؟ @MaryamNSharif
111
839
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عمران خان کیوں ایسے کام کئے ہیں کہ منہ چھپانا پڑ رہا ہے
254
892
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
ابھی تو ایک دو آڈیوز اور آنی ہیں ، جو تیار ہیں ، کسی وقت بھی لیک ہوجائیں گیں ، اُن میں براہ راست وہی صاحب (بندیال) آجائیں گے ، ڈاکٹر دانش کا انکشاف
112
893
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
مسجد نبوی میں میاں نواز شریف صاحب اور محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
144
612
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کہتے ہیں دسمبر 1971 میں پاکستان ٹوٹ گیا، پاکستان ایسے نہیں ٹوٹا بلکہ بیج بوئے گئے، پاکستان توڑنے کا زہریلا بیج جسٹس منیر نے بویا تھا،
Tweet media one
54
663
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
شاہزادہ خانزادہ نے تو پوسٹ مارٹم کردیا متنازعہ بینچ کی ہر بات کھول کھول کر بیان کردی
45
1K
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
جیو خواجہ صاحب ۔۔۔ شیر لگے او @KhawajaMAsif
80
754
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
ایم این اے مولوی محمود ،عامر کیانی کے بعد رمضان گھانچی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
Tweet media one
67
554
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
نواز شریف صاحب، مریم نواز شریف صاحبہ اور اسحاق ڈار صاحب کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول اللہ ﷺ پر حاضری
129
531
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات کہتے ہیں انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق فوج کی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے 30 -40 دہشتگرد اس وقت زمان پارک میں عمران خان کی رہائشگاہ میں پناہ لیے ہوئے ہیں تحریک انصاف کی قیادت کو کہا گیا ہے کہ انکو چوبیس گھنٹوں میں پنجاب پولیس کے حوالے کردیا جائے
Tweet media one
116
797
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
وزیراعظم شہباز شریف کا فیصل آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کے مراکز کا اچانک دورہ۔۔
50
707
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
پی ٹی آئی کرائیے پر حاصل کیا گیا یہ تیسرا افغانی دھشت گرد ہے جس نے ریاست پر حملہ کیا عصمت اللہ ، عمیر ، اور عباس کو عدالت بلائیں ویلکم کریں شاباش دیکر ضمانت دے دیں کیونکہ انہوں نے ریاستی اداروں پرحملہ کیا شہیدوں کی توہین کی ایسے ہر شخص کی سہولت کاری کریں #ملک_جلاؤ_ضمانت_پاؤ
140
2K
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
میں ان کو نہی چھوڑوں گا سے بات شروع ہوئی یہ مجھے نہی چھوڑیں گے پر ختم ہوئی میں ان کو رلاؤں گا سے بات شروع ہوئی اور خود روتے ہیں چپ نہی ہوتے ہیں #آپریشن_ردالفتنہ
74
807
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی طرف رواں دواں #عدل_بحال_کرانا_ہے
81
567
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
3 years
اس شخص نے مجھے خود کہا تھا چینی اور کپاس بھارت سے منگوائی جائے
Tweet media one
53
583
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
بریکنگ نیوز 🚨 چیف جسٹس اور ججز اچانک سماعت سے اٹھ کر چلے گئے اور سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی گئی۔ #آئین_شکن_جج_فارغ_کرو
37
579
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
قاضی فیض عیسیٰ آج 22 کروڑ عوام کے مستقبل کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اس لئے ہم قاضی فیض عیسیٰ کے ساتھ کھڑے ہیں #IStandWithJusticeQazi
36
542
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
بریکنگ نیوز چمن میں باب دوستی کے راستے ایل پی جی کے تین ٹینکرز پاکستان پہنچ گئے، ترکمانستان کی ایل پی جی ایران سے 25 فیصد سستی اور کئی گنا معیاری ہے
Tweet media one
58
626
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
قومی اسمبلی نے کثرتِ راۓ سے چیف جسٹس کا سٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے دیئے جانے کا حکم مسترد کر دیا ۔
Tweet media one
59
760
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال اس لئے بنایاکہ اس کے سسرال گولڈ سمتھ خاندان کی چند فارماسیوٹکل کمپنیوں نے کینسر کی مختلف ادویات کے انسانوں پر تجربات کرنے تھے، ایسے تجربات یورپ میں بغیر رضامندی ہو نہیں سکتے تھے، بھاری رقم لیکر تجربات کے لئے دھوکہ دہی سے اپنے لوگ پیش کئے
200
1K
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
6 months
وزیراعظم شہباز شریف نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو وزیراعظم ہائوس سے الوداع کر رہے ہیں
Tweet media one
47
355
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
اس بار گھر بھیجنے والے گھر جائیں گے اور وہ بھی فل ذلیل و خوار ہوکر
Tweet media one
152
389
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
دوبارہ گرفتاری کا ڈر ، فواد چوہدری نے ہائیکورٹ کی طرف دوڑ لگا دی بھاگتے ہوئے گر پڑا #سانحہ_9_مئی_کا_مجرم_عمران
64
622
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
پاکستان مسلم لیگ نون کے ایکٹیو ورکرز سامنے آئیں جن کو اب تک فالو نہی کرسکا شکریہ
416
224
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عظیم رہنما محترمہ @MaryamNSharif مریم نواز شریف صاحبہ اسلام آباد احتجاج کی جھلکیاں
72
460
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
4 years
سید یوسف رضا گیلانی کو 200 کے قریب ووٹ ملنے کا امکان 3 مارچ کو قوم خوشخبری سنے گی۔انشااللہ
94
287
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
جب جج ایماندار ہو تو اس کو پروٹوکول کی ضرورت نہی پڑتی عظیم شخصیت عظیم جج قاضی فائز عیسیٰ صاحب
55
631
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
صادق امین صاحب کے ساتھ ملکر ریاست مدینہ بنانے کے لئے بولی لگی ہوئی ہے اگر آپ بھی دلچسپی رکھتے ہیں تو فوری رابطہ کریں معیار صرف ایک کروڑ سے اوپر رقم ہے
56
1K
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
6 months
ایک باپ کے لئے بہت بڑا خوشی کا مقام ہے جب اس کا بیٹا کم عمر ایم این اے منتخب ہوکر باپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہو الحمدللہ ایم این اے این اے 186 سردار اویس احمد خان لغاری ایم این اے این اے 187 سردار عمار احمد خان لغاری
Tweet media one
147
470
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
جب پتہ چل چکا ہے کہ @NawazSharifMNS صاحب کو ڈون سائز کرنے اور لاڈلے کو اقتدار دینے کے لئے نا انصافی پر مبنی فیصلےدئیے گئےفیصلےدینے والے بھی اپنی غلطیاں مان رہے ہیں تو ابتک نواز شریف صاحب اور @MaryamNSharif صاحبہ سے معافی کیوں نہی مانگی گئی اور غلط فیصلے ریسورس کیوں نہی ہوئے ؟
Tweet media one
112
583
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
یہ عزتیں میرا رب دیتا ہے ❤️❤️ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
273
476
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
ثاقب نثارنے مجھ پر 20 ارب روپے ضائع کرنے کا الزام عائد کیا، اگر یہ 20 ارب روپے غرق ہوگئے تھے تو پھر کورونا میں PKLI کورونا کے مریضوں کے علاج کےلئے ایک بڑا مرکز کیسے بن گیا تھا؟ ~وزیراعظم شہبازشریف کی راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانپلانٹیشن کے افتتاح کے موقع پر گفتگو۔
43
820
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
پاکستان بار کونسل نے کل 8 رکنی ہم خیال بینچ بنانے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا
Tweet media one
46
592
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
ڈی کمپوزیشن کا عمل جاری
Tweet media one
75
443
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
ضروری ہے کہ #سانحہ_9_مئی_کا_مجرم_عمران کو اور اس کے دیگر انتشاریوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے
53
805
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
6 months
سردار اویس احمد خاں لغاری کا منفرد اعزاز پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا واحد سیاستدان جو اپنے والد محترم کے ساتھ بھی قومی اسمبلی کے ایوان میں بیٹھا اور بیٹا کے ساتھ بھی۔ 2002 میں سردار فاروق احمد خاں لغاری اور ان کا بیٹا اویس احمد خاں لغاری رکن قومی اسمبلی تھے 2024 میں سردار
Tweet media one
130
439
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
عمر عطاء بندیال کی ساس اور پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ کی آڈیوز لیک. عطا بندیال کو میسجز پہنچانے، منیب اختر کو وٹس ایپ پیغام بھیجنے، جلدی الیکشن کے بارے میں گفتگو لیک ہوگئی
120
964
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
مجھے کہا گیا 18 ماہ میں فلائی اور مکمل کریں گے میں نے کہا اگر 18 انتظار کرنا ہے تو پھر @CMShehbaz گھر کیوں نا چلا جائے میں نے کہا یہ کام مجھے تین ماہ کے اندر مکمل کر دیں ۔۔وزیر اعظم شہباز شریف
75
650
2K
@farooqleghari_
Fayyaz Leghari
1 year
کیا یہ عدالت ہے یا پنچایت ہے آئین میں 90 دن کے اندر الیکشن کرانا نا گزیر ہے اور اگر عمران خان کسی اور تاریخ پر اتفاق کرلیتے ہیں تو پھر کوئی بات نہیں یہ کون سا آئین ہے مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial
52
804
2K