عمران خان کا "کوئی بھوکا نہ سوئے"احساس پروگرام بند کردیا گیا
نومنتخب حکومت کے آتے ہی سابق وزیراعظم عمران خان کا پسماندہ آبادیوں میں کھانے کی فراہمی کا پہلا فلیگ شپ پروگرام "کوئی بھوکا نہ سوئے" بند کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی کی سینئر کارکن حماد اظہر پر سامنے سے شیلنگ کیا گیا اس کی چہرے کو کافی زخمی کیا گیا امیر جعفریہ ایک بات یاد رکھنا
جب خان صاحب کی حکومت آئی گی تو چھوڑیں گے نہیں بدلہ لیں گے
جس طرح کے آج پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر نے غیر قانونی رولنگ دی ہے ہم سپریم کورٹ سے سوال کرتے ہیں کیوں
کیا یہ وہ پاکستان ہے جو لا الہ اللہ کی بنیاد پر بنا تھا
@ImranKhanPTI
@MashwaniAzhar
عوام کی طاقت سے اور اللّہ کی مدد سے پھر آ رہا ہے کپتان !!🥰✌️
اور انشاء اللہ ہم سانس کی آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ شانا بشانہ کھڑے تھے اور کھڑے رہینگے ✌️❤️
I__Love__pTi___🇧🇫👌💥
جس طرح کے فیصلے پاکستان میں ہو رہے ہیں ایکشن کیوں نہیں لیا جا رہا ہے اور یہ تو دنیا کی عدالت ہے. وہ کل جا الحق و زھق الباطل ان الباطل کان زھوقا .اور انشاءاللہ ایک دن میرے اللہ کا عدالت لگے گا سب سے پوچھا جائے گا
@MashwaniAzhar
@ImranKhanPTI
"ابھی سے پاؤں کے چھالے نہ دیکھو
ابھی یارو سفر کی ابتدا ہے"
پاکستانیوں یاد رکھنا نشانے پر آپ اور آپ کی نسل ہے امید کی ایک کرن ہے یہی وقت فیصلہ کرے گا پاکستان کے مستقبل کا آپ کے اور آپ کے نسل کے مستقبل کا۔
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
اگر اسلام آباد میں کھڑی اس عمارت سے بلال شہید اور ارشد شریف شہید جیسے لوگوں کو انصاف نہیں مل سکتا تو اس کو بند کردو یا پھر نرگس کو دے دو سٹیج ڈراموں کے لیے!
#imrankhanPTI