Assalam-O-Alaikum!!
...........🌹...........
Every day is a New beginning.Take a deep breath, smile and start again.
..........🌹...........
Good Morning..!!
جتنا مرضی ایڈوانس ماڈرن ہو جائے معاشرہ یا جو بھی کہ لیں مجھے دلہن شرافت سے گھر والوں کے ساتھ آتی ہوئی ہی اچھی لگتی ہے یوں چھلانگیں مارتی نہیں اچھی لگتی ۔۔باقی اپنی اپنی پسند ہے 🤷🏻♀️