Epic Content X Profile
Epic Content X

@epiccontentX

12,427
Followers
2,658
Following
1,159
Media
26,984
Statuses

Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
Heaven ❤️✨
19
409
2K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
خاور مانیکا جیسا غلیظ انسان زندگی بھر نہیں دیکھا آج عدالت میں خاور مانیکا نے عمران خان کو گالیاں دیں اور باہر آکر مکے لہراتے ہوئے جا رہا تھا تو میں نے مکے لہرانے کا جواب مکا جڑ کر دیا جس پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں۔
1K
7K
28K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
کافی دوست احباب مجھے کہہ رہے ہیں بحثیت قانون دان کے مجھے اِس طرح کی حرکت نہیں کرنی چاہئے تھی لیکن جب کوئی آپکے مُرشد کے سامنے آپکو گالیاں دے رہا ہو تو پھر کیسے برداشت کر لیتا کیا آپ کے خیال میں یہ غلط تھا؟
2K
5K
18K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
الحمدللہ آپ سب کی دعاؤں سے مجھے خاور مانیکا کو تھپڑ مارنے والے دہشت گردی کیس 7ATA میں ضمانت منظور
Tweet media one
Tweet media two
202
1K
7K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
فارم 47 والی حکومت نے لفظ "عمران خان" پر فائر وال فلٹر لگا دیا ہے مجھے نہیں معلوم میری ٹویٹ کون کون دیکھ پا رہا ہے جو بھی میری ٹویٹ دیکھ رہا وہ لائک ری ٹویٹ کر کے کمنٹ میں عمران خان لکھنا نا بھولیں
749
2K
5K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
سائفر کیس جیتنے کے بعد کپتان کے شیر وکلاء کے ہمراہ عدالت سے باہر آتے ہوئے
43
1K
5K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
خان تیرے جانثار بے شمار بے شمار
Tweet media one
57
566
4K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
شرافت کی دنیا کا قصہ ہی ختم، اب جیسی دنیا ویسے ہی ہم
140
875
3K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
عدت کیس شروع ہونے سے پہلے فیصل جاوید شبلی فراز علی اعجاز بٹر اور باقی وکلاء کے ساتھ خوشگوار موڈ میں بیٹھے ہوئے تھے کیونکہ ہمیں امید تھی آج عدت کیس ختم ہو جائے گا لیکن پھر خاور مانیکا نے عدالت میں گھٹیا سکرپٹڈ ڈراما کیا جس سے نا خوشگوار واقعہ پیش آیا
46
342
2K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
میرا گناہ صرف یہ ہے کہ میں نے اس بدکردار اور بدزبان شخص خاور مانیکا کو اوقات دکھائی اور اُس پر باقی وکلاء کے ساتھ مجھ پر دہشت گردی کی FIR درج کروا دی گئی ہے کیا ایسے کسی بدزبان شخص کو مکا مارنا دہشت گردی ہے؟
Tweet media one
263
509
2K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
السلام علیکم!! جن کو میری ٹویٹ نظر آرہی ہے وہ سلام کا جواب ضرور دیں کیونکہ خدشہ ہے فائر وال کی وجہ سے ریچ ختم کر دی ہے حکومت نے
255
389
1K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
علیمہ خان صاحبہ اگر عمران خان صاحب کی رہائی کیلئے دھرنا دیتی ہیں تو ہم اُن کے ساتھ ہوں گے عمران خان کی رہائی کیلئے ہمیں تمام حیلے بہانے ختم کرنے ہوں گے مُرشد کیلئے جان بھی حاضر ہے
36
356
1K
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
پی ٹی آئی پر دھرا ظلم ہوا ہے ایک طرف مینڈیٹ چھینا گیا اور دوسری طرف جو بچا کچا مینڈیٹ ملا تھا اُس میں سے بھی مخصوص نشستیں چھین لی گئی یہ سیدھا سیدھا کیس ہے اِس میں اتنی بحث اور فل کورٹ کی ضرورت ہی نہیں
1
188
851
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
السلام علیکم!! اگر آپکو میری ٹویٹ نظر آرہی ہے تو سلام کا جواب کمنٹ کریں کیونکہ خاور مانیکا کے سالے مسلسل میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کر رہے ہیں
250
203
824
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
Physics experiments
11
175
696
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
خوف کے بت توڑ کر ہمیں عملی جدوجہد کا آغاز کرنا چاہیے حقیقی آزادی کیلئے عمران خان کا جیل سے باہر آنا بہت ضروری ہے
7
137
611
@epiccontentX
Epic Content X
13 days
The spiral cone fidget toy, often referred to as an "impossible one".
3
248
607
@epiccontentX
Epic Content X
20 days
Magnetic power reaction
3
206
582
@epiccontentX
Epic Content X
14 days
Skilled drivers performing an amazing act
24
270
564
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
سوات میں جلسے سے کچھ نہیں ہونا اصل میدان جنگ پنجاب ہے جب تک لیڈرشپ پنجاب میں نہیں نکلے گی اور وہاں احتجاجی تحریک شروع نہیں ہوگی تب تک عمران خان کی رہائی مشکل ہے عدالتوں کا حال تو آپ نے دیکھ ہی لیا ہے
25
190
531
@epiccontentX
Epic Content X
29 days
@PicturesFoIder A bird pushes its friend under a shed during a downpour.. 😊
5
41
467
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
شکر الحمداللّٰہ۔۔۔ آج ہم نے عمران خان صاحب کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے 2 مزید مقدمات ایف آئی آر نمبر 241/23 اور 242/23 میں پہ باعزت بری کروا دیا ہے۔
Tweet media one
9
114
419
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
چیف جسٹس قاضی فائز نے گھنٹوں کے حساب سے سپریم کورٹ کی براہ راست سماعت چلائی لیکن عمران خان کی صرف ایک جھلک نہیں دکھا سکتے کیا یہ انصاف ہے؟
7
100
414
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
گزشتہ شام سائفر کیس میں تاریخی فتح کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے مجھ سمیت اپنی تمام ٹیم کو خصوصی چائے کی دعوت پر بلایا جس میں سلمان صفدر صاحب نے اپنی تمام ٹیم کا شکریہ ادا کیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
76
402
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
تو پھر کیا خیال ہے اگلا مکا کس کو مارنا چاہیے ؟ 😃
62
55
382
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
سپریم کورٹ میں موجود تھا آج مُرشد نے اِس رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے ابھی تک مُرشد کے دلائل کی باری نہیں آئی لیکن شرٹ پہلے ہی وائرل ہو چکی ہے
Tweet media one
3
69
311
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
فائر وال سے بچتے بچاتے جن کو میری پوسٹ نظر آرہی اُن کو السلام علیکم اُمید ہے سلام کا جواب دیکر فائر وال کی چال کو ناکام بنا دو گے؟
58
86
303
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
بحثیت پاکستانی عمران خان کو اِن حالات میں دیکھ کر میرا سر شرم سے جھک گیا ہے ہم پاکستانی اپنے قومی ہیرو کی حفاظت نہیں کر سکے اوپر سے حکومت بکواس کرتی ہے کہ عمران خان لگژری میں رہ رہے ہیں آٹھ کمرے استعمال کرتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
117
300
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
سائفر کا کیس معطل نہیں ہوا بلکہ مکمل طور پر وڑ چکا ہے
6
54
304
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
Guess the country?? 😉
19
73
271
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
آج سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں پھر عمران خان صاحب کو ویڈیو لنک پر لیا جائے گا اور آج عمران خان ویڈیو لنک پر دلائل بھی دیں گے کون کون عمران خان کے دلائل کا انتظار کر رہا ہے؟
11
58
278
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
ہم نے اس دن خود عمران خان کو سپریم کورٹ میں سنا تھا لیکن آج آپ لوگوں نے عمران خان کی آواز سنی ہے کہیں سے آپکو لگ رہا ہے کہ عمران خان جیل کے ڈیتھ سیل سے مخاطب ہیں آپکو عمران خان کی آواز سن کر کیا محسوس ہوا؟؟
12
68
269
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
فائر وال سے بچتے بچاتے اگر میری ٹویٹ دیکھ پا رہے ہیں تو آپ کو السلام علیکم سلام کا جواب دیکر آپ اپنی موجودگی کا احساس دلائیں گے
33
75
266
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
ایک کرنل صاحب یہاں اڈیالہ میں انتظامات دیکھ رہے ہیں، عمران خان آپکی یہ باتیں بعد میں سنیں گے،چیف جسٹس عدالت نے غیرمعینہ مدت تک سماعت ملتوی
6
88
253
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
میں لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ میرے سمیت نعیم حیدر پنجوتھہ علی اعجاز بٹر عاصم مرزا ایڈووکیٹ وغیرہ پر قائم کیے گئے دہشت گردی کے پرچے کی شدید مذمت کی ہے عمران خان کیلئے دہشت گردی کے ایسے ہزار جھوٹے پرچے بھگتنے کیلئے تیار ہیں
Tweet media one
2
48
234
@epiccontentX
Epic Content X
21 days
Clean your waterways with this amazing technology.
5
101
240
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
سائفر مداخلت تھی آج ثابت ہو جائے گا
5
37
219
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
پرسوں سپریم کورٹ میں دوران سماعت عمران خان کی گفتگو کو آڈیو کی شکل میں کچھ نا معلوم لوگوں نے ریکارڈ کیا ہے وہ گفتگو بہت جلد منظر عام پر آنے والی ہے
3
52
211
@epiccontentX
Epic Content X
14 days
Perfect creative art 🎨🎭
4
83
202
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
Once the Murshid Said... "Small men occupying big offices"
Tweet media one
3
53
186
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
Helicopter prototype from 1922
12
19
178
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
فائر وال سے بچتے بچاتے جن تک میری ٹویٹ پہنچ رہی ہے سب کو السلام علیکم!!!
13
21
173
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
خاور مانیکا بے غیرت کو آج پھر فل سیکیورٹی پروٹوکول میں عدالت لایا گیا پچھلی دفعہ کا مکا اس کو بھولا نہیں ہے
8
27
163
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
The Emerald Sand Dunes in Brazil fill with rainwater every year, creating crystal clear lagoons. Even though it looks like a desert, it gets 47 inches of water per year making it too rainy to be officially considered a desert.
Tweet media one
1
57
157
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
خاور مانیکا کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر 7ATA میں عدالت پیش ہوئے عدالت نے تفتیش میں شامل ہونے کا کہا ہم پہلے ہی پولیس کی تفتیش میں شامل ہونے کیلئے پولیس کے پاس گئے تھے لیکن انہوں نے تب کچھ نہیں کہا عدالت نے آج دن دو بجے پولیس تفتیش میں شامل ہونے کا کہا ہے ایسے پرچوں سے وکلاء ڈرنے
Tweet media one
2
50
155
@epiccontentX
Epic Content X
13 days
These animations feel real 😧
5
73
168
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
Satisfying Kinetic Sand
0
14
142
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
عمران تیرے جانثار بےشمار بےشمار
0
26
135
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
میں جیل میں ہی ہوں، ترمیم بحال ہونے سے میری آسانی تو ہوجائے گی لیکن ملک کا دیوالیہ ہوجائے گا۔ عمران خان مُرشد کو اپنی پرواہ نہیں جیل میں بھی قوم کا سوچ رہے ہیں ♥️
0
39
135
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
الحمدللہ!! ججز نے سائفر کیس ختم کر دیا، سزائیں معطل، عمران خان کو بڑا ریلیف
7
28
124
@epiccontentX
Epic Content X
20 days
When you realise a bird is way smarter than you 🙈
1
45
130
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
ایک طرف سابق وزیرِ اعظم واحد قومی ہیرو عمران خان کا کمرہ دوسری طرف مریم نواز کا جیل میں کشادہ کمرہ
Tweet media one
0
49
122
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
عمران خان کی لائیو اسٹریمنگ کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ نے کروڑوں ووٹرز کے جمہوری اور آئینی حق کا کھل کر دفاع کیا ہے عمران خان کے کروڑوں فالورز ہیں جو انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہے وہ کوئی عام قیدی نہیں یا مجرم نہیں عدالت ریاستی جبر کو نظر انداز نہیں کر سکتی۔
Tweet media one
2
44
123
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
Furniture disgn ideas
9
49
119
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء لگا ہوا ہے۔ عمران خان کا سپریم کورٹ میں بیان
0
22
117
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
Dreamy ride Switzerland
2
28
113
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
@gunsnrosesgirl3 How about this?
5
14
115
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
عمران خان کو اتنا عرصہ سائفر کیس میں بند رکھا اُس کی تذلیل کی گئی پروپیگنڈے کیے گئے اِن سب کی معافی کون مانگے گا؟
3
18
112
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
کہاں کہاں سے مائنس کرو گے کہاں کہاں فائر وال لگاؤ گے؟؟؟ #PakvsInd
Tweet media one
4
41
109
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
@NoContextHumans Boys will always be Boys
0
4
111
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
تمام پیارے پیارے انصافین کو السلام علیکم!
9
16
105
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
خان صاحب قاضی کو سیدھے ہو گئے😃 مجھے ایک چیز سمجھ نہیں آئی، آپ نے لکھا میں نے گزشتہ سماعت پر سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی؟ مجھے سمجھ نہیں آئی کون سی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی ہے، عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مکالمہ آپ کیس پر رہیں ، چیف جسٹس کی عمران خان کو ہدایت
2
35
102
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
@gunsnrosesgirl3 The best magic ever! 🤣
2
11
104
@epiccontentX
Epic Content X
29 days
@Yoda4ever When your dog is your best friend...
1
10
103
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
سینیٹر فیصل واوڈا کے توہین عدالت کیس میں اُن سے اظہار يكجہتی کیلئے تین درجن سے زیادہ ارکانِ پارلیمنٹ سپریم کورٹ پہنچے ہوئے ہیں اِس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس وقت پارلیمنٹ اور سسٹم کس کے کنٹرول میں ہے
1
19
97
@epiccontentX
Epic Content X
15 days
Witnessing the magic of nature's most beautiful transformation. Butterflies 🦋
3
30
95
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
@AMAZlNGNATURE Amazing village life and food in Azerbaijan 😍
4
19
94
@epiccontentX
Epic Content X
14 days
The definition of air fryed 😂
4
20
93
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
سائفر ایک حقیقت تھی ثابت ہوگیا عمران خان ایک بار پھر سچے ثابت ہو گئے
2
15
88
@epiccontentX
Epic Content X
18 days
Simply Amazing 😍
6
28
86
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
@Enezator Boys will always be Boys
0
8
87
@epiccontentX
Epic Content X
2 years
#BehindYouSkipper No body's taller than the last MAN standing!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #آخری_سانس_تک_عمران_خان @b_iz175 @b_iz75 @_NomiTaalia @SidrabilalSays
Tweet media one
@ZainWatozai
Zain Khan Watozai
2 years
Tweet media one
2
13
48
7
58
70
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
@buitengebieden Dog brings home raccoon
2
4
85
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پی ٹی آئی نے نہیں اسی ریاست نے بنائی ہے
0
11
82
@epiccontentX
Epic Content X
15 days
Moter skateboard 😂
8
29
85
@epiccontentX
Epic Content X
2 months
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر ضمانت کیس میں موجود ہیں پراسیکیوٹر اپنے حتمی دلائل دے رہے ہیں اِن شاء اللہ آج ضمانت کیلئے فیصلہ محفوظ ہوجائے گا
2
13
77
@epiccontentX
Epic Content X
2 years
#مرشد سلگتی شام کی دہلیز پر جلتا دیا رکھنا ہماری یاد کا خوابوں سے اپنے سلسلہ رکھنا صدا بن کر گھٹا بن کر فضا بن کر صبا بن کر نہ جانے کب میں آجاؤں دریچہ تم کھلا رکھنا @_NomiTaalia @b_iz75
Tweet media one
8
85
70
@epiccontentX
Epic Content X
24 days
How mountains are created, a scientific explanation
1
42
71
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
@buitengebieden When your dog is your best friend...
4
3
71
@epiccontentX
Epic Content X
20 days
Dubai in 2100 🥹
5
21
71
@epiccontentX
Epic Content X
2 years
#Brighteyes_moan اہل دانش کو اسی بات کی حیرانی ہے شہر کاغذ کا ہے اور شعلوں کی نگہبانی ہے اس طرح غموں نے مجھے گھیر لیا جیسے میں ایک جزیرہ ہو میرے چاروں طرف پانی ہے @_NomiTaalia @b_iz75 @isbMH
Tweet media one
6
82
63
@epiccontentX
Epic Content X
2 years
#مرشد ارے سے ، او سے ، ابھے سے جناب ہوگئے کیا ابھی تو اچھے بھلے تھے ۔۔۔ خراب ہو گئے کیا؟ @_NomiTaalia @b_iz75
Tweet media one
10
64
58
@epiccontentX
Epic Content X
19 days
DIY portable water tap 🧐 How's it possible?
3
15
70
@epiccontentX
Epic Content X
28 days
@buitengebieden My game, My rules..🐈🐾♟️😅
1
11
67
@epiccontentX
Epic Content X
13 days
The best Chinese martial arts 😲
1
21
75
@epiccontentX
Epic Content X
2 years
#Brighteyes_moan پہن کر جھوٹی ہنسی محفلوں میں جانا کیا اداس ہے تو اداسی میں مسکرانا کیا۔۔۔ گلے لگانے سے پہلے یہ کام کرنا ��ھا بنا لیا ہے اسے اپنا تو آزمانا نہ کیا۔۔۔۔ #BBN @_NomiTaalia @b_iz75 @SAKAAR_6
Tweet media one
7
58
56
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
@crazyclipsonly I could not believe my eyes
1
16
65
@epiccontentX
Epic Content X
19 days
Magic or Physics 🙀
2
21
66
@epiccontentX
Epic Content X
15 days
The legendary kick by @DonnieYenCT
1
16
67
@epiccontentX
Epic Content X
15 days
Blade-shaped ridges in the Chongqing mountains, central China 🤯
4
37
94
@epiccontentX
Epic Content X
27 days
Watch the video and release your stress ✨
0
25
67
@epiccontentX
Epic Content X
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور #عمران_خان_نہیں_جھکا تم گرانے میں لگے تھے، تم نے سوچا ہی نہیں میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا مجھ کو چلنے دو, اکیلا ہے ابھی میرا سفر راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا #BBN #BehindYouSkipper @b_iz175 @b_iz75 @_NomiTaalia
Tweet media one
4
55
50
@epiccontentX
Epic Content X
9 days
Zhuhai City, Province Guangdong, China 😍
2
29
76
@epiccontentX
Epic Content X
16 days
Mechanical Open/Closed hanging sign ☢️
2
22
59
@epiccontentX
Epic Content X
1 month
@AMAZlNGNATURE A Grizzly bear effortlessly catching a fish.
0
8
60
@epiccontentX
Epic Content X
2 years
Congratulations on acquiring 6K followers 🎉🎊🎉!!! You are an amazing #مرشد , an amazing human being ❣️ and definitely you write with your heart not your pen so that makes you an amazing writer!!! Keep growing,shining and inspiring us with your attitude and writings! @isbMH
Tweet media one
8
58
52
@epiccontentX
Epic Content X
2 years
#عزم_عالیشان_عمران_خان Kaptaan is the man who's taught me through his life" not to focus on the pain but only on the progress "! Thank you Kaptaan! @b_iz175 @IKF_TM
Tweet media one
3
34
53