فلک زهرا🌹 Profile Banner
فلک زهرا🌹 Profile
فلک زهرا🌹

@falakzahrapk

2,396
Followers
2,293
Following
1,171
Media
4,781
Statuses

ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت حسینی مشن ہے❤️ اللهم_عجل_لوليك_الفرج

Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
13 days
عجیب ہے تاریخ میں کیسی کسیی خیانتیں ہوئی ہے. 👇❤️🌹
Tweet media one
57
35
233
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
18 days
فرمان رسول اللہ اگر پوری دنیاعلی کی محبت پر جمع ہوجاتی تو خدا جہنم کو کبھی خلق نہ کرتا. حدیث شریف
Tweet media one
9
42
296
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
5 months
اے علی ع تمہیں دنیا سمجھ نہ پائی 😭💔
Tweet media one
11
32
261
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
6 months
15 شعبان شب ولادت با سعادت امام زمانہ عجل الله فرجه الشريف کے موقعہ پر تمام مومنین کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں💐🌹
Tweet media one
11
44
253
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
*Waiting for Eid e Ghadeer* ❤️👑
3
47
241
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
7 months
یہ نیاز کا لقمہ کہاں اترے گا تمہارے حلق سے فدک کی کھجوریں جو پھنسی ہیں گلے میں تمہارے
Tweet media one
5
37
226
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
کربلا میں پانی پلانے کا ثواب ❤️
Tweet media one
1
31
212
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
یا اللہ تجھے واسطہ بی بی فاطمہ زہراؑ و مولا علی ؑکے صدقے میں خدا سب کا نصیب اچھاکرے اور ایک بہترین حسینی ہمسفرعطا کرے!❤️
Tweet media one
9
30
181
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
17 days
خاکِ شفا قبر اطہر امام حسین (ع)
Tweet media one
3
34
184
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
مقتل کاکل خلاصہ لکھوں؟ بڑا پیارا تھا سیدوں کو علی اکبرؑ!
Tweet media one
1
34
179
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
6 months
*کیا مقدر ہے ہمارا کہ ہمارا ہے علیؑ* *جانم علیؑ علیؑ جانم علیؑ علیؑ🫶*
Tweet media one
5
34
179
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
Nade Ali ke saye me jeena naseeb ho. 🌹
Tweet media one
4
16
174
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
13 days
جن کا نام لے کر فقیر بھیک تک نہیں مانگتا کچھ مسلمان ان کا نام لیکر جنت میں جانا چاہتے ہیں 😂🤣
Tweet media one
4
16
178
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
یزید نام ہے دنیا کی کل نجاست کا ❤️ طہارتوں کے کل کو"حسین" کہتے ہیں ❤️
Tweet media one
5
22
168
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
16 days
ذکر حسین ع کے لیے نہ امیر دیکھا گیا نہ غریب ہمارے گھروں کوخوبصورتی بخشی حسین ع نے🏴🏴
Tweet media one
3
23
173
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
23 days
پروردگار بحق محمد و آل محمد ؐکے صدقے پارا چنار کے لوگوں کی حفاظت فرما آمین
Tweet media one
6
31
171
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
امام تقی کورونے والوں تابوت اُٹھ رہا ہے پھر فاطمہ ؑ کے گھر میں فرش عزا بچھا ہے.
Tweet media one
1
15
164
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
6 months
ولادت با سعادت حضرت امام زمان علیہ السلام آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو 🌹♥️✨
Tweet media one
5
35
162
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
میڈا بخت سب تُوں نرالا اے میڈا مرشد عَلماں والا اے❤
Tweet media one
0
15
162
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
5 months
مسجدِ کوفہ، جہاں امام علی کو شہید کیا تها.
Tweet media one
7
14
158
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
اے کربلا قدم چومنا آرام سے حُسینؐ کے بڑے نازوں سے پالا ہے سیّدہ نے 💔
Tweet media one
6
31
159
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا مومن ہر چالیس دن بعد کسی نہ کسی آزمائش میں مبتلا کیا جاتا ہے (وسائل الشیعہ،ج2،ص907)
Tweet media one
3
19
159
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
عباس سے حاجت طلب کرو کبھی رد نہیں ہوتا. ❤️
Tweet media one
1
14
160
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
*ناد علیا مظھر العجائب۔❤️🥀*
Tweet media one
2
23
159
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
25 days
Kitna sukoon hai Hussain ki darbar may. 🌹❤️
Tweet media one
3
24
159
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
27 days
ہائے سکینہؑ! ہائے سجادؑ!
Tweet media one
3
32
154
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
12 days
بے شک حضرت علیؑ اللہ کے ولی ہیں اور رسولؐ کے وصی اور جانشین ہیں❤🚩
Tweet media one
5
30
171
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
19 days
یا الله آج شب جمعہ ہے تمام مومنین کی گناهوں کو بخش دیں. آمین
Tweet media one
4
22
151
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
ہاۓ غریبوں کی رات. #شام_غریباں
Tweet media one
8
32
148
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
فاطمہ دنیا کی عورتوں میں چمکتا ہوا ستارہ ہے. ❤️🌹 امامِ صادق علیه السلام
Tweet media one
1
25
147
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
*جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص پاؤ تو دنیا کے باقی تمام عورتوں کے لئے تم اندھے ہو جاؤ۔۔♥️🌺*
Tweet media one
4
21
147
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
6 months
عباس میرے رب کا انمول وسیلہ ہے مشہور زمانے میں سکھائیں سکینہ ہے ہر ٹوٹے ہوئے دل کا عباس وسیلہ ہے عباس وسیلہ ہے یہ باب ہوا ایچ ہے🏴*
Tweet media one
3
24
142
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
دمشق شام ۔ روضہ مبارک حضرت سیدہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا 🌹
Tweet media one
1
14
140
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
Rab ki Reza ka name he Mola Raza. ع ❤️🌹
Tweet media one
2
15
139
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
ایک عید پر حیدرؑ ،ایک عید پہ مسلمؑ😭
Tweet media one
1
20
139
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
5 months
15 رمضان المبارک بن کےرمضان مبارک کا سخن آئے ہیں اوڑھ کےسورہِ کوثر کو حسن آئے ہیں
Tweet media one
2
17
136
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
کچھ دیر فرض کیجئے یہ مجلس نا ہوں سارا جہاں حسین کا قاتل دکھائی دے۔ #اللّٰھم_العن_قتلتہ_الحسینؑ
Tweet media one
0
42
140
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
بارہویں محرم کا دن بارہ محرم کو اعجاز کے ذریعے امام سجاد علیہ السلام کربلا تشریف لائے ،اور آپ نے شہدا ء کربلا کے جنازوں کو بنی اسد کے مدد سے دفن فرمایا (اعلام الوری،ج1،ص470)
Tweet media one
1
26
138
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
5 months
*خاک اڑرہی ہے مسجد کوفہ میں ہرطرف*🍃 🕯️
3
16
137
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
🚩 *کربلا معلی بین الحرمین ظہر عاشورا سید الشہداء امام حسین علیہ السلام* 😭😭
0
30
140
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
5 months
فلک تو پھر فلک ٹھہرا زمین کا بھی نہیں رہتا❤️ علی کو چھوڑ کر بندہ کہیں کا بھی نہیں رہتا❤️.
Tweet media one
6
16
137
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
6 months
امام مہدی علیہ السلام نے فرمایا تمہارا ایک گناہ میرے ظہور میں چالیس دن کی تاخیر کا باعث بنتا ہے (کتاب القائم،ص25)
Tweet media one
5
18
135
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
اے زمین کربلا بڑھ کر استقبال کر رفتہ رفتہ آرہا ہے قافلہ حسینؑ کا.🌹
Tweet media one
0
23
136
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
*میرا دین میری دنیا میرا رہنما حسین ہے-*
Tweet media one
2
5
132
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
5 months
علیؑ کا عشق ملا تو ہمیں حیات ملی درِحسین ملا تو ساری کائنات ملی
Tweet media one
1
14
131
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
امام محمد تقی جواد علیہ السلام نے فرمایا جس نے قم میں میری پھوپھی کی زیارت کی اس کی جزا جنت ہے (کامل الزیارات،ابن قولویہ ص324)
Tweet media one
3
16
127
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
حسینؑ وہ واحد ہستی ہیں جنہوں نے قبروں سے شہر بسایا ورنہ قبروں سے قبرستان بنتے ہیں۔۔!!
Tweet media one
1
23
132
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
امام علی ع کے عشق اور مودت میں جسے شھید کیا گیا حضرت میثم تمار کے روضہ مبارك 🤲🏻💐
Tweet media one
2
14
131
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
5 ذوالحجہ شہادت جناب حضرت ابوزر غفاری!😭
Tweet media one
1
15
133
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
14 days
صبح کی پہلی لعنت ہو دشمنان اهلبیت پر. 👇 لعنت بیشمارررررر🖐🏽🖐🏽🖐🏽
Tweet media one
9
26
136
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
25 days
کربلا جانے کے لیے روپیہ پیسے یا امیری غریبی یا ہاتھ پائوں کی ضرورت نہیں ہوتی کربلا تو بس وہی جاتا ہے جسے مولا حسینؑ بلاتے ہیں۔۔!!
Tweet media one
0
25
131
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
واحداستاد امام جعفر صادق علیہ السلام ہیں!
Tweet media one
3
22
128
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
Sirat e mustaqeem hai Mola Ali. 👍
Tweet media one
2
17
133
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
میں ہوں بیمار کہ مشہد میں شفا خانہ ہے صرف دیدار رضا ؑ ہو تو دوا ہوجائے!
Tweet media one
5
19
127
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
6 months
بازار عشقِ میں تجارت جو بخدا هوگی ہر بار یہ زندگی عشقِ حسین پہ فدا هوگی
Tweet media one
4
28
127
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
محرم الحرام سے چالیس دن پہلے گناہ کرنا چھوڑدیں تاکہ امام حسین علیہ السلام پر آپ کے غم وآنسو اور بھی بڑھ سکیں!
Tweet media one
4
16
128
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
سپاہی میرے حسینؑ کا کوفہ پہنچ گیا ہے آغاز ہونے ہی والا ہے بس کربلا کا❤️
Tweet media one
2
21
129
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا اپنے سفر کا آغاز صدقہ سے کیا کرو.
Tweet media one
1
23
124
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
خدایا! مولا حسینؑ کی مظلومیت کا واسطہ! تمام عزاداروں کو جلد از جلد شہنشاہ وفا مولا عباس ؑکی زیارت نصیب فرما!
Tweet media one
3
13
125
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
حسینؑ کو مان لینا کافی نہیں حسینؑ کی مان لینا تکمیلِ عشق ہے❤
Tweet media one
2
17
126
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
سلام هو امام حسین پر جس نے اپنا سارا کنبہ قربان کردیا. 😭
Tweet media one
3
19
123
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین سارے جہاں میں ہوگا یا حسینؑ!
Tweet media one
4
16
124
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
جو ذات رات کو درختوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں گرنے نہیں دیتی وہ ذات انسان کو کیسے بے یارومددگار چھوڑ سکتی ہے ۔ ( امام علی علیہ السلام )
Tweet media one
0
25
126
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
حیدر ع کو خدا کا ولی کہتے ہیں 🚩 دنیا چلتی ہےجب ہم یا علی ع کہتے ہیں
Tweet media one
1
15
124
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
میرا سلام ہو اس امامؑ پر جس کی امامت کی پہلی رات ہی شامِ غریباں تھی!!
Tweet media one
0
18
124
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
5 months
حضرت رسول اللہ ﷺنے فرمایا ماہ رمضان رحمتیں اور برکتیں لے کر آتا ہے اورجب جاتا ہے تو تمہار ے گناہوں کو معاف کراکے جاتا ہے.
Tweet media one
4
23
124
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
دعائے کمیل کا ایک رونگٹے کھڑے کر دینے والا جملہ ہے!
Tweet media one
0
16
122
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
6 months
شب جمعه شب زیارت ابا عبدالله الحسین علیه السلام. اللَّهُمَّ اغفر للمؤمنین والمؤمنات.
Tweet media one
1
18
124
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
5 months
*بہترین صبح وہی ہوتی ہے* *جو اللّٰہ کے ذکر سے شروع کی جائے*
Tweet media one
1
19
122
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
آج قیامت کا دن ہےحسینؑ بغیر حج کیے کربلا کی طرف جارہے ہیں! #روانگی_قافلہ_حسینیؑ
Tweet media one
1
29
122
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
اللهم_عجل_لوليك_الفرج
Tweet media one
2
14
123
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
علی کے لعل کا صدقہ ہے عالم اسلام بقائے دین کا ضامن حسینؑ زندہ ہے🌹❤️
Tweet media one
0
32
121
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
6 months
حر سے نصیب نے کہا سرور کی سمت چل سب آ چکے ہیں صرف تیرا انتظار ہے
Tweet media one
3
19
118
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
سلام نانا کی روضے سلام ماں کی مزار
Tweet media one
1
14
118
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
22 days
یہ کربلا ہے جہاں کبھی کوئی بھوکا نہیں سویا اور یہاں دن رات مولا حسین (ع) کے عزاداروں کی خدمت ہوتی ہے ❤
Tweet media one
0
21
120
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
میرا سلام ہو مولا امام محمد تقی الجوادؑ پر !
Tweet media one
1
12
115
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
میرا سلام ہو کربلا کی ہر اس ماں ؑ پر!
Tweet media one
1
16
118
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
13 days
گردشِ وقت کا ہر رنج و الم اپنا ہے پر کوئی غم نہیں غازی ع کا علم اپنا ہے🏴🚩
Tweet media one
2
20
120
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
Good morning. 🌹❤️
Tweet media one
3
12
114
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
مٹی نجف سے لیجیے پانی فرات سے یوں تربت بتول ؑ پہ روضہ بنادیجیے!
Tweet media one
3
16
116
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
Mola sab ko aisa Gift naseeb karay. Ameen 🌹
Tweet media one
3
12
114
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
اللهم_عجل_لوليك_الفرج یا صاحب الزمان ادرکنی 🌹🤲🏼
Tweet media one
2
21
114
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
تاریخ کی سب سے بڑی توہین رسالت کربلا کے میدان میں ہوئی اُس گلے کو کاٹا گیا جس کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم چومتے تھے 😭💔
Tweet media one
1
19
113
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
پل صراط سے گزرنے کا اجازت نامہ فقط محبتِ علی (ع) ہے.
Tweet media one
1
27
112
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
25 days
اے اللہ! جب مجھے قبر میں اُتارا جائے اُس وقت مجھے امامِ حسینؑ کی شفاعت نصیب فرما!
Tweet media one
5
19
115
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
5 months
خدا کی قسم علی علیہ السلام جیسا امامؑ قسمت والوں کو ملتا ہے!
Tweet media one
0
10
113
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
غدیر اور مباہلہ پر اتنا مسکراؤ جو تمہیں محرم میں روتا ہوا دیکھ کر ہنستے ہیں، وه آج ہنستا ہوا دیکھ کر رونے لگیں!❤️
Tweet media one
1
17
115
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
غمِ حسین سے دل کو حیات ملتی ہے❤️
Tweet media one
1
14
110
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
احسان یاد رکھے گی کعبہ حسین کی،، ❤️
Tweet media one
2
18
112
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
Eid Gadeer Mubarak. 🌹❤️ #اعلان_ولایت_مولاعلیؑ
Tweet media one
10
36
114
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
2 months
لبیک یا حسینؑ باطل کے سامنے نہ جھکاۓ جو اپنا سر سمجھو کہ اس کے ذہن کا مالک حسینؑ ہے. 🌹❤️
Tweet media one
2
16
113
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
4 months
جس گھر پے علم ھو غازی ع کا اس گھر کی مولا ع خیر کریں👍🌹
Tweet media one
0
5
113
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
6 months
درِ حسینؐ سے تم خالی ہاتھ آؤ گے زرا سمیٹ کے سب مشکلات لے جاؤ
Tweet media one
1
18
111
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
15 days
جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے ۔۔ 🫀
Tweet media one
0
15
114
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
حسین ہی صراط مستقیم ہے. ❤️
Tweet media one
2
20
113
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
3 months
علیؑ علیؑ کہہ کے میں جلاؤں منافقوں کو 🌚❤️‍🔥 دھواں کہیں بھی نظر نہ آئے کمال یہ ہے
Tweet media one
3
13
113
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
23 days
ٹل جاتے ہیں رنج و مصائب، صرف اک ہی دُعا سے ہو جاتے ہیں پھر پرسکون، تیر��ؑ پرچم کی ہَوا سے آبّْآلَّفّْضَّـــــلََِّّ ألَّعَّبّْآسًًّّ 🚩
Tweet media one
1
17
112
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
جب بھی کبی ضمیر کی سودے کی بات ہو ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح۔ لبیک یا حسین
Tweet media one
1
17
110
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
27 days
*جس دن بھی آپ کو وقت کے امام کی یاد نہ آئے تو گریہ کرکے سوچے کہ آخر آپ سے وہ کونسی خطا سرزد ہوئی ہے جس نے آپ کو وقت کے امام کی یاد آنے نہیں دیا.!!؟
Tweet media one
2
18
111
@falakzahrapk
فلک زهرا🌹
1 month
11 محرم اسیری اہل حرم و روانگی قافلہ حسینی برائے کوفہ و شام ❤️ ہاۓ زینب کی تنهائی
Tweet media one
5
23
108