@BBCBreaking
This is a serious issue, as it raises concerns about the MP's responsibility as a landlord and their commitment to constituents' well-being. The MP's response and any subsequent actions will be important in addressing these concerns.
وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی
بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی
مُحبت کر کے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یاریاں اُس کی
بہت تکلیف دیتی ہیں ، کہ دونوں کو نہیں بھاتیں
اُسے آسانیاں میری ، مُجھے دشواریاں اُس کی
💥💢💥💢
یہی بہت ھے کہ دل اُس کو ڈھونڈ لایا ھے
کسی کے ساتھ سہی وہ نظر تو آیا ھے۔۔۔۔
میں کیا کروں گا جو وہ ،، مجھے نہ مل سکا امجد
ابھی ابھی۔۔میرے دل میں یہ خیال آیا ھے۔۔۔