Dr. Nazish Affan Profile Banner
Dr. Nazish Affan Profile
Dr. Nazish Affan

@drnazishaffan

15,409
Followers
328
Following
885
Media
1,046
Statuses

Doctor | Radiologist | Pakistan's 1st Female Podcaster |Social Media Influencer | Humanitarian Executive Panel Senior Anchor Person/Analyst

Islamabad, Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے ۔ جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے ، کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے ، آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون ، گلی میں غبارے بیچنے والا ، چھان
38
452
2K
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا
24
377
2K
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
ایک ٹیکہ اور جگر کینسر غائب بغیر چیرے اور آپریشن کے فیبرائڈ اور بانجھ پن کا علاج!
43
721
2K
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
ملتان کی تاریخ میں پہلی بار ثبوت کے ساتھ جگر کینسر جلا کر غائب کیے جا رہے ہیں۔ لیاقت پور کے ڈسپنسر طارق محمود کی والدہ کا جگر کینسر مکمل ختم ہو گیا۔ جگر ٹاور ملتان میں ٹیکے کے ذریعے کس طرح جگر کینسر اور فائیبرویڈ جلا کر غائب کیے جا رہے ہیں۔
62
537
1K
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
رشتہ ہو تو روح کا ہو دل تو اکثر بھر جایا کرتے ہیں۔
Tweet media one
55
44
1K
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
11 months
سردیوں میں جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے جلد ، بالوں اور ڈھیر سارے اور دیگر مسائل شروع ہوتے ہیں۔ سردیوں میں پانی ڈھیر سارا پییں۔ آٹھ سے دس گلاس پانی لازمی پییں۔ سردیوں میں اپنی پانی کی روٹین خراب نہ کریں
19
187
1K
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
جب انسان سمجھدار ہوجاتا ہے تب خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ دیتی ہیں۔ #peacelove
Tweet media one
97
41
1K
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
9 months
ذہنی سکون
50
274
1K
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
پیٹ میں گیس، گھریلو علاج کیا؟ (پارٹ1)
17
201
794
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
10
59
642
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے لیے دنیا کی سب سے بہترین ورزش
9
184
551
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
آدھے کا پورے سر کا شدید درد۔۔۔ حل کیا ہے۔
14
163
545
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
اور پھر جہاں کہیں لفظ مکافات عمل آتا ہے مجھے اس شخص پہ ترس آتا ہے۔.................
Tweet media one
26
21
517
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
This 1 minute dua will cover everything you need! Oh Allah give me all the good that there is and save me from all the evil that is there. Oh Allah when it's the time of my death, take me away as one of the highest believers. And oh Allah once you have taken me away, put my soul
23
83
514
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
اپنے جسم سے ٹاکسن / نقصان دہ مواد نکالنے کا بہترین ڈرنک۔۔۔ آپ کو ہیلتھی بھی رکھے اور فِٹ بھی رکھے۔
16
160
497
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
11 months
آئیں فائیو سٹار ہوٹلز کا ایک بڑا راز فاش کرتے ہیں۔آپ سب ہائ ٹی کیسے مفت کرسکتے ہیں؟
14
81
477
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
رمضان کی پہلی سحری مبارک۔۔ بہترین سحری کیا ہو سکتی ہے ؟
18
68
452
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
فٹ اور ہیلدی زندگی گزارنے کے لیئے شملہ مرچ(Capcicum) کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
20
65
437
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
بچہ دانی میں رسولی -uterine fibroid کیا ہیں ....
18
64
413
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Deep.
Tweet media one
7
35
414
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
پیٹ میں گیس، گھریلو علاج کیا؟ (پارٹ2)
7
88
378
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
نازش کی امی کمالی صاحب کی بہت بڑی فین ہیں۔
5
30
371
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
اپنے بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کریں؟
4
77
369
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
خواتین۔ کمر درد کیوں نہیں جاتا؟ Dr. Ahmad Khalil. Consultant Orthopedic Surgeon.
12
77
351
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
6
19
358
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
زیتون کے تیل کے پراٹھے اور بار بی کیو.... آپ کو ہمیشہ صحت بخش کھانے کو ترجیح دینی چاہیے.
42
29
342
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
لوگ آپ کی مالی حیثیت سے ہاتھ ملاتے ہیں، آپ کے کپڑوں سے گلے ملتے ہیں، آپ کی گاڑی کو مدعو کرتے ہیں۔
32
51
336
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
گفتگو کا آغاز ہی ذی شعور انسان کو بتا دیتا ہے سامنے والا گفتگو کے اہل ہے یا نہیں۔ یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کس سے کیا بات کرنی ہے اور کرنی بھی ہے یا نہیں حضرت واصف علی رح کا ایک کمال کا جملہ ہے، "ہر بات ہر کسی کے لیے نہیں ہوتی" جو جسکا اہل ہے اس سے وہی بات کیجئے، ورنہ خاموشی بہترین
3
51
329
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
11
31
326
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
9 months
سمجھدار انسان زیادہ تر تنہائی پسند اور بیوقوف انسان ہمیشہ ہجوم پسند ہوگا۔
Tweet media one
30
15
315
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
رمضان اور سر درد۔ کیا علاج ہے ؟ @draffanqaiser
18
72
319
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
10 months
بابا بلھے شاہ
21
42
317
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
Tweet media one
16
21
313
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
19
7
314
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
7
10
304
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
9 months
روزانہ ایک ملٹی وٹامن کی گولی عمر کے ساتھ میموری لاس (Memory Loss) کو کم کرتی ہے
15
62
316
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
گرتے اور کمزور بالوں کا کیسے خیال رکھا جائے؟ آئیں ڈاکٹر ندا سے پوچھتے ہیں
10
85
301
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
Tweet media one
12
22
309
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
دیر لگے گی مگر صحیح ہوگا جو تمہیں چاہیے ناں وہی ہوگا دن برے ہیں، زندگی نہیں صبر رکھو، سب ہوگا
Tweet media one
32
16
292
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
9 months
اپنے دِل کو اتنا مضبوط بنا لیں کہ اگر اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو .......
Tweet media one
17
12
298
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
ڈاکٹر عفان Olive Oil کی اتنی حمایت کیوں کرتے ہیں۔ @draffanqaiser
17
44
294
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
”ﺑﮯ ﺷﮏ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮭﮑﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺗﮭﮏ ﺟﺎﺅ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﮑﻮﻥ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺫﮐﺮﻣﯿﮟ ہے “ (القرآن)
8
36
281
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
حضرت علیؓ نے ارشاد فرمایا کہ اگر کسی کے گھر جاؤ تو اندھے بن کے رہو اور جب باہر نکلو تو گونگے بن کر نکلو۔
8
33
288
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
Tweet media one
9
13
284
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
ڈیپریشن ٬ سٹریس سے جنگ آپ نے خود لڑنی ہے۔
14
27
285
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
فجر کی آذان کے سحر میں آپ سب کو عید الفطر مبارک۔۔۔ #EidMubarak #Eid2023 #EidUlFitr #EidAlFitr2023
19
8
277
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
اس لڑکے نے کئ سال پہلے ہمارے نکاح کی فوٹوگرافی سے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔آج یہ ملتان کا سب سے مہنگا برانڈ ہے۔بات وہی ہے مستقل مزاجی۔
5
34
279
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
9 months
وہ تمہیں اڑان سے پہلے اس لیے گراتا ہے تاکہ تم اڑنا سیکھ جاؤ
Tweet media one
8
10
279
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
ناراضگی ختم کرنے میں پہل کریں۔۔۔رشتے کو بچائیں انا کو نہیں۔
10
45
262
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
اولاد کو نئے جوتے اور کپڑوں میں دیکھ کر خود پرانے جوتے اور کپڑے پہن کر مسکرانے والی ہستیوں کو ماں باپ کہتے ہیں۔۔۔
4
25
258
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے لیکن وہ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھیں گے۔ @draffanqaiser
Tweet media one
16
13
256
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
14
10
252
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
بس ایک اللہ راضی رہے دنیا کا معیار تو بدلتا رہتا ہے۔
Tweet media one
12
8
250
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
14
9
245
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
6
14
245
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
7
23
246
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
اپنی زندگی میں ریفریش بٹن تلاش کریں
15
37
228
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
کالا شاہ کاکو ایک لڑکے کی حرکت نے حیران کردیا۔۔۔تہذیب اور تعلیم دو الگ چیزیں ہیں۔ @draffanqaiser
7
20
242
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
10 months
زہر ویکھ کے پیتا تے کی پیتا عشق سوچ کے کیتا تے کی کیتا
14
45
243
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
ایک شام پاکستان کے پہلے Signature گالف کورس میں۔۔۔
4
25
231
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
مکئی کے بے پناہ فوائد.... آپ کو فٹ رہنے میں مدد کرتا ہے..
16
16
220
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
ہماری غلطی یہ ہے کہ ہم 18-25 سال کی عمر ایک stable emotional relationship کی تلاش میں ضائع کر دیتے ہیں ۔ جبکہ یہ عمر تو " خود کو " ڈھونڈنے کی ہوتی ہے !
22
25
232
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
4
48
233
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
کسی عاشق اور کسی متعصب سے بحث نہ کرو کیونکہ عاشق کے پاس ایک اندھا دل اور متعصب شخص کے پاس بند دماغ ہوتا ہے۔
15
27
224
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
زندگی میں اعتبار نہیں تو کچھ بھی نہیں۔
15
28
220
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
9
30
224
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
ایسے جیو جیسے کل نہ ہو......کل کس نے دیکھا ہے؟
19
23
210
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
رمضان المبارک میں وزن کم کرنے کا خصوصی ڈرنک .....
12
52
218
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
Tweet media one
6
6
219
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
اگر آپ اپنی یا��داشت بڑھانا چاہتے ہیں تو تھری ٹو ون والی ٹیکنیک(3,2,1 Technique )اپنا لیں
7
70
217
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمہاری ہر تکلیف کو جانتا ہے۔
Tweet media one
14
9
218
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
2
14
218
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
11 months
بوڑھا ہونے سے کیسے بچا جائے ؟ آئیں جانتے ہیں ڈاکٹر مسرت شنیل سے
5
55
207
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
گندے پانی سے اگائی گئی سبزیاں بیماریوں کی اصل وجہ ہیں۔
18
37
204
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
اگلا وزیراعظم عمران خان ہی ہوگا معروف Astrologer کی پیشگوئی۔
22
27
203
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
کریسپی ائیر فریر ویجیٹیبل پکوڑا رمضان سپیشل ریسیپی۔ Air fryer Vegetable Pakoras
16
34
214
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
چکوال اور چکوال کے لوگ۔کیا حسین دنیا ہے۔
10
18
204
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
یورین انفیکشن کیا ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
7
24
196
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں۔
14
33
198
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
جب رونے کا دل کرے تو تنہائی میں رو لیا کرو زمانے کے سامنے روؤ گے تو مذاق بن کر رہ جاؤگے
17
16
204
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
Tweet media one
9
7
198
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
بہترین لائٹ کھانا خود بھی کھائیں اور مہمانوں کو بھی کھلائیں۔
11
16
188
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
10 months
میاں بیوی میں ایک دوسرے کے سٹریس پریشانی کو miscalculate کرنا اور آپسی وقت بھی بچوں پر قربان کر دینا، رشتوں کا رومانس ختم کر دیتا ہے زندگی کی پریشانیوں میں ایک دوسرے کو نہیں بھولنا چاہیے،ذہنی سکون باہمی ہم آہنگی میں ہے۔
10
47
194
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمہاری ہر تکلیف کو جانتا ہے۔
Tweet media one
7
5
186
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
1
18
189
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے۔
16
26
190
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
10
11
188
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔۔۔
8
28
189
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
کیا چائے پینے سے ہڈیاں ختم ہو جاتی ہیں؟ Dr. Ahmad Khalil Consultant Orthopedic Surgeon
9
58
185
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
چینی عورت کبھی موٹی نہیں ہوتی حمل کے بعد کیسے کپڑا باندھ کر پیٹ اندر کر لیتی ہے ؟
6
84
187
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
صبح صبح خالی پیٹ گرم پانی، ہلدی اور لیموں، اس سے جادوئی کوئی مشروب ہو سکتا ہے؟ یہ فائدے اپ کی زندگی بدل دیں گے
7
91
181
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
آپ جتنے پرانے ہوتے جائیــں گے اتنے ہی خـامـوشــں ہوتے جائیــں گے گزرتی عمــر آپ کو عــاجـــز بنا دے گی اور آپ کو احســاســـں ہو گا کہ آپ نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہوئے ضائع کر دیا
7
26
183
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
1 year
شکوے اتنے ہیں کہ ایک کتاب لکھ دوں صبر اتنا ہے کہ ایک لفظ بھی نہ کہوں۔
16
13
183
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
ہو سکے تو کسی کو اس طرح دو کہ وہ دوبارہ مانگنے نہ آئے بلکہ آگے دینے والا بن جائے۔
14
15
178
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
میاں بیوی کے رشتے کی مضبوطی ......
10
18
178
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
زندگی نے بھی ختم ھوجانا ھے پھر دائمی زندگی ھو گی جو کبھی ختم نہ ھوگی اللہ کریم دائمی زندگی خوبصورت بنادے آمین یا رب العلمین۔
9
17
186
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
Tweet media one
2
7
182
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
11 months
اہم اجزاء سے بھرپور خشک میوہ جات قوت مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
6
35
176
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
11 months
موقع دینے والوں کو کبھی دھوکہ نہ دیں اور دھوکہ دینے والوں کو کبھی موقع نہ دیں
8
22
176
@drnazishaffan
Dr. Nazish Affan
2 years
"اپنے بچوں کو سوال پوچھنے والا بنائیں ورنہ وہ بھی ساری زندگی "بےشک! بےشک!" اور جھوٹے اور من گھڑت واقعات پر "سبحان اللہ" کرتے رہ جائیں گے"
14
35
176